بھمبر کی خبریں 6/1/2014
Posted on January 6, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ بھٹو شہید اور محترمہ شہید نے ملک وملت کی احسن انداز میں خدمت سر انجا م دی پیپلز پا رٹی ایک عا لمگیر ویلفیئر تنظیم کے طور پت بھٹو شہید نے اجا گر کی پو ری پا کستا نی قو م اورعا لم اسلا م کو بھٹو شہید اور محتر مہ شہید پرفخر ونا ز ہے ذوالفقا ر علی بھٹو شہید نے پیپلز پا رٹی کو آزاد کشمیر میں قا ئم کر کے استحصا لی طبقے کا خا تمہ کیا بھٹو شہید نے آزاد کشمیر کے اندر حقوق سے محرو م طبقا ت اور تحر یک آزاد ی کشمیر کی بھر پو ر نما ئند گی کی آزاد کشمیر کے اند ر بھٹو شہید نے کئی ایک عوامی اصلا حا ت کا نفا ز کیا اور کشمیر ی قوم کوووٹ کا حق دیا پیپلز پا رٹی کو آزاد کشمیر میں قا ئم کر کے بھٹو شہید نے حق نما ئند گی ادا کیا اور انہو ں نے ہی کہا کہ اگر ہمیں کشمیر کے لئے ایک ہز ارسال تک لڑنا پڑا تو لڑ یں گے بھٹو شہید کو عا لمی سا مرا ج اور فا شٹ قوتو ں نے ایک سا زش کر کے ختم کرا یا تا کہ حق اور سچ کی نما ئند گی کو پا کستا ن ،کشمیر اورعالم اسلا م میں دبا یا جا سکے بھٹو شہید اگر زند ہ رہتے تو مسئلہ کشمیر آبرومندا نہ طور پر اور حق خو دارا دیت کے تحت حل ہو چکا ہو تا اور اس وقت پاکستان دنیا کی ایک بہت بڑ ی قو ت بن چکا ہو تا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کی سلا متی بقا اور استحکا م کے لئے بھٹو خا ندا ن کی قر با نیاں اور جد و جہد تا ریخ میں سنہر ی حرو ف میں لکھی جا ئیں گے ملک سے آمر یت اور ڈیکٹر یٹر شپ کا خا تمے اور جمہوریت کے لئے پیپلز پا رٹی کی گرا ں قدر خد ما ت ہیں بھٹو آج بھی کرو ڑو ں عو ام کے دلو ں پر حکمرا نی کر رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر امتیاز آف سو کاسن ،پیپلز پا رٹی بلجیم کے سینئر نا ئب صدر ملک اجمل آف سرا ئے عا لمگیر ،پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چوہدر ی محمد یو نس آف برو ٹی نے قا ئد عو ام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی86ویں سا لگر ہ کے موقع پر کشمیر پر یس کلب میں صحا فیو ں سے ٹیلی فو نک گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو دنیا کے عظیم لیڈر تھے جنہو ں نے پا کستا نی قو م کو دنیا کے اندر عز ت اور وقا ر کے ساتھ زند ہ رہنے کا سلیقہ سیکھا یا ذوالفقار علی بھٹو نے رو ٹی کپڑااور مکا ن کی بنیاد پر پیپلز پا رٹی کی بنیاد رکھی اور عام ،غریب اور محنت کش عوا م کے حقوق کے لئے جد وجہد کی پا کستا ن کے اندر سے آمر یت اور ڈیکٹریٹر شپ کے خا تمے اور جمہو ریت کے فرو غ کے لئے ان کی قر با نیا ں اور جد وجہد تا ریخ کے اندر سنہر ی حرو ف میں لکھی جا ئیں گی پا کستا ن کو ایٹمی قوت بنا کر دنیا کے اندر پا کستا ن کی عز ت وقا ر میں اضافہ کیا ملکی دفا ع کو ناقا بل تسخیر بنا کر عظیم کا ر نامہ سر انجا م دیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی سلا متی بقا ء اور استحکا م کے لئے بھٹو خا ندان کی خدما ت جد وجہد اور قر با نیا ں تا ریخ کے اندر ہمیشہ سنہر ی حرو ف میں لکھی جا ئیں گی آمر نے ذوالفقا ر علی بھٹو کو پھا نسی تو دے دی لیکن آج آمر