بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دربار بابا شادی شہید پر روزانہ ہزاروں ذائرین کی آمد کروڑوں روپے آمدنی کے باوجود سیکورٹی انتظامات سرے سے غائب دربار پر سیکورٹی گارڈز، واک تھرو گیٹ اور سیکورٹی کیمروں کی تنصیب نہ ہونے کے باعث دربار پر آنیوالے ذائرین کی سیکورٹی رسک بن گئی سرحدی علاقہ دشمن ملک شرارت کر سکتا ہے دربا ر پر آنیوا لے ذا ئر ین اور عوام علاقہ نے محکمہ اوقا ف سے در با ر با با شادی شہید پر سیکو رٹی کے انتظا ما ت کر نے کا مطا لبہ کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں تحصیل سما ہنی کے سر حدی علاقے میں معروف رو حا نی زیا رت دربا ر با با شادی شہید پر سیکو رٹی انتظا ما ت سرے سے غا ئب ہیں پنجا ب اور آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع سے روزا نہ ہزا رو ں عقید ت مند دربا ر پر حا ضر ی دیتے ہیں سر حد ی علاقہ ہو نے کے باوجود دربا ر پر کسی قسم کے سیکو رٹی انتظاما ت نہیں کئے گئے مو جود ہ ملکی حا لا ت کے دو را ن منا سب سیکو رٹی انتظا ما ت کے لئے دربا ر انتظا میہ نے بھی کو ئی خا طرخوا ہ اقداما ت نہیں اٹھا ئے ہیں دربا ر پر آنیوا لے ذا ئر ین نے صحا فیوں کو بتا تے ہو ئے کہاکہ دربا ر پر نہ تو کو ئی پو لیس اہلکا ر تعینات ہیں اور نہ ہی دربا ر انتظامیہ کی طرف سے سیکو رٹی گا رڈ رکھے گے ہیں جبکہ دربا ر کے اندر جا نیوا لے را ستو ں پر وا ک تھر و گیٹ موجو دنہ ہیں اور نہ ہی سیکو رٹی کیمرے نصب ہیںہم دور دراز کے علاقو ں سے دربا ر پر عقید ت مند ی کے لئے آتے ہیں ہما رے ساتھ ہما ری فیملیا ں اور بچے ہو تے ہیں دربا ر پر سیکو رٹی انتظا ما ت نہ ہو نے سے ہم اپنے آپ کو غیر محفو ظ سمجھتے ہیں دربا ر پر سیکو رٹی انتظا ما ت نہ کرنا دربا ر انتظامیہ کی نا اہلی ہے جس کا اعلیٰ احکا م کو نو ٹس لینا چا ہے لو گو ں نے مز ید کہا کہ دربا ر کے پا رکنگ ایر یا میں بھی سیکو رٹی کی اشد ضرورت ہے لا ئن آف کنٹرو ل کے نزدیک ہو نے کے با عث دشمن کسی بد انتظا می کا فا ئد ہ اٹھا کر نقصا ن پہنچا سکتا ہے وزیر اوقا ف آزادکشمیر در با ر با با شادی شہید پر سیکو رٹی کے منا سب اقداما ت کے لئے دربا ر انتظا میہ کو ہدا یت جا ری کر کے ذا ئر ین کو تحفظ فرا ہم کر یں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی علی اختر نے ایک اخبا ری بیا ن میں کہا ہے کہ مجا ور حکومت عوام میں اپنا اعتماد کھو چکی ہے مجید حکومت نے پا نچ سا ل تک بھمبر کو ریاست جمو ں وکشمیر کا حصہ ہی نہیں سمجھا مجا ورو ں نے بھمبر کے سا تھ ظلم و ذیا دتیو ں کے سا رے حر بے آزما ئے ہیں چو ہدر ی محمد علی اختر نے کہا کہ پورا شہر کھنڈ ر بنا ہو اہے سا ری گلیا ں اورسڑ کیں ٹو ٹ چکی ہیں بھمبر کے شہر یو ں کو جن پا ئپو ں کے ذریعے پینے کا پا نی پہنچا یا جا تا ہے و ہ سارے پا ئپ سیو رج لا ئنو ں کے سا تھ منسلک ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی بھمبرمیں قبر مجید حکومت نے اپنے ہا تھو ں سے کھو دی ہے اور آمد ہ ریاستی الیکشن میں مجا ور خو د اپنے ہا تھو ں سے اس کی تد فین کر ینگے اور اس کے بعد اس جما عت کی قبر پر کو ئی مجا ور نہیں ہو گا امیر جما عت اسلا می بھمبر چو ہدر ی محمد علی اختر نے حکومت کا با ور کروا یا ہے کہ اب ہو ش کے نا خن لینے کی کو ئی ضرورت نہیں پو رے چا ر سا ل عوام نے آپکے ظلم اور ذیا دتیو ں کو بر دا شت کیا ہے اب بھمبر کے عوام ووٹ کی پر چی سے انتقا ل لیں گے اور