بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) بلد یہ بھمبر کا 27جنو ری سے ہفتہ صفا ئی منا نے کا اعلا ن ڈپٹی کمشنر اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ میر پو ر چوک بھمبر سے با قاعدہ صفا ئی مہم کا آغاز کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن کی خصوصی ہد ا یت پر بلد یہ بھمبر 27جنو ری سے میو نسپل کمیٹی کی حدود میں ہفتہ صفا ئی شروع کر رہا ہے جس کا با قا عد ہ افتتا ح ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمو د جرا ل اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن کر یں گے ہفتہ صفا ئی کے دو ارن بلد یہ کی حدود اندر تما م مین سڑ کو ں اندرو ن شہر گلیو ں کی صفا ئی ستھرائی کی جا ئیگی بھمبر کے شہر یو ں نے ایڈ منسٹر یٹربلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن کی صحت وصفا ئی کے حوا لے سے اٹھا ئے گئے اقدا ما ت کی تعر یف کر تے ہو ئے امید ظا ہر کی ہے کہ وہ بلد یہ بھمبر کی تعمیروترقی میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کر یں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی کا نفر ی کے ہمرا ہجنر ل بس سٹینڈ اور انٹر ی پوا ئنٹس کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جا ئز ہ لیا اور بس سٹینڈ کی انتظا میہ کو سیکو رٹی گا رڈ،میٹل ڈیٹکٹراور سی سی ٹی وی کیمرے لگا نے ، مشکو ک شخص یا اشخا ص اور ساما ن چیک کر نے کی ہدا یت تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روزاسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چو ہدر ی محمد رفیق نے نفر ی کے ہمرا ہ تما م انٹر ی پو ائنٹس کا دو رہ کیا اور ملازمین کو آزاد کشمیر میں دا خل ہو نے وا لے مسا فرو ں کی جا نچ پٹرتا ل کر نے کا حکم دیا جبکہ ضلعی ہیڈ کو ارٹر میںجنر ل بس اسٹینڈ کا بھی معا ئنہ کیا اور اڈا ما لکا ن اور منیجرز کو تما م مسا فرو ں کا ریکارڈ مر تب کر نے کی سختی سے ہد ایت کی اڈا ما لکا ن کی طر ف سے مسا فرو ں کو پر فا مہ دیا جا ئیگا جو کہ ڈرا ئیو ر انٹر ی پوائنٹس پر مو جود عملہ کو دیں گے انہو ں نے جنر ل بس سٹینڈ کی انتظا میہ اور ہو ٹل ما لکا ن کو سختی سے ہدا یت کی کہ لا ری اڈا کے ارد گرد مشکو ک افراد اور ساما ن پر کڑ ی نظر رکھیںاور شک کی بنیا د پر فو ری نز دیکی پو لیس ہیڈ کوارٹر اطلا ع کریںاس موقع پر جنر ل بس اسٹینڈ کے ما لک را جہ اسد مہندی نے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر اور ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر کو سیکو رٹی کے حوا لے سے تما م انتظاما ت مکمل کر نے کی یقین دھا نی کرو ائی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر کی سیا سی جما عتو ں کی چرا گا ہ کیو ں بنا اس میں مسلم کا نفر نس کا کر دارسوا لیہ نشان ہے مسلم کا نفر نس نے ابتدا ء ہی میں ریا ستی مسلما نو ں کوالحاق پا کستا ن کی قرارداد کے زریعہ مفت فرو خت کر دیا گلگت بلتستا ن کی مو جو دہ صورتحا ل کی بھی مسلم کا نفر نس ہی ذمہ دا ر ہے تعلیما ت قرآن وسنت سے انحرا ف کر تے ہو ئے اسرا ئیل کو تسلیم کر نے کی حما یتی ہے فو ج کی چھتر ی میں ہمیشہ مسلم کا نفر نس نے اقتدار حا صل کیا ہے یہی وجہ ہے کہ پا کستا ن میںکو ئی سیا سی جماعت مشرف کی حما یتی نہیں لیکن صدر مسلم کا نفر نس آزاد کشمیر وزیر اعظم کیو نکہ مشرف نے بنایا تھا اس لئے آج بھی مشرف کے تما م اقدا ما ت کو جا ئز قرا ر دیتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا رمر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ اگر مسلم کا نفر نس درست سمت میں د رست فیصلے کر ت تو اب بھی وقت ہے کہ ریا ستی جما عت بن سکتی ہے امیر جما عت اسلا می کے دو رہ بھمبر کوخوش آئند قرار دیتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ جما عت اسلا می کشمیر پا لیسی کوکشمیر یو ں کے مستقبل کے حوالہ سے تر تیب دے اورریا ست کی وحدت اورآزاد فلا حی اسلا می ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزادی کی تحر یک پا کستا ن سے الحاق کی بنیا دپر نہ کر ے کیو نکہ پا کستا ن کی آزادی میںلا کھو ں کشمیر یو ں کا خو ن شامل ہے اور سینکڑو ں بے گنا ہ عفت مآب مسلما ن خواتین سکھو ں اور ہندو ںنے اغو ا ہوکرگمنام