بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 05/01/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) دنیا بھر کی طر ح بھمبر میں بھی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذ ہبی عقیدت واحترا م سے منا یا گیا اس موقع پر شہر کو خو بصورت جھنڈ یو ں ،برقی قمقوں سے خو بصورتی سے سجا یا گیا تھا عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مر کز ی جلوس صبح 9بجے مر کز ی عیدگا ہ سے شروع ہو اجو مسلم بازار ،میر پور چو ک ،سماہنی چو ک ،لاری اڈا ،مہناس چو ک ،خادم چو ک سے ہو تا ہوا مر کزی جا مع مسجد میں پہنچ کر اختتا م پذ یر ہوا جلوس کی قیادت خطیب مر کز ی جا مع مسجد پرو فیسر محمد امین الدین ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال ،ایس ایس پی چو ہدری منیر احمد ، ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طارق خا ن ،خطیب تحصیل جا مع مسجد مولا نا غلا م رسو ل جلالی اور دیگر کر رہے تھے عید میلا دالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فو ل پرو ف انتظا ما ت کئے گئے تھے جبکہ ریسکیو 1122 کا عملہ اوربم ڈسپو زل کا عملہ بھی جلوس کے رستے میں بنے ہو ئے تما م سٹیجز اور جلوس کے راستو ں کو کلیئر کر تے رہے۔

Eid Milad Nabi Procession Bhimber

Eid Milad Nabi Procession Bhimber

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا پو لیس کے ہمرا ہ بھمبر مختلف پیٹرو ل پمپوں پر چھا پے معیار ،مقدار اور ریٹ چیک کئے گو رنمنٹ ریٹ سے زا ئد قیمت پر پیٹرو لیم مصنو عا ت فرو خت کر نے وا لے دو پیٹرو ل پمپ ما لکا ن کو ہزا رو ں رو پے جر ما نے پیٹرو ل پمپ ما لکا ن کو گو رنمنٹ ریٹ کے مطا بق پیٹرو لیم مصنو عا ت فرو خت کر نے کی تنبہی خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق عو امی شکا یت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن نے بمعہ نفر ی حاجی غلا م رسو ل فیلنگ سٹیشن بھمبر ،شاکر فیلنگ سٹیشن مو ڑھا سد ھا ، کڈ ہا لہ پیٹرو لیم کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ شا کر فیلنگ سٹیشن مو ڑھا سد ھا اور کڈ ہا لہ پیٹرو لیم کو گو رنمنٹ ریٹ سے زائد رقم وصول کر نے پر پا نچ ،پا نچ ہزار رو پے نقد جر ما نہ کیا انہو ں نے پیٹرو ل پمپ ما لکا ن کو سختی سے تنبہی کی کہ تما م پیٹرو ل پمپ ما لکا ن معیا ر ،مقدا ر اور گو رنمنٹ ریٹ کے مطا بق پیٹرو لیم مصنو عا ت کی فرو خت کو یقینی بنا ئیں خلا ف ورزی کر نے وا لے ما لکا ن کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی اس موقع پر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ عو ام گو رنمنٹ ریٹ سے زائد قیمت پر پیٹرو لیم مصنو عا ت فرو خت کر نے و الے پیٹرو ل پمپ ما لکا ن کے خلا ف شکا یت کر یں بھر پو ر کا رروا ئی کی جا ئیگی۔