مجا ور ٹو لے کو ریا ست بدر کر کے دم لینگے انہو ں نے کہا کہ جما عت اسلا می ریا ستی الیکشن میں بھر پو ر حصہ لے گی ہر گلی محلہ میں جما عت اسلا می کو منظم کیا جا ئیگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاو نڈ یشن کے دفتر کاقیا م عمل میں آگیا صدر تنظیم چو ہدر ی انعا م الحق نے اپنے دست مبا رک سے دفتر کا افتتا ح کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقہ میں رفا عی فلاحی کا مو ں کے لئے قائم ہو نیو الی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے دفتر کا قیا م عمل میں لا یا گیا گزشتہ روز تنظیم کے صدر چو ہدر ی انعام الحق نے فیتہ کا ٹ کر اپنے دست مبا رک سے دفتر کا افتتا ح کیا اس موقع پر چو ہدر ی خا لد حسین ،را جہ شہزاد احمد ،چو ہدر ی محمد الیاس ،ڈا کٹر جعفر حسین،چو ہدر ی سا جد حسین ،چو ہدر ی نصیر احمد ،چو ہدر ی اسرار احمد ،چو ہدر ی آصف اشرف ،ذیشان منیر ،وحید جعفر ،منیر احمد ہا شمی ،چو ہدر ی عا بد حسین ،چو ہد ری محمد قیو م بو ٹا ،چو ہدر ی آفتا ب متیا لو ی ،چو ہدر ی رضی الر حمن ،چو ہدر ی عبدا لستا ر ،چو ہدر ی محمد عمرا ن ،ملک جا وید سمیت دیگر بھی مو جو د تھے افتتا ح کے بعد محمد الیاس نے خصوصی دعا کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیر لہ کی ممتاز سیاسی سما جی شخصیا ت اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ اورنگزیب اور را جہ سا جد لطیف کی طر ف سے دوست احبا ب اور عوا م علا قہ کے اعزا ز میں پیر پہا ڑ با دشاہ کے پر فضا مقا م پر عشا ئیہ علاقہ بھر سے ممتاز شخصیا ت کی بھر پو ر شر کت تفصیلا ت کے مطا بق معروف اوور سیز کشمیر ی را ہنما را جہ اورنگز یب سعودی عرب اور را جہ سا جد لطیف یو کے آف سیر لہ نے گز شتہ روز سما ہنی کے پر فضا مقا م پیر پہا ڑ با دشا ہ میں عوام علاقہ اور دو ست احبا ب کے اعزا زمیں پر تکلف عشا ئیہ دیا عشا ئیہ کی تقر یب میں را جہ محمد آصف ،چو ہدری ظہو ر الحق ،ملک شوکت حسین ،را جہ سا جد اقبا ل ،را جہ کا مرا ن ،را جہ ولید پا شا ،شفقا ت احمد قر یشی ،ایس ڈی او راجہ یا سر ،مرزا مسعود ،مرزا محمد وسیم ،را جہ محمد اخلاق ،را جہ عبدا للہ ظفر ،روما ن رضا ،ڈا کٹر را شد محمود،را جہ حماد ،حا فظ محمد فر حا ن سمیت دیگر درجنو ں افراد نے بھر پو ر شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )جما عت اسلا می بھمبر کے را ہنما ئوں حا جی محمداکبر ،مرزا انعام الحق ،ذیشا ن مجا ہد نے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل بھمبر میں ممتا زمعا لج ڈا کٹر فدا حسین کی بطو ر ایم ایس تقر ری کو خو ش آئند قرا ر دے کر اس فیصلہ کی پر زور حما یت کی ہے اور کہا ہے کہ ڈا کٹر فد احسین بہتر ی منتظم ہیں اس سے پہلے بھی بھمبر میں ایم ایس ر ہ چکے ہیں اور بہتری اسلو ب پر ہسپتا ل چلا چکے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ ڈا کٹر فدا حسین غر یب لو گو ں کے لئے صحت کی سہو لتیں اور بہتر سروس فرا ہم کرینگے زکوة ،فنڈزاور ادویا ت میر ٹ کی بنیاد پر مسکین اور مستحق مر یضو ں کے لئے دستیا ب ہو نگے نا جا ئز فیسز کا خا تمہ کیا جا ئیگا اور ہسپتا ل میں ڈا کٹرو ں کی حا ضر ی یقینی بنا ئی جا ئیگی عملہ کی حا ضر ی کو بروقت اور یقینی بنا یا جا ئیگا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر رجا نی کے معروف پرائیو یٹ تعلیمی ادا رے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی میر پو ر بو رڈ میں پہلے سیشن میں شا ندا ر انٹر ی بو رڈ کے نو یں جما عت کے سا لا نہ امتحا ن میں طا لبا ت کے شا ندا ت نتا ئج بھمبر کے عو امی ،شہر ی ،تعلیمی وادبی حلقو ں کی کا میا ب طا لبا ت اور پر نسپل و سٹا ف کو مبار کبا د تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقہ یو نین کو نسل بھمبر رجا نی کے معروف پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رہ پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل نے گزشتہ سا ل میٹر ک کی کلاسز کا اجرا کیا تھا امسا ل سا لا نہ امتحا نا ت میں اپنی پہلی انٹر ی کے دو را ن زیر تعلیم طا لبا ت نے شا ند ار کا رکر د گی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے شا ند ار نتا ئج کے سا تھ نما یا ں کا میا بی حا صل کی سکو ل کی طا لبا ت بل تر تیب اقرا ء اعظم نے 487سکو ل میں پہلی،مر یم شبیر 441 نے دوسر ی جبکہ حمیر ایو نس نے 414نمبر لیکر تیسر ی پو زیشن حا صل کی جس پر عوام علاقہ ،شہر یو ں،سیاسی سما جی اور تعلیمی حلقوں نے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی طا لبا ت کو شا ندا ر کا میا بی پر مبا رکبا د دی اور پر نسپل چو ہدری محمد افضل اور انکے سٹا ف کی تعر یف کی اس موقع پر عوام علاقہ نے کہا کہ بو رڈ میں پہلی با ر سکو ل کی طا لبا ت نے نو یں جما عت کے امتحا ن میںشا ند ار کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر کے ثا بت کیا ہے کہ سکو ل اسا تذ ہ کی محنت اور طا لبا ت کی لگن نے انہیں کا میا بی سے ہمکنا ر کیا جس پر سکو ل پر نسپل اور سٹا ف لا ئق تحسین ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آزاد کشمیر کا سیا ستدان او ر پا رلیما نی سیا سی جما عتیں تحر یک آزادی کشمیر کو نا کا م کر نے میں کا میا ب ہو گئیں ہیں کشمیر پر بیا ن با زی کے علاوہ ان کا کر دا ر انتہا ئی مشکو ک ہے بلکہ آزاد کشمیر میں وفاق پا کستا ن کی مد سے کر پشن کے لئے ریکا رڈ قائم کر نے میں کا میا ب ہیں اس لئے تحر یکی کا رکنو ں اور لیڈر شپ پر بھا ری ذمہ دا ری عا ئد ہو تی ہے کہ وہ اپنی صفو ں میں اتحاد اتفاق قائم کر تے ہو ئے مقبو ضہ کشمیر میں جا ری جدو جہد آزادی کو تقو یب پہنچا نے اور آزاد کشمیر کے کر پٹ نظا م اور آزاد کشمیر کی سیاسی پا رٹیو ں کی لیڈر شپ کا بھیا نک چہر ہ عو ام کے سامنے پیش کر یں تا کہ عوام آئند ہ الیکشن میں ووٹ دیتے وقت اچھے اور بر ے کی تمیز کر سکیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس ،مسلم لیگ نو ن اور تحر یک انصا ف کی آئند ہ آزاد کشمیر میں حکو مت حا صل کر نے کی جدو جہد زورو ں پر ہے بلکہ مسلم لیگ ن کو ابھی سے وفاقی حکومت سے مکمل آشیر با د حا صل ہو چکی ہے بلکہ چو ہدر ی بر جیس وا ئسر ائے کشمیر ایکشن میں آچکے ہیں کیو نکہ گلگت بلتستا ن میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت بنا نے میں انہوں نے جو جو ہر دکھا ئے ہیں وہی تجر بہ آزاد کشمیر میں بھی وہ دہرا ئیں گے پیپلز پا رٹی اپنی اننگ کھیل چکی ہے اب مسلم لیگ نو ن اپنی با ری کا انتظا ر کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم من وحیث القوم اپنے کردا ر کا تعین کر یں اور بھا رت کیخلا ف پو ری دنیا میں بھر پو ر سیا سی سفا رتی جدو جہد کر نے کے ساتھ ساتھ مقبو ضہ کشمیر میں جا ری جدو جہد آزاد ی کی بھر پو ر مدد کر یں آزاد کشمیر کی تما م سیا سی جما عتیں کب تک تحر یک سے لا تعلق رہتے