بھمبر کی خبریں 15/1/1/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نبی آخر الزماں حضرت محمد ۖ کی ولادت باسعادت پر جشن عیدمیلاد النبی ۖ کا جلوس عاشقانہ مصطفی کے درود سلام کے ساتھ میلاد چوک سے یا نبی یا نبی ۖ کی صدائوں سے نکالا گیا مسلم بازار سے گزرتا ہوا جلوس میرپو رچوک سما ہنی چوک ،شر قی بازا ر خا دم چو ک کے مقا ما ت پر منعقد ہوا مختلف تنظیمو ں کی طرف سے لگا ئے گئے سٹیج پر علما ء اکرام کے خطا ب کے بعد وا پس مر کز ی جا مع مسجد پہنچ کر اختتا م پذ یر ہوا جلوس کے راستو ں کو ر نگ بر نگی جھنڈ یو ں ،پر چمو ں ،بیزز آرا ئشی گیٹ اور محرابوں سے سجا یا گیا تھا مر کز ی جلوس ہو ئے میں بھو تو سیا ل کھمب کے علا وہ دیگر مقا ما ت سے آنے وا لے میلا د النبی ۖ کے جلوسو ں نے شر کت کی نعت خواں حضرا ت نے گلہا ئے عقید ت پیش کئے جبکہ علما ء اکرا م مو لا نا پرو فیسر امین الد ین ،مو لا نا غلا م رسو ل جلا لی ،مو لانا قاری دلدا ر غو ث نے اپنے خطا ب میں نبی کر یم ۖ کی سیر ت پا ک بیا ن کرتے ہو ئے 12ربیع الاول کی فضلیت اور اہمیت پر روشنی ڈا لی سما ہنی چو ک میں بچو ں کی دلچسپی کے لئے مختلف خا کو ں سے منظر کشی کے لئے گراونڈ ورک کیا گیا مر کز ی جا مع مسجد میں علما کرا م کے خطا ب کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا اس موقع پر سیکو رٹی کے حوا لے سے پولیس کی بھا ری نفر ی تعینا ت کی گئی جلو س کے راستو ں اور تما م دا خلی خا ر جی راستو ں کی نا کہ بندی کی گئی تھی اور جا مہ تلا شی کا عمل بھی جا ری رہا جلوس میں علما ء کرا م ڈپٹی کمشنر سر دار عدنا ن خو رشید،افسر ما ل نزا کت حسین ،ایس ایس پی چوہدر ی غلا م اکبر،اسسٹنٹ کمشنر طا لب حسین ،تحصیلدار عیص بیگ ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر کے علاوہ ریسکیو 1122اور ایمبو لینس کے عملہ نے بھی شر کت کی آمد مصطفی کی خو شیا ں منا تے شہر کو بر قی لا ئٹو ں سے سجا یا گیا عید میلاد النبی ۖ کا آغاز مسا جد میں در و د سلا م کے سا تھ دعا ئیہ محا فل منعقد ہو ئی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایکسین بر قیا ت بھمبر را جہ عمر حیا ت نے کہا ہے کہ مو ر خہ 23جنو ری برو ز منگل سٹی ون بر نا لہ فیڈر بسلسلہ سا لا نہ رپیئرنگ و منٹیننس صبح8بجے سے لیکرشا م 4بجے تک بجلی بند رہے گی انہو ں نے کہا کہ عوا م النا س کوپیشگی اطلا ع دی جا تی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن امریکہ کے را ہنما چو ہدر ی عر فا ن الحسن آف جبی نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن کا یو تھ بز نس لو ن پرو گرا م نو جو ان اور ملکی معشیت کی مضبو طی کے لئے بہتر ین تحفہ ہے نو جو ان یوتھ بز نس لو ن سکیم سے بھر پو رفا ئد ہ اٹھا ئیں یو تھ بز نس لو ن پرو گرا م ملک کی مشعیت کو مضبوط کر نے اور نو جو ان کو رو زگا ر فرا ہم کر نے کا بہتر ین ذریعہ ثا بت ہو گا ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے ٹیلی فو نک گفتگو میں کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن عو امی امنگو ں کی تر جمان جما عت ہے مسلم لیگ نو ن جتنی زیا دہ مضبو ط ہو گی تو ہم سب مضبو ط اور خو شحا ل ہو نگے اور تحر یک آزاد ی کشمیر بھی کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گی انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے ریا ستی ادارو ں کو تبا ہ کیا جا رہا ہے کر پشن لو ٹ ما ر اقرا ء پرو ری اور میرٹ کا قتل عا م عر و ج پر ہے عوام حکو مت سے تنگ آچکے ہیں گڈ گو رننس کا خطے کا نا م ونشا ن نہ ہے وزیرو ں مشیرو ں کی فو ج حکومتی خزا نے پر بو جھ بن چکی ہے آزادخطے کے عوام حقیقی معنوں میں مو جو دحکومت سے چھٹکا رہ حا صل کر نا چا ہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن را جہ فا رو ق حیدر اور چو ہدر ی طارق فاروق کی قیا دت میں حقیقی معنو ں میں عو امی حقوق کی تر جما نی کر رہے ہیں مسلم لیگ ان کی قیا دت میں دن بد ن مضبو ط سے مضبو ط تر ہو رہی ہے آئند ہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ کی عو امی حکومت قائم ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پریس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل نے کہا کہ جر نلسٹ کا لو نیو ں کے قیا م کا حکومتی اعلا ن خوش آ ئند ہے حکومت نئے اعلا نا ت کو عملی جا معہ پہنا نے کے لئے بھی اقدا ما ت اٹھا ئے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کشمیر پر یس کلب بھمبر کے لئے اعلا ن کر دہ 5لا کھ روپے کے فنڈز اور عما رت بنا نے کا وعد ہ پو را کر یں ان خیا لا ت کا اظہارانہو ں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے ایک اہم اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم کو کشمیر پر یس کلب بھمبر کے لئے 5لاکھ رو پے دینے کا اعلا ن ہو ئے تقر یباً ایک سا ل ہو گیا ہے لیکن ابھی تک صحا فیو ں کو فنڈز کی ادا ئیگی نہ کی گئی ہے جس پر بھمبر کی صحا فی بر دا ری میں شدید بے چینی پا ئی جا تی ہے حکومت اور وزیر اعظم مظفر آبا د اور میر پو ر کے علا وہ دیگر اضلا ع کے صحا فیو ں کو بھی سہو لیا ت ،مراعا ت اور فنڈ ز فراہم کر ے صرف اعلا نا ت سے کا م نہیں ملے گا اس کے لئے عملی اقداما ت بھی اٹھا نے ہو نگے انہو ں نے کہا کہ لو گو ں کے مسا ئل کو حکومتی ایو انو ں تک پہنچا نے اور ان کو حل کروانے وا لے خو د بے شما ر مسا ئل کا شکا ر ہیں حکومت صحا فیو ں کے مسا ئل اور مشکلا ت کے حل کر نے کے لئے اقدا ما ت اٹھا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جو ڈیشل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے غیرمعینہ مدت تک مکمل تا لہ بند ہڑتا ل شروع تما م عدا لتی امور ٹھپ ہو کررہ گئے جب تک مطا لبا ت منظو ر نہیں ہو جا تے اس وقت تک ہڑ تا ل جا ری رہے گی جو ڈیشل ایمپلا ئز ایسوسی ایشن کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق جو ڈیشل اپمپلا ئز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے ملاز مین نے اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے مکمل تا لہ بند ہڑتا ل شروع کر دی ضلع بھمبرکے اندربھی جو ڈیشل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن نے کا م چھو ڑ تا لہ بند ہڑ تا ل شروع کر دی جو ڈیشل ملاز مین نے اپنے دفا تر کو تا لے لگا کر ڈسٹر کٹ جو ڈیشل کمپلیکس کے با ہر بیٹھ گئے ہڑتا ل کے با عث تما م عدالتی امو ر ٹھپ ہو کر رہ گئے تا ریخوں پر آئے ہو ئے سائلین کو شدید مشکلا ت اور پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑا صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے جو ڈیشل ملاز مین نے کہا کہ جب تک ہما رے مطا لبا ت منظو ر نہیںہو جا تے ہم اس وقت تک تا لہ بند ہڑتا ل جا ری رکھیں گے حکو مت ہما رے جا ئز مطا لبا ت منظو ر کر ے تا کہ جو ڈیشل ملازمین میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی ختم ہو سکے

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر آفس بھمبرمیں آج تر قیا تی منصوبہ جا ت کے سلسلے میں جا ئز ہ میٹنگ منعقد ہو گی میٹنگ میں تما م محکمو ں کے ضلعی آفیسران شر کت کریں گے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر سردار عدنا ن خو رشید نے آج مو ر خہ 16جنو ری برو ز جمعرا ت بو قت دن11بجے اپنے آفس میں تما م محکمہ جا ت کے ضلعی آفیسران کی جا ئز ہ میٹنگ طلب کر لی میٹنگ میں ضلع بھمبر کے اندر تر قیا تی منصو بہ جا ت کا جا ئزہ لیا جا ئے گا اور پراگرس رپو رٹ لی جا ئے گی اس سلسلہ میں مختلف محکمہ جا ت کے ضلعی آفیسران کو شر کت کے لئے دعو ت نا مے جا ری کر دئیے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلزپا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہد ری محمد یو نس آف برو ٹی کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر ان کے گھر جا کر تعز یت کر نے وا لو ں میں ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہد ری طارق فاروق ،سا بق وا ئس چا نسلر مسٹ یو نیو رسٹی میر پو ر پرو فیسر نائب حسین ،ایڈ منسٹریٹر ضلع کو نسل بھمبر چو ہدر ی ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بھمبر چو ہدر ی فیا ض ،سیکر ٹر ی تعلیم چوہدر ی خو رشید احمد ،صدر ڈسٹرکٹ با ر بھمبر