کا کو ئی نا م لیو انہیں جبکہ پا کستا ن کے کرو ڑو ں عو ام آج بھی ذوالفقار علی بھٹو کے چاہنے وا لے ہیں بھٹو آج بھی کرو ڑو ں انسا نو ں کے دلو ں میں اندر حکمرا نی کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو تھ بز نس سکیم سے پا کستا ن ،گلگت بلتستا ن اور آزاد کشمیر کے اندر نو جو انو ں کو معا شی طو ر پر مضبو ط ہو نے کا موقع ملے گا لو ن سکیم کی شرائط کو آسان ہو نے سے نوجو انو ں کو زیا دہ سے زیا دہ فا ئد ہ اٹھا نا چاہئے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر یو تھ ونگ کے مر کز ی صدریو تھ بز نس لون سکیم کے کو ارڈینٹر ملک محمد حنیف نے اپنے دورہ بھمبر کے دو را ن نیشنل بنک بھمبر کے با ہر یو تھ ونگ کے نو جو انو ں اورلو ن حا صل کر نے وا لے نوجو انو ں سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم وز یر اعظم میا ں محمد نو از شر یف کے شکر گز ار ہیں جنہو ں نے یو تھ کے اسرا ر پر بز نس لو ن سکیم میں شا مل ہونے کا موقع دیا ہے نوجو انو ں کو یو تھ بز نس لو ن سکیم سے زیا دہ سے زیا دہ فا ئد ہ اٹھا کر اپنی اور ملکی معیشیت کا بہتر بنا ئیں یو تھ بزنس لو ن سکیم سے نہ صرف نوجو انو ں کو روز گا ر ملے گا بلکہ نو جو ا ن دیگر لو گو ں کو بھی رو زگا ر دینے کے قابل ہو نگے اس موقع پر یو تھ و نگ ضلع بھمبر کے صدر چوہدر ی اشتیاق آف سو کا سن ،جنر ل سیکر ٹری را جہ محمد التماس ،عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ضلعی کو آرڈینیٹر چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی آصف یو سف ،را جہ مسعو د احمد اور دیگر بھی مو جو د تھے یو تھ ونگ کے صدر اور یو تھ بز نس لو ن سکیم کے کو ارڈینیٹر ملک محمد حنیف سے نیشنل بنک کے منیجر چوہدری رحمت اور عملہ سے لو ن میں درپیش مسا ئل اور مشکلات پر بھی غو ر وخو ص کیا گیا انہو ں نے نیشنل بنک کے سٹا ف کے نوجوانو ں کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن اور رہنما ئی پر ا ن کا شکریہ بھی ادا کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انر جی سا ئنس دا ن سید ریا ض حسین شا ہ نے بھمبر میں اخبا ر نو سیو ں سے با ت چیت کرتے ہو ئے پھرایک مر تبہ دعویٰ کیا کہ وہ عو ام اور حکو مت کے تعاو ن سے ملک میں عملی طو ر پر وا فر بجلی پیدا کرسکتے ہیں اور تین ما ہ کے قلیل عر صہ میں ملک سے بجلی کی لو ڈشیڈ نگ مکمل طو ر پر ختم کر نے کے خوا ہش مند ہیں انہو ں نے کہا کہ ان کی اس کو شش سے نہ صر ف بجلی بڑ ے پیما نے پر دستیا ب ہو جا ئے گی بلکہ بجلی کے پرو ڈکشن ریٹ کم آئیں گے اور عوام اور صنعت کے لئے مو جو دہ ریٹ سے کم ریٹ پر بجلی مہیا ہو سکے گی انہو ں نے کہا کہ اس با رے میں وہ وزیر اعظم پا کستا ن اور وزیر اعلیٰ پنجا ب کو خط بھی لکھ چکے ہیں مگر انہیں ابھی تک کسی قسم کا جو اب نہیں دیا گیا اور وہ ابھی تک ان کے جو اب کے منتظر ہیںا نہو ں نے کہا کہ ان کے اس منصو بے کو عملی جا مہ پہنا نے کی خا طر چند کرو ڑ رقم در کا ر ہے اس کے بعد اس منصو بے کے تحت اربو ں ڈا لر کما ئے جا سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر حکو مت ان کے اس منصو بے کی پذیرا ئی نہیںکر تی تو