بھمبر کی خبریں 6/11/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)میڈیا کی خبر پر ایکشن بھمبر پولیس نے بلآخر منشیات کے خلاف کارروائی کر ڈالی تھانہ پولیس بھمبر کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش 400بو تل سمیت گرفتا ر ملز م کے خلا ف امتناع منشیا ت کا مقد مہ در ج کر کے مز ید تفتیش شروع تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ کچھ عرصہ سے بھمبر شہر اور گرو نو اح میں منشیا ت کی کھلے عام فرو خت کی خبر یں میڈ یا میں آرہی تھیں جس پر تھا نہ جس پر تھا نہ پولیس بھمبر نے بلآخر کا رروا ئی کرتے ہو ئے گز شتہ روز بدنا م زما نہ منشیا ت فروش محمد شبیر ولد محمد صد یق قو م را جپو ت ساکن بڑ ھنگ کو 400بو تل سمیت گرفتا ر کر لیا منشیات فروش 400بو تل شرا ب گا ڑی نمبر ی LHX0030ٹو ڈی کا ر میں بڑ ھنگ سے لیکر جنڈ ی چونترہ میں خلیل نا می شخص کو دینے جا رہا تھا کہ مخبر کی اطلا ع پر تھا نہ پو لیس بھمبر نے منشیا ت فروش کومجا ہد سنٹر کے قر یب رو ک کر گا ڑی کی تلا شی لی تو گا ڑی سے400بو تل ووڈکا اور وسکی شراب برآمد کر لی تھا نہ پو لیس بھمبر نے منشیا ت فروش کے خلا ف امتنا ع منشیا ت کا مقد مہ در ج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی بھمبر کے شہر ی ،سیا سی اور سما جی حلقو ں نے منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف پو لیس کی کا رکردگی کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشو ں کے خلا ف مز ید کا روا ئیا ں کر نے کی اشد ضرورت ہے اس موقع پر SHOتھا نہ پو لیس سٹی بھمبر مرزا محمد نسیم نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ بھمبر شہر اور گردونوا ح سے منشیا ت اور دیگر جرائم کا خا تمہ میر ے فرا ئض میں شا مل ہے سینئر پو لیس آفیسرا ن اور شہریو ں نے مجھ پر جو اعتما د کیا ہے اور تھا نہ بھمبر کی ذمہ دا ریا ں مجھے سو نپی ہیں ان زمہ دا ریو ں کو پو ری ایما نداری اور فر ض شنا سی کے ساتھ ادا کرتے ہو ئے آفیسرا ن اور شہریو ں کے اعتما د پر پو رااترو ں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کے معروف بز نس مین اور سما جی شخصیت چوہدر ی محمد یو نس کا لچھ پا کستا ن میں 2ما ہ کے قیا م کے بعد بر طا نیہ واپس روا نہ ہو گئے دوست احبا ب اورعز یز رشتے دارو ں نے انہیں ائیر پو رٹ پرالو دا ع کیا تفصیلا ت کے مطا بق برطا نیہ کی معروف کا رو با ری وسما جی شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ پا کستا ن میں2ما ہ کے قیا م کے بعد واپس بر طا نیہ روانہ ہو گئے دو ست احبا ب اور عز یز رشتے دارو ں نے گز شتہ روز انہیں بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ اسلا م آبا د سے الو دا ع کیا مو صوف نے پا کستا ن کے اند ر اپنے2ما ہ کے دورا ن مختلف تقر یبا ت میں شر کت و سما جی کا مو ں میں تعاو ن کیا

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صو بیدار عبدالر حمن مر حو م صحا فت کا ایک در خشند ہ ستا رہ تھا ضلع بھمبر کے اندر تعمیر ی مثبت اور رواداری کی صحا فت کے علمبردار تھے مر حو م کی اچا نک وفا ت سے ضلع بھمبر کی صحا فت کے اندر ایک بڑ اخلا پیداہو گیا ہے جس کو پر کر نے میں بڑا عر صہ لگے گا ان خیا لا ت کا اظہا رجمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کے مر کز ی راہنما و سینئر نائب صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صر شر یف بٹ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،نا ئب صدر چو ہدر ی عاطف اکرم ن،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ دنیا ایک عا رضی ٹھکا نہ ہے جو بھی اس دنیا میں آیا اس کو وا پس لو ٹ کر جا نا ہے دنیا انسا ن کے لئے مسا فر خا نہ ہے انسا ن کا اصل گھر آخرت ہے ہمیں چا ہیے کہ ہم دنیا وی مصرو فیا ت میں آخر ت کو نہ بھو لیں اورآخرت کی تیا ری کر یں انہو ں نے کہا کہ صو بیدا ر عبدا لر حمن مر حو م ایک اچھے سچے اور نیک انسا ن تھے ان کی اچا نک وفا ت سے ضلع بھمبر کے صحا فی ایک انتہا ئی شفیق ،ہمدر د اور مہر با ن دوست صحا فی سے مر حو م ہو گئے ہیں انکی کمی ہمیشہ محسو س ہو تی رہے گی ہما ری اللہ کی با ر گا ہ میں التجا ہے کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کے در جا ت کو بلند فر ما ئے اور آخر ت میں جنت الفردوس میں جگہ عطا فر ما ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کنٹرول لا ئن پر بسنے وا لے دیہا ت کے با سی جہا ں دیگر مشکلا ت سے دوچار ہیں وہا ں طبی سہو لیا ت کی عدم دستیا بی سے پریشا ن حا ل ہیں ملک حا جی محمد شر یف نے اپنے ایک بیا ن میں وا دی سما ہنی کی کنٹرو ل کے دیہا ت نا لی گا ئو ں کے لئے قا ئم کر دہ ڈسپنسر ی میں ادو یا ت کی عدم دستیا بی اوت کو ٹہ میں کمی کے با عث آنے وا لی مشکلا ت پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مر یضو ں کی خا صی تعداد دو ر دراز سے ڈسپنسری میں علا ج معا لجہ کے لیے آتے ہیں لیکن وہا ں ادویا ت نہ ملنے کے با عث وہ اپنا علا ج جا ری نہیں رکھ سکتے ایمر جنسی مر یضو ں کو دیگر مقا ما ت پر منتقل کیا جا تا ہے بلکہ میڈ یسن بھی دور سے منگوا نی پڑ تی ہے اس لئے کنٹر ول لا ئن کے دیہا ت کی آبا دی کے لئے ادویا ت کے کو ٹہ میں اضا فہ کیا جا ئے محکمہ صحت یقینا اس مسئلہ پر خصو صی تو جہ دے کراس مسئلہ کا حل تلاش کر یں گا حکومت صحت عا مہ کے حوا لے سے ذمہ داری کو پو را کر نے میں عملی اقدا م اٹھائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر کے وزیرتعمیرات چوہدر ی پرویز اشرف نے کہا کہ قومو ں کی تقدیر بد لنے میں اسا تذ ہ کا کر دا ر مثا لی ہو تا ہے مستقبل کی نسل تیا ر کر نے میں اسا تذ ہ کا ملک و قوم کو معتبر شہری بنا نے میں کلیدی کر دار ہو تا ہے قوم کے ہو نہا رو ں کی صلا حیتو ں کو نکھا ر نے میںمشینری جذ بہ کا ر ہو ں تو اچھی نسل کو تیا ر کر کے اپنا مستقبل محفو ظ بنا سکتے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر آزا دکشمیر ٹیچر آرگنا ئز یشن ضلع بھمبر و تحصیل کے عہد یدا را ن کی تقر یب حلف بردا ری کے موقع پر کرتے ہو ئے کیا جس کی صدارت مر کزی صدر سید نذ یرحسین نے کی چو ہدر ی پرو یز اشرف نے کہا کہ شہید بھٹو کے نظر یا ت وافکا رکی بیدا ری سے قومو ں کی تقد یر بد لنے میں بڑ ی اہمیت حا صل ہے مسلسل جدو جہد اور مستقل مز اجی سے منز ل کے حصو ل تک ہما را مشن جا ری ہے انہو ں نے تنظیم کے عہد یدا را ن کو مبار کبا د دیتے ہو ئے اپنے تعاو ن کا یقین دلا یا اس موقع پر وزیر تعلیم میا ں عبدا لو حید نے اپنے خطا ب میں کہا کہ اسا تذ ہ کو رو ل ما ڈل کے طو ر پر معاشر ہ میں دیکھا جا تا ہے اور وہ ہمیشہ پیغمبر ی سے وا بستہ ہے اس لئے اسا تذہ نوجوان نسل کو زیو ر تعلیم سے آرا ستہ کر نے کے لئے تعلیمی فرو غ کے لئے اپنی صلا حیتو ں کو برو ئے کار لا تے ہو ئے علم کی شمع کی کر نیں ہر سمت پھیلا ئیں اور معیا ر تعلیم کو افق کی بلند یو ں تک لے جا ئیں انہو ں نے کہا کہ حکومت تعلیم کے شعبہ میں خا طر خو اہ اقدا ما ت کر نے کے لئے پا لیسی مر تب کر رہی ہے اور نیشنل ایجو کیشن پا لیسی نا فذ ہو نے کے بعد بہتری پیدا ہو گی انہو ں نے کہا کہ ٹیچر آرگنا ئز یشن کے ساتھ با ہمی مشا ورت سے اساتذ ہ کی بہتر ی کے لئے گئے کئے گئے اقدا ما ت سے آگا ہ کیا اور تنظیم کے عہد یدا رو ں کو مبا رکبا د دیتے ہو ئے اس تو قع کا اظہا ر کیا کہ وہ تعلیم کے شعبہ سے وا بستہ مسا ئل کو حل کر کے سا تھیو ں کے اعتماد پر پو را اتریں گے تقر یب سے ضلعی صدر چوہدر ی محمد اکر م ،تحصیل صدر پرویز اختر ،ایڈمنسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف کے علا وہ اساتذ ہ کے نمائند و ں نے بھی خطا ب کیا