بھمبر کی خبریں 30/07/2015

Dr Inam Ul Haq Ch

Dr Inam Ul Haq Ch

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بے نظیر بھٹو شہید کی پیپلزپارٹی عملاََ ختم ہو چکی اب پارٹی پر کرپٹ ٹولہ کا قبضہ ہے جس کے سرخیل آصف علی زرداری اور فریال تالپور ہیں، پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت خود کرپشن کا منبع ہے، تحریک انصاف کا ایجنڈا انصاف اور میرٹ کی بالا دستی ہے اسی لیے پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کررہا ہوں ،سیاست کو کاروبار بنانے والوں کا یوم حساب قریب ہے یکم اگست کو بھمبر میں بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شامل ہو کر حلقہ کے عوام کو گزشتہ دو دہائیوں میں لوٹنے والوں کے خلاف میدان سیاست میں اترون گا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف آزادکشمیر میں شامل ہونے والے ڈاکٹر انعام الحق چوہدری نیصحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئیکیا انہوں نے کہا کہ یکم اگست کو جاتلاں تا بھمبر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا اور پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان موٹرسائیکلوں ،گاڑیوں پر ریلی کی شکل میں ان کو بھمبر لائیں گے ،میرے دونوں سیاسی حریف چوہدری انوار الحق اور چوہدری طارق فاروق لوگوں کو روک رہے ہیں لیکن اب عوام کے سمند رکو روکنا ممکن نہیں رہا دونوں نمائندگان نے حلقہ کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے کچھ نہیں کیا اور سیاست کو ذریعہ بنایا ہوا ہے میں اپنے والد چوہدری صحبت علی مرحوم کے خدمت خلق کے مشن کو لیکر سیاست کر رہا ہوں ،پہلے کچھوے کی چال چلتا رہا اب دوڑ جیتنے کا وقت آ گیاہے ،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 2001 میں طارق فاروق اور 2006 ،2011 کے الیکشن میں چوہدری انوار الحق کو سپورٹ کیا لیکن اسمبلی میں پہنچ کر دونوں نے بے وفائی ،راجپوت برادری اور دیگر قبیلوں کا بھی احترام کرتا ہوں ،راجپوت قبیلہ کی اکثریت کا اعتماد حاصل کروں گا ،بھمبر کے راجپوتوں کی اکثریت کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے پنجیڑی میں استقبال سے یہ بات ثابت ہو جائے گی ،دھڑوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا یہ نعرہ سیاسی مفاد کی خاطر لگایاگیا تھا چوہدری صحبت علی مرحوم کی طرح مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہی میرا دھڑا ہے ،پی ٹی آئی کے نوجوان بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دیرینہ ساتھی اور میں اب بلے کے نشان تلے ایک ہی پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹکٹ کا فیصلہ وقت آنے پر پارلیمانی کمیٹی کرے گی،پی ٹی آئی برسر اقتدار آئی تو حلقہ کے تمام فنڈز شفاف طریقہ سے خرچ کر یں گے ترقیاتی اسکیموں سے اپنا حصہ وصول نہیں کروں گا بلکہ ترقیاتی کاموں کی دیکھ بھال اور شفافیت کے لیے صحافیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے گی ایک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ لگانے پر آج بھی شرمندگی ہے چوہدری طارق فاروق اور چوہدری انوار الحق اپنے اپنے گائوں کے مسائل حل نہیں کر سکے حلقہ کے مسائل کیا حل کریں گے یکم اگست کو حلقہ کے بزرگوں ،مائوں ،بہنوں کی دعائیں میرے ساتھ ہوں گی ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سردار عبدالقیوم خان تحریک آزادی کے عظیم قائد تھے ،نواز شریف مودی کے ساتھ ہاتھ ملا کر اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے دونوں مخالفین نے لوگوں کو تھانے کچہری کی سیاست میں پھنسا رکھا ہے لیکن اب جبر کایہ دور ختم ہونے والاہے ،زرداری ،فریا ل تالپور اور ریاض فیصل آبادی سب سے بڑے کرپٹ ہیں کرپشن کے خلاف باتیں کرنے والا پہلے ان کا احتساب کرے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ترجمان زمیندار ہ ہائوس کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ زمیندارہ ہائوس میں لگی ہوئی چوہدری نیاز احمد ،چوہدری صحبت علی اور چوہدری محمد اشرف مرحوم کی تصاویر کے ساتھ پیپلز پارٹی کا ترنگا جھنڈا بھی تھا جب انعام الحق چوہدری نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی ہے تو بزرگوں کی تصاویر بھی اگلے دنوں میں اس ترنگے کے بغیر رونق بنے گی تصاویر اتارنے بارے منفی پروپیگنڈہ چوہدری انوار الحق کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیات بھمبر لو ڈ شیڈ نگ شیڈو ل سے ہٹ کر اضا فی لو ڈ شیڈ نگ کر نے لگا اذان فجر اور نماز فجر کے دو را ن بجلی بندش قابل مذ مت ہے محکمہ بر قیا ت اپنا قبلہ در ست کر ے بصو رت دیگر سخت احتجا ج پر مجبو ر ہو نگے بھمبر کے عوامی ،شہر ی اور تا جر حلقو ں کا انتبا ہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت بھمبرنے لو ڈ شیڈ نگ کے دئیے گے باقاعدہ شیڈول سے ہٹ کر بجلی بند کر نے ایک نیا سلسلہ شروع کر لیا دن اور رات کے اوقا ت میںدیے گے شیڈو ل سے ہٹ کر بجلی کی اضا فی لوڈ شیڈ نگ کر کے شہر یو ں اور عو ام علا قہ کو شدید اذیت سے دو چا ر کیا جا رہا ہے جس پر بھمبر کے عوامی شہر ی اور تا جر حلقو ں نے غم وغصہ کااظہا ر کر تے ہو ئے پر یس کلب میں صحا فیو ں کو بتا یا کہ محکمہ بر قیا ت دئیے گے شیڈ ول سے ہٹ کر بجلی کی بندش کر رہا ہے جو قا بل افسو س ہے را ت 8بجے سے10بجے تک لگا تا ر 2گھنٹے کی بندش کے باعث عوام علا قہ اور شہر یو ں با لخصوص تا جربرادری کو بھی شدید پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے 8بجے سے10بجے تک گھریلو کا م کا ج کے علاوہ تا جرو ں کے کا رو بار کا بھی شدید حرج ہو رہا ہے محکمہ لگا تا ر 2گھنٹے کی بجلی بند ش کی بجا ئے مختلف اوقات میں شیڈو ل تر تیب دے جبکہ دن کے اوقات میں اضا فی اور با لخصوص نما ز فجر کے دو ران بجلی کی بند ش ناقابل قبو ل ہے محکمہ بر قیا ت کے ذمہ دا را ن اس پر نظر ثا نی کر یں اور اضا فی لو ڈ شیڈ نگ ختم کر کے شہر یو ں میں پا ئی جانیو الی بے چینی دو ر کر یں بصورت دیگر شہر ی اورتا جر محکمہ برقیا ت کی عوام دشمن پا لیسی کیخلا ف سخت احتجا ج پر مجبو ر ہو نگے اور حا لا ت کی ذمہ دا ری محکمہ بر قیا ت کے ذمہ ہو گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف کے کل بھمبر میں ہو نیو الے جلسہ عام کی تیا ریا ں عرو ج پر شہرPTIکے جھنڈو ں،عمرا ن خا ن ، بیر سٹر سلطا ن محمو دچو ہدری اور ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کے قد آور بیرز اور پو ٹر یٹ سے سجنا شروع بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کا