ہو ئے افو اج پا کستا ن کے نعر ے لگا کر عوام کو بے وقو ف بنا تی رہے گی بھا رتی افو اج کی طرف سے کنٹرو ل لا ئن پر جا ری اشتعا ل انگیز کا رروا ئیا ں زورو ں پر ہیں بلکہ کنٹرو ل لا ئن پر وہ کسی بھی وقت مہم جو ئی کر سکتا ہے اس وقت بھا رت افغا نستا ن کی سر زمین استعما ل کر تے ہو ئے پا کستا ن کے اندر اور با لخصوص فا ٹا میں غیر اعلا نیہ جنگ لڑ رہا ہے اور پا کستا ن کو دہشت گر دی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے انہو ں نے کہا کہ بھا رتی وزیر خا رجہ کا بیا ن ہما ری آنکھیں کھو لنے کے لئے کا فی ہے بھا رت کبھی بھی مذ اکرا ت میں مخلص نہیں ہوا ملاقا ت کے لئے ایجنڈا بھا رتی وزیر خا رجہ نے پیش کیا ہء کیا پا کستا ن کے لئے اس ایجنڈہ پر مذا کرا ت کر نا ممکن ہے ہر گز ہر گز نہیں ہم حر یت قیا دت کی گر فتا ری پر بھا رت کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور نئے عز م او ر حو صلہ کے ساتھ اپنی جدو جہد کو جا ری رکھنے کا عز م دہرا تے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر رجا نی کے معروف پرائیو یٹ تعلیمی ادا رے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی میر پو ر بو رڈ میں پہلے سیشن میں شا ندا ر انٹر ی بو رڈ کے نو یں جما عت کے سا لا نہ امتحا ن میں طا لبا ت کے شا ندا ت نتا ئج بھمبر کے عو امی ،شہر ی ،تعلیمی وادبی حلقو ں کی کا میا ب طا لبا ت اور پر نسپل و سٹا ف کو مبار کبا د تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقہ یو نین کو نسل بھمبر رجا نی کے معروف پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رہ پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل نے گزشتہ سا ل میٹر ک کی کلاسز کا اجرا کیا تھا امسا ل سا لا نہ امتحا نا ت میں اپنی پہلی انٹر ی کے دو را ن زیر تعلیم طا لبا ت نے شا ند ار کا رکر د گی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے شا ند ار نتا ئج کے سا تھ نما یا ں کا میا بی حا صل کی سکو ل کی طا لبا ت بل تر تیب اقرا ء اعظم نے 487سکو ل میں پہلی،مر یم شبیر 441 نے دوسر ی جبکہ حمیر ایو نس نے 414نمبر لیکر تیسر ی پو زیشن حا صل کی جس پر عوام علاقہ ،شہر یو ں،سیاسی سما جی اور تعلیمی حلقوں نے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی طا لبا ت کو شا ندا ر کا میا بی پر مبا رکبا د دی اور پر نسپل چو ہدری محمد افضل اور انکے سٹا ف کی تعر یف کی اس موقع پر عوام علاقہ نے کہا کہ بو رڈ میں پہلی با ر سکو ل کی طا لبا ت نے نو یں جما عت کے امتحا ن میںشا ند ار کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر کے ثا بت کیا ہے کہ سکو ل اسا تذ ہ کی محنت اور طا لبا ت کی لگن نے انہیں کا میا بی سے ہمکنا ر کیا جس پر سکو ل پر نسپل اور سٹا ف لا ئق تحسین ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی سیاست میں بڑ ے بر یک تھرو کا امکان مسلم لیگی را ہنما را جہ امتیاز احمد خا ن آف کلر ی نے گزشتہ روز حلقہ ایل اے 7کے معززین کے اعزاز میں عید ملن پا رٹی دی آمد ہ الیکشن میں ایل اے7بھمبر کی قانو ن سا ز اسمبلی کی سیٹ سے الیکشن لڑ نے کا امکا ن عید ملن پا رٹی میں ہزا رو ں کی تعداد میں عوام علاقہ نے شر کت کی سنگڑ ھ سے بڑ ے قا فلے نے حا جی عبدا لقیو م (ر) محکمہ ما ل ماسٹر شاکر ،را جہ سا جدبائو خلیل الر حمن محمد اقبا ل حا جی جمیل اختر ماسٹر مز مل عدیل خا ن کی قیا دت میں شر کت کی۔