بھمبر کی خبریں 4/4/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ سپورٹس سٹیڈیم کا شاندار افتتاح سٹیڈیم ضلعی سپورٹس کے حوالے افتتاحی تقریب میں خواتین سمیت ہزاروں افراد کی شرکت افتتاحی تقریب میں میوزیکل شو ،کبڈی کا نمائشی میچ اور آتش با زی کا شاندار مظاہرہ بینڈ دستے کی زبر دست پر فار منس وزیر سپو رٹس سلیم بٹ نے فیتہ کا ٹ کر سپو رٹس سٹیڈ یم کا افتتا ح کیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر کا گز شتہ رو زبا قا عدہ افتتا ح کر دیا گیا وزیر سپو رٹس آزاد کشمیر محمد سلیم بٹ نے اپنے دست مبا ر ک سے فیتہ کا ٹ کر سپو رٹس سٹیڈ یم کا افتتا ح کیا افتتا حی تقر یب کے پر میوزیکل شو ،کبڈی کا نمائشی ،میچ اور آتش بازی کا شا ندار مظا ہر ہ کیا گیا جبکہ پا ئلٹ سکو ل کے بینڈ دستے نے سلا می پیش کی اور مختلف دھنیں پیش کی اور پاکستا ن اور آزاد کشمیر کا قو می ترا نہ بھی پڑ ھا جبکہ الا ئیڈ سکو ل کے بچو ں نے مختلف گا نو ں کے اوپر پر فا ر م کیا افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے وزیر سپو رٹس محمد سلیم بٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر نیلم سے لیکر بھمبر تک کھیلو ں کے میدان آبا د کئے جا رہے ہیں حکومت جد ید سہو لیا ت سے آراستہ سٹیڈ یم تعمیر کر رہی ہے بھمبر میں سپو رٹس اسٹیڈ یم کے تعمیر سے بھمبر کے عو ام اور نو جو انو ں کو مختلف قسم کی تفر یحی پر گرا مو ں اور کھیلو ں کی صحت مندا نہ سر گر میو ں کو فرو غ ملے گا بھمبر سپو رٹس سٹیڈ یم کے اندر جلد ہی میگا پرا یو نٹ بھی منعقد کروا ئے جا ئیں گے جس سے کر کٹ سمیت دیگر کھیلو ں کو بھی فرو غ ملے گا بھمبر میں جلد نیشنل لیو ل پرT20ٹو رنا منٹ کا انعقاد کرو اکر انٹر نیشنل سطح کے میچز کی راہیں کی جا ئیں گی نو جوا نو ں نسل ہما را مستقبل اور قیمتی اثا ثہ ہیں حکو مت ان کو کھیلو ں کی بہتر سرگر میوں اور مواقع فراہم کر کے صحت مندا نہ معاشر ے کا قیا م عمل میں لا نا چا ہتی ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر کا سپورٹس سٹیڈیم کسی لحا ظ سے بھی انٹر نیشنل سٹیڈیم سے کم نہ ہے یہ سٹیڈیم بھمبر کے نو جوا نو ں کی ملکیت ہے اس کی حفا ظت اور دیکھ بھا ل کر تا اب بھمبر کے نوجوانو ں کی ہے آج ہم اس کو بھمبر کے نو جو انو ں کے حو الے کر رہے ہیں اب بھمبر کے نو جو ان سپو رٹس سٹیڈ یم سے بھر پو ر استفعا دہ اٹھا ئیں اور اپنی صلا حیتو ں کو سا منے لا ئیں جو کو ئی کمی رہ گئی ہے اس کو جلد پورا کر دیا جا ئے گا افتتا حی تقر یب سے ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر چو ہدر ی کمال سبحانی نے بھی خطا ب کیا جبکہ ڈسٹر کٹ کر کٹ ایسو سی ایشن کے صدر را جہ عبیدا لر حمن نے سپا سنا مہ پیش کیا افتتا حی تقر یب میں خوا تین نے بھی بڑ ی تعداد میں شر کت کی تقر یب کے اختتا م پر وزیر سپو رٹس نے ٹیلی نا ر فر نچا ئز کی طرف سے مختلف شخصیا ت کو اعلیٰ کا کر دگی پر شیلڈ دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈسٹر کٹ سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر کی افتتا حی تقر یب میں بھمبر کے وزرا ء ممبر اسمبلی سمیت سیا ستدا نو ں ی عدم شر کت تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبرکی افتتا حی تقر یب میں بھمبر سے تعلق رکھنے وا لے وزیر ہا وسنگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ،وزیر ما ل چو ہدر ی علی شان سو نی ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چوہدر ی طارق فاروق ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق ،سا بق وزیر حکومت مرزا شفیق جرا ل ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،چیئر مین ضلع زکو ة مشتاق احمد چا ڑ سمیت کسی بھی سیا ستدا ن نے شر کت نہ کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے با نی را ہنما ذوالفقار علی بھٹو کی بر سی کے موقع پر جیا لے بھمبر میں کسی قسم کی کو ئی تقر یب منعقد نہ کر سکے نا م نہا د ضلعی ،تحصیل اور سٹی کی تنظیموں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی نظر یا تی اور جذ با تی وابستگی اخبا را ت میں خبرو ں کی حد تک محدود تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے با نی را ہنما وسا بق وزیر اعظم پا کستا ن قائد عو ام ذوالفقا ر علی بھٹو کی سا لا نہ بر سی کے موقع پر حکومت آزاد کشمیر نے عام تعطیل اور دعا ئیہ تقر یبا ت منعقد کر نے کا اعلا ن کر دکھا تھا لیکن بر سی کے موقع پر بھمبر میں کسی قسم کی کو ئی دعا ئیہ تقر یب منعقد نہ ہو سکی بھمبر کے اندر ضلعی ،تحصیل اور سٹی کی نا م نہاد تنظیموں کی حقیقت کھل کر سا منے آگئی ضلعی تحصیل اور سٹی کے عہد یدا را ن صرف اخبا را ت میں نظر یا تی اور جذ با تی کا رکن اور جا نثا ر جیا لے ہو نے کا دعویٰ کر تے ہیں یا درہے کہ ضلع بھمبر کے اندر ضلعی تحصیل اور سٹی سطح پر پیپلز پا رٹی ،یو تھ آرگنا ئز یشن اور پی ایس ایف کی تنظیمیں مو جو دہیں جن کے عہد ید را ن بھی مو جود ہیں لیکن اس میں کے با وجو د پیپلز پا رٹی کے با نی را ہنما ذوالفقا ر علی بھٹو کی بر سی کے موقع پر کو ئی تقر یب منعقد نہ ہو نا پیپلز پا رٹی کی وفا قی او ر ریا ستی قیا دت کے لئے لمحہ فکر یہ ہے۔