بھمبر کی خبریں 15/11/2014

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (جی پی آئی) سماہنی واقعہ کے باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا کیس کی تفتیش میرٹ پر کی جارہی ہے کسی بے گناہ کے خلاف کارروائی نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد نے اپنے دفتر میں سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان اور را جہ رزاق احمد خا ن کی قیا دت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا وفد میںمسلم لیگ نو ن تحصیل سما ہنی کے صدر را جہ منیر اللہ خا ن ،را جہ خوشنو د اعظم خا ن ،را جہ علی شا ن خا ن ،را جہ جاوید اقبا ل خا ن ،ند یم خا ن ، سینئر صحا فی را جہ غلا م محی الد ین اور را جہ حبیب اللہ خا ن شا مل تھے چو ہدر ی منیر احمد نے وفد کو یقین دلا یا کہ سما ہنی میں تین مختلف واقعو ں کی ایف آئی آر در ج کی گئی ہیں جن کی تفتیش ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمد رفیق کر رہے ہیںجبکہ میں برا ہ را ست نگرا نی کر رہا ہو ں با قی مقدما ت میں بھی نا مز د ملز ما ن کو جلد گر فتار کر لیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ قانو ن سب کے لئے بر ابر ہے کسی بے گنا ہ کو گر فتار نہیں کیا جا ئے گا پو لیس اپنے فرا ئض کی انجا م دہی میں کو تا ہی نہیں کر ے گی انہو ں نے معزز ین سے در خواست کی کہ وہ علا قہ کے امن کو برقرا ر رکھنے کے لئے سمجھداری اور بر دبا ری کا مظا ہر ہ کر یں وفد کی قیا دت کر تے ہو ئے را جہ مقصود احمد خا ن سا بق ممبر اسمبلی نے کہاکہ ہمیں ضلع پو لیس پر مکمل اعتماد ہے کیس کی تفتیش کی میر ٹ پر ہو نی چا ہیے اور اس میں ملو ث ملز ما ن کے خلا ف بھر پو ر قانو نی کا رروا ئی ہو نی چا ہیے اس موقع پر امیدوا ر اسمبلی را جہ رزاق احمد خا ن نے کہا کہ سما ہنی واقعہ میں ملو ث مر کز ی ملز م گر فتار کر نے پر ہم ایس ایس پی بھمبر ،ڈپٹی کمشنر بھمبر ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی سمیت تما م آفیسرا ن کے مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ سما ہنی تھا نے میں مو جود ہما رے نہتے افراد پر چو کی کے لو گو ں نے شدید پتھرا ئو کیا اور3گا ڑیو ں کو نقصا ن پہنچا یا جبکہ چو کی بازار میں ٹو ٹنے وا لی دوکا ن کا جھو ٹا مقد مہ ن لیگ کے ور کروں پر قا ئم کیا گیا جس کی بھر پو ر مذ مت کرتے ہیں انہو ں نے ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد سے مطا لبہ کیا کہ ن لیگ کے بے گنا ہ ورکروں کے خلا ف درج جھوٹا مقدمہ فو ری خا رج کیا جا ئے اور فا ئز نگ کیس میں باقی نا مز د ملزما ن کو بھی جلد گر فتا ر کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (جی پی آئی)بھمبر میں پو لیس آفیسرا ن کے تبا دلے ڈی ایس پی سٹی عمرا ن سا جد کا تبا دلہ بھمبر سے پلندر ی جبکہ ڈی ایس پی پلندری محمد مقصود عبا سی کا تبا دلہ ڈی ایس پی سٹی بھمبر جبکہ ایڈ یشنل ایس ایچ او بر نا لہ طارق سلہر یا کاتبا دلہ تھا نہ چو کی سما ہنی جبکہ سب انسپکٹر رو حیل شو کت کا تبا دلہ بر نا لہ کر دیا گیا تما م آفیسرا ن اپنی اپنی جائے تعینا تی پر حا ضر ہو گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (جی پی آئی)دکھی انسا نیت کی خد مت بڑ ے اجر کا کا م ہے اس دو ر میں جو لو گ انسا نیت کی خدمت کر رہے ہیں وہ لا ئق تحسین ہے بھمبر جیسے پسما ند ہ ضلع میں عبدالغفور شہید فر ی بلڈ بنک کت قیا م سے تھیلیسمیا جیسے موذی مر ض میں مبتلا بچو ں سمیت خو ن کی بیما ریو ں میں مبتلا مر یضو ں کو زند گی کی امید نظر آرہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا عبدا لقیوم بز می بر سا لو ی نے اپنے ایک بیا ن کیا انہو ں نے کہا کہ دنیا بھر میں بسنے والے مخیر حضرا ت سے اپیل کی کہ کار خیر کے اس کا م میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں تا کہ دکھی انسانیت کی صحیح معنو ں میں خد مت کی جا سکے اور وہ بھی عا م لو گو ں کی طر ح اپنی زند گیا ںبسر کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (جی پی آئی)چین سے ہو نے وا لا 1.1ملین ڈا لر کا معا ہد ہ پا کستا ن کا تر قی میںاہم سنگ میل ثابت ہو گا وزیراعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف کے دو رہ چین کے دور رس نتا ئج حا صل ہو نگے دھر نو ں کے با عث ہو نے وا لا نقصا ن کا مداوا چین سے ہو نے وا لے معا ہدو ں سے ہو گاملکی تر قی کو نئی رو ح ملے گی حکومت ملک سے بجلی کابحرا ن ختم کر نے کے لئے پر عزم ہے دو رے سے پا کستا ن اور چین کے در میا ن اقتصادی را ہدای منصو بہ دو نو ں مما لک کے در میا ن دو ستی کی عکا سی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر سابق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن کشمیر پر یس کلب بھمبر میںصحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو از شر یف کا دو رہ چین انشا اللہ بھر پور کا میا بی سے ہمکنا ر ہو کر رہے گا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن ملک میں تعمیروتر قی کے خواہشمند ہیںلیکن دھر نو ں کیو جہ سے ملک کی معیشت کو شد ید نقصا ن پہنچا ہے اور ملک کو اربو ں رو پے کا نقصا ن بر داشت کر نا پڑ ا ہے نواز حکومت ملک کی مجموعی صورتحا ل کو بہتر بنا نے کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت کر رہی ہے دو رہ چین سے دو ررس نتا ئج برآمد ہو نگے اور ملک ایک با ر پھر تر قی کے راہ پر گا مز ن ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (جی پی آئی)کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلا س زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میں جما عت اسلا می کے رکنمرزا خا لد حسین کی ہمشیر ہ صا حبہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خوا نی اور لو احقین کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا گیا اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی نے بھی شر کت کی۔