بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 12/03/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر پیپلز لائرز فورم ڈسٹرکٹ بھمبر سینئر قانون ساز چوہدری ضیا الرحمن ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھمبر میں پیپلز پارٹی کے نظریاتی اور جیالوں کارکنوں کا خو ن کیاجا رہا ہے ایڈ منسٹر یٹر اور دیگرصوبدید ی عہد وں پر ایسے اشخا ص کو تعینا ت کیا گیا ہے جو در پردہ ن لیگ اور مسلم کا نفر نس کو نو از رہے ہیںپیپلزپا رٹی کے ساتھ غدا ری کر نیو الوں کو آج ان عہدو ں پر بیٹھا کر بھمبر میں پیپلز پا رٹی کو ختم کر نیکی کی سازش کی جا رہی ہے خو ن دینے وا لے جیا لو ں اور چو ری کھا نے وا لے جنہوں کی پہچا ن پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت کو ہر صورت کر نا ہو گی وگر نہ آئند ہ الیکشن میں بھمبر پا رٹی کو شد ید نقصا ن بھی پہنچے گا اور کو ئی نام لیوا بھی نہیں رہے گا با ر الیکشن میںبھی صو ابد ید ی عہد وں پر بیٹھے لو گو ں کو ن لیگ کی حما یت کی اور پیپلز پا رٹی کو ایک سازش کے تحت ہروایا اگر اصلا ح احو ال نہ کی گئی اور صوا بدیدی تما م عہد وں پر نظر یا تی کا رکنو ں کو تعینا ت نہ کیا گیا تو شہید بی بی کے خو ن سے غدا ر ی کے مترا دف ہو گا اور بھمبر کی پیپلز پا رٹی کی قیا دت اجتما عی استعفو ں سے بھی گر یز نہیں کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میںلیبا رٹر ی کے شعبہ میں امرا ض دل کے متعلق بیما ریو ں کی تشخیص اور ٹیسٹو ں کی سہو لیا ت فرا ہم کئے جا نے پر عوامی حلقوں نے ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین کی کا وشو ں کو سرا ہا ہے وزیر صحت ،سیکر ٹری صحت اور ڈی جی صحت کا بھی شکر یہ ادا کیا جنہوں نے عو امی سہو لت کے پیش نظر لیبا رٹر ی کو اپ گر یڈ کر کے عوام کو سہو لت فرا ہم کی علا وہ ازیں عو ا م علا قہ کو ایمر جنسی کی صورت میں خو ن کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کے لئے بلڈ بنک کا قیا م احسن اقدام ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تعلیم صرف کتا بو ں کا رٹہ لگا نے کا نا م نہیں بلکہ معاشر تی برا ئیو ں کو پہچا ن کر عمد ہ طر یقہ سے ان کا سد با ب بھی تعلیم کا حصہ ہے البیرو نی اسلا مک ما ڈل سکو ل کے بچو ں نے عمدہ طریقہ تعلیم سے زند گی کے ہر پہلو کا احا طہ کر رکھا ہے جو قا بل تحسین ہے سکو ل کے پر نسپل مو لا نا ابرا ر نذ یر مبا رکبا د کے مستحق ہیں جنہو ں نے اپنی بھر پو ر محنت دوسا ل کے مختصر عر صہ کے دورا ن سکو ل کے بچو ں کی حقیقی معنو ں میں بھر پو ر تر بیت کی اور یہ ان کا بڑ ا کا م ہے انہو ں نے کہا کہ آج بچوں کی پر فا منس دیکھ کر میرا بھی جی چا ہ رہا ہے کہ میں بھی بچہ بن جا ئو ں آج تھو ڑے سے وقت میں بچو ں سے بہت کچھ سیکھا اور متا ثر ہو اہو ں وا لد ین بھی اپنے بچو ں پر خصوصی تو جہ دیں اور بچو ں کی تر بیت دو ر حا ضر کے ساتھ سنت نبو ی ۖ کے تحت کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین شر یعت کو نسل پا کستا ن ومعرو ف کا لم نگا ر زاہدالرا شدی نے ہیو ن پیلس ہو ٹل میں البیرو نی اسلا مک ماڈل سکو ل کی سا لا نہ تقر یب تقسیم انعا ما ت واعلا ن نتا ئج کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر تقر یب کی صدا رت ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ آج بچو ں کی بھر پو ر پر فار منس دیکھ کر دلی طو ر پر متا ثر ہو اہو ں اور مجھے ایک لمحے کے لئے یہ محسوس نہیں ہوا کہ میں کسی مقا می سکو ل کی