منصو بے کا آغاز کر نے کے لئے انہیں کسی ایسے انوسٹر کی ضرو رت ہے جو ابتدا میں چند کروڑ رو پے خر چ کر سکے اس کے بعد یہ منصو بہ اربو ں ڈا لر کے ایک میگا پرا جیکٹ میں تبد یل ہو جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ پو رے ملک میں اگر کو ئی پا رٹی اس منصو بہ پر اپنی رقم انو سٹ کر نا چاہتی ہے تو ان سے را بط کر یں انہو ں نے کہا کہ ملک میں تیز ی سے بڑ ھتی ہو ئی آبا دی کی انر جی کی ضر وریا ت کو محض روا یتی طر یقو ں سے پو را نہیں کیا جا سکتا اوررتھر مل طر یقو ں سے بجلی پیدا کر نے سے ایک تو ملک کا قیمتی فیو ل ضا ئع ہو رہا ہے اور دوسرا بجلی پید اکر نے وا لی کمپنیو ں کو بجلی کے کمر شل وڈو میسٹک ریٹ آئے رو ز بڑ ھا نے کی فکر لا حق ہے جو ملک کی خو شحا لی کی رفتا ر کو سست لیکن مہنگا ئی میں آئے روز اضا فہ کا با عث بن رہی ہے مگر ان کے منصو بے پر عمل در آمد سے عوام کی مہنگی بجلی سے ہمیشہ کے لئے نجا ت مل سکے گی اور وہ ملک کو لا محدود سستی بجلی مہیا کر کے ملک کے لئے ایک تا ریخ ساز کا م کر نا چاہتے ہیں اور وہ صاف دیکھ رہے ہیں کہ پا کستا ن میں آئند ہ بجلی مہنگی نہیں بلکہ بہت سستی مہیا ہو گی اور پا کستا ن کیلے خو شحا لی کے ایک نئے دو ر کا آغاز ہو نے وا لا ہے اور مہنگے بجلی کے بلو ں سے عو ام کوچھٹکا را مل جا ئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ذوالفقا ر علی بھٹو تیسر ی دنیا کے عظیم لیڈر تھے جن پر صرف پا کستا ن بلکہ پو ری امت مسلمہ کو ناز تھا قا ئد عوام کی جد و جہد اورنظر یا ت آنے وا لی نسلو ں کے لئے مشعل را ہ ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی یو تھ آرگنا ئز یشن کے مر کز ی ممبر عمرریا ض سا غر نے پیپلز پا رٹی کے با نی قا ئد عو ام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی86ویں سا لگر ہ کے موقع کشمیر پر یس کلب بھمبر میں کیک کا ٹنے کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید نے پا کستا ن کو ایٹمی قوت بنا کر پا کستا ن کے دفا ع کو نا قابل تسخیر بنانے کے ساتھ سا تھ مسئلہ کشمیر پر جا ندا ر موقف اختیا ر کرتے ہو ئے کشمیر کی آزادی کے لئے ایک ہزا ر سا ل تک جنگ لڑ نے ا علا ن کرکے کشمیریو ں ی بھر پو ر حما یت کی پیپلز پا رٹی کی بنیاد بھی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی اس موقع پر پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن ضلعی آرگنا ئز ر عدیل اسلا م ،سٹی جنر ل سیکر ٹری محسن علی، سید رضا علی شاہ ،عباس علی ،شا پا ل احمد اور غلا م اکبر بھی مو جو دتھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف نے نیٹو سپلا ئی بند کر کے امر یکہ کو ڈرو ن حملے بند کر نے پرمجبو ر کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبرکے نوجو ان رہنما عمر لطیف ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ڈرو ن حملو ں کے خلا ف تحر یک انصا ف نے نفرت کا اظہا ر کرتے ہو ئے نیٹو سپلا ئی بند کر کے محب وطن ہو نے کا ثبو ت دیا ہے تحر یک انصا ف پا کستا ن کو در پیش مسا ئل کے حل کے لئے بھر پو ر عملی اقدا ما ت اٹھا رہی ہے تحر یک انصا ف کے قائد عمرا ن خا ن