بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایس پی (ر) چوہدری اکرم حسین جو گزشتہ روز حرکت قلب بند ہو نے سے وفات پا گئے تھے مرحوم کو نمازجنازہ کلے بعد سرکاری اعزازت کے ساتھ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کے نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل کشمیر پریس کلب چوہدری عاطف اکرم کے وا لد محتر م ڈی ایس پی (ر) چو ہدری اکر م حسین گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفات پا گئے تھے مر حو م کو نمازجنا زہ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے گراونڈ میں ادا کی گئی نما زجنازہ کے بعد مر حو م کے جسد خا کی کو قبر ستا ن لا یا گیا جہا ں پو رے سر کا ری اعزازات کیسا تھ سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجناز ہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،کمشنر میر پو ر را جہ امجد پرو یز علی خا ن ،کمشنر امو ر منگلا چو ہدر ی محمد طیب ،ڈی آئی جی میر پو ر رینج سر دار گلفراز احمد خا ن ، ڈی آئی جی پو نچھ ڈا کٹر لیا قت علی،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین ،ایس ایس پی را جہ عرفا ن سلیم ، ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ، سابق ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کار پو ریشن میر پو ر غلا م رسو ل عوامی ، ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،ڈی ایس پی ٹر یفک چو ہدری مظہر اقبا ل ،ڈا ئر یکٹر شا ہرا ت (ر)چو ہدری خا دم حسین ۔چوصدر با ر چو ہدری عارف سر فراز ،ایم ایس بھمبر ڈا کٹر فد احسین کیا نی ،ایم ایس پی کو ٹلی ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدری ، ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،سپر یٹنڈ نٹ جیل خا نہ جا ت یا سر سر فراز کا ظمی ،صدر معلم چو ہدر ی خورشید احمد ،ڈی ایس پی را جہ ند یم عا رف ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمدامین ،چو ہدری امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،را جہ جبرا ن افضل ،عبدا لرو ف کا شر ،صدر فر یڈ م موومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمدخا ن ،اے ایس پی عثما ن طا رق بٹ ،ڈی ایف او عمرا ن شفیع ،ڈی ایف او را جہ زاہد ،سلما ن جرا ل ،را جہ شہزاد ،مرزا شبیر جرا ل ،مرزا اسلم ،سا بق ضلع کو نسل را جہ محمد اسحاق ،چو ہدر ی محمد سلیم ،چو ہدری محمد اسلم ،چو ہدر ی سجاد الحق ایڈووکیٹ ،صوفی مسعود اسلم ،ڈا کٹرمحمد ایو ب ،ڈا کٹر شہزاد غضنفر ،را جہ غلا م ربا نی ،بلا ل رفیق ،عتیق سد زئی ،شہبا ز بخا ری ،جا وید بر سا لو ی ،افتخا ر احمد عظیمی ،صدر پریس کلب بر نا لہ انصر آہی ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمود ثا قب ،را جہ نعیم گل ،ند یم مرزا ،را جہ وحید مراد،شیراز پرو یز مشتاق ،عز یز الر حمن نا ز ، ملک شو کت حسین ،فیصل صغیر شمیم ،سلیم سا گر،را جہ حبیب الر حمن،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی جمیل شفیع ،چو ہدری ارشد محمود، سمیت سیا سی وسما جی شخصیا ت ،سر کا ری ملازمین ،مذہبی ،تعلیمی ، وکلا ء صحا فیو ں ،عوام علاقہ ،سول سوسائٹی اور عز یز واقارب کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریٹائرڈ ڈی ایس پی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اکرم حسین کے انتقال پر سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق ،وزیر ہاوسنگ چو ہدری پرویز اشرف ،ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین نے مرحوم کے بیٹے چوہدری عاطف اکرم جنرل سیکرٹری کشمیر پریس کلب بھمبر سے اظہار تعزیت کر تے ہو ئے مر حوم چو ہدری اکر م حسین پو لیس آفیسر پیشہ وارا نہ خد ما ت احسن طر یقے سے انجا م دیں اور بطو ر شہر ی بھی ان کا کر دا ر انتہائی شفیق تھا سما جی کا مو ں میں بھی مر حو م نے احسن طر یقے سے اپنا کر دا ر نبھا یا اللہ تعالیٰ مر حو م کو جو ار رحمت میں جگہ عطا کر ے اور پسماند گا ن کو صبرو جمیل عطا کرے ڈی آئی جی میر پو ر رینج سر دا ر گلفراز خا ن ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشدمحمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چوہدر