بھمبر کی خبریں 17/1/2014
Posted on January 17, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے کم وسائل کے باوجود بڑے بڑے پرا جیکٹ شروع کر رکھے ہیں مواصلات، ایجوکیشن اور صحت کے شعبہ میں حکومت خصوصی دلچسپی لے رہی ہے ریاست کے تمام اضلاع میں ممبران کو بلا تخصیص پچیس پچیس کلو میٹر کی سڑکوں کی منظو ری دی گئی ہے بھمبر کا میڈ یکل کا لجز اور یو نیورسٹیو ں کے اندر دا خلو ں میں پچیس فیصد کو ٹہ بڑ ھا نے کی کو شش کر یں گے حکومت میں کو ئی تبد یلی نہیںہو رہی اخبا را ت میں آنے وا لے بیا نا ت اور افو اہیں ڈس انفا رمیشن کا حصہ ہیں پا کستا ن کے صو بو ں میں بلد یا تی انتخا با ت کے عمل کے پو را ہو نے کے بعد آزاد کشمیر میں بھی جلد بلد یاتی انتخا با ت کروا ئے جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر ہا وسنگ و فز یکل پلا ننگ آزاد حکومت چو ہدر ی پرو یز اشرف نے کشمیر پر یس کلب میں صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ صحا فی کمیو نٹی کا قیمتی اثا ثہ ہیں حکومت صحا فیو ں کو در پیش مسا ئل کے حل کے لئے ہر ممکن کو ششیں کررہی ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے اعلا نا ت کے مطا بق ریا ست بھر میں پر یس کلبز کی بلڈ نگز اور صحا فیو ں کو رہا ئشی سہو لتیں دینے کے لئے جر نلسٹس کا لو نیو ں کے قیا م صحا فیو ں کے فلا ح وبہبو د کے لئے پر یس فا ونڈیشن کو مو ثر اور مضبو ط بنا نے کے لئے کو شا ں ہیں صحا فی مثبت صحا فت کو فرو غ دے کر معا شر ے میں امن اور بھا ئی چا رے کی فضا کو قائم کر نے سمیت علا قا ئی وملکی مسا ئل کے حل میں بھی اہم کر دار ادا کرسکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ تعلیمی فرو غ کے لئے قو می پا لیسی کے لئے جو پیکج دیا گیا ہے اس کے تحت خطے کے اندر تعلیمی میدا ن میں 600مڈ ل سکو لو ں120ہا ئر سکو لو ں اور 30کا لجز کو اپ گر یڈ کر نے کے لئے اقد اما ت کئے جا رہے ہیں اور اسی طرح بتدریج مستقبل میں تعلیمی تر قی کو فرو غ دینے کے لئے مرحلہ وا ر تما م ادارو ں کو مو جو دہ دور کی ضرورتو ں کے مطا بق پو را کیا جائے گا انہو ں نے مز ید کہا کہ پیپلزپا رٹی کی حکومت میں کو ئی خلف شا ر نہیں ہے حکومت میں کو ئی تبد یلی نہیں ہو نے وا لی آئے روز اخبا رات میں حکومتی تبد یلی کے آنے وا لے بیا نا ت ڈس انفا رمیشن کا حصہ ہیں جن میں کو ئی صدا قت نہیں ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکو مت آزاد کشمیر میں جلد از جلد بلد یا تی انتخا با ت کی خوا ہا ں ہے پا کستا ن میں بلد یا تی انتخا با ت کا عمل مکمل ہو جا نے کے بعد آزاد کشمیر میں بھی جلد بلد یا تی انتخا با ت کا انعقاد کیا جا ئے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)در خت فضا ئی آ لو دگی کے خا تمے اور ما حو ل کو سر سبز اور خو شگو ار بنا نے میں جہاں مدد گا ر ہو تے ہیں وہا ں سنت نبو ی ۖ کی بھی پیرو ی ہو تی ہے در خت لگا نے کی اہمیت کو معا شر ہ کے اندر اجا گر کر نے کے لئے مشنیر ی جذ بہ سے کا م کر نے کی ضرو رت وقت کا تقا ضا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عد نا ن خو رشید نے اپنے آفس میں صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل کی قیا دت میں ملنے وا لے عہد یدا را ن اورممبرا ن کے ایک وفد کے ساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ شجر کا ری مہم کے حوا لے سے کمیٹیا ں قائم کر دی گئی ہیں جو پو دو ں کو رنگ رو ڈ اور شہر کی دیگر سڑ کو ں کے کنا رو ں پر لگا نے کے لئے عو امی تعاو ن سے مکمل ہو نگے انہو ں نے اس حوا لے سے صحا فیو ں کو بھی شجر کا ری مہم میں اپنے حصہ کا کر دار کی ضرور ت پر زور دیا انہو ں نے کہا کہ صحا فی معاشر ہ کی کھلی آنکھ ہو تے ہیں تعمیر وتر قی کے حوا لے سے جا ری سکیمو ں کا جا ئز ہ لیں اور خا میوں اور کو تا ہیو ں کی نشاند ہی کیا کر یں تا کہ بہتر ی لا ئی جا سکے انہو ں نے بتا یا کہ پر ائس کنٹرو ل کمیٹی کے زریعے صحا فیو ں کو سستی اور معیا ری اشیاء کی فرا ہمی یقینی بنا نے کے لئے انتظا میہ کو متحر ک کیا جا رہا ہے اسی طرح تجا وزا ت کی بھر ما ر سے بھی شہر میں ٹر یفک کے مسا ئل پیدا ہو رہے ہیں اس کے سد با ب کے لئے بھی مشا ورت سے بہتر ی لا نے کے لئے اقد اما ت کئے جا رہے ہیں انہو ں نے صحا فیو ں کے لئے جر نلسٹس کا نیا ں تعمیر کر نے کے لئے جگہ تجو یز کر نے اور حکومتی منظو ری کے بعد رہا ئشی پلا ٹ دینے کا بھی یقین دلا یا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو جو انو ں کو سود کے اوپر قر ضے دینا نو جوا ن کے مستقبل کو تا ریک اور تبا ہ کر نے کے متر دا ف ہے ان خیا لا ت کا اظہار تحر یک انصا ف کے نو جو ان رہنما عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت نو جو انو ں کے مستقبل کو تبا ہ کر نے پر تلی ہو ئی ہے نو جو انو ں کو سود کے اوپر قر ضے دینا نو جو انو ں کے ساتھ مخلص ہے تو بلا سود قر ضے دینا نو جو انو ں کے مستقبل کو تا ریم اور تبا ہ کر نے کے مترا دف ہے اگر حکومت نو جو ان کے سا تھ مخلص ہے تو بلا سود قر ضے دیے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف نے نو جو انو ں کے حقوق کی حقیقی معنو ں میں تر جما نی کی ہے جس کی وجہ سے آج پا کستا ن کی نو جو ان نسل جو ق در جوق تحر یک انصا ف میں شا مل ہو رہی ہے نو جو انو ں کی شمو لیت سے خا ئف ہو کر مسلم لیگ نو ن نے نو جو انو ں کو تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نے سے رو کنے کے لئے لو ن سکیم شروع کی ہے انہو ں نے کہا کہ اب پا کستا ن کی نو جو ان نسل با شعور ہو چکی ہے اور با ربا ر کے آزما ئے ہو ئے سیا ستدا نو ں سے چھٹکا را حا صل کر نا چا ہتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مرزا رفعت محمو دکے والد محتر م محمد دین گز شتہ رو ز رضائے الہی سے انتقا ل کرگئے مر حو م کو نماز جنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن ستھہ میں سپر د خا ک کردیا گیا تھا نما زجنا زہ میں سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی یو سف درا ئیا ں ،سا بق کونسلر چو ہدر ی خا دم ،مرزا محبو ب ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،پر نسپل طارق بھٹی ،امجد آصف ،پرو فیسر مرزا نعیم ،رشید احمد قا سمی ،خا لد پرو یز بٹ ،(ر) ایکسین چو ہدر ی خا دم حسین ،پرو فیسر اصغر شاد،چوہدر ی نصر ،را جہ عطا المنعم ،را جہ شمیم ارشد،چو ہدر ی اکر م عرف پپو جٹ ،چو ہدر ی محمو د سبحا نی ،مرزا ایو ب جرا ل ،چو ہدر ی یو سف را جہ خا لق بنڈا لہ ،چو ہدر ی امتیاز احمد با ئو ،خا لد لا ٹ ، پرو فیسر فہیم گل ،مرزا اجمل جرا ل ،ما مو ں گڈ و سمیت عز یز اقا رب کی سما ہنی ،چا ہی بنڈا لہ سے کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چوہدر ی حق نو از کے وا لد محتر م چو ہدر ی عالم دین کی وفا ت پر ان کے گھر تعز یت کر نے وا لو ں میں سا بق وزیر بر قیا ت چو ہدر ی ارشد حسین ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ،ڈپٹی کمشنر میر پو ر چوہدر ی طا رق حسین ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،ایڈ یشنل کمشنر میر پو ر سا بق ممبر ضلع کو نسل چوہدر ی محمد نسیم ،چو ہدر ی وحید اکر م ایڈووکیٹ ،تحصیلدا ر را جہ اقبا ل انقلا بی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،تحصیلدا ر بر نا لہ چو ہدر ی غلا م محی الد ین ،چو ہدر ی ندیم روپیا ل ،چو ہدر ی محمد اکر م ،را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،سینئر صحا فی خا لد چو ہدر ی میر پو ر،امجد عز یز کا شر ،چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طارق محمو د شا کر ،ڈا کٹر محبو ب حسین ،چو ہدر ی محمد عمرا ن چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی سمیت دیگر نے ان کے گھر جا کر مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com