Day Of Right Self Determination Function

Day Of Right Self Determination Function

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )تحصیلدار بھمبر محمد عیص بیگ کا تبادلہ منسو خ دو بارہ جا ئے تعینا تی پر حا ضر تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل ریو نیو بو رڈ مظفر آبا د سے جا ری ہو نے وا لے نو ٹیفکیشن کے مطا بق تحصیلد ار بھمبر محمد عیص بیگ کو ریکو ری آفیسر محکمہ بر قیا ت مظفر آبا د تبد یل کیا گیا تھا اور ان کی جگہ شہز ادنسیم عباسی کو ریو نیو بو رڈ مظفر آبا د سے تحصیلد ار بھمبر تعینا ت کیا گیا تھا جسے گز شتہ روز حکومتی نو ٹیفکیشن کے مطا بق منسو خ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف کے میڈیابیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھمبر میں پاسپورٹ آفس اور دیگر ضلعی دفاتر کا قیام بھمبر سے متعلقہ دونوں وزراء کی ذمہ داری تھی اپوزیشن میں ہوں ہمیشہ اسمبلی میں عوام اور عوامی مسائل پر آواز بلند کی مگر دونوں وزراء نے اپنے آپ کو صرف حلقوں تک محدود رکھا ہے،بلکہ بھمبر حلقہ کے فنڈز برنالہ اور سماہنی میں استعمال کیے گئے ، بھمبر ضلع کی مرکزیت کو جس طرح نظر انداز کیا گیا اس کی ذمہ داری مجید حکومت اور ان وزراء پر عائد ہوتی ہے حلقہ بھمبر کے سیاستدان اس کے ذمہ دار نہیں،چوہدری مجید کی بھمبر دشمنی تو اظہر من الشمس ہے مگر ہم نہ گالیاں کھا سکتے ہیں اور نہ گالیاں دے سکتے ہیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ پاسپورٹ آفس کی جو بات کی جا رہی ہے کہ اس کا آغاز سیاسی چپقلش کی وجہ سے نہیں ہو سکا بالکل خلاف حقائق ہے ،ان کے بلند وبانگ دعوے ان کا شاہکار ہے کہ سامان پہنچ گیا مگر پاسپورٹ آفس کی منظوری نہیں ہوئی تھی میں نے وزارت داخلہ کے تمام آفسز میں اس کا نوٹیفکیشن یا منظوری حاصل کرنے کی کوشش کی مگر بھمبر پاسپورٹ آفس کی منظوری مجھے دستیاب نہیں ہوئی اگر چوہدری پرویزاشرف کے پاس نوٹیفکیشن یا منظوری ہے۔

وہ دکھائیں تاکہ ہم بھی اس کے بارے میں کوشش کر کے وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد خان سے یہ حاصل کر سکیں،پاسپورٹ آفس کے فرنیچر کی باز گشت ہم نے بھی سنی ہے مگر وہ فرنیچر شائد جیالوں کو دیا گیا وہ عام لوگوں کے لیے نہیں ہے پرویزاشرف کا بہت احترام کرتا ہوں مگر وزیر اعظم اور وزراء کو بھمبر کے ساتھ ذاتی طور پردشمنی ہے،گزشتہ ڈیڑھ سال میں ضلع کونسل میں جو فنڈز استعمال ہوئے وہ برنالہ کے علاوہ کہیں نظر نہیں آتے انہیں خلاف حقائق گفتگو نہیں کرنی چاہیے بلکہ بھمبر ضلع کی تعمیروترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ان کی وزارت میں ابھی تک سیوریج ،واٹر ٹریٹمینٹ پلانٹ اور واٹر سپلائی کا کامکمل نہیں ہو سکاجبکہ اس عرصہ میں 6 سے 8 ایکسئین تبدیل ہو چکے ہیں ان کو خود ان معاملات پر غور کرنا چاہیے اور خلاف حقائق گفتگو نہیں کرنی نہیں چاہیے ،انہوں نے کہا کہ وزیر موصوف نے برنالہ اپنے حلقہ میں 85 کیا 200 کلو میٹر سڑکیں لی ہوں گی ہم نے اپنی ری کنڈیشننگ سڑکیں بھی عدالتوں سے جا کر لیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے حافظ فضل الرحمان ڈار ایڈووکیٹ دھندڑکے والد،ہیڈ ماسٹر نصیر احمد آف چھپراں،حافظ ریاض احمد کسگمہ کی ہمشیرہ،چوہدری عبدالمجیدایڈووکیٹ کی خوش دامن ،ڈاکٹر آفتاب آف بڑھنگ کے والد محترم، مسلم لیگی رہنماء راجہاعظم آف غازی گڑھا کی پھوپھی اور ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہونے والے سیرلہ کے نوجوان فرقان شاہ کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت جبکہ پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