بھمبر کی خبریں 01/02/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) را جہ با بر علی ذوالقر نین کو ساز ش کے تحت بد نا م کرنے کی گہناونی سازش کی جا رہی ہے ر اجہ با بر علی ذوالقر نین کو سازش کے تحت گر فتا ر کیا گیا ان خیا لا ت کااظہا ر را جہ طا ہر عاشق نے یو کے سے صحافیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ را جہ علی ذوالقر نین کو کر پشن کے الزاما ت کے تحت گر فتا ر کیا گیا ان پر کو ن سا کر پشن کا الزام ہے بجلی کی کمی کو پو را کر نے کیلئے گو رنمنٹ آف پاکستان نے ترکی کی ایک کمپنی سے معاہد ہ کیا جنہوں نے بحر ی جہاز کرا چی لا کر بجلی پیدا کر نی شروع کر دی بعدازاں اس کو بند کر دیا گیا اب معا ہد ہ کے تحت گو رنمنٹ آف پا کستا ن نے ایڈ وانس رقم کا رکے کو ادا کی گئی اب یہ کیس کا رکے نے انٹرنیشنل عدا لت میں کر رکھا ہے یہاں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اس معا ملے میں را جہ علی ذوالقر نین کیخلا ف کر پشن کا کیس کیسے بنتا ہے انہوں نے کہا کہ با بر علی ذوالقر نین حکومت پا کستا ن کا حصہ ہیں علی ذوالقر نین کسی بیو رو کر یسی کا حصہ تھے حکومت پا کستا ن نے جب معاہد ہ کیا را جہ با بر علی ذوالقر نین کا کہیں کو ئی ذکر ہے کیا حکومت پاکستان نے کسی ذمہ دا ر بیو رو کر یٹ کو گر فتار کیا اگران سوا لا ت کا جواب منفی میں آتا ہے تو ہمیں بتا یا جا ئے کہ کشمیر یوں کیسا تھ امتیازی سلو ک کیو ں ہے انہوں نے کہا کہ را جہ محمد ذوالقر نین خا ن شر افت اور دیا نت کے پیکر ہیں ان کا خا ندان آج سے نہیں بلکہ پا رٹیشن سے قبل بھی اقتدا ر میں رہا ہے وہ ایک بڑ ے قبیلے کے سر دار ہیں ان کے فر زند پر کر پشن کا الزام لگا نا ناقا بل بر داشت ہے ہم ذمہ د ارا ن سے گزارش کر تے ہیں کہ وہ با بر علی ذوالقر نین کو فو ری رہا کیا جا ئے ہم را جہ ذوالقر نین کی ذات کیلئے دن خون کاآخر ی قطرہ تک بہا نے کے لئے تیا رہیں ورنہ آزادکشمیر میں دما دم مست قلندر ہو گا ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مر کز ی صدر انجمن قانو نگو ئیاں وپٹوا ریاںآزادکشمیر را جہ مظہر خا ن نے ہمراہ جنر ل سیکر ٹر ی وتما م ضلعی نما ئند گا ن کیسا تھ سیکر ٹر ی ما لیا ت آزادکشمیر ملک محمد صا دق سے انکے دفتر یں ملاقا ت کی ملاقا ت کے دو را ن مر کز ی صدر نے سیکر ٹر ی ما لیا ت کو پٹوا ریاں /گر دا ورا ن کے الاونسز میں اضا فے کی سمری کی فا ئل پر بر یفنگ دی اور آزاد کشمیر کے پٹوا ریاں /گر دوران کے مسائل ومعا ملات سے آگا ہ کیا جس پر سیکر ٹر ی ما لیا ت نے مر کز ی صدر کے موقف کو درست تسلیم کیا اور یقین دھا نی کروا ئی کہ پٹو اریان /گر داورا ن کے الاونسز وتنخواہ پنجا ب طرز کر تے ہو ئے آمد ہ بجٹ میں اسکو شامل کر کے منظوری دے دی جا ئیگی جس پر مر کز ی صدر را جہ مظہر اقبا ل و دیگر عہد یدا را ن نے انکا شکر یہ ادا کیا ملاقا ت کی خبر سن کر آزادکشمیر بھر میں پٹوا ریاں /گر دا ورا ن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر مر کز ی صدر نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری عبد المجید ،وزیر ما ل چو ہد ری علی شا ن وسینئر ممبر بو رڈآف ریو نیو سے درخواست کر تے ہیں کہ وہ پٹوا ریان /گر داورا ن کے الاونسز کی سمر ی اور پٹوا ر خا نہ جا ت کی تعمیر میں اپنا کر دار ادا کر یں ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)علم کے دشمنوں کی طرف سے با چا خان یو نیو رسٹی پر دہشت گردا نہ حملہ قابل مذمت ہے دہشت گر دوں نے بر بر یت اور سفا کیت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ایک با ر پھر پا کستان کے مستقبل پر حملہ کیا ہے انشاا للہ اہل پا کستان جا گ رہے ہیں اور دشمن کے ایسے ہتھکنڈوں سے مر عوب نہ ہو نگے با چا خا ن یو نیو رسٹی میں شہید ہو نے وا لے طلبا، پرو فیسر اور ملازمین کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئینگی انشا اللہ ان شہدا ء کی قر با نیاں ملک پا کستا ن سے دشمن کے مکمل خا تمہ کا سبب بنے گی ان خیا لا ت کااظہا رسیکر ٹر ی اطلاعات ونشر یات کشمیر پر یس کلب بھمبر شیراز پرو یز مشتاق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں با چا خا ن یونیورسٹی پر حملہ کر کے طلبا اور ان کے اسا تذ ہ کو شہید کیا گیا جس کی ہم بھر پو ر مذمت کرتے ہیں انشااللہ شہیدوں کا خو ن را ئیگاں نہیں جا ئیگا ہم دشمن کااس کے آخر ی ٹھکا نے تک پیچھا کر یںگے پا ک فو ج کی طرف سے دہشت گر دوں کیخلا ف جا ری آپر یشن مز ید تیز ہو نا چا ہیے اور ملک کے کو نے کو نے سے دہشت گردی کے عنا صر کو اکھاڑ پھینکا جا ئے انہوں نے کہا کہ ہم پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ دہشت گر دوں کیخلا ف برسر پیکار ہو نے کیلئے تیا ر ہیں اور پا ک فو ج کو جہاں ہما ری ضرورت ہو گی انشاا للہ بھر پور سا تھ دینگے ۔