بھمبرکی خبریں 17/12/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اساتذہ نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کر نے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو مستقبل کی نسل کی صحیح سمت کا یقین کر نے میں کر دا ر ادا کرتے ہو ئے رو شن با ب کا اضا فہ کر سکتے ہیں جس کے لئے جدید تقا ضو ں سے ہم آہنگ نظام تعلیم کو اسلا می خطو ط پر استوا ر کر کے ہی خو ف خد ا اورعشق مصطفی کی شمع فروزا ں نو جو ان میں پید اکر نے ہو گی تا کہ گمرا ہی دہشت گر دی دین وملت کے منا فی سر گر میو ں کا خا تمہ کیا جا سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد جمو ں و کشمیر انجمن اسا تذ ہ کے زیراہتما م گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج میں آل آزاد کشمیر تعلیمی کا نفر نس کے مندو بین سے خطا ب کر تے ہو ئے وزیر تعمیرا ت عا مہ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد خطے کے اندر تعلیمی فرو غ اور علم دو ستی کا ثبو ت وزیر اعظم آزا دکشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید نے 3میڈ یکل کا لجز کے قیا م کے علا وہ دیگر اقدا ما ت فرا ہم کر تے ہو ئے مستقبل میں مزید اعلیٰ سطح پر تعلیمی ادارو ں کا قیا م تر جیحا ت میں شا مل ہے جس سے نو جو انوں کے مستقبل میں رو شن با ب کا آغاز ہو گا انہو ں نے تعلیمی کا نفر نس کے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ کتا ب اور سنت کی رو شنی میںاستا د طلبا کو تعلیم اور تد ریس کے زریعے دینی عقا ئد و عما ل اور اسلا می تعلیما ت سے بہر ہ ور کرتے ان کے دلو ں میں اسلا ف کی متعین کردہ منز ل کی طرف گا مز ن کر یں اسی میں ہما ری راہ نجا ت مضمر ہیں اور جس سے آخرت میں سر خرو ی حا صل کر سکتے ہیں انہو ں نے تعلیمی کا نفر نس کے زریعے اسا تذ ہ طلبا کو عظیم مسلم مفکر ین کے عقا ئد ونظر یا ت سے آگا ہی کے عز م کا کو اعا دہ کیا ہے اس سے یقینا نو جو ان نسل کی صحیح سمت کو در ست کر نے میں مد د ملے گی جس سے ہما را مستقبل جہا ں محفو ظ ہو گا وہا ں دین او حق کی سر بلند ی بھی ہو گی انہو ں نے انجمن اسا تذ ہ کی طرف سے تعلیمی کا نفر نس کے انعقا د کو سرا ہتے ہو ئے خوش آئند قرا ر دیا تعلیمی کا نفر نس کی صدارت آل پا کستا ن انجمن اسا تذ ہ کے مر کز ی صدر پیر عطر القادر ی نے کی جبکہ سٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض ضلع میر پو ر کے جنر ل سیکر ٹر ی مطلو ب بز می نے سر انجام دیتے ہو ئے تما اضلا ع سے آنے والے اسا تذہ کی بھر پو ر نما ئند گی پر ان کی انجمن اسا تذ ہ سے گہر ی وابستگی اور مر کز ی صدر میر الیاس شا کر پراعتما د کا اظہا ر ہے اس موقع پر مر کز ی صدر میر الیاس شا کر نے اپنے سپاس نا مے میں حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے تعلیمی شعبہ میں اساتذ ہ کے لئے خا طر خو ا ہ اقدا ما ت کئے ہیں وہا ں اسا تذ ہ بھی ملی جذ بے سے اپنے فرا ئض کی ادائیگی کے ساتھ سا تھ نو جوانو ں کو نظر یہ پا کستا ن اور تحر یک آزاد ی کشمیر کے فلسفے کو اجا گر کر نے میں کو شا ں ہیں جس سے طلبا کو عظیم مسلم مفکر ین کے عقا ئد ونظریا ت پر چلنے کی مدد ملے گی تعلیمی کا نفر نس سے انجمن اسا تذ ہ پا کستا ن کے با نی صدر پرو فیسر عبدا لحفظ جنجو عہ ،الخیر یو نیو رسٹی بھمبر کے ڈا ئر یکٹر ڈا کٹر حمید نو از،ضلعی صدر قا ری ارشد محمود ،سردار محمد عا رف شا ہین ،پرو فیسر محمد ایو ب ،پرو فیسر خا ن گل ،غلا م عباس نقشبند ی ،را جہ آفتا ب حسین ،پرو فیسر ظہیرالد ین ،لیا قت جو شی ،پرو فیسر لیا قت حسین ،سردار مشتاق احمد ،پرو یز اونگز یب ،ضیا لامصطفی منو ر ،مو لا نا غلا م رسول جلا لی ،پرو فیسرمحمد امین الد ین ،قا ری دلدا ر غو ث ،پرو فیسر یو نس،پرو فیسر محفو ظ ،سید مد ثر اقبا ل ،سید مبشر حسین ،چو ہدر ی محمد اکر م ،مرزا جا وید پرو یز ،خا دم حسین ،سید زاہد نعیمی ،صغیر القا در ی ،محمد طا لب نقشبند ی اور صدا رتی مشیر اللہ دتہ بسمل ،اقبا ل مغل اور آزاد کشمیر کے دس اضلا ع سے آئے ہو ئے عہد یدا رو ں اور نما ئندوں نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر پرو فیسراسد محمود کاظمی کے علا وہ دیگر اسا تذ ہ نے بھی مکا لمے پڑ ھے جبکہ محمو د خا ن قا در ی ضلعی صدر پو نچھ ،قمر رضا پو نچھ ،را جہ مشتاق احمد خا ن ،شیخ صفدر رضا ضلعی جنر ل سیکر ٹری ،چو ہدر ی پرو یز شیراز،ضیا احمد زائد ی راولا کو ٹ ،عاشق محمود طیب راولا کو ٹ ،را جہ آفتا ب احمد مظفر آباد ،را جہ راشدمظفر آبا د،امجد حسین پو نچھ ،را جہ عا مر اقبا ل بھمبر،افتخا ر حسین ،منیر احمد ،محمد عبا س با غ ،سر دا ر مشتاق احمد خا ن ضلعی صدر سند ھو تی نے شر کت کی تعلیمی کا نفر نس کے شر کا نے مر کز ی صدر میر الیاس شا کر کی طرف سے کی جا نے وا لی کاوش احسن اقدا م قرا ر دیا جس کی بدو لت اسا تذ ہ ایک نئے جو ش و جذ بے سے فیض یا ب ہو کر در س و تد ریس کو جا ری رکھتے اپنی صلا حیتو ں کو ملک و قوم کی سر بلند ی طلبا کی بہتر ی کے لئے مشنر ی جذ بے سے فرا ئض منصبی سر انجا م دے سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈائیو بس سر وس کا آزاد کشمیر میں آغاز خو ش آئند ہے اس کا ڈا ئیو کا ر پو رے آزاد کشمیر میں بڑ ھا یا جا ئے بھمبر سے بھی ڈا ئیو بس سر وس کاآغاز کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم کیو ایم ضلع بھمبر کے کنو ئیر چوہد ری فضل الر حمن آف دھبکی نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جد ید تر ین لگژ ری ڈا ئیو بس سروس شروع کر نے کا تما م کر یڈ یٹ وزیر ٹرا نسپو رٹ طا ہر کھو کھر کو جا تا ہے جنہو ں نے ڈا ئیو کمپنی کو آزاد کشمیر میں سر ما یہ کا ری کر نے پر آما دہ کیا انہو ں نے کہا کہ میر پو ر آزاد کشمیر میں سر مایہ کر نے پر آ ما دہ کیا انہو ں نے کہا کہ میر پو ر آزاد کشمیر سے جد ید تر ین اورلگژ ری گا ڑیو ں کی راولپنڈ ی اور لا ہو ں کی سروس شرو ع کر نا خوش آئند ہے آزاد کشمیر کے لو گو ں کو بھی سفر کی بہتر سہو لیا ت میسر آئیں ہیں لیکن ڈا ئیو بس سروس کا دا ئر ہ کا ر پو رے آزاد کشمیر تک بڑ ھا یا جا ئے بالخصوص ضلع بھمبر سے بھی اس کا آغاز کیا جا ئے تا کہ ضلع بھمبر کے لو گو ں کو بھی جد ید تر ین اور لگژ ری سفر کر نے کی سہو لت مل سکے انہوں نے کہا کہ ڈا ئیو بس سروس سے آزا دکشمیر کے اندر ٹو رازم کو بھی فرو غ ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے عو ام کے حقوق کی تر جما ن ہے عمرا ن خا ن ملکی ترقی خو شحا لی اور استحکا م کے لئے جد وجہد کر رہے ہیں ملک کے اندر حقیقی تبد یلی کا خوا ب دیکھنے وا لے تحر یک انصا ف کے ہا تھ مضبو ط کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف کے را ہنما وامیدوار قانو ن ساز اسمبلی حلقہ ایل ائے7بھمبر چو ہد ری صادق حسین آف چھپرا ں نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے بعد آزاد کشمیر کے اندر بھی تحر یک انصا ف کی تنظیم سازی شروع ہو گئی ہے آزاد کشمیر کے اند ر گرس رو ٹ لیو ل پر تنظیم ساز ی کر کے عام آدمی کو بھی اپنی صلا حیتو ں کو اجا گر کر نے کے مواقع گرا ہم کئے جا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف لو گو ں کو ان کے حقوق دلا نے اور ملک کے اندر ترقی خوشحا لی اوراستحکا م کے لئے جد وجہد کر رہی ہے ملک کے اوپر گز شتہ کئی دھا ئیو ں سے مسلط وڈیرو ں جا گیر دارو ں اور ورا ثتی سیا ستدا نو ں سے عو ام کو چھٹکا رہ دلا نا چاہتے ہیں اور ملک کو حقیقی معنو ں میں جمہو ری اور فلا حی سٹیٹ بنا نے چاہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی ،مسلم لیگ نو ن دونو ں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جنہوں نے پا کستا ن کو عدم استحکا م سے دو چا ر کیا ملکی ادا رو ں کو کھوکھلا کیا کر پشن لو ٹ ما ر اقر با پروری ،لا قا نو نیت کو فرو غ دیا عا م اورغریب آدمی سے جینے کا حق چھین لیا مہنگا ئی اور بے رو زگا ری سے تنگ آکر لوگ خو د کشیا ں کر نے پر مجبو ر ہو گئے ہیںا انہو ں نے کہا کہ پا کستا نی قوم کو چا ہیے کہ اب وقت ضا ئع کئے بغیر پا کستا ن کی سلا متی بقا ء تر قی خوشحا لی اور استحکا م کے لئے مخلص اور محب وطن قیا دت کے ساتھ دے تا کہ ملک کے اندر حقیقی معنو ں میں تبد یلی آسکے۔