بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میرپور کے غیور عوام حکومت کے دھو کے میں نہیں آئیں گے 29 مارچ کو بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے 25 مارچ کو میرپور آمد پر عمران خان کا فقید المثال استقبال کرینگے ان خیالات کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے راہنما چو ہدر ی مختا ر احمد آف پتھو را نی نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اورنو ن لیگ نے اندرو ن خا نہ گٹھ جو ڑ کر رکھا ہے وفا قی اور ریا ستی حکومت بھی بیر سٹرسلطا ن محمو دچو ہدر ی کو ہرا نے کے لئے سازشوں میں مصروف ہیں لیکن ان تما م کے باوجود میر پو ر کے غیو ر اور غیرت مند عوام بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر یں گے انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی عبد المجید اور فاروق حید ر اپنے تما م تر لا ئو لشکر اورسر کا ری وسا ئل کے استعما ل جھو ٹے اعلا نا ت پیسو ں کی تقسیم نو کریو ں کے لا رے ،دھو نس دھا ند لی کے با وجو دبو کھلا ہٹ کا شکا ر ہیں کا رنر میٹنگ میں غلیظ اوربہو دہ زبا ن استعما ل کر کے چو ہدر ی عبدا لمجید وزیر اعظم کے عہد ے کی بھی تو ہین کر رہے ہیںلیکن اب سب کے با وجو د شکست پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کا مقدر بن چکی ہے نو از شر یف اور زرداری بھی ملکر بیرسٹر سلطا ن کا مقا بلہ نہیں کر سکتے 25ما رچ کو میر پورآمد پر عمرا ن خا ن کا تا ریخی اور فقید المثا ل استقبا ل کر کے ثابت کر یں گے کہ میر پو ر ہی نہیں بلکہ پو را آزاد کشمیر عمرا ن خا ن کا قلعہ بن چکا ہے 29ما ر چ کو بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی سے آزاد کشمیر میں تحر یک انصاف کی کا میا بی کا آغا ز ہو گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سڑک کے درمیان پارک پانی کی ٹینکی سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار 3 افراد شدید زخمی، شدید زخمی لا ہو ر ریفر تفصیلا ت کے مطابق بھمبر بر نا لہ رو ڈ پر بر سا لی کے مقا م پر مکان کی تعمیر کے لئے پا نی کی ٹینکی سڑ ک کے در میا ن پا رک کی گئی تھی کہ اس دو را ن را ت کو مٹھووا ل کے رہا ئشی حا جی محمد صا دق اپنی بیو ی اور بیٹی کے ہمرا ہ مو ٹرسا ئیکل پر سوا ر ہو کر بھمبر سے مٹھووال جا رہے تھے کہ سڑ ک کے عین در میا ن پا ر ک کی گئی پا نی کی ٹینکی سے ٹکرا گے جس سے حا جی محمد صا دق ،بیو ی بشیربی بی اور بیٹی نسر ین بی بی کی ٹا نگیں ٹوٹ گئیں جبکہ شدید زخمی بشیر بی بی کو نازک صورتحا ل کے پیش نظر لا ہور ریفر کر دیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر ریا ست جمو ں وکشمیر سر دار یعقو ب احمد خا ن کی طرف سے بھمبر میں سوئی گیس کی فرا ہمی با رے دیا گیا بیا ن خو ش آئند ہے حکومت بھمبر میں سو ئی گیس کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کے لئے اقدا مات اٹھا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر معروف سما جی شخصیت شیراز پرو یز مشتاق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز ایک تقر یب میں صدر ریا ست سردار یعقو ب احمد خا ن کی طر ف سے بھمبر میں سو ئی گیس منصو بے کی تفصیلا ت پراظہا ر خو ش آئند ہے بھمبر صو بہ پنجا ب سے ملحقہ ضلع جہا ں پر سو ئی گیس کی فرا ہمی انتہا ئی آسا ن ہے حکومت آزا د کشمیر بھمبر کے عوام کے دیر ینہ مطا لبہ کو عملی جا معہ پہنا نے کے لئے بھر پو ر اقداما ت اٹھا تے ہو ئے بھمبر میں سو ئی گیس کی فرا ہمی کا وعدہ پو را کر ے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیل سما ہنی کےCMOکا ستا یا شخص چیئر مین احتسا ب بیو رو کے پا س پہنچ گیا غیر ذمہ داری نا انصافی اور مقد س پیشہ کی تو ہین کر نے پرCMOکے خلا ف تحر یر ی در خو است دائر کر دی دا د رسی کی اپیل اور CMOکے خلا ف قا نو نی کا رروا ئی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق تحصیل سما ہنی کے CMOڈا کٹر راشد محمود د کا ستا یا ہو اشخص محمد بو ٹا سا کن چا ہی چیئر مین احتسا ب بیورو کے پاس پہنچ گیا CMOکے خلا ف تحر یر ی در خو است دی اور مو قف اختیا ر کیا کہ 9فرو ری کو سا ئل زخمی حا لت میں سما ہنی ہسپتا ل علا ج معا لجہ کی غر ض سے آیا تھا نہ چو کی کا مضرو بی فا رم بھی سا تھ لا یا تھا مخا لفین کے تشدد سے سائل شد ید زخمی تھا سا ئل کا ہو نٹ کٹا ہوا اور دا نت ٹو ٹا ہو اتھا جب کہ جسم کے اوپر بھی ضر با ت لگی ہو ئی تھیں CMOنے سا ئل کاعلا ج معا لجہ کر نے کی بجا ئے مخا لفین کے سا تھ ملکر الٹا سا ئل کو ذلیل و خوا ر کیا اور انتہا ئی بد اخلا قی کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے کو ئی علا ج معا لجہ نہ کیا سا ئل کو خو ن کی الٹیاں لگنا شرو ع ہو ئی تو عز یز رشتہ دا رو ں نے سا ئل کو بھمبر ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ کے پا س پیش کیا جس کے حکم پر سائل کا ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں علا ج معا لجہ ہو ا 15دن تک سا ئل ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں زیر علا ج رہااور اب CMOسا ئل کے میڈ یکل رزلٹ رو کنا اور خرا ب کر نے کے لئے مختلف حر بے استعما ل کر رہا ہے جبکہ سائل کے مخا لفین کو معمو لی چو ٹ آئی تو اس کا شد ید رزلٹ د ے دیا جبکہ سا ئل کو شد ید چو ٹ آئی لیکن رزلٹ معمو لی دے دیا جو مقد س پیشہ کی تو ہین اور سا ئل کے ساتھ زیا دتی اور نا انصا فی ہے سائل کی دا د رسی کی جا ئے اور CMOسما ہنی کے خلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ملک میں دہشت گردی کے خا تمے کے لئے کرا چی سمیت پو رے ملک کے اندر بلا تفر یق آپر یشن کر نا ہو گا دہشت گر دی قتل وغا رت اور جرا ئم میں ملو ث سیا سی اور مذ ہبی جما عتو ں کے خلا ف بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر میلا د کمیٹی بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م مقد م نے کیا انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دی کے خا تمے اور امن واما ن کے قیا م کے لئے پو ری قوم متحد ہے اور پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے انہو ں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ تما م تر مصا لحتو ں سے با لا تر ہو پو رے ملک کے اندر بلا تفر یق آپر یشن کی ضرورت ہے دہشت گر دی کے ناسو ر نے پا کستا ن کو شدید نقصا ن پہنچا یا ہے مٹھی بھر دہشت گرد عنا صر پو ری قوم اور ملک کو یر غما ل بنا نا چا ہتے ہیں دہشت گر دی کا خا تمہ ہر حا ل میں ہو نا چا ہئے ملک کے اندر امن واما ن قا ئم ہو گا تو ملک تر قی کر ے گا اور خو شحا لی آئے گی انہو ں نے کہا کہ آپر یشن ضرب عضب کی کا میا بی کے لئے پو ری قو م افو اج پا کستا ن کے ساتھ کند ھے سے کند ھا ملائے کھڑ ی ہے آپر یشن ضر ب عضب کا دا ئر ہ ملک کے اندر