بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سٹی بھمبر کی حدود بھمبر گجرا ت روڈ پر انڈ سٹر ی ایریا کے سامنے ٹر یکٹر اور مو ٹر سا ئیکل کی ٹکر سے کوٹ جیمل کا رہا ئشی شخص جا ں بحق ٹریکٹر ڈرائیور موقعہ سے فرارحا دثہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی نفری کے ہمرا ہ موقعہ پر پہنچ گئے اور نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پہنچا یا جہا ں ضروری قانونی کا رروا ئی کے بعد ورثا ء کے حوا لے کر دی جبکہ ٹر یکٹر کو ضبط کر کے ڈرا ئیو ر کے خلا ف زیر دفعہ320/APCمقدمہ درج کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز چھمب کے رہا ئشی کبیر حسین ولد محمد اسما عیل قوم گجر اپنے مو ٹر سا ئیکل پر بھمبر سے کوٹجیمل کی طرف جا رہے تھے کہ بھمبر گجرا ت رو ڈ پر انڈسٹر ی ایر یا کے سا منے مخا لف سمت سے آنے وا لے ٹر یکٹر ٹرالی جسے لیاقت علی ولد اللہ دتہ قوم جٹ سا کن گڑ ھا بگڑاں چلا رہا تھا نے ٹکر ما ر دی جس کیو جہ سے وجہ سے مو ٹر سا ئیکل سوار موقعہ پر ہی جا ں بحق ہو گیا حا دثہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی سردار سہیل یو سف ،تفتیشی چو ہدری سوار خا ن نفر ی کے ہمرا ہ موقعہ پر پہنچ گئے نعش کو فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال پہنچا یا اور ضروری قانو نی کا رروا ئی کے بعد نعش کو ورثا ء کے حوا لے کر دیا جبکہ ٹر یکٹر کو ضبط کر کے تھا نہ پو لیس بھمبر میں کھڑا کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر 31جنو ری کو کلر ی نیا بت کا با قا عدہ افتتا ح کر یں گے وزیر اعظم کے استقبا ل کی تیا ریا ں عروج پر کا رکنو ں میں جو ش وخرو ش تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل بھمبر کی یو نین کا نسل کلر ی کو نیا بت کا درجہ دیا گیا ہے جس کا با قاعدہ افتتاح وزیر اعظم آزاد جمو ں وکشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید 31جنو ری بروز ہفتہ کو اپنے دست مبا رک سے کر یں افتتا حی تقر یب کی تیا ریا ں پو رے جوش وخروش سے جا ری ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلد یہ بھمبر کی طرف سے ہفتہ صفا ئی کا آغاز ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ نے سول سوسا ئٹی کے ہمرا ہ فیتہ کا ٹ کر کیا بعد میں صا ئی کے حوا لے سے ایک ریلی نکا لی گئی جس کی قیا دت ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن اورایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انور خا ن نے کی جو میر پو ر چو ک سے شرو ع ہو کر ہیو ن پیلس پر اختتا م پذ یر ہو ئی ریلی میں سو ل سوسا ئٹی ،تا جرو ں ،سر کا ری ملا زمین ،اور صحا فیو ں کی کثیر تعداد نے شر کت کی شر کا ء ریلی سے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے شہر بازارو ں ،گلی محلو ں کی صفا ئی رکھنا ہم سب کا فر ض ہے صا ف ستھرا ما حو ل ہو نے سے بیما ریو ں میں کمی ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ شہر کی تعمیر وترقی اور صفا ئی ستھرائی میرا مشن ہے شہر ی میر ے ساتھ تعاون کر یںاور مسا ئل کی نشا ند ہی کر یں بھمبر شہر کے مختلف مقاما ت پر کوڑا کر کٹ پھینکنے کے لئے ڈرم نصب کئے گئے ہیں شہر ی کو ڑا کر کٹ کو