بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ نون کے را ہنماسا بق چیئرمین بلدیہ مرزا محمد اجمل جرا ل نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے اندر آنیوا لے وزیر اعظم را جہ فارو ق حید رہی ہو نگے کشمیر ی قوم اپنے اوپر کسی کو مسلط نہیں ہو نے دینگے را جہ فا روق حیدر خا ن نے پا رٹی کے لئے دن را ت کوششیں کی ہیں گراس رو ٹ لیو ل سے پا رٹی کو مضبو ط کیا ہے ایک ایک اینٹ لگا کر اس خو بصورت دیو ار کو تعمیر کیا ہے قیادت کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا ئینگے قیادت کا اعتماد ان پر ہے انہو ں نے کہا کہ کا رکن افواہو ں پر کان نہ دھر یں جنہو ں نے اس چمن کی آبیا ری کی ہے اس چمن کا پا ل ہے دن را ت ایک کرکے پا رٹی کو خطہ کشمیر کے اندر ایک مضبو ط قوت بنا یا ہے آزادکشمیر کا وزیر اعظم بننا انہیں کا حق بنتا ہے انہو ں نے کہا کہ را جہ فا روق حیدر خا ن ایک نڈرکشمیر ی لیڈر ہیں جن کا ماضی بھی گو اہی دیتا ہے انہو ں نے نہ کر پشن کی ،نہ ریاستی تشخص پر کسی قسم کی کوئی سودا بازی کی ہے انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام قائد کشمیر را جہ فا روق حیدر کو وزیر اعظم دیکھنا چا ہتے ہیںآزادکشمیر میں آنیوالے الیکشن میں مسلم لیگ نو ن را جہ فا روق حیدر کی قیادت میں بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حاصل کر ئے گی پیپلز پا رٹی کی حکومت نے ادا روں کو تبا ہ کر دیا ہے کر پشن کی انتہا کر دی ہے انشااللہ آزادکشمیر کے اندربہت جلد ایک عوامی حکومت ہو گی عوامی محرو میو ں کا ازالہ کیا جا ئیگا اوع عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کئے جا ئینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصاف یو اے ای کی آرگنا ئز نگ کمیٹی کے ممبر چو ہدری محمد علی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے کر پٹ نظا م کے خا تمے کاوقت قر یب آپہنچا ہے آزادکشمیر کے اندر بہت جلد پا کستا ن تحر یک انصا ف کی حکومت ہوگی لو ٹ کھسوٹ کے نظا م نے غر یب اور محنت کش طبقے سے بنیادی جینے کے حق چھین لئے ہیں انشااللہ غر یبوں کے لئے انصا ف کی فر اہمی کو یقینی بنائینگے انہو ں نے مز ید کہا کہ امر یکہ کے اندر کا میا ب ملین ما ر چ سے کشمیر یو ں کو ایک نیا حو صلہ ولولہ ملا ہے بھا رت نے گنا ہ کشمیر یوں کا سب سے بڑ اقا تل ہے انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن ممکن نہ ہے اندرونی بیرو نی طا قتو ں کے باوجود انشاااللہ آئند ہ آزادکشمیر میں حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی اور انصا ف کا بو ل با لا ہوگا تما م وسائل کو بروئے کا ر لا کر ریاست سے غر یبی اور پسماند گی ختم کی جا ئیگی نو جو انو ں کو میر ٹ پر نو کر یا ں دی جا ئینگی کر پشن کا مکمل خا تمہ ہو گا انہو ں نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ہی حقیقی معنو ں میں کشمیر یوں کے مسلمہ لیڈر ہیں کشمیر ی عوام کے حقوق اور مقبو ضہ کشمیرمیں بسنے وا لے کشمیر ی بھا ئیوں کی جنگ لڑ رہے ہیں انہو ں نے کہاکہ بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کی انتھک محنت وکوشش کیو جہ سے آج مسئلہ کشمیر فلش پوائنٹ پر پہنچ گیا ہے انہو ں نے کہا کہ کشمیر ی بکنے اور جھکنے وا لوں میں سے نہیں آزادی تک اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گے انشااللہ بہت جلد مقبو ضہ کشمیر کی عوام آزادی کا سورج دیکھے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر نے دی یونیو رسٹی آف آزادجمو ں وکشمیر مظفر آباد کے امتحانا ت میں ضلع بھمبر کی حدود میں قائم امتحا نی مراکز کے اردگر د ددفعہ144نا فذ کر دی خلا ف ورزی کر نیوا لوں کیخلا ف دفعہ 188 کے تحت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق دی یو نیو رسٹی آف آزادجموں وکشمیرکے امتحا نا تB.Ed,M.Edضمنی 2014سا لا نہ 2015جومو رخہ2-12-15کو شروع ہو رہے ہیں کہ حدودامتحا نی مراکزگو رنمنٹ بو ائز پوسٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر ،گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ گر لزکا لج بھمبر ،گو رنمنٹ گر لز ڈگر ی کالج چو کی میں امن وقا ئم قائم رکھنے اور امتحا نا ت کے بطر یق احسن انعقاد وامتحا نی مرا کز کو بیرو نی مدا خلت اور غنڈ ہ عناصر سے بچا نے کیلئے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے امتحا نی مرا کز کے اردگرددفعہ 144نا فذ کر دی خلا ف ورزی کی صورت میں زیر دفعہ 188اے پی سی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی دفعہ کا اطلاق تا ریخ اجرا ء تااختتا م امتحا نا ت رہے گا۔