بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر آزاد کشمیر نے کشمیر گیمز 2015 کیلئے بھمبر میں آرگنائزنگ و انتظامی کمیٹی کا اعلان کر دیا کمال سبحانی چیئرمین، ثاقب بشیر بٹ وائس چیئرمین ہونگے تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر کے زیر اہتمام کشمیر گیمز 2015 کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا سپورٹس اسٹیڈیم اور پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میں منعقد ہونیوالے مختلف گیمز کے انتظام و انصرام اور گرائونڈ ز تیاری کیلئے کمیٹی کے سربراہ چوہدری کمال سبحانی ہونگے جبکہ معروف کرکٹر و ضلعی صدر کرکٹ ایسوسی ایشن ثاقب بشیر بٹ وائس چیئرمین، وسیم احمد سیکرٹری اور خانزداہ سیکرٹری مالیات ہونگے کشمیر گیمز 2015 کی افتتاحی تقریب 20 اپریل بوقت 2:00 بجے سپورٹس سٹیڈیم بھمبر میں منعقد ہو گی افتتاحی تقریب میں بینڈ شو، مارچ پاسٹ، میوزیکل شو کیساتھ ساتھ کبڈی کا میچ بھی منعقد ہو گا تقریب میں وزیر سپورٹس محمد سلیم بٹ، سیکرٹری سپورٹس ادریس تبسم، ڈی جی سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر امتیاز احمد، ڈائریکٹر سپورٹس راجہ کلیم اللہ سمیت ضلعی انتظامیہ کے سربراہان اور علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر و سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان 2 ماہ کے عرب ممالک کے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ائیر پورٹ پر اوورسیز کمیونٹی نے انکا والہانہ استقبال کیا موصوف اپنے دورے کے دوران، سعود ی عرب، دوئبی، شارجہ ، العین، مسقط، ابو ظہبی بھی جائینگے مختلف تقریبات میں شرکت کے علاوہ مسلم لیگی راہنمائوں ، کارکنوں اور حلقہ کے عوام سے ملاقات کرینگے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر و سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مقصود احمد خان آف بنڈالہ عرب ممالک کے 2 ماہ کے نجی دورے پر گذشتہ روز سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ائیر پورٹ پر مسلم لیگی کارکنوں اور حلقہ کے عوام نے انکا والہانہ استقبال کیا موصوف اپنے 2 ماہ کے دورے کے دوران سعودی عرب، دوئبی، شارجہ ، مسقط ، ابو ظہبی اور العین بھی جائینگے جہاں موصوف مختلف تقریبات میں شرکت کرنے کے علاوہ مسلم لیگی راہنمائوں ، کارکنوں اور حلقہ کے عوام سے ملاقات کرینگے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے اوورسیز کمیونٹی سے گفتگو و شنید کرینگے جبکہ عرب ممالک میں مقیم حلقہ سماہنی کے لوگوں سے آئندہ الیکشن کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کوٹھی موڑ کے علاقہ سے مشکوک جوڑا گرفتار پولیس نے آوراہ گردی کے الزام میں دھر لیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ کوٹلہ ارب علی خان کا رہائشی نوجوان مشتاق احمد ولد محمد ریاض ایک لڑکی کیساتھ کوٹھی موڑ کے علاقے میں واقع ایک کمرے میں فحش حرکات کر رہا تھا کہ قریبی دوکانداروں نے شک گذرنے پر شور مچار دیا جس پر کمرے کا دروازہ توڑ کر جوڑے کو باہر نکال لیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نوجوان کو گرفتار کر کے آوارہ گردی کے الزام میں حوالات میں بند کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) برنالہ کے عوام کی خوشحالی کا منشور لیکر سیاست کے میدان میں اترا ہوں آئندہ حلقے میں نلکے ٹوٹی اور تھانے کچہری کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم کر دینگے برادریوں اور علاقوں کے نام پر لڑا کر ووٹ لینے والوں کیلئے عوام نے اپنے دروازے بند کر دئیے ہیں عوام ساتھ دیں انشاء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ برنالہ کے عوام کا احساس محرومی دور کرینگے ان خیالات کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان نے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ برنالہ میرا گھر ہے یہاں کے لوگوں کے مسائل میرے مسائل ہیں میری کوشش ہے کہ میں بلا امتیاز عوام علاقہ کی خدمت کروں حلقہ سے برادری ازم کا خاتمہ اولین ترجیح ہیحلقہ کی تمام برادریاں اس لعنت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے میرا ساتھ دیں میرے سیاست کے میدان میں آنے سے حلقہ کے اندر نلکے ٹوٹی اور تھانے کچہری کی سیاست کا خاتمہ ہو گا اور ہر امیدوار آئندہ کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑے گا انہوں نے کہا کہ حلقہ برنالہ میں نفرتوں کے بیج بوئے گے برادریوں اور علاقوں کے نام پر عوام کو لڑا کر ووٹ لینے والوں کیلئے اب برنالہ کے غیور عوام نے اپنے دروازے بند کر دئیے ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری سوچ فکر برنالہ کے عوام کیلئے حاضر ہے برنالہ کے عوام مجھ پر اعتماد کریں انشاء اللہ کامیاب ہو کر علاقہ کی تعمیر و ترقی کیساتھ ساتھ عوام کی مجروح کی گی عزت نفس بحال کرائینگے اور کسی کو بھی اب برنالہ کے اندر مزید عوامی استحصال کی اجازت نہیں دینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ سپورٹس آزاد جموںو کشمیرکی طرف سے معروف نوجوان کھلاڑی ثاقب بشیر بٹ کو کشمیر گیمز 2015 کی انتظامی کمیٹی کا وائس چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ موصوف اپنی بھر پور صلاحیتیوں سے بھمبر میں منعقدہ کھیلوں کے میلے کیلئے بہترین انتظام و انصرام کے ساتھ ساتھ آرگنائزنگ کے بہترین امور انجام دینگے ان خیالات کا اظہار ملک عامر شہزاد، ظہیر عباس ، شاہد خان ، اورراجہ عبداللہ ظفر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ سپورٹس بورڈ کے ذمہ داران نے حقیقی کھلاڑی کو جو عہدہ سونپا ہے وہ خوش آئند ہے موصوف اپنی بھر پور صلاحیتوں سے کھیلوں کے اس میلے میں چار چاند لگا دئینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کا سونامی برنالہ میں بھر پور طاقت سے داخل ہو چکا آئندہ الیکشن میں کرپٹ حکمرانوں کو بہا لے جائیگا برنالہ کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں جو اب بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور ملک عبدالمالک اعوان کی قیادت میں آئے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل ملوٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج بھی عوامی وزیراعظم ہیں ان کی بھر پور قیادت میں تحریک انصاف کا سونامی حلقہ برنالہ میں داخل ہو چکا ہے انشاء اللہ برنالہ کے عوام آئندہ الیکشن میں ملک عبدالمالک کو کامیاب کرا کے کرپٹ ٹولے کو مسترد کر دینگے تحریک انصاف برنالہ سمیت آزاد کشمیر بھر سے رشوت ، کرپشن میرٹ کی پامالی کا خاتمہ کر کے قانون و انصاف کا بول بالا کرے گی آزاد کشمیر کی عوام چیئرمین عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں بھر پور اعتماد کر کے آئندہ تحریک انصاف کو کامیاب کرائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن تحر یک انصا ف کے سوا پا کستا ن اور آزاد کشمیر کو در پیش بحرا نو ں کا کو ئی سد با ب نہیں کر سکتا عمرا ن خا ن کا روشن قومی ایجنڈ اآزاد کشمیر پا کستا ن سے اندھیرو ں سمیت قومی بحرانو ں کا صفا یا کر دے گا میر پو ر ضمنی الیکشن سے آزاد کشمیر میں تبد یلی کا آغاز ہو گیا ہے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کاسما ہنی آمد پر پر تبا ک استقبا ل کر ینگے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے را ہنما چو ہدری اصغر گھو ٹاں اور چو ہدر ی محمد علی آف یو اے ای گلف نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف تعمیر وترقی اور خد مت خلق کی علا مت ہے اس کے ساتھ کسی جما عت کا موزا نہ نہیں کیا جا سکتا پا کستا ن تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے سماہنی جلسہ عا م سے تحر یک انصا ف کو مز ید تقو یت ملے گی سما ہنی کے غیو ر عوام اپنے ضمیر کی آواز پر آزاد کشمیر میں اقر با ء پرو ری کر پشن بد عنو انی کے خا تمہ اور جمہو ریت کی مضبو طی کے لئے پا کستا ن تحر یک انصا ف کا ساتھ دیں انہو ں نے کہا کہ میر پو ر کے ضمنی الیکشن سے آزاد کشمیر میں تبد یلی کا آغاز ہو گیا ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری آزاد کشمیر قانو ن ساز اسمبلی میں حکومتی کر پشن کو بے نقا ب کر یں گے میر پو ر انتخا با ت میں میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کیخلا ف وفا قی حکومت اورآزاد کشمیر حکومت نے جتنا زور تھا لگا لیا اور اس کے نتا ئج بھی دیکھ لئے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری ریا ست جمو ں وکشمیر کے حقیقی تر جما ن اورآزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں انہو ں نے کہا کہ سما ہنی میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری بڑ ے جلسہ عام سے خطا ب کر ینگے جس کے لئے را بطہ عوامی مہم شروع ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری نو بل کا ز کے لئے اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں اور تحر یک آزادی کشمیر کو جس انداز سے عا لمی دنیا کے سا منے وہ پیش کر رہے ہیں اس کی تا ریخ میں کو ئی مثا ل نہیں ملتی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو احی گا ئو ں پو ٹھی میں محکمہ صحت کی قائم کردہ ڈسپنسر ی میں ادویا ت نہ ہو نے کے با عث عوام علا قہ پرا ئیو یٹ کلینک پر جا نے پر مجبو ر ہو گئے پو ٹھی کے ملحقہ کی آبادی ،چریا ں ،آئمہ ،دادام ،پو ٹھی سیر ی پیٹھ،میرا ں کے علا وہ دیگر موڑھا جا ت شا مل ہیں یہا ں با سیوں کو سر کا ری ڈسپنسری میں صحت عا مہ کی سہو لت نہ ہو نے اور ادویا ت کی عدم دستیا بی کے با عث بھمبر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل اور پرا ئیو یٹ کلینکوں پر آنے پر مجبو ر ہو جاتے ہیں بھا ری کرا یو ں کے علاوہ ادویا ت کی خر ید ا ری بھی کر نی پڑ تی ہے محکمہ صحت کے ڈسپنسر ی میں تعینا ت عملہ صرف ٹا ئم پا س کر کے وا پس لو ٹ جا تا ہے عو ام علا قہ نے وزیر صحت ،سیکر ٹر ی ہیلتھ،ڈی جی ہیلتھ اور ڈی ایچ او سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس معا ملہ کی طرف تو جہ دیں ڈسپنسری میں ادویا ت فرا ہم کی جا ئیں تا کہ عوام کو صحت کی بنیا دی سہو لیا ت سے استعفا دہ ہو سکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں موجو دہ قیا دت نے عوام کو رسوا ئی کے علا وہ کچھ نہیں دیا نو جوانو ںکو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ کے مر کز ی را ہنما چیئر مین سلطا ن یو تھ فو رس حیدر علی کا شر نے وارڈ نمبر1بھمبر کے سینکڑو ں نو جو انو ں پر مشتمل کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر شہرکے پڑ ھے لکھے نو جو ان ہا تھو ں میں ڈگر یا ں لیے بے روز گا ر بیٹھے ہیں پسند و نا پسند کی بنیاد پر اپنے چہیتوں کو نو از ا جا رہا ہے تعمیر وترقی کے دعو ئے ہو امیں اڑا دئیے جا تے ہیں تھا نہ کلچر کو فرو غ دیا جا رہا ہے پا کستا ن تحر یک انصا ف بیر سٹر سلطا ن محمود کی قیا دت میں سا رے آزاد کشمیر میں پھیل چکی ہے قا ئد کشمیر نے ہمیشہ کا رکنو ں کے حقوق کیلئے آواز اٹھا ئی اب آزاد کشمیر میں جلد تحر یک انصا ف کی حکومت قائم ہو گی کا رکنو ں کو ان کے حقوق دلا ئیں گے بھمبر حلقہ میں تعمیر وترقی کے جا ل بچھا ئیںگے نو جوانو ں کو ملا زمتیں دلا ئیں گے بھمبر حلقہ کے تما م مسا ئل تر جیح بنیا دوں پر حل کروا ئیںگے میٹنگ میں چو ہدر شہزاد اشر ف ،را جہ حسنین ،مرزا حسن اعظم ،چو ہدر ی شہباز اشر ف ،خر م مرزا ،جبرا ن ،علی بٹ ،رضو ان چو ہدر ی ،چو ہدر ی ذوالقر نین مرزا بشا رت ،حماد محبو ب ،مہرا ن ،ملک ذلفی ،ذیشان منیر ،وقا ص اسلم وکی ،انیس اکبر ،مرزا محمد افضل ،استاد فاروق ،چو ہدری علی ،احتشام اور دیگر سینکڑوں پی ٹی آئی کے کا رکنو ں نے شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہد ری نے کشمیر یو ںکے حقوق کے لئے ہمیشہ عا لمی سطح پر آواز اٹھا ئی جس کیو جہ سے مسئلہ کشمیر فلش پو ائنٹ بن چکاہے ان خیا لا ت کا اظہا ر اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ بھا رتی افو اج نے مقبوضہ کشمیر میں دا خل ہو کر لا کھو ں بے گنا ہ کشمیر یو ں کو شہید کیا ہے تحر یک آزادی کشمیر کو بندو ق کے زریعے نہیں رو کا جا سکتا کشمیر یو ں کو حق خودارا دیت ملنا چا ہیے تا کہ وہ اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کر سکیں بھارت کا مکرو ہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے گز شتہ سا ل ملین ما ر چ کا انعقا د کر کے مظلوم کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کیا ہے بر طا نو ی ایو انو ں تک مظلومو ں کی آواز پہنچا ئی ہے قا ئد کشمیر کشمیریو ں کے مسلمہ لیڈر ہیں تحر یک آزاد ی کشمیر کو ان کی ملین ما ر چ کیو جہ سے تقو یت ملی ہے بہت جلد بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی قیا دت میں آزادکشمیر میں تحر یک انصا ف کی حکومت قا ئم ہو گی اور بہت جلد کشمیر یو ں کو آزاد ی نصیب ہو گی۔