شاپنگ بیگو ں میں ڈا ل کر ڈرم میں رکھیں تا کہ شہر میںگند گی اور بیما ریا ں نہ پھلیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس برسالی قتل کیس کے مرکزی ملزم سمیت دیگر ملزمان کو فوری طو ر پر گرفتار کرے ،دسمبر2011 میں پولیس کی موجودگی میںاشرف عر ف اچھی نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گائوں کے نہتے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا تھا،مرکزی ملزم خطر ناک اشتہاری ہے جس سے لوگوں کو اب بھی خطرہ ہے،برسالی گائوں کے سرکردہ اور مقتولین کے ورثاء پر مشتمل وفد کا ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر سے ملاقات میں مطالبہ تفصیلات کے مطابق 3 سال قبل زمین کے تنازعہ پر نواحی گائوں برسالی میں اشرف عرف اچھی نے دیگر ساتھیوں وقار ،اسجد اور عدنان کے ہمراہ پولیس کی موجودگی میں پنچائت اوراہل دیہہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افرادفضل حسین ،بلالاور محمد حسین جاں بحق جبکہ ایک شخص محمد شفیع زخمی ہو گیا تھا ،پولیس نے دو ملزمان اسجد اور عدنان کو گرفتار کیا جو بعد میں ضمانت پر رہا ہوگئے مگر 3 سال گزرنے پر بھمبر پولیس مرکزی ملزم اشرف اور وقار کو تاحال گرفتار نہیں کر سکی ،ملزمان کی عدم گرفتاری پر گزشتہ روز ایک وفد جس میں گائوں کے سرکردہ اور مقتولین کے ورثاء شامل تھے نے ایس ایس پی بھمبر چوہدر ی منیر سے ملاقات کی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جس پر ایس پی بھمبر نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام ملزمان کو جلدی گرفتار کر لیں گے ،کوئی ملزم قانون سے بالاتر نہیں ، واقعہ میں ملوث تمام اشتہاری ملزمان جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حقوق طشتر ی میں رکھ کر نہیں ملتے بلکہ انتھک جدو جہد کر نے سے حا صل ہو تے ہیں آج چھو ٹے بڑ ے امیر غر یب کے لئے الگ الگ قوا نین اور انصاف کے پیما نے میں غر یب کو حقیر اور امرا ء کو لیڈر بنا دیا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار انجینئر مر کز ی صدر کشمیرفر یڈم مو منٹ خا لد پرویز بٹ نے مو جود ہ بحرا نی صو رتحا ل پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عو ام ہر چیز پرٹیکس دیتے ہیں جبکہ یہ پیسہ امراس اور حکمرا نو ں کی عیاشیو ں پر خرچ ہو تا ہے یہ روش بد لے بغیر امن اور ترقی ممکن نہیں ہرروز ایک نیا بحرا ن جنم لے رہا ہے بجلی ،گیس بحرا ن تیل بحرا ن دہشت گر دی نے عوام کو عجیب وغر ین خو ف میں مبتلا کر رکھا ہے عوام شدید پریشان ہیں جس سے جرا ئم میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے کیو نکہ نا انصا فی جرا ئم کو جنم دیتی ہے آزاد کشمیر میں حکومتی کا رکردگی ایک سوا لیہ نشان بن گیا ہے آزاد کشمیر میں قائم حکومت اورسیا سی جما عتیں بر ی طر ح برادریو ں کی تقسیم کا شکا رہیں اور قانو ن سازاسمبلی کے ممبرا ن کی اکثر یت کی جیت برادریو ں کی مر ہو ن منت ہے جس سے سر کا ری ملا زمتو ں کے لئے میر ٹ کا قتل عام جا ری ہے نا انصا فی عروج پر ہے اور قانو ن کی گرفت با لکل ختم ہو چکی ہے اگر یہ کہا جا ئے کہ اس وقت آزاد کشمیراور پا کستا ن کو طوا ئفو ں نے گھیراہو اہے تو بے جا نہ ہو گا ڈنگ ٹپا ئو پالیسو ں سے کب