بھمبر کی خبریں 11/7/2015

Dc Meeting Bhimber

Dc Meeting Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گردو نواح میں اشیاء خو ردو نوش سبزی فروٹ اور گوشت کی قیمتوں میں دوکانداروں کا خود ساختہ اضافہ عصر کے بعد پرائس کنٹرول کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹیں غائب ضلعی انتظامیہ خودساختہ مہنگائی کو کنٹرول کر نے کی بجائے فوٹو سیشن میں مصروف شہریوں اور عوام علاقہ پر ضلعی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور نااہلی پر شدید احتجاج اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق رمضا ن المبا رک کے آغاز سے لیکر بھمبر شہر اور گر دونو اح میں تا جرو ں نے اشیا ء خودو نو ش ،سبزی ،فرو ٹ اور گو شت اور بیکری کی اشیا ء میں خود سا ختہ اضا فہ کر رکھا ہے دوکا ندا ر پرا ئس کنٹرو ل کمیٹی کی جا ری کر دہ ریٹ کو عصر کے بعد ہوا میں اڑا دیتے ہیں اور اپنی من مر ضی کی قیمتیں وصو ل کر تے ہیںجبکہ ضلعی انتظا میہ قیمتو ں کو اعتدا ل میں رکھنے اور خو د سا ختہ مہنگا ئی کو کنٹرو ل کر نے کی بجا ئے فو ٹو سیشن میں مصروف رہتی ہے پرائس کنٹرو ل کمیٹی با زار میں چکر لگا کر ایک آدھا دو کا ندا ر کو چندسو رو پے جر ما نہ کر کے فو ٹو بنوا کر رفو چکر ہو جاتی ہے جبکہ دو سر ی طرف پرا ئس کنٹرو ل کمیٹی کے بازار سے وا پس جا تے ہی دو کا ندا ر شہر یو ں کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹنا شروع کر دیتے ہیں یو ں ضلعی انتظا میہ رمضا ن المبا رک میں نہ تو سستا بازا ر لگوا سکی اور نہ ہی خود سا ختہ مہنگا ئی کو کنٹرو ل کر سکی ضلعی انتظا میہ کی ناقص کا رکر دگی اور بھمبر میں دو کا ندا رو ں کی طرف سے خو د سا ختہ مہنگا ئی کیخلا ف شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پو لیس کا نسٹیبلا ن کی بھر تی کے لئے ہو نے وا لے ٹیسٹ انٹرویو کو منسو خ کر نا پڑ ھے لکھے غر یب نو جوا نو ں کے ساتھ حکومت دشمنی کا ثبو ت ہے حکومت اپنی مر ضی کے لو گو ں کو بھر تی کر نا چا ہتی ہے جو انتہا ئی ظلم وذیا دتی ہے میر ٹ سے ہٹ کر بھرتی کر نے کی کو شش کو عو ام کی طا قت سے نا کا م بنا دینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے سینئر نا ئب صدر را جہ محمدامتیاز خا ن آف پنجیڑی نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت گز شتہ چا رسا لو ں سے پڑ ھے لکھے نو جوا نو ں کا معا شی قتل عا م کر رہی ہے میر ٹ سے ہٹ کر تقر ریا ں عمل میں لا ئی جا رہی ہیںانہو ںنے کہا کہ چند دن قبل آزا د کشمیر بھر میں پو لیس کا نسٹیبلان کی بھر تی کے لئے میر ٹ کے او پرتحر یر ی ٹیسٹ ہو ئے اور میر ٹ کے اوپر پڑ ھے لکھے نو جو انو ں کو بھر تی ہو نے کا موقع مل رہا تھا لیکن حکومت نے اپنے من پسند لو گو ں کو بھر تی نہ کرو انے کی بنا پر ٹیسٹ انٹرو یو کو منسو خ کر دیا جو کہ انتہا ئی ظلم و ذیا دتی ہے اور پڑ ھے لکھے غر یب نو جو انو ں کا معاشی قتل عا م ہے انہو ں نے کہا کہ ہم میر ٹ سے ہٹ کربھر تی کر نے کا حکومت خو اب کبھی پو را نہیں ہو نے دینگے عوام کی طاقت سے جعلی اور بو گس بھر تیو ں کا را ستہ روکیں گے انہو ں نے کہا کہ حکومت ہو ش کے نا خن لے اور میر ٹ کے اوپر بھر تیو ں کے عمل کو یقینی