بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر میں دودھ گوشت اور انڈوں کی پیدوار میں اضا فہ اور غربت کی کمی کو دور کرنے کے لئے محکمہ امور حیوانا ت بھر پو ر اقداما ت کر رہا ہے گو ٹ فا ر منگ ،ڈیری فارمنگ اور پولٹر ی فارمنگ کے لئے حکومت آزاد کشمیر بلا سود قرضہ جات دے رہا ہے ان خیالات کا اظہا ر ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک/پو لٹر ی ڈو لیپمنٹ آفیسر بھمبر ڈا کٹر محمد ایو ب نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر سے لمحیا ت کی کمی کو پو را کر نے کے لئے ضروری ہے کہ فا ر مز زیادہ سے زیا دہ حکومے کی اس بلاسو د قر ضہ سکیم سے مستفید ہو ں انہو ں نے کہا کہ ضلع بھر میں ڈیر ی گو ٹ شپ فا رمز کے قیا م کے لئے ساڑھے سات لا کھ رو پے اور برا ئلز ولئیر فا ر منگ کے لئے 2سے3لا کھ رو پے بلا سو د قر ضہ جا ت کشمیر بنک کے زریعے دیا جا رہا ہے قر ضہ کے حصول کے لئے فا رمرز حضرا ت محکمہ امو ر حیو انا ت کے توسیعی مراکز سے رابطہ کر کے قر ضہ جا ت کی سکیمو ں با رے معلو ما ت حا صل کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر دو ست انجمن فلا ح وبہبو د بھمبر زیر انتظا م چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بھمبر میں چھ سال سے زائد عرصہ سے سسکتی انسا نیت کی خد مت میںمصروف عمل ہے ہم اوورسیز پا کستا نی اس سنٹر کی بہتر ی کے لئے ہمہ وقت تیا ر ہیں اور اس عظیم مقصد کے لئے دن را ت ایک کر دیں گے تنظیم کے ذمہ دا را ن مبا رکبا د کے مستحق ہیں کہ انہو ں نے اتنا بڑ ا پرا جیکٹ شرو ع کر رکھا ہے مجھے چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کا وزٹ کر کے دلی خو شی محسوس ہو رہی ہے میں اپنی طرف سے 5لا کھ رو پے کا عطیہ کا اعلا ن کر تا ہو ں اور آئند ہ بھی اس سنٹر کی بہتر ی کے لئے کا م کر تا رہو ں گا ان خیا لا ت کا اظہا ر امر یکہ کی کا رو با ری شخصیت ملک عا بد حسین آف چڑ یا ولہ نے چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کے دو رے کے موقع پر کیا اس موقع پر صدر تقر یب ڈپٹی اپو زیشن لیڈر آزاد کشمیر قانو ن سا ز اسمبلی چو ہدر ی طا رق فا روق نے کہا کہ اس کا ر خیر میںہم سب کو ملکر حصہ لینا چا ہیے تا کہ گردے کے مر یضو ں کو مز ید سہو لتیں مل سکیں بھمبر جیسے پسما ند ہ علا قے میں گر دے کے مر یضو ں کو با لکل فر ی سہو لت مہیا کر نا احسان عظیم ہے میں تما م ڈو نرز ،ممبرا ن تنظیم کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں کہ وہ اس نیک کا م میں اپنی اپنی حیثیت کے مطا بق حصہ ڈا ل رہے ہیں تقر یب سے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبال حسین ،صدر کشمیر دو ست انجمن فلا ح وبہبود بھمبر چو ہدر ی عبدا لر شید ،را جہ انصر عظیم ،را جہ محمد اقبا ل محمد رزاق ،را جہ آفتا ب الر حمن ،چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چو ہدر ی سا جد حسین ،چو ہدری اشرف مو لا ،را جہ محمد التماس اور دیگر بھی مو جود تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر شہر میں بجلی کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ کو ختم کرا نے میں اور بھمبر شہر کا بجلی بحرا ن ختم کروانے میں سوائے بھمبر کے تا جرو ں کے کسی بھی سیا سی لیڈر شپ نے کو ئی کر دا ر ادا نہیں کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ صدر انجمن تا جرا ن نے کیا انہو ں نے کہا کہ شٹر ڈاون اور ہڑتا لیں آخر ی حل ہو تی ہیں اس لئے ہم نے کبھی بھی تا جرو ں کے کا روبا ر و متا ثر کر نے کی کو شش نہیں کی بلکہ محکمہ بر قیا ت کے ذمہ دا را ن سے را بطہ کر کے بجلی کے مسا ئل کو حل کر نے کی کوشش کر تے ہیں اس وقت ہما ری کوشش یہ ہے کہ آزاد کشمیر بھر میں 2013کا ٹیرف شیڈول بحا ل کیا جا ئے تا کہ آزاد کشمیر کے تما م عو ام اور تا جرو ں کو ریلیف مل سکے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کو ختم کر نے کے لئے بھی مر کز ی انجمن تا جرا ن آزاد کشمیر منتخب ہو چکی ہے ہمیں امید ہے کہ مر کز ی انجمن تا جرا ن سیا سی وابستگیو ں سے با لا تر ہو کر صرف اور صرف آزاد کشمیر کے تا جرو ں کو در پیش مسائل کے لئے جدو جہد کر یں گیں۔