بھمبر کی خبریں 10/08/2015

Meeting

Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر بھمبر کے نواحی علاقہ جنڈی چونترہ کے پر فضا مقام پر ہزاروں کی تعداد میں آنیوالے سیاحوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے احکامات جاری کر دئیے 14 اگست کے روز آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع سے آنیوالے بڑی تعداد میں متوقع سیا حو ں کی آمد پر بھمبر جنڈ ی جو نتر ہ رو ڈ پر ٹر یفک پو لیس کے علاوہ ریسکیو 1122کے عملہ کی تعینا تی کے علاوہ ایمر جنسی سروسز کے لئے محکمہ صحت عامہ کی ایمبو لنس علا وہ ڈیو ٹی مجسٹر یٹ پو لیس اہلکا را ن کی تعینا ت کی جا ئیگی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے صحا فیو ں کے سا تھ ایک ملاقا ت میں بتا یا کہ 14اگست کو تقر یبا ت شا یا ن شا ن منا نے کے لئے انتظا ما ت مرتب کئے گئے اسی حوا لے سے شہر یو ں اور پا ک فو ج کے جو انو ں کے ما بین 14اگست کے روز ایک دوستا نہ میچ کھیلا جا ئیگا انہو ںنے کہا کہ 14اگست کے روز مختلف علاقوں سے آنیوا لے سیا حو ں کو ٹر یفک پو لیس کے حوا لے سے کو ئی شکا یت نہ ہو گی البتہ ٹر یفک کے قوانین رو ڈ کی روا نی میں رکاوٹ نہیں بننے دی جا ئیگی بھمبر اور جنڈ ی چو نتر ہ کے مقا ما ت پر انتظا می سروسز کے لئے پو ائنٹ رکھے گئے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر دا ر راشد نعیم انتہا ئی محنتی فر ض شنا س زیر ک اور انسا ن دو ست پو لیس آفیسر ہیں انکی بحیثیت ڈی آئی جی مظفر آبا د رینج تعینا تی حکومت کا احسن اقدا م ہے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے را ہنما را جہ غلا م ربا نی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ سر دار ارشد نعیم نے اس سے قبل بحیثیت اے ایس پی اور ایس پی پو رے آزاد کشمیر میں اپنی صلا حیتو ں کا لو ہا منوا یا ہے اور اب بحیثیت ڈی آئی جی مظفر آباد رینج تعینا تی احسن اقدام ہے جس پر انہیں مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور امید ظا ہر کر تے ہیں کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کا پنڈ ی کس میں چو ہدر ی طا رق فا روق اور چو ہدری انو ارا لحق میں بڑا جھٹکا نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھو ڑ کر در جنو ں افراد نے خا ندا نو ں سمیت تحر یک انصاف میں شا مل آئند ہ الیکشن میں ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کی بھرپو ر حما یت کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری نے تیز سیا سی اینگز کھیلتے ہو ئے چو ہدری طا رق فا رو ق اور چو ہدر ی انوارا لحق کی کئیں وکٹیں گرا دی نو ن لیگ اور پیپلزپا رٹی کے درجنوں افراد خا ندا نو ں سمیت چو ہدر ی طا رق فا روق اور چو ہدر ی انوا را لحق کو چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر لی اورآئند ہ الیکشن میں ڈاکٹر انعا م الحق چو ہدری کی بھر پو ر حما یت کا اعلا ن پنڈ ی کس میں نو ن لیگ اور پیپلزز پارٹی کو چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نیوا لوں میں چو ہدر ی بشارت حسین ،چو ہدری مظہر