بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں تحریک انصاف کا کوئی کارکن جماعت چھوڑ کر نہیں گیا قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کے جانثار مر تو سکتے ہیں لیکن قائد کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے 14 جنوری کو قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا بھمبر آمد پر والہا نہ استقبال کریں گے ان خیالات کااظہار انصاف ٹائیگر فورس آزادکشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری حیدر علی کا شر نے پر یس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزادکشمیر سمیت ضلع بھمبر میں مضبو ط جما عت بن چکی ہے مخالفین تحر یک انصا ف کیخلا ف جھو ٹا پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں بھمبر سے تحریک انصا ف کو چھوڑ کر ہما را کو ئی کا رکن کسی دوسر ی جما عت میں نہیں گیا جھو ٹی خبر یں شا ئع کر وانے وا لوں کو آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف کی طا قت کا اندازہ ہو جا ئیگا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کے قا ئد بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری 14جنوری کو بھمبر میں انصا ف ٹا ئیگر فورس کے مر کز ی سیکر ٹریٹ کا افتتاح کر یں گے بھمبر آمد پر تحر یک انصا ف اور ٹا ئیگر فورس کے کا رکنا ن اپنے قا ئد کا تا ریخی اور وا لہا نہ استقبا ل کر یں گے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی مر کز ی قیادت نے مجھے انصا ف ٹا ئیگرفورس کا مر کز ی سینئر نا ئب صدر بنا کرجس اعتماد کا اظہا ر کیا ہے انشااللہ مر کز ی قیادت کی امیدوں اور توقعات پر پو ر ا اترونگا ضلع بھمبر سمیت آزادکشمیر بھر میں انصا ف ٹا ئیگر فورس کو مضبو ط ومنظم اور متحرک کرونگا اس موقع پر انیس اکبر ،وقاص وکی ،نا صر منظور ،سید دانیا ل گیلا نی ،سہیل نو نی،مرزا حسن سمیت دیگر بھی مو جود تھے ۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کا ور کر زکنونشن فلا پ ہو گیا سرا ئے عا لمگیر اور کوٹلہ ارب علی خان سے سینکڑوں لو گ لا نے کے با وجودپنڈا ل نہ بھر سکا بھمبر کے عوام نے نو ن لیگ کے کنونشن میںشر کت نہ کر کے نون لیگ پر عدم اعتماد کااظہا ر کر تے ہو ئے آئند ہ کے لئے تحر یک انصا ف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے تحر یک انصا ف کو بے حیا ء جما عت کہنے وا لے پہلے اپنے گر یبان میں جھا نکیں کہ وہ کتنے پا رساہیں ہم نون لیگ کے کنونشن میں وزرا ء اور لیگی را ہنما ئوںکی طرف سے غلیظ اور گھٹیا زبان استعما ل کر نے کی شدید مذمت کرتے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7ڈاکٹر انعام الحق چو ہدری نے نو ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں بازاری زبان استعما ل کر نے کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہا ر کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن سے وفاقی وزراء کی آزاد کشمیر میں یلغار اورکشمیر یوں کیخلا ف نازیبا زبا ن کااستعما ل نے نو ن لیگ کے اوچھے ہتھکنڈوں کا پو ل کھو ل دیا ہے وزر اء کی طرف سے بے ہودہ اور نا منا سب زبا ن کے استعما ل سے کشمیر یوں کو شدید دکھ پہنچا ہے انہوں نے کشمیر یوں کو بھیڑ بکر یاں سمجھ رکھا ہے انکے اس رو یے سے کشمیر یوں اور پا کستا نیوں کے درمیا ن دو ریاں بڑ ھیں گی گزشتہ دنوں بھمبر میں نو ن لیگ کے کنونشن میں صرف تین ہزار کے قر یب لو گ شامل ہو ئے جن میں بڑ ی تعداد میں لوگ ملحقہ سرا ئے عا لمگیر ،کوٹلہ ارب علی خان اور دیگر پنجا ب کے نواحی دیہا توں سے