پا کستا ن کے18کرو ڑ عوام کی آنے والے دو ر تحر یک انصا ف کا دو رہے مسلم لیگ نو ن کی حکو مت پا کستا نی عوام کے مسا ئل حل کر نے اور انہیں ریلیف دینے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے مہنگا ئی کر پشن بے روز گا ری لو ڈشیڈ نگ اور دہشت گر دی میں مز ید اضا فہ ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر تحر یک انصاف وا حد جما عت ہے جو اس وقت پا کستا ن کے عوام تر جما نی کرتے ہو ئے پا کستا ن کی ترقی اور خوشحا لی کے لئے عملی اقد ا ما ت اٹھا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف نے نیٹو سپلا ئی بند کر کر کے ڈرون حملو ں اور مہنگا ئی کے خلا ف شدید احتجا ج کر کے پا کستا ن کے عوام کے دل جیت لیے ہیں اور امر یکہ کو ڈرو ن حملے بند کر نے پر مجبو ر کردیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)واپڈو کی جنر ل با ڈی کا ایک تعزیتی اجلاس نیشنل ہو ٹل بھمبر میں منعقد ہو ا اجلا س میں تنظیم ہذا کے صدر محمد رفیق جسیا ل کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ اورغم کا اظہا ر کیا گیا مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کے لئے دعا مغفرت اور لو احقین کے لئے دعا صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں را جہ خو رشید احمد خا ن ،را جہ نعیم ارشد ،را جہ آفتا ب ،حا جی مرزا محمد فاروق ،ملک محمد سلیم ،را جہ شکیل احمد خا ن ،را جہ محمد یو سف،ڈا کٹر محمد اسحاق ،را جہ آصف خو رشید ،را جہ آصف اعظم، فہد خو رشید ،محمد ریا ض منہا س،را جہ نو راحمد خا ن گرداور،ذیشا ن ریا ض ،مرزا محمد مجید ،ملک محمد ریا ض ،محمد یو نس ،شفیق الر حمن جبکہ را جہ نصر اللہ خا ن سعودی عر ب ،عا طف اعظم سعودی عر ب ،مرزا علی اصغرانگلینڈ ،را جہ عبدا لر شید اٹلی،محمد عمر زیشا ن ملا ئیشا ،شا ہ زیب سر فراز ،حا جی اما نت اسلم مسقد نے بھی شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے کا رکنا ن کا ضلعی کنو نشن 16جنو ری کی بجا ئے 22جنو ری کو ہو گا ضلعی ورکرز کنو نشن ضلعی ہیڈ کوارٹر مقام بھمبر میں ہو گا ورکر کنو نشن میں ضلع بھمبر سے پیپلز پا رٹی کے ور کر بھر پو ر شرکت کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت کی ہد ایت پر پو رے آزاد کشمیر کی طر ح ضلع بھمبر کا بھی کنو نشن 22جنو ری برو ز بد ھ کو بھمبر میں منعقد ہو گا جس میں ضلع بھر سے پیپلز پا رٹی ،پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن اور پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے کا رکنا ن اور جیا لے بھر پو ر شر کت کر یں گے انہو ں نے کہا کہ ورکر کنونشن کو کا میا ب بنا نے اور کا رکنا ن کی شر کت کو یقینی بنا نے کے لئے مختلف کمیٹیا ں تشکیل دی جا رہی ہیں ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلوں کے عہد یدا را ن اور کا رکنا ن کو ورکر کنو نشن کو کا میا ب بنا نے کے لئے ٹا سک دے دیا گیا ہے انہو ں نے ورکر کنو نشن سے پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کی مر کز ی قیا دت ،وزیر حکومت اور عہد یدارا ن خطا ب کریں گے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com