اقبا ل ،چو ہدر ی عبدا لما لک ،چو ہدر ی محمدیعقو ب ،چوہدر ی محمد اقبال ،چو ہدر ی محمد شفیق ،چو ہدر ی محمد حسین ،چوہدری محمد صا دق ،چو ہدری شو کت علی ،چو ہدر ی محمد انو ر ،چو ہدر ی قیصر محمود ،چو ہدری قر با ن علی ،چو ہدر ی امجد حسین ،چو ہدری محمد یو سف ،چوہدر ی شفقت محمودسمیت دیگر شا مل ہیں جنہو ں نے گز شتہ روز چو ہدر ی بشا رت حسین کے گھر منعقدہ میٹنگ کے دو را ن ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کی مو جو دگی میں کیا جبکہ اس موقع پر پنڈ ی جہونجہ سے سجاد علی نے بھی ڈا کٹر انعا م الحق چو ہد ری کے قا فلے میں شا مل ہو نے کا اعلا ن کیا اس موقع پر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے نو ن لیگ اور پیپلز پا رٹی چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نیوالو ں کو خو ش آمد ید کیا اور کہا کہ آج پنڈ ی کس میں واقع ہی تبد یلی آگئی ہے حلقہ بھمبر کی عوام کودو نو ں عزیز سیا ستدانو ں نے یر غما ل بنا رکھا ہے دونو ں کی مک مکا اور با ری کی سیا ست نے حلقہ بھمبر کے عوام کا خوب استحصال کیا ہے لیکن اب حلقہ کے عوام ان دونو ں سیا ستدا نو ں کو خو ب جا ن چکے ہیں اور وہ ان سے جا ن چھڑانا چاہتے ہیں انشااللہ آئندہ الیکشن میں عوام ووٹ کی طا قت سے استحصالی ٹو لے کا احتساب کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

Ch Inam ul Haq

Ch Inam ul Haq

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ملکی سر حدو ں کی حفا ظت کر نے اور دہشت گردی کے خا تمے کے لئے مسلح افو اج پاکستا ن کی قر با نیا ں لازوال ہیںمضبو ط ،مستحکم اور خوشحا ل پا کستا ن ہی کشمیر یو ں کی آزادی کا ضا من ہے ایم کیو ایم کے قا ئد الطا ف کی مسلح افو اج پا کستا ن اور مملکت خدا داد پا کستا ن کیخلا ف زہر اگلنا کھلی غدا ری ہے الطا ف حسین کے خلاف غدا ری کا مقد مہ در ج کیا جا ئے اور ایم کیو ایم پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے ان خیا لا ت کااظہار بر طا نیہ میں مقیم اوورسیز کشمیر ی راہنما چو ہدر ی محمد یو نس آف برو ٹی نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی سلا متی کے لئے مسلح افو اج پا کستا ن کا کر دا ر ناقا بل فرا موش ہے جنر ل را حیل شر یف کی جرا ت مند انہ اور ولو لہ انگیز قیا دت نے ملک دشمن قوتو ں کے اوپر خو ف طا ری کر دیا ہے آپر یشن ضر ب عضب کی کا میابی سے دشمن کے مکرو ہ عزائم خا ک میں مل گئے ہیں مسلح افو اج ملکی سلا متی ،اتحا د اور یکجہتی کی علامت ہے انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو ئی سیا سی جما عت نہ ہے بلکہ دہشت گرد جما عت ہے جو ملک دشمن قوتو ں کے سا تھ ملکر مسلح افواج اور ملکی سلا متی کیخلا ف سازشو ں میں مصروف ہے اس کا قائد الطا ف حسین اس دہشت گرد جما عت کا سر غنہ ہے جو پا کستا ن اور افو اج پا کستا ن کیخلا ف زہر اگل رہا ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت پا کستا ن ایم کیو ایم پر پا بند ی اور الطا ف حسین پر غدا ری کا مقد مہ قائم کر ے انہو ں نے کہا کہ جنر ل را حیل شر یف نے مسلمہ کشمیر