بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) PYOآزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما وڈپٹی ایڈ منسٹر یٹربلدیہ عمر ریاض سا گر نے کہا ہے کہ میں بلد یہ میں سیاست نہیں بلکہ شہریو ں کی خدمت کر نے آیا ہو ںبھمبر شہر میرا گھر ہے اس کے مسا ئل سے بخو بی واقف ہو ں بلدیہ ڈویلپمنٹ کا ادارہ نہیں بلکہ شہر یوں کو سروسز فرا ہم کر نا ہماری ذمہ دا ری ہے لو گوں کی خدمت میر ی اولین تر جیحات میں شا مل ہے سب سے پہلے ہم صحت وصفا ئی کو بہتر کر نے کے لئے تما م وسا ئل بروئے کا ر لا رہے ہیںاور مز ید بہتر ی کے لئے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر خا ن کی سرپر ستی میں اپنی جدو جہد جا ری رکھے ہو ئے ہیںبھمبر شہر میں تعمیر وترقی میرٹ پر ہو رہی ہے نہ کہ کسی کی سفا رش پر ان خیا لا ت کا اظہا رانہو ں نے صحا فیو ں کے ایک نما ئندہ وفد سے خصوصی گفتگو میں کیا انہو ں نے کہا کہ بلد یہ بھمبر نے شہر کی خو بصورتی کے لئے جو کا م کئے ہیں وہ پچھلی حکومتیں20سا لو ں میں نہیں کر سکیں وہ وزیر اعظم چو ہدر ی عبدالمجید کی قیا دت میں قائم حکو مت نے اپنے تین سا ل کے عر صہ میں کر کے دیکھا دیا آئند ہ بجٹ کے بعد بھمبر شہر کی تما م گلیوں کی مر متی اور پختگی کی جا ئی گئیںانہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوامی جما عت ہے جو عوام کے مسا ئل انکے دہلیز پر حل کر نے کے لئے کو شا ں ہے آزاد کشمیر کی حکومت وزیر اعظم چو ہدری عبدا لمجید کی قیا دت میں اپنی آئینی مدت پو ری کر یگی اور کا رکر دگی کی بنیا د پر دو با رہ کا میا ب ہو کر اپنی حکومت بنا ئے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)الغفور بلڈ بنک سے تھلیسیما اور کینسر کی بیما ری میں مبتلا مر یض مکمل طور پر مستفید ہو رہے ہیںبھمبر شہر کے نو جوان اس کا م میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیںان خیا لات کا اظہا ر سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدری محمد عارف کا کا نے صحا فیو ں سے گفتگو کے دورا ن کیا انہو ں نے کہا کہ انسا نیت کی خد مت کا جذ بہ ہما رے ایما ن کا حصہ ہے بلڈ بنک کی ہما رے شہر میں اشد تھی جس کو الغفور بلڈ بنک کی ٹیم نے عملی جا معہ پہنا یا ہے نوجوا نو ں کا فلا حی کا مو ں میں حصہ لینا نیک شگو ن ہے مخیر حضرا ت اس نیکی کے کا م میں الغفور بلڈ بنک کی ما لی معا ونت کر یںالغفور بلڈ بنک کی پو ری ٹیم مبا رکبا د کی مستحق ہے بھمبر کے نوجوانو ں کو چا ہیے کہ بڑ ھ چڑ ھ کر بلڈ بنک کی ٹیم سے تعاون کر یں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیف آف آرمی سٹا ف جنرل را حیل شر یف نے کشمیر پر بیا ن دے کشمیر یو ں کے دل جیت لئے ہیںکشمیر ی کمیونٹی ان کی شکر گزار ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سٹی صدر مسلم کا نفر نس خو اجہ طا رق محمود بٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستانی قوم پر خصوصی عنا ئت فرما ئی ہے جو را حیل شر یف جیسا بے باک نڈر اور پرو فیشنل سپہ سا لا ر عطا کیا جنر ل را حیل شریف نے عین پا کستا نی قوم کے جذ با ت کی تر جما نی کی ہے اب ہندو ستا ن کو نو شتہ دیو ار پڑھ لینا چاہیے وہ کشمیر پر زیا دہ عرصہ اپنا جا برا بہ قبضہ اور ظلم جاری نہیں رکھ سکے گا انشا اللہ بہت جلد کشمیر آزاد ہوکر پاکستان کا حصہ ہوگا جس نظر یہ کے لئے مسلم کا نفر نس نے قربا نیا ں دے کر قائم رکھاانشاا للہ وہ تکمیل کے قر یب ہے مسلم کا نفر نس ہی واحد ریا ستی جما عت ہے جس نے ہمیشہ آزاد کشمیر اور اس پا ر مقبو ضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کی آواز اٹھا ئی ہے۔