آئے جبکہ برنا لہ اور سما ہنی سے بھی چند سو افراد ہی شامل ہو سکے جبکہ حلقہ ایل اے7بھمبر سے عوام علاقہ نے ور کرز کنونشن میں شر کت نہ کر کے مسلم لیگ نون پر عدم اعتماد کا اظہا ر کر دیا ہے انشاا للہ لیگیوں کو آمد ہ الیکشن میں اپنی اوقا ت کا اندازہ ہو جائیگا حلقہ ایل اے7بھمبر سے بیر سٹرسلطا ن محمود کی قیادت میں تحر یک انصا ف بھاری اکثر یت سے کا میا بی حاصل کر کے مخا لفین کی ضما نتیں ضبط کر ا دیگی۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر مسلم لیگ نو ن کے ورکرز کنونشن کے بعد مسلم لیگ نو ن بھمبر کو بڑ ا دھچکا دھندڑ کی اہم شخصیا ت اور طارق فا روق کے قر یبی ساتھیوںنے نو ن لیگ کوچھو ڑ امیدوار اسمبلی را جہ امتیاز آف پنجڑ ی کی حما یت کا اعلا ن کر دیا حلقہ کے لو گ حیر ت زدہ نو ن لیگ کی پوزیشن با رے مختلف چہ مگوئیاں تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ دنوں بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کے ورکرز کنونشن کے انعقاد کے بعد اگلے ہی روز مسلم لیگ نو ن کے مضبو ط گڑ ھ دھندڑ میں چو ہدر ی طا رق فا روق کے قر یبی سا تھیوں چو ہدری اعجاز ،حا فظ عبدا لجبا ر ،چو ہدر ی فضل کریم ،چو ہدری شہباز ،چو ہدری افضا ل احمد ،چو ہدری ذوالفقار نے اپنے دیگر سا تھیوں اور کنبے قبیلے سمیت امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کے دورہ دھندڑ کے دوران آئند ہ الیکشن میں انکی مکمل حما یت اور سپو رٹ کر نے اور علاقہ میں انکی بھر پور مہم چلا نے کا اعلا ن کر دیا بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کے ورکرز کنونشن کے گزشتہ دنوں انعقاد کے بعد طا رق فا روق کے سا تھیوں کی طرف سے مسلم لیگ کی حما یت کر نے پر عوام علاقہ نے حیر ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے اسے حلقہ میں بڑا اپ سیٹ قرار دیا ہے اور نون لیگ کے بھمبر میں آئند ہ مستقبل با رے مختلف چہ مگو ئیاں گر دش کر نا شروع ہو گئیں ہیں
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیرامور کشمیر بر جیس طاہر وائسرائے کشمیر نے کہنہ مشق سیاسی لیڈروں کی مو جودگی میں چو ہدری عبدا لمجید کو پہا ڑی بکرے سے تشبیح دیکر پوری کشمیر ی قوم کے منہ پر طما نچہ مارا ہے تر قیاتی اعلانا ت کر کے اس نے کشمیر ی قوم پر کو ئی احسان نہیں کیا بلکہ کشمیر کو نسل میں میرے سمیت لو گوں کا ٹیکس جمع ہو تا ہے جس سے ہمیں بھکاری سمجھ کر تر قیاتی فنڈز کی مد میں سیاسی رشوت دی جا تی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خالد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ پنجا بیوں کا یہی رو یہ کا لا با غ ڈیم نہ تعمیر ہو نے کیوجہ بنا اور آج تما م صوبے پنجا بی سیاستدانوں کے نا پسند ید ہ طرزعمل کیو جہ سے پنجا ب کے مخا لف ہیں لیکن وزیر امو ر کشمیر کی تقر یر اور نا پسند ید ہ طرز عمل پر ہم پنجاب کے عوام کو مورد الزام نہیں ٹھہرا تے لیکن وزیرامو ر کشمیر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ چو ہدر ی مجید اگر پہاڑی بکرا ہے تو پھر ریاست جمو ںوکشمیر کے تما م عوام بھی تو پہا ڑی بکر ے ہی ہو ئے یہی لمحہ فکر یہ ہے کہ چو ہدر ی مجید کی مخا لفت کر نا مسلم لیگ نو ن سمیت دیگر تما م سیاسی جما عتوں کا حق ہے لیکن کسی پا کستا نی وفاقی وزیر اور با لخصوص وائسرا ئے کشمیر کو یہ حق حا صل نہیں ہے اس لئے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ اس بیان کی پر زور مذمت کر تی ہے پیپلز پا رٹی کا مسلط ٹو لہ نے جو کر پشن رشوت اور نااہلیت کا ریکارڈ قائم کر کے