پر دو ٹو ک اور واضح مو قف اختیا ر کر کے کشمیر یو ں کے حوصلے بڑ ھا ئے ہیں مضبو ط ،مستحکم اور خوشحا ل پاکستا ن ہی کشمیر یو ں کی آزادی کا ضا من ہے پو ری کشمیری قوم مسلح افو اج پا کستا ن کی قربا نیو ں کو خرا ج عقید ت پیش کر تی ہے اور جنر ل را حیل شر یف کے ہا تھ مضبو ط کر نے کے لئے مسلح افو اج پا کستا ن کے سا تھ کند ھے سے کند ھا ملا کر کھڑ ی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سب ڈو یژ ن برنالہ میں نفر تیں ختم کر کے امن اور بھا ئی چا رے کی فضا پیدا کر نا چا ہتے ہیں ڈنڈ ے سوٹے لہرا نے سے الیکشن نہیں جیتے جا تے اپو یشن والے ما حو ل خرا ب نہ کر یں ور نہ دما دم مست قلندر ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر آہی ینگ یو نین چو ہدر ی شہبا زاشر ف آہی ،با ہو محمد رفیق ،چو ہدر ی اجمل اعجا ز،چو ہدر ی شبیر را نجھا ،ظفر اقبا ل کرٹانہ ،اجمل اعجاز سپین ،ارشد ایڈووکیٹ ،ولید اقبا ل ،شا ہ سوا ر ،محمد ما لک ویگر شا مل تھے جنہوں نے الیکٹر ونکس اور پر نٹ میڈ یا کے نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر ہاو سنگ فزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پر ویز اشرف کیخلا ف کر پشن کا ڈنڈ وڑا پیٹنے وا لوں کے با رے میں سب کچھ علم ہے کہ انہو ں نے خو د کتنی کر پشن کی یہا ں چو ر مچا ئے شو ر والی با ت ہے اپو زیشن والے سیا ست کے خواب دیکھنا چھو ڑ دیں آئے روز ہڑ تا لیں اور لو گو ں کے کا رو با ر تبا ہ کر نے کا مقصد لو گ بخو بی جا نتے ہیں اپنی کر پشن پر پر دہ پڑا رہے اپو زیشن والے اپنے گر یبان میں جھا نکیں اگر باز نہ آئے تو ان کی کر پشن کے تما م ریکا رڈ عو ام کے سا منے لا ئینگے بر نا لہ اپو زیشن والے اپنی جا گیر سمجھتے ہیں ہم ڈ نڈو ں سوٹو ں کے بجا ئے امن کی فضا پیدا کر نا چا ہتے ہیں مگر آئند ہ کسی نے ایسے اوچھے ہتھکنڈو ں کی کوشش کی تو حا لا ت مکمل طو ر پر خرا ب ہو جا ئینگے یہ تو صرف بر نا لہ لا ری اڈا میں نصف درجن کے الگ بھگ لو گ اکٹھے کر کے دو گا ڑیا ں کھڑ ی کر کے سڑ ک بند کردیتے ہیں اگر اپوزیشن نے یہ ہی وطیر ہ رکھا تو صرف بر نا لہ ہی نہیں بلکہ مظفر آبا د سے لیکر چھمب تک انہیں یا د دلا ئینگے اپو زیشن نے تو ڈ نڈ ے ہارڈ وئیر کی دو کا نو ں سے خر ید تے ہو تے ہیں مگر ہما رے پاس چو بیس گھنٹے ڈنڈ ے مو جو د ہوتے ہیں انہو ں نے مز ید کہا کہ گر جتے ہیں وہ بر ستے نہیں اپو زیشن کے تو صرف کھو کھے نعر ے ہیں ہم اپنے قا ئد وزیر ہاو سنگ چو ہدر ی پرو یز اشرف کے لئے خو ن کا آخر ی قطر ہ بھی حا ضر ہے ہما رے قائد نے اپنے حلقے میں نفر تو ں کی سیا ست ختم کر کے امن اور بھا ئی چا رے کی سیا ست کو فرو غ دیا بلکہ نہ تو انہوں نے زمینو ں ،شا ملاتو ں پر نا جا ئز قبضے کئے نہ ہی کسی سر کا ری ملا زم کی عز ت مجروح کی اور نہ ہی اپنے مفاد کی خا طر اور اپنے کا رو با ر پر پر دہ ڈا لنے کے لئے انتظا میہ کو بلاو جہ تنگ کیا اور آئے روز ہڑتا لیں اور معمو لی با تو ں پر سڑ کیں بلا ک کیں انہو ں نے مز ید کہا کہ مخا لفین گھبرا چکے ہیں اس دفعہ نہ صرف بھا ری اکثر یت سے الیکشن جیتیں گے بلکہ را ستہ رو کنے وا لو ں کو ایسی عبر تنا ک شکست کا سا منا کر نا پڑ ے گا کہ آئند ہ الیکشن کا نا م تک بھو ل جا ئیں گے اس موقع پر وزیر ہاو سنگ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے صحا فیو ں سے ٹیلی فو نک گفتگو میں کہا کہ کر پشن کا ڈنڈوڑہ پیٹنے وا لوں کو آگا ہ کیا جا تا ہے کہ ان کی خوا ہش پر جو ڈیشنل انکوا ئر ی کے لئے کمشن قائم کیا جا چکا اگر ان کے پاس کر پشن کا کو ئی ثبو ت ہے تو وہ جو ڈیشنل انکو ائر ی کمیشن کے سامنے پیش کر یں اپو زیشن ایک رو پے کی بھی کر پشن ثا بت کر دے تو میں سیا ست چھو ڑ دو نگا انہو ںنے کہا کہ اپو زیشن حلقے کا پر امن ما حو ل خرا ب کر نے برا دراریوں اور لو گوں کے در میا ن نفر تیںپھیلا نے کی بجا ئے حلقے اور عوام کی بہتر ی کے لئے اپنا مثبت کر دا ر ادا کر ے حکومت کے اچھے کا مو ں میں تعاون کریں ہم اپوزیشن کی جا ئز اور تعمیر ی تنقید کو
خندا پیشانی سے بر داشت کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلد یہ حدود میں آوارہ جا نو رو ں کی بھرما ر گند گی اور رو ڈ ایکسیڈ نٹ کا با عث بننے لگے آوارہ جا نو رو ں کی بلد یہ حدود میں آمد ورفت رو کی جا ئے شہر یو ں کاایڈ منسٹر یٹر بلد یہ سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بلد یہ بھمبر کی حدود میں آوارہ جا نو رو ں کی بھر ما ر ،چو کو ں چراہو ں اور سڑ کوں پر آوارہ جا نو رو ں کی آمد رفت جا ری ہے آوارہ جا نور بھمبر شہر کے اندر گند گی اور تعفن کے سا تھ سا تھ رو ڈایکسیڈ نٹ کا بھی سبب بن رہے ہیں جبکہ را ت کو آوارہ جا نو ر دوکا نو ں کے آگے ڈیر ے لگا لیتے ہیں اور گو بر سے دو کا نوں کے سا منے گند گی اور تعفن پھیلا دیتے ہیں آوارہ جا نو ر شہر یو ں دو کا ندارو ں اور ٹرا نسپو رٹرو ں کے لئے وبا ل جا ن بنے ہو ئے ہیں بھمبر کے شہر یو ں ،دو کا ندا رو ں اور مسا فرو ں نے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ آوارہ جا نو رو ں کی شہر آمد رفت کی رو ک تھا م کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف سما جی را ہنما را جہ شہزاد احمد کو ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا نا ئب صدر منتخب کر لیا گیا صدر فا ونڈ یشن چو ہدر ی انعا م الحق نے ان سے حلف لیا تفصیلا ت کے مطا بق معرو ف سما جی را ہنما را جہ شہزاد احمد آف دعو رہ را جگا ن کو ڈھیر ی وٹا ںویلفیئر فا ونڈ یشن کا نا ئب صدر منتخب کر لیا گیا ان کا انتخا ب گز شتہ روز ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے عہد یدا را ن کی میٹنگ کے دو ران اتفاق را ئے سے کیا گیا نو منتخب نا ئب صدر سے فا ونڈ یشن کے صدر چو ہدر ی انعا م الحق نے حلف لیا اس موقع پر را جہ شہزاد احمد نے کہا کہ فا ونڈ یشن کے ممبران کا شکر یہ ادا کر تا ہو ں جنہو ں نے مجھ پر اعتماد کیا مجھے نا ئب صدر کی ذمہ دا ری سو نپی اپنی صلا حیتو ں کو بر وئے کا رلا تے ہو ئے ممبرا ن کے اعتماد پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا اور انسا نیت کی خد مت کے لئے فاونڈ یشن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرو نگا۔