جا تلا ں سے بھمبر تک 12مقا ما ت پر وا لہا نہ استقبا ل کی تیا ریا ں تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں کا جو ش وجذ بہ دید نی تفصیلات کے مطابق ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی کی شمو لیت کے حوا لے سے کل بھمبر میں ہو نیو الے جلسہ عا م کی تیا ریا ں بھمبر شہر کو PTIکے جھنڈو ں ،عمران خا ن ،بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری اور ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کے قد آور پو ٹر یٹ سے سجا یا جا رہا ہے جبکہ بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدری کا بھمبر آمد پرجا تلا ں ہیڈ ،جبی ،پنجیڑ ی ،کا نگڑ ہ فکروٹ ،سو کاسن ،ڈھیر ی وٹا ں ،پو ٹھی ،چریا ں ،سیر لہ ،میر پو ر چوک ،لا ری اڈا اور میلا د چو ک میں وا لہا نہ استقبا ل کی تیا ریا ں شروع ہیں جبکہ دو سر ی طرف تحر یک انصا ف کے کا رکنو ںکا جوش وجذ بہ دید نی ہے جلسہ عا م کو کا میاب بنا نے اور بیر سٹر سلطا ن کا بھمبر آمد پر شا ند ار اور وا لہا نہ استقبا ل کے لئے انتہا ئی سر گر م ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مو ن سو ن کی بارشو ں کے پیش نظر بلد یہ بھمبر کسی بھی نا گہا نی صورتحال سے نمٹنے کے لئے الر ٹ ہے شہر بھر کی نا لیو ں اور بڑ ے نا لو ں کی صفا ئی اوردو را ن با رش کسی بھی قسم کی رکا و ٹ کو دور کر نے کے لئے بلد یہ خا کرو ب 24 گھنٹے آن کا ل ہو نگے شہر کی تنگ گلیا ں اور نا لیا ںبڑا مسئلہ ہیں دستیا ب وسا ئل سے شہر یو ںکو در پیش مسا ئل سے نمٹنے کی بھرپور کو ششیں کر رہے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر نے اپنے دفتر میں صحا فیو ں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر شہر کی گلیو ں اور نا لیو ں کی تعمیر کے دو را ن کسی قسم کی پلا ننگ نہ کی گئی سالو ں پرا نے نا لے تنگ ہو نے کے با عث با رشی پا نی کے بہا ئو کو بر داشت نہ کر پا نے سے شہر یو ں کے لئے مسئلہ بنے ہو ئے ہیں نا لو ں کی کشا دگی کے لئے شہر یو ں کو بھی تعاون کر نا ہو گا اند رو ن شہر سے ہٹ کر دیگر علا قو ں کی کئی نئی تعمیرا ت میں بھی گلیو ں نا لیو ں اور بڑ ے نا لو ں کی تعمیر سے غفلت بر تی جا رہی ہے جو مستقبل میں پر یشانی کا با عث بن سکتی ہیں انہو ں نے کہا کہ شہر ی کسی بھی قسم کی تعمیر کے وقت گلی ،نا لی کی کشا دگی کو مد نظر رکھ کر بہت سے مسائل سے بچ سکتے ہیںانہو ں نے کہا کہ بلد یہ بھمبرنے حا لیہ مو ن سو ن کی با رشو ں سے پیدا ہو نیوا لی کسی بھی صورت حا ل سے نمٹنے کی بھر پو ر تیا ری کر رکھی ہے شہر بھر کی نا لیو ں اور بڑ ے نا لو ں کی صفا ئی اور دو را ن با رش ہرقسم کی رکا و ٹ دو ر کر نے کے بلد یہ کے ملا زم اور خا کرو ب 24گھنٹے آن کا ل ہیں انہو ں نے کہا کہ بلد یہ اپنے دستیا ب وسا ئل میں شہر یو ں کو در پیش مسائل کے حل کے لئے کو شا ں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے حلقہ بر نا لہ سے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما ملک عبدا لما لک اعوا ن کو آرگنا ئزر مقرر کر دیا تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں میں خوشی کی لہردو ڑ گئی تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر تحر یک انصا ف کے صدر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی نے حلقہ بر نا لہ سے تحر یک انصا ف کے نظر یاتی را ہنما ملک عبدا لما لک اعوا ن کو آرگنا ئزر مقرر کر دیا پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں نے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے اس فیصلے کا خیر مقد م کیا اور کہا کہ ملک عبدا لما لک اعوان کے آرگنا ئز ر بننے اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی طرف طرف سے ان پر اعتماد کا اظہا ر اس با ت کا ثبو ت ہے کہ تحر یک انصا ف بر نا لہ کے اندر مقبو ل تر ین جماعت بن چکی ہے اور انشا اللہ بیر سٹر سلطان محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں آزاد کشمیر کے تما م حلقو ں سے کلین سو یپ کر ے گی دریں اثنا ء تحر یک انصا ف بر نا لہ کے را ہنما ئو ں ملک افتخا ر طیب اعوان ،محمد سلیما ن ملک ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ذوالفقار ،نمبردار را جہ شبیر ،چوہدر ی محمد اقبا ل اوررا جہ محمد شہباز رڈ یا لہ نے ملک عبدا لما لک اعوان کو آرگنا ئزر بننے پر مبا رکبا دی ہے اور بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کا شکر یہ ادا کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تنظیم غیر جر یدہ ملازمین لو کل کو نسل ملازمین میو نسپل کمیٹی ضلع کو نسل اور ٹاو ن کمیٹی ضلع بھمبر کی ایگز یکٹو با ڈی وممبرا ن مجلس عاملہ کا مشتر کہ ہنگا می اجلاس زیر صدارت چو ہدر ی ظفر اقبا ل منعقد ہوا اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر بلد یا ت سے پنشن کنٹر یبو شن کے نا م پر مز ید کٹوتی کے نو ٹیفکیشن کی منسو خی اور قبل ازیں ملا زمین لوکل کو نسل سے لی گئی رقم کی وا پسی کا مطا لبہ کر دیا ہے اجلاس میں عر صہ دراز سے تعینا ت ملا زمین بلد یا تی ادا رہ جا ت کو مستقل نہ کر نے پر بھی تشو یش کا اظہا رکیا ھیا پنشن کنٹری بیو شن کے نا م پر مز ید کٹو تی کی کسی صورت اجا زت نہ دی جا ئیگی نو ٹیفکیشن منسو خ نہ کیا گیا تو پھر مکمل تا لہ بند ہڑ تال کر تے ہو ئے احتجا جی مظا ہر وں کا سلسلہ شروع کیا جا ئیگا جسکی تمام تر ذمہ داری حکومت آزاد کشمیر اور سیکر ٹری لو کل گو رنمنٹ ودیہی تر قی پر عا ئد ہو گی اجلا س میں چو ہدر ی عبدا لخا لق ،تبا رک حسین ،ظفر ضیا ئ،ظفر اقبا ل ،محمد افضل ،محمد اکرم ،اللہ دتہ ،نو ید اکبر ،ندیم عا طف ،اشتیاق احمد ،محمد الیا س انجم ،محمد الیاس ،شہزاد ند یم ،عبدا لحمید کے علا وہ جملہ ملا زمین نے بھی شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن نے سا لا نہ امتحا ن بی ایڈ 2014کے حا لیہ نتا ئج میں ا دا رہ کی طا لبا ت اور طلبا نے او ل اور دو م پو زیشن حا صل کر تے ہو ئے یہ ثا بت کیا ہے کہ ادا رہ کے ڈا ئر یکٹر اور پر نسپل پرو فیسر را جہ محمد حسین اور ان کے جملہ شعبہ جا ت کا سٹا ف انتہا ئی محنت ،لگن اور دیا نتدا ری سے اپنے فرا ئض منصبی سر انجا م دے رہا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر ملک عبدالرو ف گوٹر یالہ، ،ما سٹر منو ر حسین طا ہر ،ملک محمد سر فراز گجرات ،ما سٹر محمد صفدر گڑ ھا حبیب ،ما سٹر محمد فا روق سدو ال ،ما سٹر اورنگز یب ،چو ہدر ی محمد سلیما ن پنڈ ی ،ماسٹر عبدا لغفار ،ماسٹر