بھمبر کی خبریں 19/3/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک روح پرور روحانی اور ذہنی نشست منعقد کی گئی جس میں آصف رشید خلیفہ سید توقیر حسن شاہ بخاری (ڈنمارک )نے قرآن اور احکام الہی کے حوالے سے ثابت کیا کہ ویلٹا ئن ڈے منا نا غیر اسلا می اور غیر شر عی فعل ہے اوراس سے پیدا ہو نے وا لے معاشرتی مسا ئل پر روشنی ڈا لی آصف رشید نے اپنے خطا ب کے دورا ن ویلٹا ئن ڈے کی رو ایت بیا ن کی اور ایسے قرآنی حوا لے بیا ن کئے جن کی رو سے ایک مسلما ن کو اپنی زند گی بسر کر نی چا ہیے ویلٹا ئن ڈے ہر سا ل 14فروری کو محبت کے اظہا ر کے دن کے طو ر پر منا یا جا تا ہے اس میں ہر عمر کے لو گ اس دن کی منا سبت سے لا کھو ں پھو ل ،کا رڈ اور چا کلیٹ ایک دو سر ے کو دیتے ہیں اس میں شادی شدہ ،غیر شادی شدہ اور وہ لو گ جو کسی نہ کسی رشتے میں بند ھے ہو تے ہیں سب اس کا اہتما م کر تے ہیں جس کی تا ریخی حیثیت کچھ نہیں یہ ایک غیر اسلا می تہو ار ہے لیکن یہ تہو ار سا ری دنیا کے مسلما ن بھی بڑ ے جو ش وخرو ش سے منا تے ہیں اس کی روایا ت بیا ن کی جا تی ہیں ایک روایت کے مطا بق شنشہا ہ رو م نے ایک عیسا ئی کو پھا نسی کی سزا سنا ئی جس نے دو را ن قید جیلر کی بیما ر بیٹی کا علا ج کیا اور پھا نسی سے پہلے اسے الو دا عی خط لکھا جس میں اس نے اپنا خطا ب ”تمہا را ویلٹا ئن لکھا تھا ”دو سر ی روایت کے مطا بق یہ لو گ قد یم رو م کے ملحد تھے اور بت پر ستی کرتے تھے ایک خد اکو نہیں ما نتے تھے اور ہر سا ل فرو ری کے13,14,15تا ریخ کو یہ تہوار منا تے تھے رو م میں ایک غا ر ہے جس کا نا م لو پر کیل ہے اور اس تہو ار کو منا نے کا نا م لو پر کیلیا ہے جہا ں پر لڑ کیو ں کے نا م کی قراندازی کر تے تھے اور اسے پیا ر کا جواز بھی کہا جا تا تھا اور اسی روز بکر ی اور کتے کی بلی چڑ ھا تے تھے پا نچو یں صدی میں یہ رسم ورو اج غیر قا نو نی قرار دیا گیا لیکن پھر عیسا ئی اور رومن لو گ چھپ کر یہ تہو ار منا نے لگے انہو ں نے کہا کہ ہمارا مذ ہب اسلا م قرآن میں شا دی کا حکم دیتا ہے زنا اور کسی بھی قسم کے نا جا ئز تعلق کو سختی سے منعفر ما تا ہے اسلا می تعلیما ت ہمیں نکا ح جیسے پا ک رشتے کی تر غیب دیتی ہیں جس میں محبت او ر خلو ص شامل ہو تو اللہ کی رحمت کے حقدا ر ٹھر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ قرآن شادی سے پہلے کسی بھی قسم کے تعلق کو سختی سے منع فر ما تا ہے اور کسی بھی قسم کا تہو ار چاہے وہ ویلٹا ئن ڈے ہی کیو ں نہ ہو اسے بھی منع فر ما تا ہے انہو ں نے کہا کہ قرآن میں رشتو ں کے با رے میں واضح احکا ما ت مو جو دہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ زرا عت ضلع بھمبر کے آفیسرا ن اہلکارا ن اور ریٹا ئرڈ آفیسرا ن کا ایک تعز یتی اجلاس دفتر اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زراعت چو ہدر ی شبیر طا ہرمنعقد ہوا جس میں سیکر ٹر ی زرا عت (ر) چو ہدر ی محمد اعظم ،ڈا ئر یکٹر زراعت (ر) محمد دین کو ثر ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر(ر) چو ہدر ی رحم دا د،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر(ر) چو ہدر ی محمد اسلم ،شو ق سبحا نی ریسر چ آفیسر ،محبو ب کبریا خا ن (ر) ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ،نسیم محمو د ہیڈ کلر ک ،چو ہدر ی عبدا لغفو ر سینئر کلر ک ،چو ہدر ی محمد اصغر فیلڈ اسسٹنٹ نے شر کت کی اجلاس میں ڈا کٹر محمد اشر ف ڈا ئر یکٹر زرا عت تو سیع اور ان کی بیٹی کی اچا نک پر ملا ل انتقا ل پر شد ید رنج وغم کااظہا ر کیا گیا اور مر حو مین کے در جا ت کی بلند ی کے لئے فا تحہ خوا نی اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے۔