زندگی بسر کر نے پر مجبو ر ہیںملت سے رشتہ کا مطلب تو سیع پسندا نہ عز ائم نہیں ہو نا چا ہئے بلکہ مسلما ن بھا ئی بھا ئی ہیں یہی اصل رشتہ ہے کشمیر کبھی بھی پا کستا ن کا حصہ نہیں رہا لیکن بعدازآزادی کنفیڈ رکشن ہو سکتی ہے بر حا ل بھمبر کے عو ام کو امیر جما عت اسلا می کو خو ش آمد ید کہتے ہو ئے بھر پو ر استقبا ل کر نا چا ہئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر شہر میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ناموس رسالت ریلی،قیادت سابق امید وار اسمبلی حلقہ بھمبر انجنئیرخالد خان ،امیر جماعت اسلامی حلقہ بھمبر چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ ،تاجر رہنماء خالد پرویز بٹ نے کی ،شرکاء ریلی نے خادم چوک سے میلاد چوک تک مارچ کیا،جہاں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انجنئیر خالد خان ،چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ،انجنئیر خالد پرویز بٹ ،مولانا ابرار نذیر اور سجا دمرزا نے کہا کہ عالمی طاقتیں مل کر مسلم ریاستوں کو دبانا چاہتی ہیں،فرانس کے اخبار میں دوبارہ گستاخانہ خاکے 40 ملکوں کی شہہ پرشائع کیے گئے، جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ناموس رسالت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،کفار ہمارے ایمان کو مختلف حربوں سے آزما رہا ہے مگر مسلمان آج بھی ناموس رسالت پر کٹ مرنے کے لیے تیار ہیں ،حکومت پاکستان اپنی پراسرار خاموشی توڑ کر اس مسئلہ کو عالمی سطح پر مضبوط طریقے سے اٹھائے انہوں نے کہا کہ ترکی نے فرانس کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال کرجرات مندانہ اقدام اٹھایا ہے،مگر افسوس دنیا بھر کے مسلمان پاکستان کواسلام کا قلعہ تصور کرتے ہیںہے ،لیکن ہمارے حکمرانوں نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں پکا سچا مسلمان ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے فرانس کا معاشی بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ وکلاء معاشرے کا پڑھالکھا طبقہ ہے وہ نظام کی تبدیلی میں کردار ادا کریں،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق26جنوری کو کشمیریوںسے اظہار یکجہتی کے لیے بھمبر تشریف لارہے ہیں ،وکلاء سمیت اہل بھمبر ان کو فقیدالمثال استقبال کریں،جماعت اسلامی پاکستان نے ہمیشہ تحریک آزادی کشمیرکی پشتیبانی کی ہے قاضی حسین احمد نے 5فروری کا یوم یکجہتی کشمیرکا دن منایا جو آج تک منایا جارہاہے،ان خیالا ت کااظہار انھوںنے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر صدربار راجہ مظہر راجہ بدرایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ آزاد خطے میں نظام کو تبدیل کیے بغیر اور اس کو خطے کو آزادی کا بیس کیمپ بنائے بغیر ہمارے مسائل حل نہیںہوسکتے،کرپٹ اور فرسود انظام نے عوام کومسائل کی دلدل میں دھکیل دیاہے علاقوںاور برادریوں کے نام پر قوم کو گمراہ کیا جارہاہے،آزادخطے کے قومی تشخص کا جنازہ نکال دیاہے،موقع پرست اور اقتدار پرست سیاستدانوںنے نہ آزاد خطے کے مسائل حل کیے اور نہ ہی تحریک آزادی کشمیرمیںکوئی کردارادا کیا،68برس بیت چکے ہیں اور آج بھی ہم بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،سڑکیں کھنڈرات ہیںسکولز اور کالجز کی حالت قابل رحم ہے،میرٹ کی پامالی اور اقرباء پروری فیشن بن چکاہے،کرپشن نہ کرنے والوںکا مذاق اڑایا جارہاہے ان پرتشد دکیا جارہاہے،غریب کے لیے روز گاری کے دروازے بند ہیںجس کی رشوت نہیں ہے ا س کے لیے انصاف نہیں ہے،معاشرہ بگاڑ کاشکار ہوچکاہے ان حالات میں جماعت اسلامی اپنی شاندار تاریخ اور خدمت کے ریکارڈ کے ساتھ میدان میں نکلی ہے ،وکلاء سول سوسائٹی اور صحافی اساتذہ اور سب اچھے افراد ہمارے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ اس نظام کو بدلیں یہ نظام تبدیل ہوگا تو مسائل بھی حل ہوںگے اور کشمیر کی آزادی کی منزل بھی حاصل ہوگی،انھوںنے کہاکہ ایکٹ 74میں اصلاح کے پراسیس مکمل ہوچکاہے،حکومت اور اپوزیشن کی ذمہ داری ہے ،یہ دوبڑی جماعتیں ہیں۔انھوںنے کہاکہ جماعت اسلامی آزاد خطے کو ایک وقار دیکھناچاہتی ہے انھوںنے کہاکہ پاکستان کے اندرکون تخریبی کاروائی کررہاہے بھارت کررہاہے اس کوبے نقاب کرنے کی ضرورت ہے۔