منورشا ہین نے آزاد جمو ں وکشمیر یو نیو رسٹی میں پو زیشن حا صل کر نیوا لی طالبا ت اور پر نسپل پرو فیسر را جہ محمد حسین کو مبارکباد دی اور کہا کہ خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن کا حا لیہ بی ایڈ کا شا ندا ر نتا ئج ادا رہ کے پر نسپل کی شبا نہ روز محنت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے سیکر ٹر ی نشرواشاعت شیر از پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی شہزاد مشتاق اور چو ہدر ی شہباز کے وا لد محتر م چوہدری محمد مشتاق حسین آف کتوارکی تیسر ی سا لا نہ برسی انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی برسی کی تقر یب میں مر حو م کی رو ح کے ایصال ثوا ب کے لئے قرآن خوانی کی گئی بر سی کی تقر یب میں علاقے بھر کی ممتاز سیاسی وسما جی شخصیا ت ،عوام علا قہ سمیت صحا فیو ں کی بھی بڑی تعداد نے شر کت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ڈرگ انسپکٹر کی ڈپٹی کمشنر سے ملا قا ت معیا ری ادو یا ت کی فراہمی ،جعلی ادویا ت اور عطا ئی ڈا کٹرو ں کے با رے میں بر یفنگ ڈپٹی کمشنر کی ڈر گ انسپکٹر کو انتظا میہ کی جا نب سے ہر طر ح کے تعاون کی یقین دہا نی اور ڈر گ انسپکٹر کی طرف سے کی جانیوا لی کارروا ئیو ن پر اطمینا ن کا اظہا ر تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ڈاکٹر ظہیر اقبا ل نے ڈپٹی کمشنر بھمبر چو ہدر ی امجد اقبا ل سے ملا قا ت کی جس میں انہو ں نے بتا یا کہ ضلع ہذا میں بغیر رجسٹر یشن والی ادو یا ت ،نا معلو م سپلا ئرز اور غیر معیا ری ادویا ت کو بند کر دیا گیاہے جعلی ادو یا ت کے خا تمے میں تما م ڈا کٹر ز کمیو نٹی کا بھر پو ر تعاون حا صل ہے اور وہ غیر رجسٹر ڈ ادو یا ت اپنے نسخو ں میں تجو یز نہیں کر رہے جو کہ دیگر اضلا ع کیلئے ایک مثا ل ہے ڈر گ انسپکٹر کہا کہ عوا م ضلع بھر کے میڈ یکل سٹورز پراعتماد کے سا تھ ادویا ت خر ید سکتے ہیں ان ادو یا ت کا معیا ر کسی طر ح بھی کم نہیں اگر کسی جگہ شکا یت مو صو ل ہو تی ہے تو بلا تفریق بھر پور کا رروا ئی کی جا تی ہے اور مشتبہ ادو یا ت کے نمو نے برا ئے لیبا رٹر ی تجز یہ ڈر گ ٹیسٹنگ لیبا رٹر ی ارسا ل کئے جا تے ہیں اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبر چو ہدر ی امجد اقبا ل نے ڈر گ انسپکٹر کو انتظا میہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہا نی کروائی انہو ں نے ایس پی بھمبر اورتما م تحصیلو ں کے ACصا حبا ن کو ہدا یت کی کہ تمام انچا ر ج تھا نو ں کو غیر قانو نی کا رو با ر کر نیو الو ں کیخلا ف بھر پو ر اور بلا تفر یق کا رروا ئی کر نے کی ہدا یت کی ڈپٹی کمشنر بھمبر نے کہا کہ تمام ضلعی آفیسرا ن کو نئے جذ بے اور لگن کے ساتھ عوام کی خد مت کر نے اور فرا ئض منصبی پو ری ایما ندا ری سے ادا کریں تا کہ عوام کو در پیش مسائل کو حل کیا جا سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا یکم اگست کو بھمبر آمد پر تا ریخ ساز استقبا ل کیا جا ئیگا بھمبر پا کستا ن تحر یک انصا ف کا گڑ ھ ہے تحر یک انصا ف کے کا رکن اپنے قا ئد کا وا لہا نہ استقبا ل کر کے یہ ثا بت کرینگے کہ بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہدری ہی کشمیر یو ں کے لیڈر ہیں ان خیا لا ت کااظہار انصا ف سٹو ڈنٹس فیڈریشن کے را ہنما ئوں را جہ انیس اکبر،چو ہدری حسن کا شر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ نوجو ان تحریک انصا ف میں جوق در جوق شا مل ہو رہے ہیں ڈا کٹر انعا م الحق کا تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نا خوش آئند ہے ان کے تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نے سے بھمبر حلقہ ایل اے 7میں بڑ ی تبد یلی رو نما ہوئی ہے اور پا رٹی مضبو ط اور فعا ل ہوچکی ہے یکم اگست کو قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر سینکڑو ں نو جوانو ں کے ہمراہ بھرپو ر استقبا ل کیا جا ئیگا نو جوا ن اپنے محبو ب قائد کا استقبا ل کر کے پر یہ ثابت کر یں گے قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ہی کشمیر ی قوم کے لیڈر ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیف جسٹس ہا ئیکو ر ٹ کا عدا لتی مصروفیا ت اور خرا ب مو سم کیو جہ سے دو رہ بر نالہ ملتوی اگست کے آخر ی ہفتے میں دورے کا نیا شیڈ ول جا ری کیا جا ئیگا یا د رہے کہ چیف جسٹس عدا لت عا لیہ ووکیشنل جج کے طو ر پر بھی کا م کر رہے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر ہا ئیکو رٹ کے چیف جسٹس جسٹس غلا م مصطفی مغل نے تحصیل کمپلیکس بر نا لہ کا یکم اگست کو افتتا ح کر نا تھا جو کہ عدالتی مصروفیا ت اور موسم کی خرا بی کے با عث ملتوی کر دیا گیا ہے دورے کا نیا شیڈو ل اگست کے آخر ی ہفتے میں جا ری کیا جا ئیگا یا د رہے کہ چیف جسٹس عدا لت عا لیہ ووکیشنل جج کے طو ر پر بھی کا م کر رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عمرا ن خا ن کے نظر یا تی ویژن اور اصولی سیاست اور آزاد کشمیر بیرسٹرسلطا ن محمود چو ہدری کی قیا دت پر بھر پو ر اعتما د کر تے ہو ئے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا فیصلہ کیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار پنڈ ی جہو نجہ کی سیا سی وسما جی نو جو ان شخصیت چو ہدر ی وقار ضیا ء نے کشمیر پر یس کلب میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے مو جو دہ حا لا ت جن سے پا کستان گز ر رہا ہے عمران خا ن جیسا نڈر بے با ک اور مضبو ط اعصا ب کا ما لک ہی ملک کو مو جو دہ بحرا نو ں سے نکا ل سکتا ہے اور آزاد کشمیر میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کا گراف دن بد ن بڑ ھ رہا ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدری نے کشمیر یو ں کے حقوق کے لئے ہمیشہ عا لمی سطح پر آواز اٹھا ئی ان کی اصولی سیا ست کو مد نظر رکھتے ہو ئے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا فیصلہ کیا ہے بھمبر میں جو بھی پا کستا ن تحر یک انصا ف کا امیدوا ر ہو گا اس کی بھرپو ر حما یت کی جا ئیگی یکم اگست کو قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کا بھمبر آمد پر بھرپو ر استقبا ل کیا جا ئیگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے استقبا ل کے لئے تیا ریاں مکمل کر لی گئی یکم اگست کو بھمبر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے جلسے کو کا میا ب کر نے اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے بھر پور تا ریخی استقبا ل کے لئے پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ نے کمیٹیا ں تشکیل دے دیں تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ضلعی سیکر ٹر یٹ تحر یک انصا ف میں تحر یک انصا ف یو تھ و نگ کا اجلاس منعقد ہو ا اجلاس کی صدرات تحر یک انصا ف یو تھ و نگ کے مر کز ی راہنما چو ہدری حیدر علی کا شر نے کی اجلا س میں تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے را ہنما ئو ں سید دانیا ل گیلانی ،شہزاد اشر ف ،سہیل سا گر نو نی ،حسن مرزا ،را جہ انیس اکبر ،وقا ص ظفر ،عبدا لستا ر بٹ ،چو ہدر ی ذوالقر نین اشرف جگنی ،چو ہدری محمد عا رف آف کس ،مرزا محمد افضل ،چوہدر ی سعید را ج ،معراج علی شا ہ ،عمر بن اسحاق ،استاد فا روق ،چو ہدر ی علی رضا ،محمد شجا ع ،زوہیب چو ہدر ی کی تما م وارڈ کی کمیٹیا ں تشکیل دے دیں گئی اور کا رکنو ں کو ذیا دہ سے ذیا دہ تعداد میں شر کت کر نے کی ہدا یت دیں گئیں اور اجلا س میں متفقہ طو ر پر فیصلہ کیا گیا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی حلقہ ایل اے 7بھمبر جس امیدوا ر کا انتخا ب کر ینگے اس کی بھر پور حما یت کی جا ئیگی ڈا کٹر انعا م الحق کے تحر یک انصا ف میں شمو لیت کے فیصلے کو خوش آئند قرا ر دیا گیا اور انہیں مبا رکبا د پیش کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے حلقہ بر نا لہ سے پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما ملک عبدا لما لک اعوا ن کو آرگنا ئزر مقرر کر دیا تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں میں خوشی کی لہردو ڑ گئی تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر تحر یک انصا ف کے صدر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی نے حلقہ بر نا لہ سے تحر یک انصا ف کے نظر یاتی را ہنما ملک عبدا لما لک اعوا ن کو آرگنا ئزر مقرر کر دیا پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں نے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے اس فیصلے کا خیر مقد م کیا اور کہا کہ ملک عبدا لما لک اعوان کے آرگنا ئز ر بننے اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی طرف طرف سے ان پر اعتماد کا اظہا ر اس با ت کا ثبو ت ہے کہ تحر یک انصا ف بر نا لہ کے اندر مقبو ل تر ین جماعت بن چکی ہے اور انشا اللہ بیر سٹر سلطان محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں آزاد کشمیر کے تما م حلقو ں سے کلین سو یپ کر ے گی دریں اثنا ء تحر یک انصا ف بر نا لہ کے را ہنما ئو ں ملک افتخا ر طیب اعوان ،محمد سلیما ن ملک ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ذوالفقار ،نمبردار را جہ شبیر ،چوہدر ی محمد اقبا ل اوررا جہ محمد شہباز رڈ یا لہ نے ملک عبدا لما لک اعوان کو آرگنا ئزر بننے پر مبا رکبا دی ہے اور بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کا شکر یہ ادا کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کی معروف کا رو با ری سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدری محمد یو نس کا لچھوی 4ہفتے کے نجی دو رے پر گز شتہ روز پا کستا ن پہنچ گئے ہیں ائیر پو رٹ پر دو ست احبا ب اور عز یز واقا ر ب نے انہیں خوش آمد ید کہا اپنے دو رے کے دورا ن وہ مختلف سما جی تقر یبا ت میں شر کت کرینگے۔۔