بھمبر کی خبریں 2/4/2014

بھمبر: اوورسیز کشمیری اور پاکستانی زرمبادلہ کے ذریعے وطن عزیز پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی اور مالی بحران کے خاتمے کے لیے مقدور بھر اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ اوورسیز کشمیری پاکستان کے بیرون ممالک میں بلا تنخواہ سفیر ہیں۔ پاکستان کی ہر مشکل میں اوورسیز کشمیریوں نے اپنی حثیت سے بڑھ کر مدد کی ہے ۔ قرض اٹا رو ملک سنوار و آفا ت عرضی ارو سماوی زلزلے سیلا ب اور قحط کے دورا ن نہ صر ف حکو متی سطح پر بلکہ ذ اتی حثیت میں بھی اور سیز کشمیریوں نے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر عزیر پاکستان کی مدد کی ہے ۔ ان خیا لات کا اظہا ر بر طا نیہ کے کو نسلر چو ہدری فیض لررحمن نے بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو ں کرتے ہو ئے کہا ہے ۔ اس موقع پر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں چو ہدری صا بر حسین کسگمہ چو ہدری خا دم حسین ممبر اور دیگر بھی مو جود ہیں ۔ انھو ں نے کہا کے تحریک آزادی کو کشمیری مجا ہدین نے جس طرح اپنے خو ن سے زندہ رکھا ہو ا ہے۔ بیرون مما لک کشمیری بھی کشمیر کی آزاد ی سے غا فل نہیں ہیں ۔ انھو ں نے ہر مو قع اور ہر مقا م پر حق حود ارادیت کے حصول کے لیے بین الا قو امی ظمیر کوجگا نے کی کو شش کی ہے ۔ بیرون مما لک کشمیریو ں کی کا ستوں کا ہی نتیجہ ہے ۔ کے نہ صرف یو رپین پا رلیمنٹ یو رب بھر کے مختلف مما لک پا رلیمنڑز میں کشمیر گرو پ قا ئم کیے جا چکے ہیں ۔ اور مغرب آج بہتر اندا ز میں کشمیر یو ں کی حما ہیت کر رہا ہے ۔ انھو ں نے کہا آزادی کے بیس کمپ میں بھی بیھٹے ہو ئے حکمرا ن بھی اپنی ذمہ داری کو محسو س کریں ۔ اور افتداد کے حصول کی جنگ کو مزید تیز کرتے ہو ئے قو می ملی ذمہ دا ری کا احساس کرتے ہو ئے اتفا ق و اتحا د سے تحریک آزادی کے لئے کام کریں بیس کمپ کے عوام کو بہتر ضرو ریا ت فرا ہم کر یں اورلو ٹ گھسو ٹ کی بجا ئے آزاد کشمیر کی تعیمر و تر قی پر تو جہ دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق صدر ریا ست راجہ محمد ذو ا لقر نین خا ن سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوار الحق ممبر کشمیر کونسل را جہ با بر علی ذوالقر نین کے سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد ہو سف درا ئیا ں سا بق چیئر مین ضلع ذو کوا ةچو ہدی فصل علی ٹھیکیدا ر محمد الیا س چو ہدری را جہ شو کت علی را جہ عطا امنعم خان نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں ڈی ایس پی ریٹا ئر چو ہدری اکرم حسین کے بڑے بھا ئی ریٹا ئر پرا جیکٹ منیجر چو ہدری اجمل حسن کی وفا ت پر دلی رنج و غم کا اظہار کر تے ہو ئے محرو م کے لیے دعا ئے مغفر ت اور ورثا کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ سپو رٹس کملیکس بھمبر کا آج افتتا ح ہو گا افتتا حی تقریب کے مہما ن خصو صی وزیر سپو رٹس سلیم بٹ ہو نگے افتتا حی تقریب میں کبڈی کا میچ میو زیکل شو آتش بازی کا مظا ہرہ ہو گا افتتا ہی تقریب میں ہزا روں افراد کی شرکت متو قع تفصیلا ت کے مطا بق ڈسڑکٹ سپو رٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی افتتاحی تقریب کے مہما ن خصو صی وزیر سپو رٹس آزاد کشمیر حکو مت محمد سلیم بٹ ہو گے جو اپنے دست مبا رک سے سپو رٹس کمپلیکس کا با قا عدہ اافتتا کریں گے افتتا حی تقریب میں پائلیٹ سکو ل کے طلبہ کا بینڈ دستہ اپنے فن کا مظا ہرہ کرے گا اور کنڈی کا میچ اور میو زیکل شو منعقد ہو گا افتتا حی تقریب میں ضلع بھمبر کے عوا م نو جو ان کھلا ڑی سکو لو ںکالجو ں کے سٹو ڈنٹس بھر پور شر کت کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے نو ا حی گاؤں ڈیلی کی بجلی 19ما رچ سے بند ٹرا نسفر مرجل گیا محکمہ برقیات نے ٹرا نسفر مر کی مرمت کے لئے 500روپے فی گھرانہ وصو ل کیا لیکن اسکے با وجود بجلی