آزادکشمیر میں بد عنوانی ،رشوت خوری اور نا اہلی اور لو ٹ کھسوٹ کی ہے اسکا ذمہ دار بھی با لواسطہ وزیر امو ر کشمیر ہے جب آزادکشمیر میں تما م ادا رے تبا ہ ہو رہے تھے یہ میثاق جموریت کو بچا رہے تھے اور آج جب تما م سر کا ری ادا رے سیاسی ادا روں کو رو پ ڈھا ل چکے ہیں اور یہاں میر ٹ قانو ن کی با لا دستی اور انصاف جیسے سنہر ی اصولوں کا بیڑ ہ غرق کر دیا گیا ہے تو ہما رے گلے لگ کر رونے کا کو ئی کائی فا ئدہ نہیں مجید حکومت کو بچا نے کیلئے نواز شر یف وزیر اعظم پا کستا ن نے مسلم لیگ ن آزادکشمیر کو رو ک دیا گیاتھا ۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وفاقی وزراء اور مسلم لیگ نو ن کے را ہنما ئوں نے بھمبر جلسہ میں چو ہدری عبدا لمجید کیخلا ف غلیظ اور گھٹیازبا ن استعما ل کر کے اپنے بازاری پن کا ثبو ت دیا ہے مسلم لیگی را ہنما اپنی زبا نوں کو لگام دیں چو ہدری مجید کو پہاڑی بکرا کہنے وا لا خود پنجا بی گد ھا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی میر پور ڈویژ ن کے سینئر نا ئب صدر ٹھیکیدار چو ہدری محمد الیاس ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین ضلع بھمبر چو ہدر ی محمد عارف کا کا نے اپنے ایک مشترکہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ وفاقی وزراء اور مسلم لیگ نون کے را ہنما جا ن بو جھ کر آزادکشمیر کی پر امن سیاسی فضا کو خرا ب کر رہے ہیں کشمیر کو نسل کے فنڈز کو سیاسی رشوت کے طو ر پر استعما ل کر نے کیساتھ سا تھ با زاری زبان استعما ل کر کے نفر ت کے بیج بو رہے ہیں وفاقی وزرا ء ریاستی تشخص کو پا ما ل کر کے کشمیر یوں اور پاکستا نیوں کے درمیان دو رئیاں پیدا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ایک طرف وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف چو ہدری عبدالمجید کو اپنا وزیر اعظم کہتے ہیں اور دوسر ی طرف انکے وفاقی وزرا ء انکے خلا ف غلیظ اور گھٹیا زبا ن استعما ل کر رہے ہیں جو انتہا ئی قابل مذمت ہے بھمبرنون لیگ کے کنونشن میں وفاقی وزرا ء کی تقر ریں چو ر مچا ئے شو ر کے علاوہ کچھ نہ تھیں وزیر امو ر کشمیر خود بڑا پنجا بی گد ھا ہے ایسے وزراء کی وجہ سے مسلم لیگ نو ن کی سیاسی ساکھ خراب ہو رہی ہے اور نواز شر یف کے لئے دن بدن مشکلا ت میں اضا فہ ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ وزراء اور مسلم لیگی را ہنما اپنی زبا نوں کو لگا م دے لیں اور آزادکشمیر کے پر امن سیاسی ما حو ل کو خراب کر نے سے باز رہیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا خوب جا نتے ہیں۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ پانچ سالہ دو ر حکومت میں اہلیا ن سنگڑ ھ کو یکسر نظر انداز کیا گیا 21ویں صدی کے جد ید دو ر میں علاقہ میں آمد ورفت کیلئے سڑ کیں اور راستے نہ ہونے کے با عث علاقہ سنگڑ ھ کے لوگ پتھر کے دور کی زند گی گزار رہے ہیں گزشتہ الیکشن میں عوام علاقہ کو تعمیر وترقی کے سہا نے خوا ب دکھانے والوں نے پا نچ سا لوں میں ایک با ر بھی علاقہ کا رخ نہیں کیا آمد ہ الیکشن میں سابق سپیکر اور مو جودہ ایم ایل اے سمیت کسی کو بھی علاقہ میں الیکشن مہم نہیں چلائینگے منتخب نما ئندوں نے ہما رے علاقے کے نا م پر بے شمار فنڈز لوٹے ان کا اب علاقہ سنگڑ ھ میں داخلہ بند کر دیا ہے جو نما ئندہ پہلے ترقیا تی کا م ،ٹو ٹی سڑ کیں اور علاقے میں انتہائی خستہ حال در س گا ہوں کی مر مت وتعمیر کروائے گا اسی کو علاقہ میں آنے کی اجازت دینگے ان خیا لا ت کا اظہار معززین علاقہ واہلیا ن سنگڑ ھ سا بق چیئر مین ،را جہ دلاور خان ،را جہ امجد حسین ،حا جی عبدا لقیو م ،ما سٹر شا کر ،سا جد حسین ،را جہ زراعت خا ن ،را جہ امجد حسین ،را جہ نعیم خان ،چیئر مین محمد اختر خان ،محمد طفیل ،را جہ مطلو ب ،محمد رضا ،را جہ محمدبشیر ،را جہ محمد نذیر ،را جہ الطا ف حسین ،را جہ عنصر شاہد ،را جہ غلا م مر تضیٰ خان ،اور را جہ بشارت حسین نے مشتر کہ طو ر پر میٹنگ کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر تا با غسر سڑ ک جو کہ کرو ڑوں رو پے لا گت سے تعمیر کی گئی جس کی مناسب دیکھ بھا ل نہ ہو نے سے سڑ ک خستہ حا لی کی شکا ر ہو چکی ہے اور یہ سڑ ک علاقہ کے لوگوں کی واحد گزر گا ہ ہے ا ب ٹو ٹ پھوٹ کے با عث سفر کر نا مشکل ہو چکا ہے جبکہ دوسر ی متبادل سڑ ک پہو نہ مو ڑ سے لیکر گڑ ھا بھٹیاں تک نا مکمل اور ادھو ری چھوڑ دی گی جس سے عوا م علاقہ محصور ہو کر رہ گے ہیں انہوں نے کہا کہ علاقہ میں بے شما ر مسائل سر اٹھا ئے کھڑ ے ہیں با لخصوص علاقہ میں قائم سکو لوں کی حا لت ذار انتہا ئی ناگفتہ بہ ہے حلقہ ایل اے7بھمبر سے منتخب ہو نیوا لے نما ئندوں جن میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوا را لحق اور مو جودہ ایم ایل اے چو ہدر ی طا رق فا روق نے گزشتہ الیکشن میں عوام علاقہ کو تعمیر وترقی کے سہا نے سپنے دکھا ئے اب ایک با ر پھر الیکشن آنے کو ہیں لیکن ان حضرا ت نے نہ تو علاقہ کے مسائل کے حل کیلئے کو ئی اقداما ت اٹھا ئے اور نہ ہی علاقہ میں آنے کی زحمت گو ارا کی انہوں نے کہا کہ ہم اہلیا ن علاقہ مو ضع سنگڑ ھ نے اب مل کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ا ب کسی کو زبا نی جمع خر چ کیساتھ علاقہ میں آنے کی اجا زت نہیں دینگے جو پہلے سڑ ک ،سکو لز اور دیگر ترقیاتی کا موں کیلئے عملی اقداما ت اٹھا ئے گا اسی کو علاقہ میں آنے کی اجا زت دینگے بصورت دیگر کسی کوعلاقہ میں الیکشن مہم نہیں چلا نے دینگے۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیاسی نظام پر تسلط لگڑ بگوں اور طا غوتی چیلوں کا ہے جس وجہ سے پورے کا پو را ملکی نظام انتشار ،زبوں حا لی،افرا تفر ی اور مایوسی کا شکا ر ہے نظر یا تی ،سماجی اور معاشر تی قدریں ختم ہو چکی ہیں بد عنوانی ،اقر با پروری ،رشوت ،سفا رش ،جھو ٹ ،فر یب ،کر پشن لے چکی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی کے را ہنما چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ یہ با ت درست ہے کہ بڑ ے بڑ ے عہدوں پر جھوٹے لو گ بیٹھ گئے ہیں وگر گوں صورتحا ل کا ذمہ دار معاشرہ ،ریاست اور ملک ہی ہو تا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ کفر کی حکمرا نی چل سکتی ہے مگر ظلم وجبر کی حکمرا نی زیادہ دیر نہیں چل سکتی اقتدار ،دو لت ،اختیا ر نے سما جی قدروں کی جگہ لے لی ہے معاشرہ زر پرست ،دو لت پرست بن چکا ہے مگر اقتدار ،دولت اور اختیا ر سے لوگ تبد یل نہیں ہو ئے بلکہ بے نقاب ہو ئے ہیں اصلا ح واحوال کے حوالے سے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک وملت ودین کی خد مت کیلئے سما جی ومعاشرتی انقلا ب کی ضرورت ہے انقلا ب اب طا غوتی چیلوں نے نہیں لا نا ہے بلکہ ایک سوچ وفکر کی لہر انقلاب لا تی ہے ما یوس اور لا چا ر معاشرے اپنی اصل قدرون کو کھو چکے ہیں مگر زندہ معاشر ے ہردور میں ہمہ تن طا غوتی نظا م کا مقابلہ کر تے نظر آتے ہیں مو جودہ نظا م میں از سر نو معا ہدا ت کی ضرورت ہے عام آدمی ،انفراتفر ی واجتماعی سطح پر جب تک کر دار ادا نہ کر ے گا تبد یلی نہیں آئیگی۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کا ایک اجلاس زیر صدا رت مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ منعقد ہوا اجلاس میں تحر یک آزادی کشمیر ،تنظیمی امو ر ،مر کز ی الیکشن اور مر کز ی کنو نشن کے انعقا د بارے غور وغوض کیا گیا اس موقع پر آئند ہ تنظیم کے مر کز ی الیکشن کے انعقاد کیلئے سا بق صدر چو ہدری خا لق حسین ایڈووکیٹ کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا اور مر کز ی کنو نشن 27ما رچ کو بھمبر کے مقام پر کرا نے کا فیصلہ بھی کیا گیا اجلاس میں پا ک بھا رت مذاکرا ت کا مشروط خیر مقدم کر تے ہو ئے کہا گیا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے دونوں مما لک کے درمیان ہو نیوا لے مذاکرا ت میں کشمیر یوں کو فر یق اول کے طور پر شامل کیا جا ئے جبکہ حکومت پا کستا ن کی طرف سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا نے کے عزا ئم کو تحر یک آزادی کشمیر کو کمزور کر نے کی سازش قر ار دیتے ہو ئے صوبہ بنا نے کے عمل کو یکسر مسترد کیا ہے اجلاس میں مر کز ی سیکر ٹر ی جنرل محمد شفیق کیا نی ،مر کز ی چیف آرگنا ئزر ،مظہر اقبا ل بٹ ،را جہ ارشد محمود ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،سلیم اکبر جرا ل ،محمد یونس خیا لی ،طا رق محمود چا نڈ یو،عبد الر شید مجددی ،چو ہدری خا لق حسین ایڈووکیٹ ،شوکت حسین،را جہ گل زیب ،محمد تا ج چو ہان ،قاضی شہزاد ،محمد یاسین ،کنگ برکت علی ،محمد منشاء وقا ر ،مرزا محمد یعقوب ،طا رق قمر ،ولید پاشا ،مرزا رزاق سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستان تحریک انصاف پاکستان اور آزاد کشمیر کی سب سے بڑ ی قوت بن چکی ہے تحر یک انصاف میں عوام کی جوق در جوق شمو لیت نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ارما نوں پر پا نی پھیر دیا آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصاف بر نا لہ سمیت پورے آزادکشمیر میں کلین سو یپ کر ے گی عمرا ن خا ن کے ویژ ن کے مطا بق نو جوانو ں کو آگے لا ئینگے نو جوان آگے بڑ ھ کر تحر یک انصا ف کا پر چم بلند کر یں ان خیا لا ت کا اظہار تحر یک انصاف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما ملک افتخا ر طیب اعوان نے بر نا لہ میں یو تھ ونگ کے کا رکنا ن کی ایک میٹنگ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف پا کستا ن اور آزاکشمیر میں کا میا بیوں کے جھنڈ ے گاڑ رہی ہے عوام ایک ریلے کی طر ح تحر یک انصا ف میں شامل ہو رہے ہیں اور جس رفتا ر سے عوام کی پی ٹی آئی میں شمو لیت ہو رہی ہے ایسے نظر آتا ہے کہ پیپلز پا رٹی اور ن لیگ کو لو گ مکمل طو ر پر نظر انداز کر کے تحر یک انصاف کا بھر پو ر کا میا بی دلا ئینگے انہوں نے کہا کہ نو جوان جما عت کا سرما یہ ہیں برنا لہ کے نو جوانوں کا عر صہ در از سے استحصا ل کیا جا تاہے لیکن اب ہم ایسا نہیں ہونے دینگے عمران خا ن کے ویژن کے مطا بق نو جوانوں کو آگے لا ئینگے نو جوا ن بھی تحر یک انصا ف کا پر چم تھام کر عمران خا ن کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں 2016 اور پا کستان میں 2018 الیکشن کے سا ل ہیں انشاا للہ تحر یک انصا ف بر نا لہ سمیت آزادکشمیر اور پا کستا ن میں بھر پو ر کا میا بی حاصل کر کے ایک نئے دور کا آغاز کر ے گی جس کا مشن عوام کی خوشحا لی ،انصا ف کی فرا ہمی اور مساوات قائم کر نے کیساتھ ساتھ ملک وقوم کے مستقبل نو جوانوں کا مستقبل تا بنا ک بنا نا ہے میٹنگ سے چو ہدر ی امتیاز،یو تھ ونگ ملو ٹ کے صدر وسیم اعوان ،صفدر اعوان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔۔