بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر ڈسٹرکٹ بار راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ نے سال 2015-16 کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا لیئیقمحمود عامر ایڈووکیٹ چیئرمین جبکہ چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ اور چوہدری بشارت کرامت ایڈووکیٹ ممبر نامز دالیکشن شیڈول کے مطابق انتخابات 14 فروری 2015 کو ہونگے پولنگ صبح 9 بجے سے لیکر دو پہر 2بجے تک جا ری رہے گی جبکہ کا غذا ت نا مز دگی 4فرو ری 2015دن 2بجے تک وصو ل کئے جا ئیں گے کا غذا ت کی جا نچ پٹرتا ل واعترا ضا ت 7فروری 2015کو ہو نگے امیدوارو ں کی حتمی فہر ست 9فروری 2015کو نو ٹس بو رڈ پر آویز اں کر دی جا ئیگی ووٹرز کی حتمی فہر ست30جنوری 2015کو آویز اں کر دی گیی ہے بو رڈ حتمی نتیجہ 14فروری 2015کو صدر با ر کو مطلع کر ے گا اور14فروری کو ہی عہد یدا را ن کا حتمی نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا جا ئیگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سعودیہ سے چھٹی پر گھرآئے ہو ئے بھمبر کے رہا ئشی حر کت قلب بند ہو نے سے جا ں بحق مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ستھہ وا لے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ستھہ سما ہنی رو ڈ کے رہا ئشی حا جی محمد تا ج کے بھا نجے اور محمد یونس کے چھو ٹے بھا ئی محمد آصف جو کہ روزگار کے سلسلہ میں سعودی عرب مقیم تھے چھٹی پر گھر آئے ہو ئے تھے گز شتہ روز نما ز ظہر کی ادا ئیگی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ دل کا دو رہ پڑا جو جا ن لیوا ثا بت ہوا مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ستھہ وا لے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری ،کشمیرفریڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،مہا جر نو شہر ہ فا ونڈ یشن کے سر پرست اعلیٰ الحا ج چو ہدر ی محمد یو سف ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما چو ہدر ی آصف یو سف ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،میجر (ر)ذوالفقار علی چو ہدر ی ،صدر ٹرانسپو رٹ یو نین چو ہدر ی محمد عارف کا کا ،معروف ٹر انسپو رٹر چو ہدر ی محمو د سبحا نی ،چوہدر ی خا لد لا ٹ ،چو ہدری محمد اشرف ستھ،سابق کو نسلر حا جی محمد عبدا للہ ،حا فظ اظہر حسین ،نو جوان سیا سی را ہنما چو ہدر ی فیصل جا وید ،با بو چو ہدر ی امتیا ز احمد ،چو ہدر ی گلز ار احمد ،چو ہدری محمد رفیع سمیت تا جرو ں ،سول سوسائٹی ،سر کا ری ملا زمین ،عوام علا قہ اور عزیز اقارب کی کثیرتعداد نے شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا نا ئب تحصیلد ار کے ہمرا ہ بھمبر میںقائم اسلحہ ڈیلرو ں کے ریکا رڈ اورورکشاپو ں کی چیکنگ ممنوعہ بو ر کی گنیں اور کا رتوس فرو خت کر نے وا لے دو کا ندارو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق مو جو دہ ملکی صورتحا ل کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طارق محمو د خا ن نے نا ئب تحصیلد ار را جہ نثار احمد خا ن کے ہمرا ہ بھمبر میں قائم تما م اسلحہ ڈیلرو ں میں سٹا ک اور رپیر نگ ورکشاپس کا معا ئنہ کیا انہو ں نے اسلحہ ڈیلرو ں کو تنبہی کی کہ تمام قسم کے اسلحہ کی فرو خت قانو نی طر یقے سے کی جائے ممنو عہ بو ر کی گنیں ،پستو ل اور کا رتوس فرو خت کر نے والے ڈیلرو ں کے خلاف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی انہو ںنے ڈیلرو ں کو ہد ایت کی کہ اسلحہ کی فرو خت کا ریکا رڈ مر تب کر یں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم آزاد کشمیر کا دو رہ کلر ی ملتو ی نئی نیا بت کے افتتاح کے انتظا ما ت دھر ے کے دھر ے رہ گئے تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیرچو ہدر ی عبدا لمجید نے آج کلر ی کے مقام پر نئی نیا بت کا افتتا ح کر نا تھا اس سلسلے میں تیا ری زور وشور سے جا ری تھیں مگر گز شتہ روز نا معلو م وجو ہات کی بنا پر وزیر اعظم نے اپنا دو رہ کلر ی اکبر آبا د اچا نک منسوخ کر دیا جس کیو جہ سے افتتاح کی تقر یب کو فی الحا ل منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سابق چیئر مین ضلع زکوة چو ہدر ی فضل علی ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں سابق سینئر وزیر ممبر اسمبلی ملک محمد نو از ایڈووکیٹ کی والد ہ محتر مہ کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثاء کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے ۔