بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ریاست کی تعمیر وترقی وخوشحالی اولین ترجیح تمام جا ریہ منصوبہ جا ت کی تکمیل کو بر وقت یقینی بنا یا جا ئیگا تا کہ عو ام کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لیا ت فرا ہم ہو سکیںعو ام کی خد مت کا مشن لیکر آئے ہیں اور اس مشن کی تکمیل کے لئے بھر پو ر اقد اما ت اٹھا ئیں گے ضلع بھمبر زراعت کے حوالے سے بہت زرخیز خطہ ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت کسا نو ں کو زیادہ سے زیا دہ سہو لیا ت دے رہی ہے تا کہ آزاد کشمیر اجنا س میں خود کفیل ہو سکے بھمبر میں ایگر یکلچر یو نیو رسٹی کے قیا م کے لئے کو ششیں کر رہے ہیںوزیر اعظم چو ہدر ی عبدالمجید نے میڈ یکل کا لجز اور یو نیو سٹیا ں منظو ر کروا کے تعلیمی انقلا ب بر پا کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر ہا وسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے محکمہ امو ر حیوانات کے ریٹا ئر ڈ ہو نے والے سپروائز چوہدری محمداکبر چاڑ کے اعزاز میںدئیے گئے۔
استقبا لیہ سے بحیثیت مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا تقر یب سے ڈا ئر یکٹر امو ر حیو انات ڈا کٹر تصور چیمہ ،ڈا کٹر خا لد محمود مرزا ،چو ہدر ی مشتاق احمد چا ڑ نے بھی خطا ب کیا استقبا لیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت عو ام کی خد مت کا جذ بہ لیکر اقتدار میں آئی ہے تعمیر وترقی اور خو شحا لی کے لئے کو ئی دقیقہ فروز گزاشت نہیں کیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی ذاتی دلچسپی سے تما م منصو بے بر وقت مکمل کئے جا رہے ہیں تا کہ عوا م کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لیا ت فرا ہم کی جا سکیںانہو ں نے کہا کہ زراعت پا کستا ن میںریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتی ہے آزاد کشمیر بھر کے کسا نو ں کو بغیر سو د کے قر ضے دے رہے ہیںتا کہ اجنا س کی کمی کو پو را کیا جا سکے انہو ں نے کہا کہ دو دھ اور گو شت کی پیداوار بڑ ھا نے کے لئے کسا نو ں کو ڈیر ی فا رم اور پو لٹر ی فا رموں کی تعمیر کے لئے بلاسود قر ضے بھی فرا ہم کئے جا رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ تقر ریا ں اور تبا دلے اور ریٹا ئر منٹ ملا زمت کا حصہ ہیں محمد اکبر چا ڑ نے دورا ن ملا زمت اپنے فرا ئض احسن طر یقے سے انجا م دئیے جس پر انہیں مبا رکبا د پیش کر تے ہیں۔
Ch Pervaiz Ashraf khitab Bhimber
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تمام سرکاری و نیم سرکاری اور پرائیویٹ ادارے 11 جنوری تک بند رہیں گے ادا رو ں کو بند کرنا قومی مفاد میں نہیں لیکن اداروں کی سیکورٹی کو مضبوط بنا نے کے لئے یہ ضروری ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے پرا ئیو یٹ ادا رو ں کے مالکان اور پر نسپلز سے ایک میٹنگ میں کیا انہو ں نے کہا کہ سا نحہ پشاور کے بعد دہشت گردو ں نے اپنے ٹا رگٹ تبد یل کر لئے ہیں اس لیے یہ عمل ضروری ہے انہو ں نے سر کا ری سطح پر کئے جا نے والے اقدا ما ت سے آگا ہ کر تے ہو ئے کہا کہ ہم نے ضلع بھر میں مو با ئل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور ایمر جنسی نمبر بھی آویزاں کر دئیے گئے ہیں اور ہم ہر لمحہ دہشت گر دی کی کسی بھی کا رروا ئی سے نمٹنے کے لئے تیا ر ہیں اس موقع پر ایس ایس پی چو ہدری منیر احمد ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،محمد انعام افسر ما ل ،ڈی ای او مردا نہ طا لب حسین ،پر نسپل افتخا ر احمد عظیمی ،پر نسپل صا بر حسین صا بر ،پر نسپل چو ہدر ی عتیق الر حمن ،پر نسپل ثاقب اورنگرز یب ،پر نسپل قمر اشفاق،پر نسپل چو ہدر ی خو رشید احمد ،پر نسپل امجد یو سف ،پر نسپل طفیل ظفر ،پر نسپل اصغر چو ہدر ی ،پر نسپل اللہ رکھا شہزاد پر نسپل ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،پر نسپل عبد الر حمن ،پر نسپل تو قیر اورنگز یب ،پر نسپل ابرار نذ یر ،پر نسپل ثا قب امین جرا ل ،پر نسپل محمد رزاق مہر ،پر نسپل طا رق محمو د،پر نسپل را جہ صا بر ،پر نسپل عنا ئت اللہ ،شہزاد نسیم عبا سی ،انصر اقبا ل سمیت دیگر بھی مو جود تھے۔
Private Schools Meeting
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) نا دراآفس بھمبر عو ام کو سہو لیا ت دینے کی بجا ئے پر یشا ن کر نے لگا بچو ں کے ویز ہ کا رڈ کی فیس جمع کروا نے کے با وجود 17دنو ں سے سما رٹ کا رڈ نہیں مل رہے جبکہ نا درا آفس بھمبر کا عملہ کو ئی تعاون نہیں کر رہا جس کیو جہ سے میر ے بچو ں کے ویز ے ضا ئع ہو نے کا خد شہ ہے اربا ب اختیا ر میر ے سما رٹ کا رڈ دلو انے میں مدد کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے رہا ئشی محمد سہیل نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میں نے بچو ں کا بر طا نیہ کا ویز ہ لگو انا ہے اس کے لئے نا درا آفس بھمبر میں سما رٹ کا رڈ اپلا ئی کیا ہو اہے اور اس کی 9700 رو پے فی بچہ فیس بھی جمع کروا ئی ہو ئی ہے 7دنو ں میں مل جا تا ہے مگر17دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مجھے کا رڈ نہیں ملے ہیں جب بھی نا درا آفس جا تا ہو ں تو وہا ں پر مو جو دملازمین کل آنے کا کہہ کر ٹر خا دیتے ہیں جس پر انہو ں نے نا درا کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ میر ے اور بچو ں کے سما رٹ کا رڈ فو ری طو ر پر مہیا کر نے کے احکاما ت صادر فر مائیں تا کہ میں بچو ں کا بروقت ویز ہ اپلا ئی کر سکو ں۔