بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل دپٹی کمشنر چوہدری حق نواز ،ڈائریکٹر ایم ڈی اے راجہ فارو ق اکرم خان ،کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر انجینئر خالد پرویز بٹ ،ایکسین چوہدری احسان اللہ ،ڈی ای او (ر) چوہدری محمد شریف ،صدر معلم (ر) چوہدری ریاض احمد ،پبلک پراسیکیوٹر چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ ،منیجر UBLملک یاسین ،تحصیلدار سماہنی محمد اقبال انقلابی ،ٹھیکیدار راجہ خضر الرحمن ،پرنسپل ڈگری کالج پنجیڑی پروفیسر عبدالرحمن ،نائب تحصیلدار راجہ انصر خان ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمدیوسف درائیاں ،سابق چیئرمین ضلع زکوة چوہدری فضل علی ،پرنسپل دی لرنر ز چوہدری عتیق الرحمن ،چوہدری قیوم یوسف ،،سینئر صحافیوں محمد سجاد مرزا،چوہدری افتخار عظیمی ،جاوید اقبال برسالوی ،راجہ نعیم نجمی ،چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،ممبر خادم حسین ،صدر چنار فری ڈائیلاسز سنٹر چوہدری غلام احمد ،پروفیسر محمد اصغر شاد ،چوہدری محمد زمان مسقط،راجہ فخر اقبال ،فوڈ انسپکٹر راجہ خالق خان ،انچارج سی آئی اے نثار یوسف سلہریا ،سرپرست اعلیٰ کشمیر پریس کلب عزیزالرحمن ناز ،سینئر نائب صدر طارق محمود شاکر،سابق چیئرمین راجی مسعود اسلم نے گزشتہ روز سیکرٹری جنرل کشمیر پریس کلب بھمبر چوہدری عاطف اکرم ،چوہدری آصف اکرم کے والد محترم ڈی ایس پی (ر) چوہدری اکرم حسین کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر جا کر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور ورثاء کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوامی حقوق اور مظلوم کی جنگ لڑ تا رہو ں گا حلقہ کے لو گو ں کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر دلوانے کی پہلے بھی جد وجہد کی اور اپنے دو ر اقتدا ر میں اس کی مثا ل قا ئم کی ہے اور اگر اللہ تعالیٰ نے دو با رہ موقع دیا تواس مشن کو پا یہ تکمیل تک پہنچا وں گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق سپیکر اسمبلی قانو ن ساز اسمبلی اور چیئر مین گڈ گو رننس چو ہدر ی اپنے ڈیر ہ گجرات رو ڈ بھمبر میں عوامی وفود ست خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت تمام تر خا میو ں کو تا ہیو ں کے با وجود لو گو ں کر نے میں کا میا ب رہی ہے تعلیم کے مید ان میں میڈ یکل کا لجز اوت یو نیو رسٹیز دے کر تعلیمی انقلا ب کی بنیاد فرا ہم کر دی ہے جلد حلقہ میں مزید سکو ل اور کا لجز اپ گر یڈ ہو نے کا نو ٹیفکیشن ہو جا ئیگا لیکن میر ی سیا ست کا مر کز ومحور مظلوم کی دا د رسی انصا ف کی فرا ہمی اور میر ٹ کا قیا م حقدار کو اس کا حق دلوا نے کیلئے جدو جہد کر نا ہے فنڈز کی منصفا نہ تقسیم کو یقینی بنا نا ہے تما م لو گو ں کو تعلیم اور صحت کی سہو لتوں کی فرا ہمی اولین تر جیح ہے یہی میر ی سیاست ہے اسی مشن کو لے کر کا م کر رہا ہو ں سوچ نظر یہ اور منشو ر لیکر عوام کی خد مت میں حا ضر ہو ں گا فیصلہ لو گو ں کے ہا تھ میں ہے وہ میر ٹ اور انصا ف چا ہتے ہیں یا ظلم کا سا تھ دینا چا ہتے ہیں حلقہ بھمبر ایک عر صہ سے محرومیو ں کا شکا ر ہے بے روزگا ری حلقہ کا ایک بڑ ا مسئلہ ہے جب تک میر ٹ کا قیا م عمل میں نہیں لا یا جا تا غریب لو گوں کے بچو ں کو روز گا ر کا حصول ممکن نہیں جسکے با عث نو جو ان نسل ما یوسی کا شکا ر ہے انشااللہ میر ٹ کی بحا لی کیلئے پو ری کوشش کی جا ئیگی ایڈ ھا ک ازم اور عا رضی وقتی کا مو ں پر یقین نہیں رکھتاالیکشن پیپلز پارٹی کے پلیٹ فا ر م سے لرو نگا اور عوا می حما یت سے کا میا بی حا صل کرو نگا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایس پی (ر) چوہدری اکرم حسین کی رسم قل آج انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی دعائیہ تقریب ہو گی تفصیلات کیمطابق کشمیر پریس کلب بھمبر کے سیکرٹری جنرل چوہدری عاطف اکرم ،چوہدری آصف اکرم کے والد محترم ڈی ایس پی (ر) چوہدری اکرم حسین کی رسم قل آج انکی رہائش گاہ سٹاف کالونی نزد پولیس اسٹیشن ادا کی جائے گی اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ساؤتھ افریقہ کی کاروباری شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑھا للیاں PTIیو اے ای کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر چوہدری محمد علی نے اپنے تعزیتی بیان میں سیکرٹری جنرل کشمیر پریس کلب چوہدری عاطف اکرم کے والد محترم ڈی ایس پی (ر) چوہدری اکرم حسین کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب فاتحہ خوانی اور ورثاء کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ہے۔