بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ابووالہ کے بین الصوبائی نوسر باز گروہ نے بھمبر، بر نالہ اور کوٹلہ کے لوگوں کیساتھ کروڑوں کا فراڈ کیا شہریوں کو جعلی چیک دے کر رفو چکر ہو گئے نوسر بار گروہ نے لوگوں کو لوٹ کر دبئی میں کاروبار بنا لیا جبکہ نوسر بازوں کے ہاتھوں لو ٹنے والے دربدر کی ٹھوکر یں کھا رہے ہیں نو سر با زوں کے ہا تھوں لو ٹنے والوں کی تفصیل بھی سامنے آگئی ہے تفصیلا ت کے مطا بق کچھ عر صہقبل بھمبر کے نواحی گا ئوں ابووالہ سے تعلق رکھنے وا لے نو سر باز گرو ہ بھمبر ،بر نا لہ اور کوٹلہ کے لو گوں کیساتھ کروڑوں رو پے کا فراڈ کر کے دوبئی رفو چکر ہو گیا تھا انکشا ف ہوا ہے کہ نو سر باز گرو ہ کا ماسٹر ما ئنڈ را جہ مجا ہد اور را جہ شہزاد نے لو گوں کو لو ٹ کر دو بئی میں اپنا کا رو با ر بنا لیا ہے جبکہ نو سر باز گرو ہ کے ہا تھوں لو ٹنے وا لے لو گ نو سر بازوں کی تلاش میں دربدر کی ٹھو کریں کھا رہے ہیں گزشتہ روز بھمبر پو لیس نے نو سر باز گرو ہ کے ایک ملزم شفاعت حسین کو گر فتار کیا تھا جس کی گر فتاری کی خبر شا ئع ہو تے ہی لو ٹنے وا لے لو گوں نے اپنی جمع پو نجی سے ہا تھ دھو نے کی تفصیلا ت دینا شروع کر دی ہیں جس کے مطا بق نو سر با ز گرو ہ نے کا مران جا نبا نی سکنہ قلعہ پڈ ہار سے 1 کروڑ24 لا کھ95 ہزار ،میر افضل آف کو ٹلہ سے 1کروڑ58 لاکھ،را جہ نعیم بھمبر سے 1کروڑ 44لا کھ ،اظہر خا ن کو ٹلہ سے 25لا کھ 50 ہزار ، جاوید خان کو ٹلہ24 لا کھ،چو ہدری بنا رس ابووالہ28لا کھ ،مرزانصیر جرا ل کلیاں بنی سے 34 لاکھ50 ہزار ،ملک عبد الغفار کوچ وا لے19 لاکھ،محمد عارف بھمبر سے 14لا کھ50 ہزار ،تنو یر صا بر بھمبر سے 12 لا کھ50 ہزار ،شمیم ارشد بھمبر 6 لا کھ25 ہزار ،خا لد حسین بھمبر11 لا کھ50ہزار ،فیصل مقصود 15 لا کھ50 ہزار ،عامر حسین9 لا کھ50 ہزار ،مدثر عرف منا6 لا کھ ،،محمدفا روق کلیاں11 لا کھ50 ہزار ،محمد شعیب چو ہا ن7 لا کھ 50 ہزا ر ،خادم حسین 7 لا کھ ،مرزا اسحاق 12 لا کھ25ہزا ر ،محمد جا وید عرف پولی12 لا کھ50 ہزار ،حا جی محمد اسلم15 لا کھ ،لیاقت حسین 11 لا کھ ،مرزا غیاث اڈا ما لک8 لا کھ 50 ہزار ،مرزا مختار10 لا کھ ،چو ہدر ی اسد گجر آف گجرات9 لا کھ50ہزار ،نذ یر خا ن85لا کھ ،جاوید خان24 لا کھ ،کا لا ٹا ئر ور کس کوٹ جیمل5 لا کھ25ہزار ،مو ن آف کو ٹ جیمل8 لا کھ ،نتیم سے12 لا کھ رو پے کا فراڈ کیا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سینئر سپریٹنڈنٹ پو لیس بھمبر چو ہدری منیر حسین 15روزہ نجی دورے پر بر طا نیہ روانہ ہو گئے ڈپٹی سپر یٹنڈ نٹ پو لیس بھمبر را جہ ند یم عارف کو ایس پی بھمبر اضا فی چا رج دے دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق سینئر سپریٹنڈ نٹ پو لیس بھمبر چو ہدری منیر حسین گزشتہ روز 15روزہ نجی دورے پر برطا نیہ روانہ ہوگئے ہیں جبکہ انکی غیر مو جودگی میں ڈپٹی سپر یٹنڈ نٹ پو لیس بھمبر را جہ ندیم عا رف کو ایس پی بھمبر کو ایس پی بھمبر کا اضافی چا رج دیا گیا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان پیپلز پا رٹی کے را ہنما وایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شاہد انو ر خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ سانحہ چا رسدہ پر حملہ پا کستا ن کی سالمیت پر حملہ ہے دہشت گر دوں کی اس طر ح کی کا رروائی سے پا کستان کا دنیا کا اندرامیج کر رہا ہے انسانی جا نوں سے کھیلنے والے مسلما ن تو دور کی با ت ہے یہ انسا ن کہلانے کے قابل بھی نہیں ہیں یہ جنگلی در ندے ہیں سانحہ چا رہ سدہ با چا خا ن یو نیو رسٹی کے اند ر ہو نے وا لے درد نا ک واقعے پر پوری کشمیر ی قوم پا کستان کے غم میں برابر کت شر یک ہیں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد وں کا نہ تو کو ئی ملک ہو تا ہے اور نہ ہی کو ئی مذہب ہو تا ہے اس دہشت گرد ی کیخلا ف پوری پا کستانی قوم کو متحدہو کر جنگ کر نی ہو گی یہ شر پسند عنا صر پا کستان کے اندر پا ییدار عمل کی دشمن ہیں یہ دہشت گرد پا کستان اور عالم اسلا م کے سب سے بڑ ے دشمن ہیں انہوں نے کہا کہ پا جا خا ن یو نیو رسٹی میں واقع ہو نیوالے حا دثے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی ہے بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہو تے ہیں انہوں نے کہا کہ اس واقع میں ملو ث دہشت گرد کسی معافی کے قابل نہیں ان دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچا یا جا ئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں صو فی اللہ دتہ خا کسار کے بھا ئی صو فی حنیف خا کسار کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا رکرتے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اورلواحقین کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں اجلاس میں ملک شوکت حسین ،راجہ وحید مراد ،طا رق محمود ثاقب ،قاضی انصر زما ن ،شیرازپرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،مرزا ند یم اختر ،عزیز الر حمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی۔۔