بھمبر کی خبریں 16/3/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) بھمبر ٹر یفک پو لیس کی من ما نیاں عروج پر دن بھر شہر سے با ہرنا کے لگا کر بے جا چالا ن کر کے شہر یوں اور با ہر سے آنیوا لے بزنس مینز اور سیا حوں کی چیخیں نکا ل دی جبکہ اند رون شہر ٹر یفک نظا م بے یا رو مددگا ر ٹر یفک اہلکا روں کی عد م مو جودگی پر میرپو ر چو ک ،مسلم بازا ر سمیت شہر بھر میں سارا سارا دن ٹر یفک جا م رہنا معمو ل بن گیا بے ہنگم پا رکنگ کے با عث عام را ہگیروں سمیت تا جروں شہر یوں کو بھی شد ید مشکلا ت کا سامنا ،میر پو ر چو ک ،مسلم بازار ایر یا میں مستعد اور فر ض شنا س ٹر یفک پو لیس اہلکار تعینا ت کر کے ٹر یفک جا م کے عذاب سے جا ن چھڑا ئی جائے بھمبر کے شہریوں اور تا جروں کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ٹر یفک پو لیس کے ضلعی انچا رج سمیت دیگر آفیسران نے اندرون شہر ٹر یفک کے درپیش مسائل سے چشم پوشی اختیا رکر تے ہو ئے دن بھر شہر سے با ہر اورضلع بھمبر تما م انٹر ی پو ائنٹس پر نا کے لگا کر شہر سے با بر جا نے اور بھمبر آنیوا لے بزنس مینز اور سیاحوں کے بے جا چا لا ن کرنا معمو ل بنا رکھا ہے یوں محسوس ہو تا ہے کہ پا کستا ن سے آنیوا لے کا روباری حضرات ، سیرو تفر یح کی غر ض سے آنیوا لے سیاح اور در با ر با با شادی شہید پر آنیوا لے ذائر ین شا ہد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گئے ہیں بھمبر ٹر یفک پو لیس کے آفیسرا ن واہلکا را ن با ہر سے آنیوا لی گا ڑیوں کو دیکھتے ہی ان کے جھپٹ پڑ تے ہیں کا غذات اور دیگر تما م لوازما ت پو رے ہونے کے با وجو د بھی انکے بلاوجہ بھاری چالا ن کر دئیے جا تے ہیں خا ص طو رپر کا روبا ر کی غر ض سے آنیوا لے بز نس مینز کے ہفتے میں دو جبکہ مہینے میں 8,8چا لا ن کئے جا تے ہیں بلاوجہ چا لا ن کر نے پر کا روبا ری حضرا ت ،ذائر ین اور سیا حوں کے شدید احتجا ج کے باوجود ٹر یفک پو لیس کے اہلکا را ن ٹس سے مس نہیں ہو رہے جبکہ دوسر ی طرف اندرون شہر میر پو ر چو ک ،مسلم بازار ،سما ہنی چوک اور ڈی ایچ او آفس روڈ پر ٹر یفک پو لیس اہلکا روں کی غفلت اور تعینا تی نہ ہو نے کے باعث اکثر ٹر یفک جام معمول بن چکا ہے با لخصوص شہر کے وسط میر پو ر چو ک تا گجرا ت ویگن اسٹینڈ روڈ اور سما ہنی تک بڑ ی بڑ ی گا ڑیوں کے سڑ ک کے دونوں کنا روں پر دو کا نوں کے سامنے جگہ جگہ پا ر کنگ سے د ن کے اوقا ت میں کئی کئی گھنٹے ٹر یفک جا م ہو جاتا ہے جس سے نہ صرف با زاروں سے گزر نے وا لے عام را ہگیروں کو گزرنے میں جبکہ تا جروں کو دو کا نوں کے سامنے گا ڑیاں کھڑ ی ہوجا نے سے سکو ل اوقات میں طلبا وطا لبا ت کو اور عام شہر یوں کو بھی نقل وحر کت میں بھی دشواری کا سامنا ہے بھمبر کے عوامی ،شہر ی اور تا جر حلقوں نے ٹر یفک پولیس کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ٹر یفک پو لیس اہلکا ر ایک نظر اندرون شہر بے ہنگم ٹر یفک اور اس سے پیدا ہو نیوالی صورتحا ل پر بھی ڈا لیں اور بیرو ن شہر نا کوں پر ڈیو ٹی دینے کی بجا ئے اندرون شہر بھی مستعد اور فر ض شنا س اہلکار تعینا ت کر کے شہر یوں کو پر یشانی سے نجا ت دلا ئیں جبکہ ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر کا روبا ری حضرا ت ذا ئر ین اور سیا حوں کو ٹر یفک پو لیس کے ظلم سے نجا ت دلا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف اور انصاف ٹا ئیگر فو رس کی قیادت کا حا لیہ تنظیم سازی میں شکر یہ ادا کر تے ہیں مر کز ی سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی حیدر علی کا شر کا بھی شکر یہ ادا کر تے ہیں قیادت نے جو ذمہ دا ری ہمیں سو نپی ہیں اس کو احسن طر یقے سے انجام دینگے قائد تحریک چیئر مین عمرا ن خا ن اور قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کا پیغا م گھر گھر پہنچا ئینگے آمد ہ الیکشن میں بھمبر کی تینوں نشستوں پر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے امیدواروں کو کا میا ب کر نے کیلئے بھر پو ر محنت کر یںگے پا رٹی قیادت جس کو ٹکٹ دے گی اس کی بھر پو ر سپو رٹ کی جا ئیگی ووٹر لسٹوں کی تیاری میں انصا ف ٹا ئیگر فورس کے کا رکن اپنے ووٹروں کو رجسٹر کروا نے کیلئے ووٹروں کی معاونت کر رہے ہیں مو جودہ حکومت نے تعمیر وترقی کی طرف کو ئی دھیا ن نہیں دیا بھمبر شہر کے اندرون میں اور شہر سے ملحقہ علاقوں میں گلیاں اور سڑ کیں پر سان حا ل دیکھا ئی دیتی ہیں مو جودہ سیاسی نظا م نے ملک کو تبا ہی کے دھا نے پر دھکیل دیا ہے پا کستا ن تحر یک انصا ف پا کستا ن میں اور آزادکشمیر میں بڑ ی سیاسی جما عت بن چکی ہے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف حکومت بنا ئے گی آزما ئے ہو ئے چہروں سے عوام عاجز آچکے ہیں ان خیا لا ت کااظہار انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے ضلعی صدر را جہ انیس اکبر ،ضلعی چیف آرگنا ئزر چو ہدر ی ناصر منظور ،سید دانیا ل قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چو ہدری نے جو ذمہ داری ہمیں سونپی ہے ہم ان کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں ہم اپنی پا رٹی ذمہ دا ریاں احسن طر یقے سے سر انجا م دینگے تحر یک انصا ف ہی عوام کی نجا ت دہند ہ جما عت ہے تحر یک انصا ف کے امیدواروں کو عوام ووٹ کی طاقت کے ذریعے کا میا ب کروائیں انصاف ٹا ئیگر فو رس کی ضلعی عہدیدارا ن اور سٹی عہد یدا را ن کو اعلا ن کر دیا گیا ہے بھمبر کی تینوں تحصیلوں تما م یو نین کو نسلز کی تنظیم سازی بہت جلد مکمل کر لی جا ئیگی ووٹر لسٹوں کے اندرا ج میں کچھ کو تا ہیاں ہیں چیف الیکشن کمشنر سے ہما را مطا لبہ ہے کہ اس کام پر ما مور عملے کی اصلا ح کی جا ئے پٹواری حضرا ت اور دوسرا عملہ گھر گھر نہیں جا رہا آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزادکشمیر بھر کے مہا جرین حلقوں سمیت بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے تبد یلی نے سارے آزادکشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے نو جوان جو ق در جوق پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شامل ہو رہے ہیں اس موقع پر ان کے ہمرا ہ سٹی سینئر نا ئب صدر ا نصاف ٹا ئیگر فو رس شجا ع الر حمن ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی ،شان منیر مغل ،سٹی نا ئب صدر چو ہدری انیس ،سٹی سیکر ٹر ی اطلاعا ت را جہ معاویہ خا ن ،چو ہدری وقار ،را جہ جبرا ن شیر ی ودیگر نے شر کت کی ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سید الشہدا حضرت اما م علی مقام کی عظیم قر با نیوں کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کے حوا لے سے بیت الحسن مو ئیل چھمب افتخا ر آباد تحصیل برنا لہ میں 20ما رچ بروز اتوار مجلس عزا منعقد ہو گی خاکپا ئے در بتول گیلا نی بر ادران مو ئیل چھمب کے زیر اہتما م شہادت حضرت اما م حسین مجتبیٰ سے ذا کر ین اہلسنت سید محسن رضا گیلا نی ،مظفر حسین چوہدری آف گجرا ت ،علامہ سید وجا ہت علی شیرازی آف بھمبر ،مفسر قرآن علامہ حا فظ تصد یق حسین آف لا ہو ر ،ذا کر اہلسنت حبیب رضا حیدری آف وینکے تا رڑ ،وکیل بنوہا شم علامہ سید ہا رون علی گیلا نی ، سید ضیغم عباس ،سید ذوالفقار جعفر ی فلسفہ شہادت پر روشنی ڈا لتے ہو ئے نواسہ رسول جگر گوشہ بتو ل اور انکے خا ندا ن کی بے مثا ل قر با نیوں سے مجلس عزا میں واقعہ کر بلا کی یاد کو تازہ کرینگے جبکہ اختتا م مجلس پر شبیہ تا بو ت اما م حسین مجتبیٰ علیہ اسلا م بھی بر آمد ہو گا اورشر کا ء مو منین میں حسینی لنگر بھی تقسیم کیا جا ئیگا ۔۔