ی منیر حسین نے بھی چوہدری محمداکرم حسین کی وفا ت پر تعزیت کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ ہم ایک اچھے سا تھی سے محرو م ہو گئے ہیں مر حو م گو نا گو ں خو بیو ں کے ما لک تھے اللہ مر حو م کو جو ار رحمت میں جگہ عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبرو جمیل عطا کرے۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حزب المجاہدین کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سیف اللہ خالد نے کہا ہے کہ کشمیری نہ بکے ہیں نہ تھکے ہیں اور نہ ہی جھکیں گے،کشمیر کی آزادی تک ہمارا جہاد جاری رہے گا،پاکستان کے حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں ،ہندوستان کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا ،اس لیے وہ دوستی کی پینگیں بڑھانا چھوڑ دیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے بھمبرمیں یوم شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 6نومبر 1947کوجموں میں 3لاکھ مسلمانوں کا قتل عالمی تاریخ بدترین واقعہ ہے لیکن اقوام عالم اس واقعہ کے ذمہ داروں کو سلامتی کونسل میں مستقل رکن بنانا چاہتے ہیں جو امن کے عالمی ٹھیکیداروں کے منہ پر طمانچہ ہے اس موقعہ پر جماعت اسلامی کے رہنماء چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ ،جماعت الدعوة کے ضلعی امیر ،جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حافظ محمد عثمان اور جماعت اسلامی بھمبر شہر کے امیر چوہدری محمد علی اختر نے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیر کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ ایک طرف گجرات کے مسلمانوں کا قاتل ہے جو جدوجہد آزادی کو کچلنے کے لیے کشمیری مسلمانوں کو لالچ و تحریص دے رہا ہے مگر پاکستان کے حکمران شہداء کے خون کے سوداگر بن چکے ہیں آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ 6 نومبر کے شہداء کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے جو اسی صورت ہو سکتا ہے کہ پاکستان اور بیس کیمپ میں اسلامی نظام کی حکمرانی ہو ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تبلیغی اجتماع پر گئے ہوئے سنی ٹرسٹ کے صدر حافظ شجاع الرحمان کے گھر نامعلوم افراد کے گھسنے کی کوشش،خاتون خانہ کے بیدار ہونے پر نامعلوم افراد موقعہ سے فرار ہوگئے ،ایف آئی آر کے مطابق میں بازار میں واقع حافظ شجاع الرحمان کے گھر گزشتہ رات نامعلوم افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی ،پولیس کے مطابق گھر کے اندر داخل ہونے کے لیے دروازے پر لگے لاک کو توڑنے کی کوشش کے دوران اہل خانہ بیدار ہوگئے جس کے نتیجے میں نامعلوم افراد موقعہ سے فرار ہوگئے ،یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی حافظ شجاع الرحمان پر نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا تھا لیکن اس واقعہ کو بھی تاحال پولیس پوری طرح بے نقاب نہیں کر سکی ۔واقعہ کے بعد شہر میں مختلف چہہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ماعت اسلامی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماء انجنئیر محمد خالد خان نے کہا ہے کہ 6نومبر کے شہداء نے اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان کی طرف ہجرت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا مگر آج 68 سال گزرنے کے باوجود بھی پاکستان و آزادخطہ میں ظلم کا نظام قائم ہے اس خطہ کے لوگ آج بھی ڈوگر ہ راج کی طرح ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں اس خطہ کے غریب لوگوں کا انصاف حاصل کرنا ایک ناممکن کھیل بنا دیا گیا ہے تاکہ غریب اپنے حقوق کی آواز کو اٹھانا بھول جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہداء کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا 3 لاکھ لوگوں کا ایک دن میں شہید ہوجانا عالمی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے کہ لوگ اٹھیں اور کلمہ کے نام پر ہجرت کرتے ہوئے عزتیں لٹا دیں اور جان کی قربانی بھی دے دیں مگر بدقسمتی ہے کہ بیس کیمپ سے لیکر پاکستان تک آج کلمہ کا نظام ایک خواب بن کر رہ گیا ،ظالم کے لیے اس ملک میں کوئی قانون نہیں چاہے وہ پاکستان توڑنے کا جرم بھی کر بیٹھے جبکہ غریب کو اس ملک کے تھانوں اور کچہریوں کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے ،پڑھے لکھے غریب اور شریف گھرانوں کے نوجوانوں پر ملازمت کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں تاکہ ظلم کی چکی میں پسنا ان کا مقدر بنا رہے ، اگر جموں کے شہداء کو علم ہوتا کہ ان کی نسلوں کا ساتھ کل یہ ظلم ہوگا تو وہ کبھی بھی ہجرت کی جرات نہ کرتے ،انہوں نے کہا کہ آج لوگوں کو عہد کرنا ہوگا کہ وہ اپنی زندگیاں اسلام کے غلبے کے لیے صرف کریں گے تاکہ ظلم کانظام ان کے چلانے والے حکمرانوں سمیت دفن ہو سکے اور غریب کو اس کا حق اس کی دہلیز پر مل سکے ،اس موقعہ پر جماعت اسلامی کے سابق ضلعی امیر راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایس پی (ر) چو ہدری اکر م حسین جو گزشتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے تھے مر حو م کو نما زجنازہ کلے بعد سر کا ری اعزازت کے ساتھ آہوں اور سسکیو ں میں سپر د خا ک کر دیا گیا مر حو م کے نما زجنا زہ میں ہزا رو ں افراد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق سیکر ٹر ی جنر ل کشمیر پریس کلب چو ہدر ی عاطف اکر م کے وا لد محتر م ڈی ایس پی (ر) چو ہدری اکر م حسین گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے تھے مر حو م کو نمازجنا زہ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے گراونڈ میں ادا کی گئی نما زجنازہ کے بعد مر حو م کے جسد خا کی کو قبر ستا ن لا یا گیا جہا ں پو رے سر کا ری اعزازات کیسا تھ سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجناز ہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،کمشنر میر پو ر را جہ امجد پرو یز علی خا ن ،کمشنر امو ر منگلا چو ہدر ی محمد طیب ،ڈی آئی جی میر پو ر رینج سر دار گلفراز احمد خا ن ، ڈی آئی جی پو نچھ ڈا کٹر لیا قت علی،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین ،ایس ایس پی را جہ عرفا ن سلیم ، ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ، سابق ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کار پو ریشن میر پو ر غلا م رسو ل عوامی ، ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،ڈی ایس پی ٹر یفک چو ہدری مظہر اقبا ل ،ڈا ئر یکٹر شا ہرا ت (ر)چو ہدری خا دم حسین ۔چوصدر با ر چو ہدری عارف سر فراز ،ایم ایس بھمبر ڈا کٹر فد احسین کیا نی ،ایم ایس پی کو ٹلی ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدری ، ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،سپر یٹنڈ نٹ جیل خا نہ جا ت یا سر سر فراز کا ظمی ،صدر معلم چو ہدر ی خورشید احمد ،ڈی ایس پی را جہ ند یم عا رف ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمدامین ،چو ہدری امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،را جہ جبرا ن افضل ،عبدا لرو ف کا شر ،صدر فر یڈ م موومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمدخا ن ،اے ایس پی عثما ن طا رق بٹ ،ڈی ایف او عمرا ن شفیع ،ڈی ایف او را جہ زاہد ،سلما ن جرا ل ،را جہ شہزاد ،مرزا شبیر جرا ل ،مرزا اسلم ،سا بق ضلع کو نسل را جہ محمد اسحاق ،چو ہدر ی محمد سلیم ،چو ہدری محمد اسلم ،چو ہدر ی سجاد الحق ایڈووکیٹ ،صوفی مسعود اسلم ،ڈا کٹرمحمد ایو ب ،ڈا کٹر شہزاد غضنفر ،را جہ غلا م ربا نی ،بلا ل رفیق ،عتیق سد زئی ،شہبا ز بخا ری ،جا وید بر سا لو ی ،افتخا ر احمد عظیمی ،صدر پریس کلب بر نا لہ انصر آہی ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمود ثا قب ،را جہ نعیم گل ،ند یم مرزا ،را جہ وحید مراد،شیراز پرو یز مشتاق ،عز یز الر حمن نا ز ، ملک شو کت حسین ،فیصل صغیر شمیم ،سلیم سا گر،را جہ حبیب الر حمن،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی جمیل شفیع ،چو ہدری ارشد محمود، سمیت سیا سی وسما جی شخصیا ت ،سر کا ری ملازمین ،مذہبی ،تعلیمی ، وکلا ء صحا فیو ں ،عوام علاقہ ،سول سوسائٹی اور عز یز واقارب کی کثیر تعدادنے شر کت کی