بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 21/01/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں ملٹری کالج کا قیام بھمبر کے لوگوں کی شدید خواہش اور وقت کی اہم ضرورت ہے بھمبر کے فرزند اور بہا درسپوت پاکستان بری ،بحری اور فضائی افواج میں قیام پاکستان سے لیکر آج تک شاندار خدمار سر انجام دے رہے ہیںاور ملٹر ی کا لج کے قیا م سے آئند ہ نسلو ں کا مستقبل بہتر ہو گا عوامی حلقو ں کی در ینہ خوا ہش پو ری ہو گی اور بھمبر کے لو گو ں کو اور بالخصوص نو جو ان نسل کو اپنا مستقبل پا کستانی افو اج کے سا تھ وا بسطہ کر نے میں مدد اور معاون ثابت ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے با نی صدر و سا بق ممبر ضلع کونسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،سا بق چیئرمین ضلع زکو ة چو ہدری فضل علی ،سینئر قا نو ن دا ن چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میںصحا فیو ں سے خصوصی طو ر پرگفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ اربا ب دست وکشا د اور با لخصوص پا ک آرمی کی اعلیٰ قیا دت سے پرزور مطا لبہ کیا کہ بھمبر میں ملٹر ی کا لج کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے اور اس کے لئے بھمبر وسیع تر رقبہ بھی مو جو د ہے اور پر طر ح کی موزونیت پا ئی جا تی ہے لہذ ارباب دست وکشا د بھمبر میںملٹر ی کا لج کے قیا م کے لئے تما م اقدا ما ت برو ئے کا ر لا ئیں اور ضلعی انتظا میہ جلد مطلو بہ رقبہ فرا ہم کر ے تا کہ بھمبر کے لو گو ںکی در ینہ خو اہش پو ری ہو سکے اور بھمبر میں ایک ملٹر ی کا لج کا قیا م ممکن ہو سکے انہو ں نے پر زور مطا لبہ کیا کہ ملٹر ی کا لج کے قیا م کے لئے ہر سطح پر بھر پو ر کوشش کی جا ئے گی اور کا لج کا قیا م ممکن بنا نے کے لئے ہر ممکن سعی کی جا ئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی انتظا میہ کی غیر ملکیوں کے خلا ف کا رروائیاںاسسٹنٹ کمشنر ،ڈی ایس پی کا نفر ی کے ہمرا ہ مختلف سکو لو ں ،کا لجز اور ویگن سٹینڈ کا وزٹ کیا اور سیکو رٹی انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا اور سکو لو ں اور کا لجو ں کی انتظا میہ کو مین گیٹ ،سیکو رٹی گا رڈ اور بیریر لگا نے کی ہدا یت تما م تعلیمی ادا رو ں کے اساتذ ہ اور طا لب علمو ں کو ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے خصوصی ٹڑیننگ کروائی جا ئیگی ایمر جنسی الارم سسٹم اور سی سی ٹی وی کیمر ے لگا ئے جا ئینگے تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روزاسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چو ہدر ی محمد رفیق نے نفر ی کے ہمرا ہ تما م انٹر ی پو ائنٹس کا دو رہ کیا اور ملا زمین کو آزاد کشمیر میں دا خل ہو نے وا لے مسا فرو ں کی جا نچ پٹرتا ل کر نے کا حکم دیا جبکہ ضلعی ہیڈ کو ارٹر میں ویگن سٹینڈ کا بھی معا ئنہ کیا اور اڈا ما لکا ن اور منیجرز کو تما م مسا فرو ں کا ریکا رڈ مر تب کر نے کی سختی سے ہد ایت کی اڈا ما لکا ن کی طر ف سے مسا فرو ں کو پر فا مہ دیا جا ئیگا جو کہ ڈرا ئیو ر انٹر ی پوائنٹس پر مو جود عملہ کو دیں گے جبکہ تما م سکو لو ں اور کالجو ں کے دو رے کے دو را ن انہو ں نے ایمر جنسی کی صورت میں مین گیٹو ں پر بیریر اور رکاوٹیں،سی سی ٹی و ی کیمر ے لگا نے اور مسلح سیکو رٹی گا رڈ رکھنے کی ہدا یت کی جبکہ تمام تعلیمی ادارو ں کی چھتو ں پر پو سٹیں بنا نے ،چا ر دیواری کو 8فٹ کر نے اور خا ردار تار لگا نے اور وا کی ٹا کی اور مینٹل ڈیکٹرٹر اور ایمر جنسی گیٹ لگا نے کی سختی سے ہدا یت کی غیرریاستیو ں اور مکمل کو ائف نہ رکھنے وا لو ں کو ضلع بدر کر دیا گیا ہے سیکو رٹی صورتحا ل کے پیش نظرانتظا میہ کی طرف سے بھمبر میںافغا نیو ں کو ریا ست بد ر کر نے کے لئے پو لیس اور حسا س ادا رو ں کی کارروا ئی جا ری ہے جس میں 70سے زا ئد افغا نیو ں کو ضلع بدر کردیا گیا سٹی تھا نہ بھمبر کے الٹی میٹم کے با وجود بھمبر کی حدود نہ چھو رنے پر5افغا نی با شند ے گرفتار کر لئے گئے جبکہ تھانہ بھمبر کی حدود سے 111افغا نیو ں کو حدود سے با ہر نکل جا نے کا حکم دیا گیا تھا جن میں سے اس وقت تک 70سے زائد افغا نی ضلع بد ر ہو چکے ہیںجبکہ باقی افغا نیو ں کو کا رو با ر سمیٹنے کے لئے مہلت دی گئی تھی جن میں سے5افراد کی ڈیڈ لا ئن گز رجا نے کے با وجود بھمبر میں مو جو د تھے جنہیں پو لیس نے گر فتار کر کے حو الا ت میں بند کر دیا ہے جن کے خلا ف قا نو نی کا رروا ئی کا عمل جا ری ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )قائد ملت با نی کشمیر چو ہدر ی غلام عبا س کے مز ار کو لینڈ ما فیا سے واگزار کروا کر ملز مان کو فی الفو ر گر فتا ر کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی مسلم کا نفر نس سا بق چیئر مین تحصیل وزکو ة صو فی مسعود اسلم ،سٹی صدر طا رق محمود بٹ ،مسلم کا نفر نس کے صدر را جہ محمد اقبا ل ،شیخ محمد صا دق نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ با نی کشمیر چو ہدر ی غلام عبا س کا مزا ر لینڈ ما فیا کے قبضے کو فل الفو ر واگز ار کرو اکر لینڈ ما فیا گرو پ کے خلا ف کا رروا ئی کر تے ہو ئے ملز ما ن کو گر فتار کیا جا ئے اور قرا رواقعی سزادی جا ئے تا کہ آئند ہ کو ئی بھی گرو پ اس طر ح کی کا رروا ئی نہ کر سکے انہو ں نے کہا کہ اگر لینڈ ما فیا ست مزا ر پر قبضہ ختم نہ کیا گیا تو مسلم کا نفر نس پو رے آزاد کشمیر میں پہیہ جا م ہڑ تا ل کر ے گی انہو ں نے اس واقعہ کی پر زور مذ مت کر تے ہو ئے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر وزیراعظم آزاد کشمیر اوروزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شر یف سے اپیل کی کہ لینڈ ما فیا سے مز ار پر قبضہ کی تحقیقا ت کی جا ئے اور کو لینڈ ما فیا سے واگز ار کرواکر ملز موں کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )مو سم سر ما کی با رش کے ساتھ ہی سر دی کی لہر میں جہا ںاضا فہ ہوا ہے وہا ں فضا میں پھیلی ہوئی گرد وغبار کے با دل چھٹ گئے گند م کی فصل کے لئے با رش ہو نے سے کا شتکا ر طبقے میں خو شی کی لہر دوڑ گئی جبکہ دو سر ی جا نب خشک کھا نسی ،گردو غبا ر سے گلے کے امرا ض کا خا تمہ بھی ہو گا ما رکیٹ میں مچھلی ،ڈرا ئی فرو ٹ ،سمو سے پکو ڑے کی طلب میں اضا فہ ہو گیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلا س زیر صدارت نا صرشر یف بٹ منعقد ہوا اجلا س میں پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ غفا ر گوگا کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ ورنج کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے فاتحہ خوا نی کی اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی اجلا س میںطا رق محمود ثاقب ،را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،ارشد محمود غاز ی ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،وحید مرا د،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ، ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا اور ذیشان مصطفی نے بھی شر کت کی۔