بنا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مجا ہداول سردا ر عبدا لقیو م خا ن کے وصا ل سے کشمیر تا ریخ کا ایک انمٹ سنہر ی اور یا د گار با ب بند ہو گیا ہے مجا ہداو ل کا کر دا ر کشمیر کی تا ریخ کا یہ ایسا سنہر ی با ب ہے جوآنے والی نسلو ں کے لئے مشعل را ہ ثا بت ہو گا مجا ہد اول تحر یک آزادی کے ساتھ سا تھ سیا ست کی یو نیو رسٹی کا درجہ رکھتے تھے مجا ہد اول نے جس طر ح تحر یک آزادی کے آغاز سے ڈو گر ہ عہد کیخلا ف علم بغاو ت بلند کیا اور ڈو گر ہ حکمرا نو ں کو ریا ست کے اس خطے سے چلتا کر نے میں اہم کر دار ادا کیا اس کے سا تھ سا تھ آزاد ہو نے وا لے اس خطے کی تعمیر وترقی ،تعلیم وتربیت اور دین کی ترویج آئین سازی اور ریا ست کی عز ت وقار کی سر بلند ی کے لئے جو کا ر ہا ئے نما یا ں سر انجا م دئیے وہ صرف مجا ہد اول کی سر دار عبدا لقیو م خا ن کا ہی خا صہ ہے سیا ست کے مید ان میں مجا ہد او ل یو نیو رسٹی کا در جہ رکھتے تھے اور ریا ست کے تما م ترسیاست دا ن کسی نہ کسی اند ا ز میں مجا ہد اول سے سیا سی شا گر دی کا در جہ رکھتے ہیںان خیا لات کا اظہا آزاد جمو ں وکشمیر کے سا بق صدر راجہ محمد ذوالقر نین خا ن اور سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ار الحق نے مجا ہدا ول کی وصال کی خبر سنتے ہی اخباری نما ئند وں سے اپنی خصوصی گفتگو میں کیا انہو ں نے کہا کہ مجا ہد اول کی وفا ت سے جو خلا پیدا ہو ا ہے اور تحر یک آزادی کو جو دھچکا لگا ہے یہ خلا صدیو ں پورا نہیں کیا جا سکے گا لیکن آج ہمیں اس با ت کا عہد کر نا ہو گا کہ مجا ہد اول کے مشن کو پو ری تند وہی کے سا تھ اور سیا سی اختلا فا ت سے با لا تر ہو کر پو را کر نا ہو گا اور ریا ست کی آزادی ریا ست کی تعمیروترقی اور دین کی سر بلند ی کے لئے مجا ہد اول سردار عبدا لقیو م خا ن کے چھو ڑے ہو ئے نقوش پر چل کر ہی کشمیر ی قوم سر خرو ہو سکتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر کے تما م دا خلی اور خا ر جی راستو ں پر سیکو رٹی کے انتہا ئی سخت اقدا ما ت کئے گئے ہیں عوام کے جا ن وما ل کا تحفظ اور تما م بنیا دی سہو لیا ت پہنچا نا ہما را کا م ہے نیشنل ایکشن پلا ن پر سختی سے عمل در آمد کیا جا ئے مو ن سو ن شروع ہو چکا ہے کسی بھی ہنگا می صورت حا ل سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادو ں پر کا م کر ناہو گا لوگ اپنے ارد گرد مشتبہ اشخا ص پر نظر رکھیں صحا فی معاشر ے کی آنکھ ہو تے ہیںبھمبر کے صحا فیو ں نے ہمیشہ مثبت صحا فت کو فرو غ دیا مسائل کی نشا ن دہی کر یں ان خیا ا ت کااظہا ر بھمبر میںنئے تعینا ت ہو نے وا لء ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی امجد اقبا ل نے پو لیس مجسٹریٹ اور صحا فیو ں کی تعارفی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ رمضا ن المبارک کا آخر ی عشر ہ شروع ہو چکا ہے تما م مجسٹر یٹ صا حبا ن اور ایس ایچ او صا حبا ن سیکو رٹی کی صورتحا ل کو بہتر بنا نے کے لئے تما م دا خلی اور خا ر جی را ستو ں اور گشت کے نظا م کو مز یدمو ثر بنا ئیں ہم سب ایک دو سر ے کے دست وبا زو ہیں انہو ں نے کہا کہ عو ام کے جا ن وما ل کی حفا ظت ہما ری ذمہ دا ری ہے ڈی سی آفس کے در وازے ہر خا ص وعام کے لئے کھلے ہیں انہو ں نے کہا کہ لو ڈ شیڈ نگ واٹر سپلا ئی سمیت تما م بنیا دی مسائل متعلقہ محکمہ جا ت سے مل کر ہر ممکن حد تک حل کروا ئینگے مون سو ن میں تما م ہسپتا لو ں کے انچا رچ سا نپ کے کا ٹنے کی ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنا ئیں میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس ایس پی چو ہدر ی منیراحمد نے کہا کہ ضلع بھمبر میں سیکو رٹی پلا ن تشکیل دے دیا گیا ہے گشت کے نظا م کو مو ثر بنا یا گیا ہے جس تما م ڈی ایس پی صا حبا ن اور میں خود ما نیٹر کرو نگا نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت تما م ما لک مکا ن اور اپنی دو کا نیں کرا یہ پر دینے سے قبل تسلی کر لیں کسی بھی مشتبہ چیز یا شخص کو دیکھیں تو فور ی طو ر پر اطلاع کر یں میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدری حق نواز ،ایکسٹرااسسٹنٹ کمشنر محمد انعا م با ری ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر ملک شا ہد اعوان ،ڈی ایس پی سٹی چوہدر ی محمد رفیق ،ڈی ایس پی لیگل ا جہ اشفاق احمد خا ن ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،تحصیلدار سما ہنی محمد اقبا ل انقلا بی ،تحصیلد ار بر نا لہ حا جی غلام محی الدین ،نا ئب تحصیلد ار قیصر محمود ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکر م ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ند یم اختر ،سیکر ٹر ی انفا ر میشن شیراز پرویز مشتاق ،سا بق صدور محمد سجا د مرزا ،جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر احمد ،ایس ایچ او سما ہنی چوکی ملک خا لد محمود ،ایس ایچ او بر نا لہ شیخ عبدا لر حمن ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک انچا رج مرزا محمد نسیم نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حساس ادا رے کی گا ڑی کو حا دثہ 5جو ان زخمی زخمیو ں کو فو ری طو ر پر ایم ڈی ایس منتقل کر دیا گیاجہا ں انکی حا لت خطر ے سے با ہر ہے تفصیلات کے مطا بق ضلعی ہیڈ کو ارٹر بھمبر سے حساس ادا رے کے نو جو انو ں کو لیکر جا نیو الی پرا ئیو یٹ مسا فر بس نا لہ بھمبر کرا س کر تے ہو ئے طغیا نی کیو جہ سے الٹ گئی جس کیو جہ سے 5نو جوا ن زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو رپر ایم ڈی ایس بھمبر منتقل کر دیا گیا ہے جہا ں انکی حا لت خطر ے سے با ہر بتا ئی جا تی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مجا ہد اول سر دار عبدا لقیو م خا ن کے وصال سے دنیا بھر کے مسلم کا نفر نسی یتیم ہو گئے ہیں مجا ہد اول ایک نظر یے اور عقید ے کا نا م ہے مجا ہد اول تحر یک آزادی کشمیر کے سا تھ سا تھ سیا ست میں اہم مقا م رکھتے تھے جنہو ں نے ڈو گر ہ سا مرا ج کے خلا ف علم بغا وت بلند کیا اور ریا ست کے اس خطہ کو آزاد کرو انے میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر خو اجہ طا رق محمود بٹ نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد خطہ کی تعمیر وترقی تعلیم وتربیت آئین سازی کے لئے کا ر ہا ئے نما یا ں سر انجا م دئیے ان کے انتقال سے کشمیر ی ایک بڑ ے لیڈر سے محرو م ہو گئے ہیں اللہ تعا لیٰانہیں کرو ٹ کرو ٹ جنت الفردوس نصیب کرے