بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 27/12/2014

Food package

Food package

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (NRSP ) کی طرف سے بھمبر میں سیلاب سے متاثرہ 22 خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم ،فوڈ پیکج میںہزاروں روپے فی کس خاندان کے لیے آٹا ،چینی ،دالیں ،گھی شامل تھا تفصیلات کے مطابق نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کے حکام ے مرسی ریلیف انٹرنیشنل کے تعاون سے گزشتہ روز ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں میں فلڈ سے متاثرہ 22 خاندانوں میں ایک لاکھ روپے کے قریب مالیت کافوڈ پیکج تقسیم کیا گیا ،فوڈ پیکج کی تقسیم کا مقصد سیلاب سے انتہائی متاثرہ22 خاندانوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا ہے ، اس موقعہ پر انچارج این ایس پی آر ضلع میرپور و بھمبر عبدالستار قمر ،انچارج ضلع بھمبر غلام حیدرنے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے فراہم کردہ متاثرین کی لسٹ میںسے22 انتہائی متاثرہ خاندانوں میں ریلیف کے طور پر فوڈ پیکج تقسیم کیا گیا ہے ،این آر ایس پی کے ضلعی دفتر میں منعقدہ ایک تقریب میں عبدالستار قمر،غلام حیدر،انچار ج NCHD ضلع بھمبر راجہ ماجد ضیاء ،ڈسٹرکٹ پروگرام مینجرپروگرام NCHD چوہدری یاسر ستار،فیلڈ اسسٹنٹ این آر ایس پی ،مدثر حسین ،محمد جنید حسن اورا حتشام الحق نے متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انعام با ری ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر تعینا ت نو ٹیفکیشن جا ری چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی نذا کت حسین کی پرمو شن کے بعد ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی پوسٹ خا لی پڑ ی تھی گز شتہ روز محکمہ سر وسز کی جا نب سے جا ری ہو نے والے نو ٹیفکیشن کے مطا بق انعام با ری کو ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر تعینا ت کر دیا گیا مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کا م شروع کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)27دسمبر کا دن پا کستا ن کی تا ریخ کا سیا ہ تر ین دن ہے جس دن پا کستا ن کی محب وطن اور عا لمی لیڈر محتر مہ بینظیر بھٹو کو دہشت گردوں نے شہید کیا پا کستا ن اس وقت شدید دہشت گر دی کی لپیٹ میں ہے ہمیں آج کے دن اس با ت کا اعادہ کر نا ہے کہ پا کستا ن سے دہشت گردوں کو ختم کر کے اسے امن کا گہوارہ بنا ئیں گے ان خیالا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن نے اپنی رہا ئش گا ہ پر محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کی سا تو یں بر سی کے موقع پر کا رکنو ں سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی تا ریخ قر با نیو ں سے بھر ی ہو ئی ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محتر مہ بینظیر بھٹو سمیت پیپلز پا رٹی کے جیا لو ں اور قا ئد ین نے اپنے خونو ں کے نذرا نے دیکر پا کستا ن میں جمہو ریت کی آبیا ری کی ہے اور افواج پا کستا ن کے ساتھ ملکر قر با نیو ں کی تا ریخ رقم کی ہے انہو ں نے کہا کہ سا نحہ پشاور انتہا ئی افسو سنا ل واقع ہے اس طر ح کی بزدلا نہ حر کتو ں سے ہما رے حوصلے پست نہیں ہو نگے انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی تھی آزاد کشمیر میں جتنی تعمیر وترقی پیپلز پا رٹی کے دو ر میں ہو ئی ہے اسکی مثا ل نہیں ملتی برسی کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو محتر مہ بینظیر بھٹو اور پیپلز پا رٹی کے جیا لوں جنہو ں نے جا م شہا دت نو ش کیا تھا کی روح کو ایصا ل ثواب کے لئے قرآن خوا نی اور فا تحہ خوا نی کی گئی۔

Benazir Bhutto Seventh Anniversary

Benazir Bhutto Seventh Anniversary

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ زراعت کے تحت چلنے وا لے پرا جیکٹ PSDPکی سکیم اسٹبلیشمنٹ آف سوا ئل اینڈ واٹر ٹیسٹنگ لیب بھمبر سند ھو نی کے70لا کھ رو پے خرد بر د کر نے کی سازش ہو رہی ہے اس سکیم کے بند ہو نے پر محکمہ کے ملا زمین اور کسا نو ں کو ناقا بل تلا فی نقصا ن ہو نے کا خد شہ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر کسا ن یو نین کے صدر را جہ اسد مہد ی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ محکمہ زرا عت کی سوا ئل اینڈ وارٹر ٹیسٹنگ لیب نے کسا نو ں کو کئی مشکلا ت کو حل کیا اور برقت سوائل اینڈ واٹر ٹیسٹنگ کے زریعے زراعت کے شعبہ کو ترقی ملی اس کے لئے محکمہ نے70لا کھ رو پے فنڈزروک کر ملا زمین اور کسانو ں کااستعما ل کیا جا رہا ہے اور مستقبل قر یب میںاس پراجیکٹ کو بند کر نے کی گھنونی سازش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کسا نو ں میں شدید بے چینی پا ئی جا رہی ہے اس پرا جیکٹ کو فل الفو ر بحا ل کیا جا ئے تا کہ کسا نو ں کو زراعت کے شعبہ میں مز ید اچھے طر یقے سے کا م کر ے کے مواقع مل سکیں انہو ں نے وزیر اعظم آزادکشمیر ، چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی بحا لیا ت سے معا ملہ کا فو ری حل کے لئے زور دیا۔