پھیلا یا جائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انٹر نیشنل ائیر پو رٹ اسلا م آبا د میں سیکو رٹی کے نا م پر مسا فرو ں اور عزیزاقا ر ب کو خو ار کیا جا نے لگا مسا فرو ں کے رشتہ دا رو ں کو مین گیٹ پرروک کر ان کی عزت نفس مجرو ح کر نے کے سا تھ سا تھ گیٹ سے سامان اندر لے جا نے کے لئے بھی سہو لتو ں کا فقد ان وزیر دا خلہ پا کستا ن نو ٹس لے کر مسا فرو ں اور ان کے عز یز اقا ر ب کو منا سب سہو لیا ت فرا ہم کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر اکبر علی ،محمد اسلم نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بیرو ن مما لک آنے اور جا نے وا لی کشمیر ی اور پا کستا ن کے دوسر ے صو بو ں کے مسا فرو ں کو ائیر پو رٹ کے مین گیٹ پر رو ک کر ان کے سا تھ الو دا ع کر نے کے وا لے عزیز اقا ر ب کو نا منا سب اند ازمیں رو ک لیا جا تا ہے تعینا ت سیکو رٹی اہلکا ر نا رواسلو ک رو ارکھ کر صرف اکیلے مسا فر کواندر جا نے دیتے ہیں جبکہ مسا فر کے پاس مو جود سا ما ن کو لے جا نے کے لئے ٹرا لی کی سہو لت بھی میسر کی جا تی ہے انہو ں نے کہا کہ بیرو ن مما لک بسنے وا لے تا رکین وطن ملک پا کستا ن کے سفیر ہیں لیکن اپنے ملک ہی میں سیکو رٹی کے نا م پر عزت نفس مجروح کی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را وزیر اعظم پا کستان میا ں نو از شر یف اور وزیردا خلہ چو ہدری نثا ر علی سے مطا لبہ ہے کہ اسلا م آبا د ائیر پو رٹ پر اندرون ملک اور بیرو ن ملک سفر کر نے وا لے ہزا رو ں افراد اور ان کے اہلخا نہ کے ساتھ ہو نے وا لے نا روا سلو ک کا نو ٹس لیا جا ئے اور مسا فرو ں اور ان کے عزیز اقا ر ب کو منا سب سہو لیات فرا ہم کی جا ئیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیک ن یو تھ ونگ بھمبرکے را ہنما چو ہدر ی عتیق اسلم نے کہا ہے کہ دہشت گر دی سے نمٹنے کے لئے وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نو از شر یف کی پا لیساں قا بل تحسین ہیںبہت جلدوطن عز یز امن وامان کو گہو ارہ بن جا ئیگا ملک میں روز بروز بڑ ھتی ہو ئی دہشت گر دی کے ناسو ر کے قلع قمع کے لئے نیشنل ایکشن پلان ہما ری آنے وا لی نسلو ں کے لئے انتہائی ضروری تھا جس میں کا میا بی کے علا وہ دو سرا کو ئی را ستہ نہ ہے انہو ں نے کہا کہ 29ما ر چ کو میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سو یپ کر ے گی بھمبر میں مسلم لیگ ن چو ہدر ی طا رق فاروق کی قیادت میں منظم اور متحد ہے وزیر اعظم میاں محمد نواز شر یف سے کشمیر یو ں کو بے پنا ہ محبت ہے بھمبر کے عو ام چو ہدری طا رق فا روق کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن بھمبر سمیت پو رے آزاد کشمیر میں کا میا بی کے جھنڈ ے گا ڑ کر پرپشن میں لتھڑ ی پیپلز پا رٹی کو ہمیشہ کے لئے آوٹ کر دے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو نین کو نسل تھب پتنی کی معروف سیا سی وسما جی شخصیت حا جی فضل حسین کیکر کی پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نا لہ کے امیدوار اسمبلی ملک عبدا لما لک اعوان کی حما یت کا اعلا ن خو ش آئند ہے ان کے اس اعلا ن سے بر نا لہ کے اندر تبد یلی کا بھر پو ر آغاز ہو گیا ہے آئند ہ الیکشن میں بر نا لہ سے تحر یک انصاف کے امیدوا ر ملک عبدا لما لک اعوان بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر ملک محمد مشتاق ایڈووکیٹ آف نا لی نے علا قہ کی ممتاز سیا سی شخصیت حا جی فضل حسین کیکر کی طرف سے پاکستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت کے فیصلے پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کی عوام بالخصوص یو نین کو نسل تھب پتنی کے عو ام کا گز شتہ کئی سا لو ں سے استحصا ل کیا جا رہا ہے تھب پتنی کے عو ام کو ہر پا نچ سا ل بعد سوہا نے سپنے دیکھا کر مو جودہ حکمرا نو ں نے نہ صرف جی بھر کے بیو قو ف بنا یا ہے بلکہ علا قہ کے وسا ئل کو بھی خو ب لوٹا ہے حا جی فضل حسین کیکر جو علا قہ میںایک نما یاں مقام کھتے ہیں نے جرات مندا نہ اقدا م اٹھا تے ہو ئے حلقہ بر نا لہ کے اندر تبد یلی کی حما یت میں آواز بلند کی ہے انشا اللہ اب حلقہ بر نا لہ کے غیور عوام اپنی قسمت بد لنے کے لئے آئند ہ الیکشن میں عبدا لما لک اعو ان کے حق میں بھر پور فیصلہ دیں گے انہو ں نے کہا کہ ہم اہلیا ن نا لی حا جی فضل حسین کیکر اور ان کے کنبے قبیلے کے افراد اور سا تھیو ں کو کا روان عبدا لما لک میںشا مل ہو نے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ریٹا ئرڈ ڈسٹر کٹ الیکشن آفیسر چو ہدر ی خضر حیا ت کی اہلیہ اور مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگسعودی عرب کے را ہنما چوہدر ی ریا ض خضر بسرا آف پنڈ ی جہو نجہ کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئی نما زجنازہ میں سیکرٹر ی الیکشنکمیشن میا ں نعیم اللہ ،ڈپٹی سیکر ٹر ی محمد انو ر ،اسسٹنٹ الیکشن کمشنر میر پو ر ارشد محمود ،را جہ جا وید اختر ،را جہ لیا قت علی پو ٹھی ،صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،سا بق ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت چو ہدر ی محمد اسلم ، سابق چیئر مین زکو ة چو ہدر ی ذبیر احمد ، را جہ خا لد محمود ،اختر حسین،ٹھیکیدا ر چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،را جہ شمر یز سیلز آفیسر اسٹیٹ لا ئف چو ہدر ی اعجا ز احمد،چو ہدر ی سا جد محمود ،راجہ التماس ،چو ہدر ی ظہیرالد ین بابر ،چو ہدر ی آصف یو سف ،ٹھیکیدارچو ہدر ی محمد آصف ،ٹھیکیدا ر چو ہدری صفدر حسین ،ٹھیکیدا ر چو ہدری اشتیاق احمد ،ایس ایچ او چو ہدر ی انصر علی ،چو ہدری نا ظم،محمد اسحاق ،چو ہدری رزاق آف سو کاسن ،قاضی شمیم ،ما سٹر محمد بو ٹا سمیت سیا سی، سما جی، مذ ہبی، تعلیمی شخصیا ت سمیت عو ام علا قہ اور عز یز اقا رب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی بعدازاں نما زجنا زہ مر حو مہ کو آبا ئی قبر ستا ن میں سپر خا ک کر دیا گیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلا س زیر صدارت نا صرشر یف بٹ منعقد ہو ااجلاس میں ریٹا ئرڈ ڈسٹر کٹ الیکشن آفیسر چو ہدر ی خضر حیا ت کی اہلیہ اور مسلم لیگ نو ن یو تھ و نگ سعودی عرب کے را ہنما چوہدر ی ریا ض خضر بسرا آف پنڈ ی جہو نجہ کی وا لد ہ محتر مہ کی وفات پر پر گہر ے دکھ وغم کا اظہارکرتے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلا س میں طا رق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،ارشد محمود غاز ی ،مرزا ندیم اختر ، را جہ وحید مرا دجہا نگیر پا شا ،شیراز پرو یز مشتاق،،چو ہدر ی سلیم سا گر،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ، ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیرراشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی۔