بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سماہنی روڈ پر چنگ چی جبکہ ملوٹ میں مدرسے کے بچے ٹرالی الٹنے سے 12 افراد شدید زخمی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کے زریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لالہ موسیٰ کے رہائشی نوجوان دربار بابا شادی شہید سے واپسی پر اپنے چنگ چی پر سوار ہو کر وا پس آرہے تھے کہ بھمبر سما ہنی روڈ پر چو نگی کے قر یب رکشہ بے قا بو ہو کر قر یبی نا لے میں جا گرا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوا ر 6افرا د جن کا تعلق ملک پور لا لہ موسیٰ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر ریسکیو 1122کی ایمبو لینس کے زریعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دو سر ی جگہ ملو ٹ میں جامعہ غو ثیہ ملو ٹ کے طلبا ٹرا لی پر بیٹھ کردوسرے گا ئو ں جا رہے تھے کہ ٹرا لی رستے میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6طلبا شد ید زخمی ہو گئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل پہنچا یا گیادو نو ں حا دثا ت میں زخمی ہو نیو الو ں کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میں علا ج معا لجہ جا ری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میر پو ر مر کز ی عید گاہ رو ڈ خستہ حا لی کی شکا ر چند گز کی سڑ ک عوام علاقہ کے لئے عذا ب جا ن بن گئی شہر ی اور مسا فر ہچکو لے کھا نے پر مجبو ر عوام علا قہ کے احتجا ج کے با وجود محکمہ شا ہرا ت کی روائتی بے حسی بر قرا ر کئی ما ہ سے خستہ حالی کی شکا ر چند گز سڑ ک کی مر مت نہ ہو سکنے پر شہر یو ں کا اظہا ر افسوس تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میر پو ر روڈ مر کز ی عید گا ہ کے قر یب سے انتہا ئی خستہ حا لی کا منظر پیش کر رہی ہے سڑ ک سے پا نی کی نکا سی کے لئے مٹی ڈا لی گئی بعدازاں دیکھ بھا ل نہ ہو نے اور تا رکو ل نہ ڈالنے کے با عث سڑ ک بڑ ے بڑ ے گڑ ھوں میں تبد یل ہو چکی ہے ان گڑ ھو ں کے با عث متعدد لو ڈر گا ڑیا ں بھی الٹ کر حادثا ت کا شکا رہو چکی ہیں جبکہ روزا نہ سفر کر نیو الے عوام علا قہ اور مسافر بھی گڑ ھو ں کے با عث ہچکو لے کھا نے پر مجبو ر ہو گئے ہیں دو سر ی طرف ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل بھمبر میں علا ج ومعا لجہ کے لئے جا نے وا لے مر یضو ں اوران کے لو احقین کو بھی شدید پر یشا نی کا سا مناکر نا پڑ رہا ہے عوام علا قہ نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہاکہ شہر کے عین وسط میں سڑ ک ہو نے کے با وجود محکمہ شا ہرا ت اور ضلعی انتظا میہ کی طرف سے نو ٹس نہ لینا قا بل افسوس ہے سڑ ک کی خستہ حا لی چرا غ تلے اند ھیر ے کے مصداق ہے عو ام کو جو تکلیف اٹھا نا پڑ رہی ہے اس کا کسی کو بھی احساس نہ ہے عوام علاقہ نے کہا کہ ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ کی طر ف سے بھی نو ٹس نہ لیا جا نا لمحہ فکر یہ ہے حکمر انو ں سے تو پہلے ہی مایوسی تھی اب ادا رو ں کے سر برا ہا ن کی طرف سے بے حسی قابل افسوس ہے عو ام علاقہ نے کہا کہ ہما را چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور چیف انجینئر محکمہ شا ہرات سے مطا لبہ ہے کہ نو ٹس لیا جا ئے اور ذمہ دارا ن کی سستی اور بے حسی پر کا رروا ئی کی جا ئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)35روز سے ضلع بھمبر میں جا ری کشمیر گیمز کی فا ئنل تقریب 30مئی کو پا ئلٹ سکو ل بھمبر گراونڈ میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشر ف ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں محکمہ سپو رٹس اینڈ یو تھ کلچر کے زیر اہتما م 35روز سے جا ری کشمیر گیمز کی فا ئنل تقر یب 30مئی بروز ہفتہ کو گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کی گراونڈ میں منعقد ہو گی فا ئنل تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر ہا وسنگ وفزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ہو نگے فا ئنل تقر یب میں مختلف کھیلو ں کے مقا بلے میں ونر اوررنراپ پو زیشن حا صل کر نیوالی ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے جا ئینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیر لہ وارڈ نمبر1کی گلیا ں پختہ کرو انے پر ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے مشکو ر ہیں راجہ شا ہد انو ر نے ذا تی دلچسپی لے کر ہمارا دیر ینہ مسئلہ حل کروایاانہو ں نے صحیح معنو ں میں اپنے منصب کا حق ادا کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر شاہین یوتھ فورس سیر لہ را جہ خا لد گڈو اور شفقا ت احمد قر یشی نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر ضلع بننے کے بعد پہلی با ر بلد یہ بھمبر نے وارڈ نمبر1سیر لہ میں تر قیا تی کا مو ں کی ابتدا کی سیر لہ کی مر کز ی گلی سمیت دیگر تر قیا تی پرا جیکٹس دینے پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے شکر گزا ر ہیںانہو ں نے اہلیا ن سیر لہ کو تر قیا تی پرا جیکٹس دے کر پہلی با ر شہر کا حصہ ہو نے کا احساس دلا یا ہے ان کی اس گرا ں قدر مہر با نی پر