بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریٹائرڈ سینئر ٹیچر چوہدری محمد سلیم عمر ہ کی ادا ئیگی کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ائیر پورٹ پر عزیز واقا رب اور دوست احبا ب کی کثیر تعداد نے انکا استقبال کیا اس موقع پر مو صوف پر پھو لوں کی پتیاں نچھا ور کی گئی اور ہا ر پہنائے گئے تفصیلات کے مطا بق بھمبر کیہر دلعزیز شخصیت ریٹائرڈ سینئر ٹیچر چو ہدری محمد سلیم گزشتہ روز عمر ہ کی ادا ئیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ائیرپو رٹ پر انکا شاندا ر استقبال کیا گیا انکی رئشگا ہ پر مبا رکباد ینے وا لوں کا تا نتا بند ھ گیا ۔۔