تقر یب میں شر یک ہو ں البیرو نی سکو ل کسی انٹر نیشنل لیو ل کے سکو ل سیکم نہیں بچوں کی خود اعتما دی خو ب ہے سکو ل کے پر نسپل اور سٹاف مبا رکبا د کے مستحق ہیں بعدازیں پر نسپل مو لا نا ابرا ر نذ یر نے سکو ل کے نتا ئج کا اعلا ن کیا مہما نا ن خصوصی نے پو زیشن حا صل کر نے وا لے بچو ں میں شیلڈ اور میڈ ل تقسیم کئے جبکہ پرو فیسر نذ یر احمد تشنہ نے ڈپٹی کمشنر بھمبر کو ادا رہ کی طر ف سے اعزا زی شیلڈ بھی دی تقر یب میں تحصیل مفتی ظفر اقبا ل فاروقی ،قاری محمد صد یق ،پرو فیسر نذیراحمد تشنہ ،حا فظ شجا ع الر حمن ،مو لا نا ند یم احمد ،مسعودبٹ ،ملک بابر ،غلام رسول رحما نی ،احمد بر کت،وقا ص احمد ،مرزاند یم اختر ،چو ہدر ی سلیم سا گر سمیت شہر یو ں اور خوا تین کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر میںسو نا می کا را ستہ رو کنا اب کسی کے بس کی با ت نہیں ضمنی الیکشن میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری بھاری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یں گے 25ما ر چ کو میر پور آمد پر عمرا ن خا ن کا تا ریخی اور فقید المثا ل استقبا ل کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے صدرچو ہدر ی آصف حسین ایڈووکیٹ آف چھپرا ں نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر اقتدا ر کی با ریا ں لینے وا لو ں نے خطے کے عو ام اور تحر یک آزاد ی کشمیر کے لئے کچھ نہیں کیا ورا ثتی اور استحصا لی حکومت عو امی مسا ئل حل کر نے میں نا کا م رہا عوام کا احساس محرو می ختم ہو نے کے بجا ئے انکی محرومیو ں میں اضا فہ ہواخا ص طو ر پر پڑ ھے لکھے نو جو انو ں کا معا شی استحصا ل کیا گیا میر ٹ کی پا ما لی کی وجہ سے آزاد کشمیر کے عوام مو جو دہ حکمرا نو ں سے بے زا ر ہو چکے ہیںاور آزاد کشمیر کے اندر تبد یلی کے لئے جو ق در جوق تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر رہے ہیںاب آزاد کشمیر کے اندر سو نا می کا را ستہ کسی کے بس کی با ت نہیں میر پو ر کا ضمنی الیکشن میں عوام مو جو دہ حکمرانو ں پر عدم اعتما د کر کے بیر سٹر سلطا ن کو کا میا ب بنا کر تبد یلی کا آغاز کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ٹیلی نا ر سروس کے فیک ایس ایم ایس کے زریعے ٹیلی نا ر صارفین کو لا کھو ں رو پے انعا ما ت کے جھا نسے ،ٹیلی نا ر فر نچا ئز اور سر وس سنٹر بھی صار فین کو معطمین کر نے سے گر یز اں انعا می فیک ایس ایم ایس سے لو گو ں کے جذ با ت مجرو ح ہو نے لگے عو ام علا قہ کا اصلا ح واحو ال کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور دیگر نو احی علا قو ں میں ٹیلی نار مو با ئیل سروس استحصا ل کر نے وا لے صا رفین کو تھر ی جی ٹیلی نا ر ایس ایم ایس کے زریعے لا کھو ں رو پے کے انعا ما ت نکلنے کی خوشخبر ی دی جا تی ہے صا ر فین کے مقا می فر نچائز پر را بطہ کر نے پر ذمہ دارا ن فیک ایس ایم ایس کہہ کرٹر خا دیتے ہیں بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں نے فیک ایس ایم ایس سروس پر تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ٹیلی نا ر ملک کی بڑ ی مو با ئل کمپنی ہے کمپنی کے سافٹ ویر چرا کر فیک ایس ایم ایس کر نے وا لے گروہ کے خلا ف کا رروا ئی نہ ہو نا بھی لمحہ فکر یہ ہے عو ام علا قہ نے پا کستا ن ٹیلی کمیو نیکشن کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ملک کی مصروف موبا ئل کمپنیو ں کو فیک ایس ایم ایس روکنے کا پا بند کیا جا ئے اور فیک ایس ایم ایس کے زریعے لو گو ں کو بے