اہلیا ن سیرلہ ان کے مشکو ر وممنو ن ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پبلک سرو س کمیشن نے لیکچرار فز کس پو سٹ پر ایم فل اور ایم ایس سی گو لڈ میڈلسٹ امیدوا رو ں کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی سیکنڈ ڈو یژ ن کو بھر تی کر کے میر ٹ اور سنیا رٹی کو پا ما ل کیا ہے چیئر مین احتسا ب بیو رو ،چیف سیکرٹر ی اور وزیر تعلیم میر ٹ کی پا ما لی کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر ،پی وا ئی او سٹی بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی محسن علی ،چوہدری یا سر محمود ،غلا م اکبر ،را جہ رضو ان ،عدیل اسلا م ،چو ہدر ی لیا قت اسحاق،چو ہدر ی بلا ول عاشق ،یٰسین غو ث اور عظیم غو ث نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پبلک سرو س کمیشن نے ڈسٹر کٹ بھمبر میں لیکچرار فزکس خو اتین کی پوسٹ پر امیدوا رو ں سے در خواست طلب کی اور تحر یر ی ٹیسٹ لیا جس میں سے5امیدوارو ں کو انٹر یو کے لئے سلیکٹ کیا گیا جس میں ایم فل اور گو لڈمیڈ لسٹ امیدوا ر بھی شامل تھیں لیکن پبلک سرو س کمیشن نے گو لڈ میڈلسٹ اور ایم فل کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی سیکنڈ ڈو یژن پا س امیدوا ر کو بھرتی کر لیا جو کہ سرا سر زیا دتی زیا دتی نا انصا فی اور میر ٹ کی پا ما لی ہے جس کی ہم بھرپو ر خد مت کر تے ہیں انہو ں نے کہاکہ ہم میر ٹ کی پا ما لی اور نا انصافی کیخلا ف ہرفورم پردستک دینگے انصا ف کے لئے عدا لتو ں میں بھی جا ئینگے انہو ں نے چیف سیکر ٹر ی چیئر مین احتسا ب بیو رو اور وزیر تعلیم سمیت اعلیٰ احکا م سے میر ٹ پا ما لی کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسٹ یو نیو رسٹی میں خلا ف میر ٹ اور پیسے لیکر تقر ریا ں عمل میں لا ئی گئی PHDاورMphil نوجو انو ں کو نظر انداز کر کے ایم ایس سی اور ایم اے پاس لو گو ں کو بھر تی کر کے میر ٹ کا قتل عا م کیا سازش کے تحت مسٹ یو نیو رسٹی کو بد نا م اور نا کا م یو نیو رسٹی بنا نے کی کو ششیں ہو رہی ہیں جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کرتے ہیں احتساب بیو رو کے ملا زمین کو مسٹ انتظا میہ کی طرف سے یر غمام بنا نا شر منا ک فعل ہے ضلعی انتظا میہ فی الفو ر مسٹ انتظا میہ کیخلا ف مقدمہ در ج کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق پرا ئیو یٹ سیکر ٹر ی صدر آزاد کشمیر طا ہر وحید آف بڑ ھنگ نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم مسٹ انتظا میہ کی طرف سے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتساب بیو رو را جہ گو ہر کو یر غما ل بنا نا انتہائی قابل مذ مت اور شر منا ک فعل ہے مسٹ انتظا میہ نے اگر کو ئی خلا ف میرٹ کا م نہیں کیا اور نہ ہی کو ئی بے ضا بتگی کی ہے تو وہ احتسا ب کے عمل سے کیو ں ڈرتے ہیں مسٹ یو نیو رسٹی انتظا میہ نے ریا ست کے اندر الگ ریا ست بنا رکھی ہے جہا ں کر پشن اقر با پرو ری اور میر ٹ کی پا ما لی معمو ل بن شکا ہے پی ایچ ڈی اور ایم فل نو جو انو ں کا سازش کے تحت معا شی قتل کیا جا رہا ہے عام اور غر یب آدمی کے لئے روز گار کے دروا زے بند کئے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتسا ب بیو رو را جہ گو ہر الر حمن کے ساتھ ہو نے وا لی زیا دتی کا مقد مہ درج نہ ہوا تو ہم شدید احتجا ج کر ینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر ،پی ایس ایف ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضااورپی ایس ایف کیجنر ل سیکرٹر ی محمد علی عمیر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں (ر) صدر معلم مرزا محمد بوٹا سیر لہ وا لے کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو ا ب کے لئے فا تحہ خو انی کی ہے اور لو احقین سے علی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سما ہنی رو ڈ پر چنگ چی جبکہ ملو ٹ میں مدرسے کے بچے ٹرا لی الٹنے سے 12افراد شدید زخمی ریسکیو 1122کی ایمبو لینس کے زریعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل زخمی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز لا لہ موسیٰ کے رہا ئشی نو جو ان در با ر با با شا دی شہید سے وا پسی پر اپنے چنگ چی پر سوار ہو کر وا پس آرہے تھے کہ بھمبر سما ہنی روڈ پر چو نگی کے قر یب رکشہ بے قا بو ہو کر قر یبی نا لے میں جا گرا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوا ر 6افرا د جن کا تعلق ملک پور لا لہ موسیٰ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر ریسکیو 1122کی ایمبو لینس کے زریعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دو سر ی جگہ ملو ٹ میں جامعہ غو ثیہ ملو ٹ کے طلبا ٹرا لی پر بیٹھ کردوسرے گا ئو ں جا رہے تھے کہ ٹرا لی رستے میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6طلبا شد ید زخمی ہو گئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل پہنچا یا گیادو نو ں حا دثا ت میں زخمی ہو نیو الو ں کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میں علا ج معا لجہ جا ری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