بھمبر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مقام پر متحدہ محاذ کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ

Protest

Protest

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر کی طر ح بھمبر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مقام پر متحد ہ محاذ نے اپنے مطا لبا ت کی منظوری کیلئے احتجا جی مظا ہر ہ کیا۔

احتجا جی مظا ہر ے میں محکمہ ما ل ،محکمہ صحت،محکمہ تعلیم ،محکمہ جنگلا ت اور دیگر محکموں کے سر کا ری دفا ترسے آنیوا لے چھوٹے چھو ٹے جلوس ضلع کچہر ی میں پہنچ کر بڑ ے جلسے کی شکل اختیا ر کر گے۔

جس سے مر کز ی صدر پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن چو ہدر ی محمدیوسف ،ٹیچر آرگنا ئز یشن کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد اکر م ،ضلعی صدر ایجکفا را جہ نا صر مقصود ،ضلعی صدر انجمن قانونگوئیاں وپٹواری طا رق بیگ سمیت دیگر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم متحد ہ محاذ کی مر کزی قیادت کی کا ل پر چا رٹر آف ڈیما نڈ کی منظوری کیلئے احتجا ج کر رہے ہیں ۔

ر ہما را یہ احتجا ج اس وقت تک جا ری رہے گا جب تک ہمارے مطا لبا ت منظور نہیں ہو جا تے۔