وقو ف بنا نے وا لو ں کا محا سبہ کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) 11ویں سا لا نہ محفل ذکر رسو ل 18ما ر چ بعد از نما زعشا ء احا طہ پرا نی کچہر ی بھمبر میں منعقد ہو گی محفل سے سا بق وفا قی وزیر مذہبی امو ر حا مد سعید کا ظمی شاہ اور علا مہ مو لا نا غلام بشیر نقشبند ی خصوصی خطا ب فر ما ئیں گے تفصیلا ت کے مطا بق 11ویں سا لا نہ محفل ذکر رسولۖ 18ما رچ بروز بد ھ بعدازنما ز عشاء بمقا م احا طہ پرا نی کچہر ی اندرون شہر بھمبر میں منعقد ہو گی محفل میں علا قہ سے علما کرا م اور نعت خواں حضرا ت شر کت کر ینگے جبکہ سا بق وفا قی وزیر مذ ہبی امو ر حا مد سعید کا ظمی اور مو لا نا غلا م بشیر نقشبند ی خصو صی خطا ب فر ما ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOکے را ہنما عمر ریا ض سا گر کو ڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینا ت ہو نے پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت کا شکر یہ ادا کرتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر کے صدر چو ہدر ی لطیف ایڈووکیٹ ،ممبر سنٹر ل کمیٹی چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی بشارت ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ضیاء الر حمن ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد ثاقب ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ عمر ریا ض سا گر پیپلز پا رٹی کا حقیقی کا رکن ہے اس کی پا رٹی کے لئے گرا ں قدر خد ما ت ہیں جن کا اعتراف کر تے ہو ئے قیا دت نے انہیں عہد ہ دے کر عزت دی ہے جو خوش آئند ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلا س زیر صدارت نا صر شر یف بٹ منعقد ہو ا اجلاس میں سا بق صدر ہیڈ ما سٹر ایسو سی ایشن چو ہدر ی خو رشید احمد ،میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین کی وا لد ہ محتر مہ اور پر نسپل (ر) پرو فیسرطارق صد یق کی اچا نک وفا ت پر دلی رنج وغم کااظہا ر کیا گیا اجلا س میںطا رق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،ارشد محمود غاز ی ،مرزا ندیم اختر ، را جہ وحید مرا دجہا نگیر پا شا ،شیراز پرو یز مشتاق،،چو ہدر ی سلیم سا گر،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ، ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیرراشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة چوہدر ی فضل علی نے اپنے الگ الگ تعز یتی بیا ن میں سا بق صدر ہیڈ ما سٹر ایسو سی ایشن چو ہدر ی خو رشید احمد ،میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین کی وا لد ہ محتر مہ اور پر نسپل (ر) پرو فیسرطارق صد یق کی اچا نک وفا ت پر دلی رنج وغم کااظہا ر کیا اور ورثا ء کیساتھ دلی ہمدر دی کا اظہار کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،کے ڈی ایف کے چیئر مین چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل ،سا بق صدر با ر چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،سا بق سیکر ٹر ی جنر ل با ر چوہدری خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ نے اپنے الگ الگ تعز یتی بیا ن میں سا بق صدر ہیڈ ما سٹر ایسو سی ایشن چو ہدر ی خو رشید احمد ،میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین کی وا لد ہ محتر مہ اور پر نسپل (ر) پرو فیسرطارق صد یق کی اچا نک وفا ت پر دلی رنج وغم کااظہا ر کیا اور ورثا ء کیساتھ دلی ہمدر دی کا اظہار کیا۔

Dc Meeting Bhimber

Dc Meeting Bhimber