ایڈ منسٹر یٹرمیو نسپل کمیٹی را جہ شاہد انو ر کی خصوصی ہدایات

Health

Health

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایڈ منسٹر یٹرمیو نسپل کمیٹی راجہ شاہد انور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں میو نسپل فوڈ اسکو ڈ/میو نسپل تجاوزات کا میو نسپل کمیٹی کی حدود آپریشن کلین اپ ریڑ ھی بانوں کی دو ڑیں لگ گئیں گند ے اور مضر صحت برتن تلف جبکہ ملاوٹی اور ناقص دو دھ تلف کردیا تفصیلات کے مطابق ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی کی خصوصی ہدا یا ت کی روشنی میں میو نسپل مجسٹر یٹ زاہد مجید شیخ نے میر پور چو ک تا سما ہنی چو ک ،لاری اڈا روڈ ،مسلم بازار ،مین بازار ،تھا نہ روڈ اور گجرا ت روڈ پر قائم کی گئی تجا وزات ہٹوادیں جبکہ تجاوزات کنندگا ن کو ہزا روں رو پے جر ما نہ بھی عائد کر دیا دریں اثنا ء میو نسپل ویٹر نری آفیسر نے ہو ٹلو ں کو بھی چیک کیا گیا

ہو ٹلو ں پر دو دھ ملاوٹی ہو نے کی بنا پر تلف کر دیا گیا اور ہوٹل ما لکان کو بھی ہزاروں رو پے جرما نہ عا ئد کردیا گیا آپر یشن کلین اپ کی نگرا نی چیف آفیسر ملک محمد رزاق اعوان اور میو نسپل مجسٹر یٹ زاہد مجید شیخ نے کی جبکہ انسپکٹر تجا وزات عبد الخا لق اور ٹیکس انسپکٹر محمد الیاس ،سینٹر ی انسپکٹر ظفر ضیا ء بھی آپریشن کے دو ران مو جو دتھے دریں اثنا ء میونسپل مجسٹر یٹ تجا وزات کنند گا ن اور ملاوٹ خو روں کو خبر دا ر کیا کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں بصورت دیگر انکے خلا ف سخت تا دیبی کا رروا ئی عمل میں لا ئے جا ئیگی عوامی سما جی وسیاسی سما جی حلقوں نے ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی را جہ شا ہد انو ر ،چیف آفیسر ملک محمد رزاق اعوان میو نسپل مجسٹر یٹ زاہد مجید شیخ ،ویٹر نر ی آفیسر ڈا کٹر محمد جہا نگیر ،ٹیکس انسپکٹر محمد الیاس ،انسپکٹر تجا وزات چو ہدر ی عبدالخا لق ،سینٹر ی انسپکٹر ظفر ضیا ء کی سما ج ودشمن عناصر کے خلا ف کا رروا ئی کو سرا ہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ کا رروا ئیاں آئند ہ بھی جا ری رہیں گی ۔