بحا ل نہ ہو سکی محکمہ بر قیا ت کے اعلی احکام اور ڈپٹی کمشنر بھمبر بجلی کی بندش کا نو ٹس لیں ان خیا لات کا اظہا ر ڈیلی گا ؤں کے رہا یشیو ں محمد ریاض معرف حسین محمد شفیق محمد اسلم محمد ارشاد محمد انصر اقبال نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں صحا فیوں سے گفتگو ں کرتے ہوئے کیا انھو ں نے کہا کہ ہما ری گاؤں ڈیلی کی بجلی 19ما رچ کو ٹرا نسفر مر جل جانے کی وجہ سے بند ہوئی تھی ہم نے محکمہ بر قیا ت سے را بطہ کیا تو انھوں نے کہا کے ٹرا نسفر مر کے مرمت کر نے کے لیے ہما رہے پاس فنڈز نہ ہیں اگر ہمیں 500رو پے فی گھرانہ دیں تو ہم آپ کو مر مت کر کے دے دیں گے اس پر ہم نے 500روپے فی گھرانہ 33گھرا نوںسے پیسے جمع کر کے محکمہ برقیا ت کو دیے لیکن اس کے باوجو د ابھی تک ٹرا نسفر مر مر مت نہ ہو سکا اور نہ ہی ہما ری گاؤںکی بجلی بحال ہو سکی انھو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور محکمہ بر قیات کے ذمہ داروں اور اعلی احکام سے ٹرا نسفر مرمر مت کر نے اور بجلی بحا ل کرنے کا مطا لبہ کرتے ہو ئے گاؤںوالو ں سے پیسے لینے کا بھی نو ٹس لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر سپو رٹس سٹیڈیم کی تعمیر ابھی نہ مکمل ہے اس کا افتتا ح کرپشن چھپا نے کی کو شش ہے 6ماہ قبل بھی نا مکمل سٹیڈ یم کے افتتا ح کی کو شش کی گئی جو نا کام ہوئی آج بھی سٹیڈیم کی حالت 6ماہ قبل جیسی ہے ان خیا لات کا اظہار ڈسٹرکٹ اتھلیٹیکس اسیو سی ایشن ضلع بھمبر کے جنرل سیکٹری ثا قب بشیر بٹ نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر تے ہو کیا انھو ںنے کہا ایک سو چی سمجی سا زش کے تحت بھمبر کے نو جوا ن کھلا ڑیوں کا ٹنلیٹ ضا ئع کیا جا رہا ہے پاکستان کی سا لانہ چمپین شپ اسلا آباد میں شرو ع ہو چکی ہے جس میں آزاد کشمیر کی ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کئی سا لو ں سے بھمبر ضلع کا کو ئی کھلاڑی شامل نہ ہے اس کی وجہ گزشتہ 5سالوں سے بھمبر میں اتھلیٹکس کی ڈسٹرکٹ چمپین شپ کا نہ ہو نا ہے انھو ں نے کہا کے بھمبر کا ڈسٹرکٹ سپو رٹس افیسر دلچسپی نہیںلے رہا ہے بلکہ موصوف اکثر ملک سے باہر رہتے ہیں 5فروری 23مارچ14اگست اور 24اکتو بر کو ایک ایک نما ئشی میچ بھی اپنی پسند کی ٹیم کو شا مل کر کے کیا جاتا ہے انھو ں نے کہا سپو رٹس سٹیڈیم کی تعمیر پہلے مکمل کیا جائے اور پھر اس کا افتتا ح کیا جانا چا ئیے تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر سپو رٹس سٹیڈیم کی تعمیر مکمل ہو نے سے بھمبر کے نو جوان کھلا ڑیو ںکو اپنی سلا حتوں کو برو ے کار لانے کا موقع ملے گا جن ملکو ں کے سٹیڈیم آباد ہو تے ہیں و ہا ں کہ ہسپتال ویران ہو تے ہیں بھمبر کے نو جو ا نوں میں ٹیلنٹ کی کو ئی کمی نہیں بلکہ مو قع نہ آنے کی وجہ سے پیچھے رہ جا تے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر ایس ایس پی ضلع بھمبر چو ہدری غلام اکبر نے بھمبر کے سٹیڈیم میں کبڈی ٹو رنمنٹ کے افتتاحی میچ کی تقریب سے بطو ر مہما ن خصو صی خطاب کر تے ہوئے کہا کے بھمبر کا سٹیڈیم آباد ہو نے جا رہاہے انشا ء اللہ بھمبر کے ہسپتال ویران ہو ں گے نو جوا ن کیھلو ںکے اندر دلیری پیدا کریں اورا پنی زندگی کے اندر بھی مین سپو رٹس کا مظا ہرہ کریں اس مو قع پر ڈسٹر کٹ سپو رٹس افیسر کمال سبحا نی نہ کہا کے ہما ری کا وشیں رنگ لے آئی ہیں بھمبر سٹیڈ یم بھمبر کے کھلا ڑیو ں کے حوا لے کیا جا رہا ہے بھمبر سٹیڈ یم ا زسد کشمیر کے چند بہترین سٹیڈ یم میں سے ایک ہے اس کی حفا ظت کرنا اور اس کو آباد کرنا ہم سب کا فرض ہے آج جس طرح کبڈی کے میچ میں بھمبر کے شہریوں کی امید کر تے ہیں کل ہو نے والی افتتا حی تقریب میں بھی اس سے بڑھ کر شرکت کریں گے کبڈی کا افتتا ح میچ شفیق شہید کبڈی کلب نے سخت مقا بلے کے جیت لیا افتتا حی میچ کے مو قع پر شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