بھمبر کی خبریں 10/1/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ و بانی صدر پاکستان کشمیر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن نے سیکرٹری مال آزاد کشمیر اور ڈویژنل کمشنر میر پو ر سے پر زو ر مطا لبہ کیا ہے کہ چو ہدر ی فضل الر حمن آف چا ہی سما ہنی جو کہ صحا فی بھی ہیں ان کی ضلع بھمبر ،سما ہنی محکمہ ما ل کے مظالم سے دا د رسی کی جا ئے اور ایک غیر جا نبدا ر ایما ندار کمیشن بنا کر معا ملا ت کی چھا ن بین و تحقیقا ت کی جا ئے کہ کس طر ح کئی ایک سر کا ری دفا تر سے مثلیں گم ہوتی ہیں اور کیونکہ خرا بی ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی فضل الر حمن کی با تیں تما م تر غلط نہیں ہیں مظلو م عو ام کو ریلیف دیا جا ئے لو گو ں کی چیخ و پکا ر کو سنا جا ئے یہ بڑ ے اعزاز کی افسرا ن کے لئے با ت ہو گئی انہو ں نے کہا کہ کسی بھی اہلکا ر کے لئے عو امی خد مت کا جذ بہ اعز از کی با ت ہو تی ہے ملا زمین بھی ہما رے سسٹم کا حصہ ہیں مگر جو ملازمین زیا دہ خرا بیا ں کرتے ہیں اور عقل کل بنتے ہیں سا دہ لو ح لو گو ں کو ”بٹ” بنا تے ہیں کا م بھی نہیں کر تے بلکہ کا م خرا ب کرتے ہیں مثلیں ضا ئع یا چو ری کر لیتے ہیں اور لو گو ں کو بہت نقصا ن ہو تا ہے جنا ب کمشنر اور سیکر ٹر ی ما ل اس خرا بی کو کنٹرو ل کر یں ان سے ہم تو قع رکھتے ہیں کہ وہ عوا می شکا یا ت کا ازا لہ کر یں گے ملازمین پر چیک و کنٹرو ل کا ہو نا نہا یت ضروری ہے چیک و بیلنس کا خا ص طو ر پر بھمبر میں مضبو ط نظام ہو نا چا ہیے انہو ں نے یہ بھی کہا کہ با شند ہ ریا ست سر ٹیفکیٹ اور ڈو میسا ئل پر جو ڈی سی آفس میں رشو ت لی جا رہی ہے اسکو کمشنر کنٹرو ل کر یں چو ہدر ی محمد طیب کے دو ر میں یہ رشو ت رک گئی تھی اب دو با رہ شرو ع ہے کمشنر ما ل اس کا نو ٹس لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر دا ر عدنا ن خو رشید کا ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے مو صو ف انتہا ئی ایما ندا ر ،فر ض شنا س اور خدا دا د صلا حیتو ں کے ما لک ہیں ان کی ڈپٹی کمشنر تعینا تی سے بھمبر کے عو ام کے مسا ئل حل ہو نگے اورعا م غریب آدمی کو ریلیف جبکہ حکومت کی نیک نا می میںاضا فہ ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا رچیئر مین را جہ انو ر خا ن بنڈا لہ ،را جہ غلا م ربا نی ،حا جی منیر اللہ ،را جہ وسیم انو ر،را جہ ند یم انو ر ایڈووکیٹ ،ٹھیکیدا ر طا رق محمو د بٹ ،عز یز الر حمن نازنے اپنے مشتر کہ بیا ن کیا انہو ں نے کہا کہ مو صوف ایک اچھے اور قا بل انتظا می آفیسر ہیں بھمبر کے اندر بطور اسسٹنٹ کمشنر انہو ں نے اچھا وقت گزارا اور اپنی خداداد صلا حیتو ں کا لو ہا منو ایا اب انکا بطو ر ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے انہو ں نے کہا کہ ہم حکومت آزاد کشمیر کا شکر یہ ادا کر تے ہیں جنہو ں نے بھمبر کے اندر ایک ایما ندا ر ،فر ض شنا س اور انسا ن دو ست آفیسر کو ڈپٹی کمشنر تعینا ت کیا ہے مو صوف بھمبر کے عوام کو بھر پو ر ریلیف فرا ہم کر نے کے سا تھ سا تھ حکومت کی نیک نا می میں بھی اضا فے کا با عث بنیں گے ہم انہیں بھمبر تعینا تی کی اور آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیں اور اپنے تعاو ن کا بھر پو ر یقین دلاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں جشن میلا د مصطفی کی تیا ریا ں شرو ع مسا جد ،مد ارس ،دو کا نو ں ،بازارو ں اور مکا نو ں پر لا ئٹنگ ،میلا د کے جھنڈ ے ،جھنڈ یا ں لگا کر سجنے لگے نو جو انو ں نے گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ںکو میلا د میلا د کے جھنڈے سجا لیے عو ا م الناس میں میلا د النبیۖ کو بھر پو ر اور شا یا ن شا ن طر یقہ سے منا نے کے لئے سخت جو ش و خرو ش تفصیلا ت کے مطا بق میلا د مصطفی ۖ کے قر یب آتے ہی بھمبر اور گردو نوا ح میں میلا د مصطفی ۖ کی تیا ریا ں زور پکڑ گئی عا شقا ن رسو ل ۖ نے مسا جد ،مدا رس ،بازا رو ں ،دو کا نو ں ،مکا نو ں کو رنگ بر نگی لا ئٹو ں سے سجا نا شرو ع کر دیا جبکہ نو جو انو ں نے اپنی گا ڑیو ں اور مو ٹرسا ئیکلو ں پر میلا د کے جھنڈے لگا لئے جبکہ ننھے منے بچے میلا د کے بیج اور سرو ں پر تا ج لگا کر میلا د مصطفی ۖ کی خو شیا ں منا نے لگے یو ں بھمبر میں اور اس کے گر د نو ا ح میں میلا د مصطفیۖ کی تیاریاں زور و شو ر سے اج ری ہیں اور عا شقان رسو ل میں میلا د النبی ۖ کو شا یان شا ن اور بھرپو ر طریقے سے منا نے کے لئے سخت جو ش و خروش پا یا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجینئر چو ہدر ی محمد شمعو ن آف گڑ ھا کنجا ل کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئی مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن گڑ ھا کنجا ل میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیا سی وسما جی رہنمائو ں سمیت عوام علا قہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