بھمبر کی خبریں 6/5/2014
Posted on May 7, 2014 By Nasir Mehmood سٹی نیوز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزٹیڈ آفیسر ایسوسی ایشن کے انتخابات آفیسران کی فلاح و بہبود سروس گروپس اور کیڈر کے حقوق کے تحفظ میں اہم رول ادا کرے گی آفیسران اپنے حقوق کے لئے بہتر قیادت کا انتخاب کریں فرینڈز پینل آفیسرا ن کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لئے بھر پو ر رو ل ادا کر ے گا فر ینڈ ز پینل آزاد کشمیر کے تما م سر کا ری ادا رو ں کے نما ئند و ں پر مشتمل ہے فر ینڈ ز پینل کے امید وار لا ئق اور تجر بہ کا ر آفیسرا ن ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سر پر ست اعلیٰ چو ہدر ی بشیر احمد فر ینڈ زپینل گز ٹیڈ آفیسر ایسوسی ایشن کے امیدوا ر برا ئے سینئر نا ئب صدر سر دا ر گل زما ن ،امیدوا ر برا ئے جنر ل سیکرٹر ی را جہ طا ہر ممتاز ،را جہ زا ہد محمو دڈپٹی سیکر ٹر ی قانو ن نے بھمبر میںانتخا بی مہم کے دو را ن آفیسرا ن کے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ فر ینڈ پینل نے آزاد کشمیر کے گز ٹیڈ آفیسرا ن کے لئے 30نکا تی منشور کا اعلا ن کیا ہے جس کے تحت آفیسرا ن کے سما جی معاشی مفا دا ت کی بلا تفر یق کنبہ بر ادر ی عقید ہ سر کا ری عہد ہ ومر تبہ کے تحفظ کی خا طر جد وجہد کر نا مسا ئل کے تدا رک کے لئے بلا سود قر ضو ں کا حصول آفیسرا ن کے ما بین بھا ئی چا رہ خلو ص محبت اور احترا م کی اقدا ر کو پر وا ن چڑھا نا آفیسرا ن کے سا تھ ہو نے وا لی نا انصا فیوں کا ازا لہ کر نا ایڈ ھا ک ازم ایکٹ چا رج آفسٹنگ تعینا تیو ں کے نظا م کو میر ٹ اور کا ر کر دگی کی بنیاد پر لا نا آزاد کشمیر کے اندر گڈ گو رننس اور عوا می مسا ئل ومشکلا ت اور ادا رو ں کی کا ر کر دگی میں بہتر ی لا نے کے لئے قا نو ن ساز ی گو رنمنٹ آفیسر ویلفیئر فا ونڈ یشن کا قیا م آفیسرا ن کے لئے ہا وسنگ سکیمو ں کی اجرا ئیگی سر کا ری رہا ئش گا ہو ں کے معیا ر کو بہتر بنا نا آفیسرا ن کے لئے معیا ری بین الا قوا می سطح کا ایجو کیشن سسٹم بنا نا آفیسرا ن کے لئے صحت کی سہو لیا ت میں منا سب بہتر ی لانا بہبو د فنڈ ز کے استعما ل کو آفیسرا ن کی فلا ح وبہو د کے لئے سود مند بنا نا ،آفیسرا ن کے بچو ں کی پرو فیشنلز ادا رو ں میں اخرا جا ت کے لئے فنڈ بنا نا ،کشمیر ہا وس سمیت ریسٹ ہاوسز میں آفیسرا ن کے قیا م کے لئے منا سب سہو لیا ت کی فرا ہمی ،ذاتی پسند ونا پسند کی بنا پر آفیسرا ن کے خلا ف انتقا می کا رروا ئی کے خلا ف جد وجہد کر نا ،تمام آفیسرا ن کے لئے تر قی کے منا سب مواقع پیدا کر نے کے لئے جدوجہد کر نا شامل ہیں اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید نے کہا کہ ایسو سی ایشن کے انتخا با ت کا انعقا د خوش آئند ہے ملاز مین کے سا تھ ہو نے وا لی زیا دتیو ں کا ازا لہ ہو گا اور ان کے اند ر پا یا جا نے وا لا احسا س محرو می ختم ہو گا آفیسر کی فلا ح و بہبو د کے لئے عملی اقد اما ت اٹھا نے کی ضرورت ہے تا کہ آفیسرا ن ریٹا ئرڈ منٹ کے بعد با عز ت زند گی گز ار سکیں انہو ں نے کہا کہ فر ینڈزپینل کو اپنے تعاون کا بھر پو ر یقین دلا یا تقر یب سے محمد ما لک انقلا بی محمد ارشد اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع قاضی بھمبر محمود احمد چو ہدر ی کے نیلم تبا دلہ لے سلسلہ میں ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن کی طرف سے مقامی ہو ٹل میں الو دا عی ظہرا نے کی تقر یب منعقد ہو ئی جس میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سر دا ر اختر حسین ،سینئر سو ل جج چو ہدری محمد سجا د ،سول جج سما ہنی چو ہدر ی آفتا ب احمد ،سول جج بر نا لہ زاہد حسین ،تحصیل قاضی بھمبر اما نت حسین ،تحصیل قا ضی سما ہنی ند یم اصغر ،تحصیل قا ضی بر نا لہ ظہیر احمد ،چو ہدر ی غضنفر علی ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،راجہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی منظو ر حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ،چو ہدر ی محمد اسلم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلز ار احمدبنڈا لو ی ،محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عبد المجید ایڈووکیٹ ،را جہ بد ر حسین ایڈووکیٹ ،خا لد محمود ثاقب ایڈووکیٹ،چو ہدری امتیاز تا ج ایڈووکیٹ،چو ہدر ی منیر احمد ایڈووکیٹ،چو ہدر ی طا رق جا وید ایڈووکیٹ،چو ہدر ی سجا د الحق ایڈووکیٹ،چو ہدر ی محمد اعظمایڈووکیٹ،افتخار حسین بٹ ایڈووکیٹ،چو ہد ری اظہر ایڈووکیٹ،را جہ ندیم انو رایڈووکیٹ ،محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ،را جہ سعید ایڈووکیٹ،فا روق کرا مت ایڈووکیٹ سینئر صحا فی طا رق محمود ثاقب ،نا صر شر یف بٹ اور دیگر نے شر کت کی تقر یب سے تبد یل ہو نے وا لے ضلع قاضی محمود احمد صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل جنرل سیکر ٹر ی چو ہد ری ظفراقبا ل نے بھی خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ اینٹی کر پشن کے ہا تھو ں گر فتا ر نا ئب تحصیلدا ر ،گردا ور اور پٹواری کی ضما نت ڈسٹرکٹ کو رٹ بھمبر سے منظو ررہا ئی کی خبر سنتے ہی محکمہ ما ل کے ملاز مین کی کثیر تعداد تھا نہ سٹی میر پو ر کے باہر جمع رہا ملاز مین کو بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بھمبر لا یا گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز محکمہ اینٹی کر پشن کی طر ف سے گر فتا ر کئے جا نے والے نا ئب تحصیلدا ر بندو بست چو ہدر ی عبدا لقیو م ،گر دا ور محمدافضل ،پٹوا ری محمد زمان اور چو ہدر ی ارزم کی در خواست ضما نت پر ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج بھمبر سر دا ر اختر محمود کی عدالت میں سما عت ہو ئی ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج نے سما عت کے بعد گر فتا ر چا رو ں افراد کو ضما نت پر رہا کر نے کے احکا ما ت صا در فر ما ئے ملاز مین کی جا نب سے معروف قانو ن دا ن را جہ مظہر اقبال پیش ہو ئے رہا ئی کی خبر ملتے ہی محکمہ ما ل کے ملاز مین میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی اور اسیحق وسچ کی فتح قرا ر دیا اس موقع پر صدر انجمن قانون گو ئیا ں وپٹوا ریا ں محمد طا رق بیگ اور سیکر ٹر ی جنر ل را جہ مظہر اقبا ل نے اخبا رنو سیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ محکمہ مال کے ملاز مین پر بے بنیاد اور جھو ٹا مقد مہ در ج کیا گیاہے جس کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ اس جھو ٹے مقد مے کو فو ری طو ر پر خا ر ج کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر بھر کے محکمہ ما ل کے عہد یدا را ن سے مشاورت کر کے آئند ہ کا لا ئحہ عمل تر تیب دیں گے۔
by Nasir Mehmood
Chief Editor at GeoURDU.com & Graphiste, Programmeur Informatique. L'auto-entrepreneur journaliste.