تک ملک چلا یا جا ئیگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تین یو نین اور 8پٹوا ر پر مشتمل کلر ی اکبرآبا د کو نئی نیا بت کا در جہ دے دیا گیا چو ہدر ی فضل الر حمن نا ئب تحصیلد ار تعینا ت بو رڈ آف ریو نیو نے نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا عوام علاقہ میں خو شی کی لہر دوڑ گئی تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل بھمبر کی تین یونین کو نسلو ں کلر ی اکبر آبا د،پنجیڑی اور کسگمہ اور 8پٹوار کسگمہ ،کلر ی اکبرآبا د ،سہلر ،کھڈوڑہ ،پنجیڑی ،علی بیگ ،چھنی را ئیکی اور گڑ ھا کنجا ل پر مشتمل نئی نیا بت کا باقاعدہ نو ٹیفکیشن بو رڈ آف ریو نیو نے جا ری کر دیا کمشنر آفس میر پو ر سے منسلک نا ئب تحصیلد ار چوہدر ی فضل الر حمن کو نیا نا ئب تحصیلدار جبکہ حبیب الر حمن کو جو نیئر کلر ک تعینات کر دیا گیا نئی نیا بت کے نو ٹیفکیشن سے عو ام علا قہ میں خو شی کی لہر دو ڑ گئی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں جاکر پاکستان میں سعودی عرب کے قائمقام سفیر سے خادمین الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے کہاکہ سعودی عرب نے مرحوم شاہ عبداللہ کی قیادت میں مسئلہ کشمیرپر بھرپور حمایت کی ،آزمائش کے ہر مرحلے پر انھوںنے شاندار خدمات انجام دیں خاص کر جب آزاد کشمیر میں زلزلہ آیا تو اس موقع پر انھوںنے متاثرین کی بحالی کے لیے دل کھول کا تعاون کی،متاثرین سیلاب ہوں یا کوئی اور آفت آئے وہ ہمیشہ مقدم رہتے تھے،ان کی رحلت سے پوری امت کاایک قائد سے محروم ہوئی ہے ،عبدالرشیدترابی نے کہاکہ خاص کر او آئی سی کے کشمیر پررابطہ گروپ کے اہم رکن کی حیثیت سے بھی انھوںنے کشمیرپو اپنے بھرپور تعاون سے نوازہ ،انھوںنے کہاکہ سعودی عرب کی نئے خادمین الحرمین الشریفین شاہ سلیمان سے پوری امت کی توقعات ہیں امید ہے کہ وہ کشمیریوںکی حمایت جاری رکھیںگے اور امت کو اس وقت جو مسائل اور چیلجنز درپیش ہیں اس سے بھی عہداہ برا ہونے میں اپنا کردار ادا کریںگے،انھوںنے کہاکہ اس وقت پوری امت شدید مشکلات کا شکار ہے ،انھوںنے کہاکہ اہل کشمیران کی تاریخی خدمات کو یاد رکھے گی اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعاگوہے۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة وعشر چو ہدر ی فضل کی طرف سے سابق کو نسلر حا جی محمد عبدا للہ کے اعز از میں پر تکلف عشا ئیہ دیا گیا عشا ئیہ میں پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے دست راست چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر ،سینئر جر نلسٹ سا بق صدر کشمیر پر یس کلب چو ہدری عز یز الر حمن نا ز ،قاری عبدالمتین،را جہ وحیدمراد ،عا بد زبیر ودیگر نے بھی شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلا س زیر صدارت نا صرشر یف بٹ منعقد ہو ااجلاس میں معروف تا جر شیخ فیصل مقصود کے وا لد محتر م شیخ مقصود احمد آزاد بک ڈپو وا لے کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا گیا اور مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثاء کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلا س میںطا رق محمود ثاقب ،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی