بھمبر کی خبریں 16/1/2014
Posted on January 16, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میڈیا کی خبر پر ایکشن محکمہ برقیات کا ماچھیا سٹور سے غائب ہونے والے لاکھوں روپے مالیت کے سامان کی محکمانہ انکوائری شروع ایس سی برقیات میرپور چوہدری احمد حسین کی سربراہی میں انکو ائری کا آغاز معا ملے کو گو ل مو ل کر نے کے لئے محکمہ بر قیا ت بھمبر نے ہا تھ پا ئو ں ما ر نا شروع کر دئیے تفصیلا ت کے مطا بق چند دن قبل میڈ یا میں محکمہ بر قیا ت کے ما چھیا میں وا قع سٹو ر سے لا کھو ں رو پے ما لیت کے ساما ن کے غا ئب ہو نے کی خبر شا ئع ہو ئی تھی جس پر محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ حکا م نے نو ٹس لیتے ہو ئے سا ما ن کے غا ئب ہو نے کی محکمانہ انکو ائر ی کروا نا شروع کر دی ہے ایس سی بر قیا ت میر پو ر چو ہدر ی احمد حسین کی سر برا ہی میں سا ما ن کے غا ئب ہو نے کی انکو ائر ی شروع ہو گئی ہے ایس سی بر قیا ت میر پو ر چو ہدر ی احمد حسین نے گز شتہ روز ما چھیا سٹو ر کا دو رہ کیا اور ملاز مین کے بیا نا ت بھی قلمبند کئے جبکہ با خبر زرائع سے معلو م ہو اکہ محکمہ بر قیا ت بھمبر نے معا ملے کو دبا نے اور گو ل مو ل کر نے کے لئے ہا تھ پا ئو ں ما ر نا شرو ع کر دیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جو ڈیشل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن بھمبر کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے تا لہ بند ہڑتا ل چو تھے روز بھی جا ری رہی ہڑتا ل کے با عث عدا لتی کا م ٹھپ ہو کررہ گیا مطا لبا ت کی منظو ری تک تا لہ بند ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عز م تفصیلا ت کے مطا بق جو ڈیشلایمپلا ئز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کی اپیل پر جو ڈیشلایمپلا ئز ایسو سی ایشن بھمبرکے ملاز مین نے چو تھے روز بھی اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے مکمل تا لہ بند ہڑ تا ل مکمل طو ر پر جا ری رکھی اور احتجا جی کیمپ لگا کر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے با ہر بیٹھ کراپنا احتجا ج ریکا رڈ کروا تے رہے احتجا ج کے با عث عدا لتو ں کے اندر کسی قسم کی کو ئی کا رروا ئی نہ ہو سکی اس موقع پرجو ڈیشل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن آزاد کشمیر کے مر کز ی ڈپٹی آرگنا ئز ر را جہ فیا ض احمد،ضلعی صدر محمد عاشق ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی محمد شکیل نے ہڑ تا لی شر کا اور صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ری تا لہ بند ہڑ تا ل اس وقت تک جا ری رہے گی جب تک حکومت ہما رے جا ئز مطا لبا ت ما ن نہیں لیتی ہم اس سے قبل بھی اپنے پر امن احتجا ج کئی با ر ریکا رڈ کروا چکے ہیں لیکن حکو مت کے کا نو ں تک جو ں تک نہ رینگی آج مجبو راً ہمیں اپنے حقوق کے لئے تا لہ بند ہڑ تا ل جیسا راست اقدا م اٹھا نا پڑ ا ہے جس سے عدا لتی نظا م ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے آج لو گ ہڑتا ل کی و جہ سے خجل خوا ر ہو رہے ہیں ہم حکومت سے اپیل اور مطا لبہ کرتے ہیںکہ وہ ہما رے جا ئز مطا لبا ت وقت ضا ئع کئے بغیر منظو ر کر کے ہمیں لو گو ں کی خدمت کر نے دیں انہو ں نے کہا کہ جب تک ہما رے جا ئز مطا لبا ت منظو ر نہیںہو تے ہما را احتجا ج اور تا لہ بند ہڑ تا ل جا ری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سید ظہور الحسن گیلانی کاکمشنر میرپور ڈویژن میرپور ، سردار عدنان خورشید کا ڈپٹی کمشنر بھمبر اور راجہ طارق محمود کا MDA میں MD تعینات ہونا خوش آئند ہے انکی تعیناتی سے حکومت کی نیک نامی میں اضافہ اور عوامی مسائل حل ہونگے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی راہنما راجہ فضل الرحمن پوٹھی ، جنرل سیکرٹری صرافہ یونین بھمبر چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ ، صوفی منور حسین کوئل نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مذکورہ آفیسرران انتہائی با صلاحیت اور فرض شناس ہیں حکومت نے اچھے نیک اور فرض شناس آفیسران کو اچھی جگہوں پر تعینات کر کے احسن اقدام اٹھایا ہے مذکورہ آفیسران خداداد صلاحیتوں کوبروئے کار لاتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کرنے اور لوگوں کو ریلیف دینے کیساتھ ساتھ حکومت کی نیک نامی بھی اضافے کا باعث بنیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سید اعز ادا ر حسین شاہ کا ظمی کا وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کا میڈ یا ایڈ وائزر بنا نا خو ش آئند ہے ان کی تعینا تی سے حکو مت اور صحا فیو ں کے در میا ن بہتر ریلشن شپ قائم ہو گی ان خیا لا ت کااظہا ر جموں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئز ر چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹری ملک شوکت حسین،سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ سید اعزدا ر حسین کا ظمی انتہا ئی با صلا حیت اور کہنہ مشق صحا فی ہیں مو صوف اسی سے قبل بھی بطو ر میڈ یا ایڈوئز ر وزیر اعظم آزاد کشمیر اپنی صلا حیتو ں کا لو ہا منوا چکے ہیں ان کی تعینا تی حکومت کا احسن اقدا م ہے ان کی تعینا تی سے حکومتی کا ر کر دگی میں بہتر ی آئے گی حکومت اورصحا فیو ں کے در میا ن بہتر تعلقا ت قا ئم ہو نے کے ساتھ سا تھ صحا فیو ں کے مسا ئل بھی حل ہو نگے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com