بھمبر، جماعت اسلامی کے مشاورتی کنونشن کا شیڈول جاری

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

بھمبر (جیوڈیسک) ضلعی ترجمان کے مطابق آج حلقہ سماہنی کے ممبران کا کنونشن سماہنی میں زیرصدارت امیر حلقہ چوہدری محمود شفیع ہو گا جبکہ کل بھمبر اور برنالہ میں کنونشن منعقد کئے جائیں گے۔