بھمبر کی خبریں 28/2/2014

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریڈفائونڈیشن بھمبر کے تحت ضلعی سطح پر ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیاان نتائج کے مطابق جماعت نرسری تا ہشتم میں شامل امتحان کل 13873 طلبہ میں 13362 کامیاب قرار پائے ۔ کامیابی کا تناسب 96%رہا۔ان میں سے 525 طلبہ A+ جبکہ 2894 A، 1820 B+ 1722 B ،660 C+ 646 C اور 268 Dگریڈ میں پاس ہوئے۔ایلیمنٹری لیول تک تما م طلبہ READایگزمینیشن بورڈ ریجن بھمبر کے تحت امتحان میں شریک ہوتے ہیں۔مجموعی طور پر پورے ریجن میں جماعت ہشتم سے تیسری پوزیشن READفائونڈیشن کالج سماہنی کے طالب علم دانیال صابر نے775میں 753 نمبرات لیکر حاصل کی ،دوسری پوزیشن بھمبر کالج سے قندیل عابد نے 756 نمبرات لیکر حاصل کی جبکہ پہلی پوزیشن چوکی کالج کی نادیہ مشتاق نے 757 نمبرات کے ساتھ حاصل کی ہے۔ جماعت ہفتم(7th) سے تیسری پوزیشن بھمبر کالج سے مسعود احمد نے اور سماہنی کالج سے ہاجرہ رحمان نے 775میں سے 751 نمبرات حاصل کر کے لی ہے۔دوسری پوزیشن ستارہ چوک سکول سے اسماء الطاف نے753 نمبرات کے ساتھ حاصل کی ہے۔جبکہ پہلی پوزیشن کی حقدار پونا سکول کی ایمن شاہد 764 امتیازی نمبرات کے ساتھ قرار پائی ہیں۔جماعت ششم (6th) سے تیسری پوزیشن بھمبر کالج سے طلحہ بن شبیر نے748 نمبرات حاصل کر کے لی ہے۔دوسری پوزیشن بھمبر کالج سے حفصہ مدثر نے756 نمبرات کے ساتھ حاصل کی ہے۔جبکہ پہلی پوزیشن کے حقدار بھمبر غربی سکول کے قدیر سبحانی760 امتیازی نمبرات کے ساتھ قرار پائے ہیں۔جماعت پنجم(5th) سے تیسری پوزیشن بھمبر کالج کی مدیحہ الرحمان نے 600میں سے580 نمبرات کے ساتھ حاصل کر لی ہے۔دوسری پوزیشن چوکی کالج سے صالحہ فرید نے 582 نمبرات کے ساتھ حاصل کی ہے۔جبکہ پہلی پوزیشن کی حقدار چوکی کالج ہی سے عائشہ سلیم 585 نمبرات کے ساتھ قرار پائے ہیں۔جماعت چہارم(4th) سے تیسری پوزیشن بنڈالہ سکول سے تقوٰ ی فاطمہ نے 600میں سے 584 نمبرات حاصل کر کے لی ہے۔دوسری پوزیشن چوکی کالج سے مریم کوثر نے 585 نمبرات کے ساتھ حاصل کی ہے۔جبکہ چوکی کالج کی عائشہ منیر نے 588 امتیازی نمبرات کے ساتھ ریجن بھر میںنمایاں رہیں۔جبکہ جماعت سوم (3rd) سے تیسری پوزیشن بھمبر کالج سے عمر غفور 600میں سے 582 نمبرات کے ساتھ ، دوسری پوزیشن بنڈالہ سکول کی عافیہ نسیم 583 نمبرات لیکر اورپہلی پوزیشن READفائونڈیشن سکول سوکاسن کے محمد علی تنویر نے590نمبرات لیکر میدان مار لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر را جہ ثاقب منیر شہید کی پہلی بر سی انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی ڈی سی ہا وس اور کشمیر پر یس کلب میں دعا ئیہ تقر یب ہو ئی قید یو ں میں کھا نا تقسیم کیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر نیلم را جہ ثاقب منیر شہید کی پہلی بر سی بھمبر میں انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی ڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید کی رہا ئش گا ہ پر بڑ ی دعا ئیہ تقر یب منعقد ہو ئی جس میں مر حو م کے در جا ت کی بلند ی اور رو ح کے ایصا ل ثو اب کیلئے خصوصی دعا کی گئی دعا ئیہ تقر یب میں ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر بر نالہ چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،ایکسئین شا ہرا ت چو ہدر ی ندیم اقبا ل ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،ڈسٹر کٹ فو ڈ کنٹرو لر چو ہدر ی قمر حسین ، ڈی ایف او را جہ جہا نز یب خضر ،تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ ،ڈی ایس پی سر دا ر نسیم ،پی ڈی ایس پی را جہ محمد اشفاق خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چو ہدری محمد فیا ض ،ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر چو ہدر ی کما ل سبحا نی ،تحصیلدا ر بر نالہ غلا م محی الد ین ،تحصیلدا ربند وبست سر دار خا لد ،ڈی ایف او را جہ عا بد ،شیخ محمد صادق ،ایس ڈی او فاروق زبیر ،ایس ڈی او شاہین اختر سمیت ملاز مین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی کشمیر پر یس کلب بھمبر میں مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثوا ب کے لئے خصو صی دعاکروا ئی گئی جبکہ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سر دا ر عدنا ن خو رشید کی طرف سے سب جیل میں قید یو ں میں کھا نا تقسیم کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مخا لفین نے ہما را جینا حرا م کر رکھا ہے میر ے بھا ئی کو اغوا کر کے قتل کر نے کی کو شش کی گئی ملز ما ن جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں دے رہے ہیں پو لیس ظا لمو ں سے جا ن وما ل کا تحفظ فر اہم کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے نو احی گا ئو ں پرا ٹی رنڈ یا م کے رہا ئشی چو ہدر ی محمد خان نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے مخا لفین نے ہما رے خا ندان کا جینا حرا م کر رکھا ہے آئے رو ز لڑا ئی جھگڑا اور جھو ٹے مقدما ت در ج کرو انا ان کا وطیر ہ بن گیا ہے ہما رے مخا لفین طا رق اور افتخا ر وغیر ہ نے چند رو زقبل میر ے بھا ئی خو رشید کو اغوا کر کے قتل کر نے کی کوشش کی میر ے بھا ئی کو سرمیں شدید ضر با ت لگا ئی اور شدید زخمی حا لت میں ویرا نے جنگل میں پھنک گئے لیکن اللہ تعالیٰ کی ذا ت نے میر ے بھا ئی کو بچا لیا انہو ں نے کہا کہ مخا لفین نے قبل ازگر فتا ری ضما نتیں کروا لی ہیں اور اب وہ ہمیں اور ہما رے خا ندان کو جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں دے رہے ہیں ہما ری ایس ایس پی بھمبر اور پولیس کے اعلیٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ہمیں مخا لفین سے جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کر یں۔