بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انتظا میہ کی طرف سے جا ری کردہ کرا یہ نا موں سے زا ئد کرا یہ وصول کر نے والے پبلک ٹرانسپو رٹروں اور اور لو ڈ نگ کر نے وا لوں کیخلا ف کا رروائی کویقینی بنا یا جا ئے وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرو ل اور ڈیزل کی خا طر خواہ قیمتوں میں کمی کے با عث نئے کرا یہ نا مے جا ری کر دئیے گئے ہیں پبلک سے نئے کرا یہ نا موں کے مطا بق کرا یہ وصول کیا جا ئے ان خیا لا ت کااظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے اپنے آفس میں میڈ یا کے وفد سے ملاقات کے دو را ن کیا انہوں نے ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر صا حبا ن کو ہدا یا ت جا ری کیں کہ تما م رو ٹس پر چلنے وا لی گا ڑیوں کو ہمرا ہ متعلقہ تھا نہ کے ایس ایچ او صا حبا ن ہمرا ہ مو ٹر وئے پو لیس چیک کیا جا ئے مسافروں سے کرایہ کے متعلق پو چھا جا ئے زا ئد کرا یہ وصول کرنے اور اوور لوڈنگ کر نے والے ٹرا نسپو رٹروں کیخلا ف قانو نی کا رروائی کی جا ئے قانو ن کی پاسدادی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر وصدر تحر یک انصا ف آزادکشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری آج ایک روزہ دو رے پر بھمبر پہنچیں گے اپنے دو رے کے دو را ن دن بھر تحر یک انصا ف کے عہد یدا را ن ،کا رکنا ن سے ملاقا ت کر ینگے انتخا بی مہم ،ووٹر فہر ستوں کی تیا ری اور پارٹی امو ر پر تبا دلہ خیا ل کر ینگے اور را ت کو PWDریسٹ ہا وس بھمبر میں قیا م کر ینگے جبکہ اگلے روز سا بق وزیر حکومت چو ہدری محمد رشید مر حو م کی برسی کی تقر یب میں شر کت کیلئے سما ہنی روانہ ہو نگے ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انتخا نی فہر ستوں کی تیا ری کے آخر ی مر حلے میں ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں سے ایک لاکھ ننانو لے ہزار چھ سو کے قر یب ووٹوں کا اندا را ج عمل میں لایا گیا تحصیل بھمبر سے 72250،تحصیل سما ہنی سے 65159جبکہ تحصیل برنا لہ سے 59185ووٹوں کا اندا را ج مکمل کیا گیا مز ید ووٹوں کے اندرا ج کیلئے فیلڈ عملہ اپنے کا م میں مصروف ہے آخر ی دنوں میں ووٹوں کے اندرا ج میں کمی ضرور واقع ہوئی لیکن سیاسی وسما جی حلقوں نے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ انتخا بی فہر ستوں کی تیا ری کی مد ت میں توسیع کی جا ئے بیر ون مما لک میں اور بھمبر میں دور درا علاقوں میں مقیم افراد جن کو انتخا بی فہر ستوں کی تیاری کا علم نہ تھا وہ بھی اس میں اپنے ووٹوں کا اندارا ج کراسکیں ۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وزیر قانو ن سینئر پا رلیمنٹر ین چا چا علی محمد مر حو م کی سالا نہ بر سی آج بروزہفتہ انصاف ٹا ئیگر فو رس کے مر کز ی سیکر ٹر یٹ میر پو ر چو ک میں نہا یت عقید ت واحترا م کیساتھ منا ئی جا ئیگی اس بر سی کا اہتما م پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے مر کز ی وا ئس چیئر مین ڈسپلنر ی کمیٹی چو ہدری عبدا لر وف کا شر کر رہے ہیں اس بر سی کی تقر یب میں مر حو م چا چا علی محمد کی رو ح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی کی جا ئیگی بعدازاں ذائر ین میں لنگر تقسیم کیا جا ئیگا تقر یب میں سیاسی وسما جی حلقوں سے تعلق رکھنے وا لے افراد شر کت کرینگے۔۔