بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 19/1/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں سرکاری اداروں میں کرپشن عروج پر ہے اور کارکردگی صفر بلکہ سرکاری ادارے تباہی کا سفر بڑی تیزی سے طے کر رہا ہیں پاکستان اور آزاد کشمیر میں بجلی مہنگی، گیس مہنگی اور وہ بھی نا یا ب اسی طر ح پو ری میں پیٹرو لیم مصنو عا ت کی قیمتیں اور ہما رے ہا ں قیمتیں بہت زیا دہ فرق ہے حکومت پیٹرو ل اور ڈیز ل کے سستا ہو نے کا کر یڈ ٹ حا صل کر نے کی بھر پو ر کو ششو ں میں پیٹرو ل کے بحرا ن کا شکا ر ہو کربر ی طر ح نا کا می سے دو چار ہو چکی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر کشمیرفریڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ عو ام ہررو زکسی نئے مسئلے کا شکا ر ہو جا تے ہیںایسے لگتا ہے کہ مسائل سے نجا ت مو جو دہ نظا م کے ہو تے ہو ئے ممکن ہی نہیں آزاد کشمیر کی صورتحا ل بڑ ی عجیب و غر یب ہو تی جا رہی ہے اپنی مرا عات کے لئے قا نو ن سا زاسمبلی کے ممبرا ن فو راً اکٹھے ہو جا تے ہیں اس وقت وزیر اعظم سمیت تما م وزرا ء کر پشن میں لت پت ہیں اگر انہیں لو ٹ کھسوٹ ما فیا کہا جا ئے تو بے جا نہ ہو گا آزاد کشمیر کے وسا ئل کوانتہا ئی بے دردی سے لو ٹا جا رہا ہے رشوت ،سفارش ،اقر با پرو ری ،ذا تی وگروہی مفادات اور تما م تر قیا تی پراجیکٹس میں کمیشن سسٹم کا را ج پو را ملکی ڈھا نچہ کھو کھلا کر کے رکھ دیا ہے سر کا ری ادا رو ں کے سر برا ہوں کی تقر ریا ں بھی صرف اور صرف مفادات کے تا بع کی جاتی ہیںاور اس طرح غیر قانونی اقدا ما ت کا بھی تحفظ حا صل کر لیا جا تا ہے اور تعینا ت ہو نے وا لے صا حب بھی لو کل وزیر حکومت کی آشیرحا صل کر نے کے لئے ادارو ں کی تبا ہی سے بھی در یغ نہیں کرتے عوام کی پر یشا نی دید نی ہے جو بے بسی و بے کسی کی علا مت بنے موجو دہ سیا سی جمہو ری نظا م سے ما یو س ہو چکے ہیںاگر جمہو ریت واقعی بہتر ین طرز حکومت ہے تو عو ام کوا س طرز سے بھلا ئی کیو ںنہیں مل رہی سیا سی جما عتو ںکو سنجید گی ست غو ر کر نا چا ہئے کیو نکہ سو شل ما رشل لا ء کو ہم خو د دعو ت دے رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) رینج آفیسر ایسو سی ایشن کاایک ہنگامی اجلا س زیر صدا رت رینج آفیسر را جہ منیر احمد منعقد ہوا اجلا س میںرینج آفیسر مظہر لطیف ،رینج آفیسر مسعود ،رینج آفیسر محمد مظہر ،رینج آفیسر ساعت حسین ،رینج آفیسر مقبو ل حسین ،رینج آفیسر غلا م حسن نے شر کت کی اجلا سسے رینج آفیسر را جہ منیر احمد نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارا رینج آفیسرز ایسو سی ایشن سے کو ئی تعلق نہ ہے اور آئند ہ کالا ئحہ عمل طے کر نے کے لئے آزاد کشمیر بھر سے اجلا س طلب کر لیا گیا ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)2014میں 53817چھو ٹے بڑ ے جا نو رو ںکا دستیا ب وسا ئل میں علا ج معا لجہ کیا گیا جنو ری سے ایج ایس (ET) سینر نل ویکسین مکمل ہو چکی ہے 84ہزا ر خو را کیں انیمل پلس شپ (گو ٹ) دی جا چکی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی ڈا ئر یکٹر چو ہدر ی غلا م رسو ل نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ BQ ویکسین اگلے ما ہ سے شرو ع کی جا ئیگی جو کہ شفا خا نہ بی کلا س ڈسپنسر یا ں ،فرسٹ ایڈ سنٹرپر 24ہز ار خو را کیںویکسین سپلا ئی کی جا چکی ہے تا کہ بڑ ے جا نو رو ں کو اگلے ما ہ پو رے ضلع میں ویکسین کی جا سکے انہو ں نے کہا کہ ادویا ت کی خریدا ر ی پرا سیس جا ری ہے خر ید اری کا عمل مکمل ہو نے کے بعد سپلا ئی فر سٹ اڈ سنٹر اور ڈسپنسر ی شفا خا نہ جا ت کو دے دی جا ئیگی تا کہ زمیندارو ں کو بر وقت جا نو رو ں کے لئے ادویا ت اور ویکسین مہیا کی جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جماعت اسلامی حلقہ نمبر 7کے امیر چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ اور نائب امیر چوہدری محمد اکبر کا یونین کونسل دھندڑ کوٹ کا دورہ۔ عوام کا جوش خروش25جنوری کو جلسہ عزم انقلاب میں شرکت کا بھرپور عزم۔جماعت کے عہدداران نے پتھورانی کے مختلف موہڑہ جات ار مچھوڑا گائوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے وران انہوں نے اجتماعت سے خطاب کرتے ہوئے اہلیان علاقہ کو جلسہ عزم انقلاب میں شرکت کی دعوت دی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نصف صدی سے آزاد کشمیر کے حکمرانوں نے لوٹ مار مچا رکھی ہے اور علاقہ دیہہ بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔جبکہ حکمرانوں کی خوش آمد کرنے والے لوٹ مار کے نظام میں اپنا حصہ بقدر جُسہ وصول کر رہے ہیں۔اس لیے عام کو اپنی اور آنے والی نسل کے حالات بدلنے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہو گا۔اس موقع پر عام نے بڑی تعداد میں جلسہ میں شرکت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں25جنوری کو ہونے والے جلسہ عزم انقلاب تبدیلی کی علامت بن چکا ہے۔67سالوں سے ظلم کی چکی میں پسنے والے عوام نے ظالم ٹولے کے خلاف لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پنجیڑی سے 50سے زائد گاڑیں پر مشتمل قافلہ جلسہ میں شرکت کرے گا ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی یونین کونسل پنجیڑی کے راہنمائوں امتیار احمد، راجہ فیصل نسیم، چوہدری ظہیر عباس، چوہدری بشیر احمد اور چوہدری محمد الطاف نے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔انہوں نے کہا یونین کونسل پنجیڑی کی عوام جماعت اسلامی کو ہی تبدیلی کی علامت سمجھتے ہیں۔لوٹ مار اقربا پروری ار کرپشن کو ختم کرنے اور میرٹ پر عوام کے مسائل حل کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا سراج الحق کے دورہ بھمبر کا عوام شدت سے انتظار کر رہی ہے۔ کارکنان جلسہ عزم انقلاب کو کامیاب کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔25جنوری کا سورج بھمبر کی سر زمین پر تبدیلی کی علامت بن کر طلوع ہوگا۔