را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،ٹھیکیدا ر طا رق محمو د بٹ ،چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عبدا لمجید ایڈووکیٹ ،ٹھیکیدا ر انعا م الحق ،ٹھیکیدار طا رق لنگڑ یا ل ،ٹھیکیدا ر آصف اشر ف ،چو ہدر ی ما لک ،را جہ طا رق پرو یز ،را جہ جا و ید ،چو ہدر ی محمد افضل سرا ئے عا لمگیر ،چو ہدر ی محمد رفیق محمد ی مو ٹرز میر پو ر ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،پرو فیسر مسعود احمد سمیت دیگر شامل تھے جنہو ں نے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور لو احقین سے اظہا ر ہمدر ی کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چوہدری حق نو از ،سینئرمدرس چوہدری گل شیر کے والد محتر م کی وفات پر ان کے گھر تعزیت کر نے وا لو ں کاتا نتا بندھا رہا تعزیت کر نے والو ں میں وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈرچو ہدر ی طارق فاروق ،سابق وزیر حکومت مرزا شفیق جرا ل ،سا بق ممبراسمبلی سما ہنی را جہ مقصود احمد خا ن ،سا بق امید وا ر اسمبلی مسلم لیگ نو ن را جہ رزاق احمد خا ن ،پی ایم ایل کے را ہنما چو ہدری سعید احمد میر پو ر ،سیکر ٹر ی تعلیم چو ہدر ی خو رشید احمد ،کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن سید ظہو ر الحق گیلا نی ،جو ائنٹ کمشنر امو ر منگلا چو ہدر ی طیب حسین ،ڈی آئی جی سر دا ر گلفراز احمد ،پیپلز پا رٹی کے نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہد ری ،انجمن تا جرا ن بھمبر کے صدر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،پیپلزپا رٹی کے ڈو یژ ن صدر ٹھیکیدار چو ہدری محمد الیاس ،صدر صراف یو نین بھمبر را جہ شو کت علی ،جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنائز یشن کے چیف آرگنا ئزر چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہد ری محمد یو نس برو ٹی،تحصیلدا ر بر نا لہ غلا م محی الد ین ،نا ئب تحصیلدا ربھمبر را جہ نثا ر احمد خا ں ،را جہ عطا المنعم ،چو ہدر ی خا دم حسین ،ٹھیکیدا ر محمد حسین ،حا جی محمد حسین ،ما سٹر اختر حسین ،چو ہدر ی ارشد محمو د غا زی ،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب بھمبر ملک شو کت حسین،چو ہدر ی سلیم سا گر ،چو ہدر ی محمد عا رف کا کا سمیت دیگر شا مل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر ریا ست راجہ محمد ذوالقرنین خا ن،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،پیپلز پا رٹی کے نا ئب صدر ڈا کٹرانعا م الحق چو ہدر ی ،سابق ممبر ضلع کونسل چو ہدر ی فضل علی ،پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدری یو نس بروٹی ،صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر را جہ مظہراقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،محمو دالحسن ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،کشمیرفر یڈم موومنٹ کے مرکز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چوہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،پیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر محمد امتیاز ،سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدر ی حق نو از آف ساوتھ افر یقہ ،مرزا عمر ان بیگ بیلجیم بر سلز،چیئر مین اورسیز کشمیر کمیو نٹی راجہ عمرا ن خا لق بنڈا لہ ،حا جی محمد حنیف بر طا نیہ ،چو ہدر ی محمد یو نس کا لچھو ی ،ممبر خا دم حسین ،چو ہدر ی محمد اشر ف ستھ ،پر نسپل انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن را جہ قمر اشفاق ،جنر ل سیکر ٹر ی صرا ف یو نین چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر ،را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،صو فی منو ر حسین کو ہل نے اپنے الگ الگ تعز یتی پیغا م میں اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز کے وا لد محتر م اور چو ہدر ی آفتا ب حسین کو ہل کے ما مو ں محتر م کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کااظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مین کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی۔