بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن قانون گوئیاں وپٹواریاں کے مرکز ی صدر راجہ مظہر اقبال نے ضلعی عہد یدارا ن کے ہمراہ میٹ دی پریس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ ووٹر فہر ستیں تیار کر نے والے ملازمین کو چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے معقول معاوضہ دینے کی یقین دھانی پر انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں کی جاری ہڑتال ختم کی ہے معاوضہ کا تعین کرنے کیلئے از سر نو ڈیمانڈ اور اخرا جا ت کا جا ئز ہ لیکر تعین کیا جا ئیگا معقول اور مناسب معاوضے کی ادا ئیگی کا گا رنٹی کمشنر صاحبان نے بھی دی ہے جس کے بعد تنظیم کے ضلعی صدور سے با ہمی مشاورت کے بعد جا ری ہڑ تال کو ختم کر نے کا اعلا ن کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم کل سے چیف الیکشن کمشنر کی یقین دھا نی پر دو بارہ ووٹر فہرستوں کی تیاری کا کا م شروع کر دیں گے لیکن اگر الیکشن سے قبل معاوضہ کی ادا ئیگی نہ کی گی تو آمد ہ الیکشن میں ڈیو ٹی کا با ئیکاٹ کر یںگے انہوں نے کہا کہ انجمن قانو ن گو ئیاں وپٹوا ریاں کے مسائل حل کروا نے کیلئے بھر پو ر و کوشش کر رہا ہوں آمد ہ بجٹ میں پٹوا ریاں اور گر داوروں کے الاونس پنجا ب طرز کے برا بر ہونے کی منظوری ہو چکی ہے جس کو آمد ہ بجٹ میں شامل کر لیاجائیگا ملازمین کی عزت نفس کو بحا ل کروایا ہے فو ت شدہ پٹواریوں و گر داوروں کے بچوں کی فوری طو ر پرتعینا تی کیسا تھ پسما ند ہ کو ریو نیوفا ونڈ یشن سے معاوضہ دلایا ہے جبکہ ترقی کو ٹہ کیخلاف ہو نیوا لی تقر ریوں اور ترقیوں کو منسوخ کروانے کیلئے ریو نیو بو رڈ کی سطح پرکمیشن تشکیل دلایا ہے انہوں نے کہا کہ تنظیم متحد اور منظم ہے تنظیم کیخلاف سازشیں کر نیوا لوں کو شرمند گی کے سوا کچھ حا صل نہ ہو گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)برو ٹی میں چو ہدری انو ارا لحق کا جا دو چل گیا درجنو ں مسلم لیگی چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدری انو ارالحق کے قافلے میںشامل ہوگئے تفصیلا ت کے مطا بق کس کا نگڑ ہ ،فکروٹ کے گا ئوں برو ٹی میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارالحق کا بڑا لمبا چھکا در جنوں مسلم لیگوں نے چو ہد ری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے ہاتھو ں پر بیت کر لی چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو نے وا لوں میں چو ہدری محمد مشتاق ،چو ہدر ی ہاشم علی ،چو ہد ری حق نواز (دوکاندا ر )چو ہدری محمدیو نس ،چو ہدر ی محمد سرور ،چو ہدر ی محمد عالم دین ،چو ہدری سید محمد ،نثار احمد ،محمود حسین ،منشی اللہ دتہ ،چو ہدر ی عا بد حسین ،چو ہدری مظہر حسین ،چو ہدر ی شعبا ن ،چو ہدری محمد ریاض ،حوا لدا ر محمد تا ج ،حا فظ شا ہ نواز،چو ہدری محمد شر یف سلطا ن پور ،چو ہدر ی محمد سلیم ،کر امت حسین ،محمد عظیم ،محمد حسین ،عاطف حسین ،حا جی سر دا ر علی ،نذ ر حسین سدا جد ین شامل ہیں جنہوں نے اپنے خاندانوں کنبے قبیلے سمیت آمد ہ الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق کا بھر پور ساتھ دینے اور انکی کا میا بی کیلئے بھر پور کر دار ادا کر نے کا عزم چو ہدری انو ارالحق نے قافلے میں شامل ہو نے وا لو ں کو خوش آمد ید کہتے ہو ئے کہا کہ آپ کی عزت ونفس کا خیا ل رکھتے ہو ئے آپ کے علاقے کے مسائل حل کرو نگا کو ئی ایسا وعد ہ نہیں کرو نگا جس کو کل پو را نہ کر سکوں کس فکروٹ ،دھبلی بروٹی کے لوگوں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے آپ لو گ میر ے دست وبا زو ہیں میر ی کا میا بی آپ کی کا میا بی ہے اور میر ی نا کا می آپ کی ناکا می ہے ۔ْ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Imran Jalsa Bhimber
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی سیاسی قیا دتوں اور عوامی نما ئندو کی طرف سے اہلیا ن سیر لہ کے دیر ینہ مطالبا ت پورے نہ ہو نے پر سیر لہ کی مرزا بر ادری نے الیکشن با ئیکا ٹ کا اعلا ن کر تے ہو ئے آئند ہ کسی بھی امیدوار کو ووٹ دینے سے انکا ر کر دیا امیدواروں کے داخلہ بند کا بینرزبھی آویزاں کر دیا بھمبر کے عوامی نما ئندوں نے جا ن بو جھ کر ہمیشہ اہلیا ن سیر لہ کو نظر انداز کیا اور ان کے دیر ینہ مسائل حل کر نے کی بجا ئے انہیں لو لی پا پ دے کر استحصال کر تے رہے مرزا برادری کی سر کردہ شخصیا ت کااظہار خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق سیرلہ وا رڈ نمبر 1میں اکثر یتی مرزا بر ادری نے ایکا کر تے ہو ئے آمد ہ الیکشن کیلئے ووٹ کی صدا بلند کر نیوا لے امیدواروں سے معذرت کرتے ہو ئے آئند ہ الیکشن کے با ئیکاٹ کا فیصلہ کر لیا میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے مرزا محمد لطیف ،ٹھیکیدا ر محمد ایو ب ،مرزا محمد نذیرسٹھ ،مرزا محمد شر یف ،مرزا منور ،شیراز احمد ،مرزا صغیر ،مسعود انو ر اور مرزا غلا م حسین نے بتایاکہ ہما رے محلہ میں کئی سا لوں سے پینے کے پا نی کا سب سے بڑا مسئلہ مو جود ہے گزشتہ 15سا لوں سے ہما ری پا ئپ لا ئنوں میں پا نی نہیں آرہا ہما ری عورتیں اس جدید دو ر میں بھی سر وں پر کنو ئوں سے پا نی بھر بھر کر لا نے پر مجبو ر ہیں اب ایک با ر پھر موسم گر ما شدت اختیار کر چکا ہے اور ہما رے بچے اور اہل وعیا ل پا نی کی بو ند بو ند سے محرو م ہیں جبکہ علاقہ میں بجلی کا بھی بڑا مسئلہ مو جود ہے متعدد با ر سیاسی عوامی نما ئندوں نے بجلی کی سپلا ئی شہر کے سا تھ منسلک کر نے کا وعد ہ کیا لیکن آج تک اس پر عملدرآمد نہیں ہو سکا ہم شہر کا حصہ ہو تے ہو ئے بھی دیہا تیوں کی طر ح زند گی گزار رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہر 5سا ل بعد عوامی نما ئند ے الیکشن میںامیدوار بن کر ووٹ ما نگنے چلے آتے ہیں لیکن ہما رے مسائل جو ں کے توں ہیں اور مسائل حل نہیں کر تے اب ہم نے متفقہ طو ر پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم آمد ہ الیکشن میں اسی امیدوار کو سپو رٹ کر یںگے جو ہما رے دیر ینہ مطا لبے الیکشن سے پہلے حل کر ے گا ہم نے امیدو اروں کا علاقہ میں داخلے کا بینرز آویزاں کر دیا ہے جو بھی امیدوار یا اس کا کھڑ پینچ آنے سے پہلے ہما رے مطا لبو ں پر غور کر کے آئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور چو کی سما ہنی پو لیس کی ملزما ن کی گر فتاری کیلئے جا نیوالی پا رٹی پر بھمبر اغوا ء کیس میں مفرور افرا د کی فا ئر نگ پو لیس واپس جا نے پر مجبو ر ،نیشنل ایکشن پلا ن کی خلا ف ورزی ہو نے پر چو کی پو لیس کی طرف سے پر چہ درج نہ کر نے پر علاقہ میں تشو یش کی لہر دوڑ گئی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ دنوں تو نین کے رہائشی ارشد محمود کو بھمبر سے ایک ریلی کے دو را ن تو نین کے چند نو جوانوں نے اغوا کر لیا جس کی بروقت اطلا ع ملنے پر پو لیس نے کا رروائی کر تے ہو ئے مغوی کو بازیا ب کر لیا اور چا ر افراد کو گر فتار کر لیا جبکہ 3افرا د موقع سے فرار ہو گئے تھے گزشتہ روز بھمبر سٹی پو لیس اور تھا نہ چو کی پو لیس نے تینوں فرا ر ملزما ن کی گر فتا ر ی کیلئے تو نین میں چھا پہ ما را تو ملز ما ن جن میں را جہ شا ہد ولد اللہ دتہ ،را جہ مسعود ولد محمد فر ید ،را جہ فر یا د ولد محمد مشتاق نے پو لیس پارٹی پر فا ئر نگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے جس سے علاقہ میں خو ف وہراس پھیل گیا جبکہ تھانہ پو لیس چوکی نے ملز ما ن کی طرف سے پو لیس پا رٹی پر فا ئر نگ کر نیکا ابھی تک پر چہ درج نہیں کیا جس پر اہل علاقہ نے تشو یش کااظہار کر تے ہوئے نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت ملزما ن کیخلا ف کا رروائی کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی کے امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر 7ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں سیاسی باریاںلگانے والوں نے غریبوں کو بدحال اور خود کو مالا مال کر لیا ہے۔سیاسی زندگی کا سفر پیدل شروع کرنے والوں نے کرپشن کابازار گرم کیا تجوریاں بھریں اور آج نہ صرف بڑے بڑے محلات بلکہ گاڑیوں کے بیرے کے مالک ہیں۔اس طبقہ نے اپنی آنے والی سات نسلوں کے لیے بھی دولت کے انبار جمع کر رکھے ہیں۔ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر ان کی دولت کا حساب لے گی اور عدل کے تقاضوں کے مطابق یہ دولت غریبوں پر خرچ ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مغلورہ، بڑھنگ، کس دعورہ میں مختلف کانر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا غریب عوام کی بدحالی کی بڑی وجہ لیڈر شپ ہے جو صرف کھڑپینچوں کو نوازنے کے منصوبے بناتے ہیں اگر سیاسی قیادت صرف پرائمری سکولز میں ایک کلاس ٹیچر کے اصول پر اساتذہ کی تقرریوں کے لیے قانون سازی کرتی تو آج بھمبر کے سینکڑوں خاندان غربت کی چکی میں پس رہے ہوتے۔ اس موروثی قیادت کی حکومتوں میں رہنے کے باوجود کا کردگی ایک طرف زیرہ ہے دوسری طرف جماعت اسلامی کا کبھی حکومت میں شامل نہ ہونے کے باوجود کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔ صرف حلقہ بھمبر کے سینکڑوں نوجوانوں کو باعزت روزگار فراہم کیا بلکہ تباہ شدہ سرکاری تعلیمی اداروںکی وجہ سے پیدا ہونے والا خلا بھی پُر کیا ہے جس کی وجہ سے ہر گائوں سے ایک پڑھی لکھی نوجوان نسل سامنے آئی ہے۔ مگر ان کو روزگار دینے میں حکومت ایک بار ناکام ہے نوجوان حالات بدلنے کے لیے جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ہمارا وعدہ ہے کہ حلقہ بھمبر سے بے روزگاری کی لعنت کو ختم کریں گے۔ غربت کے خاتمے کے لیے ہر گھر سے کفیل پیدا ہو گا خوشحالی آئے گی۔ اس موقع پر راجہ عاطف عظیم، راجہ محمد رفیق، عرفان بٹ، چوہدری ناصر محمود سمیت دیگر نے بھی خطاب اور جماعت اسلامی کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈیشن نے زیر اہتما م علاقے میں صحت مندانہ سر گر میوں کے فرو غ کیلئے ڈھیر ی وٹاں میں والی با ل کا شو میچ کھیلا جا ئیگا جس میں علاقے کے نا مور کھلا ڑی حصہ لینگے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معرو ف سیاسی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م علاقے میں صحت مندانہ سر گر میوں کے فروغ اور نو جوان نسل کو کھیلوں کی طرف را غب کر نے کیلئے ڈھیر ی وٹا ں میں والی با ل کا شو میچ کھیلا جا ئیگا ھس میں والی با ل کے نا مور کھلا ڑی حصہ لینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںضلعی صدر ٹو یٹا چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدری محمد انور آف چھپراں کے وا لد محتر م چو ہدری محمد حسین کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے بلند درجا ت کیلئے فا تحہ خوانی اور ورثا ء کیلئے دعائے صبرو جمیل کی گئی جلاس میں طا رق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز، نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین اعوان ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،انصرز ما ن انصر ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدری عا طف اکر م ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،را جہ وحید مراد ،فیصل صغیر شمیم ،مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر احمد پاشا ،سلیم سا گر ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔۔