بھمبر کی خبریں 28/3/2015

DHO Bhimber

DHO Bhimber

ببھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ارشد غازی کی پیپلز پارٹی کے امیدوار کے حق میں دستبراری سے راجہ فاروق حیدر اور چوہدری عبدالمجید گٹھ جوڑ سامنے آ گیا آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کی کرپشن لوٹ مار میں نون لیگ برابر کی شریک ہے دن کو چوہدری عبدالمجید کے خلاف تقرریں کرنے رات کے اندھیرے میں ذاتی مفادات کیلئے مجید کے تلوے چاٹننے والوں کی حقیقت عوام کے سامنے آ گئی ہے راجہ فاروق حیدر راجپوت برادری کا نام بد نام کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق پولٹیکل سیکرٹری صدر ریاست راجہ فہیم اختر آف بڑھنگ نے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کے صدر راجہ فاروق حیدر کے لیگی امیدوار ارشد غازی کو پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری اشرف کے حق میں دستبردار کروانے سے چوہدری عبدالمجید اور فاروق حیدر گٹھ جوڑ سامنے آ گیا ہے چند دن قبل سردار فتح محمد کریلوی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں مجید کے ساتھ گٹھ جوڑ کیا تو ریاست میں مجھ سے بڑا بے غیرت کوئی نہ ہو گا گذشتہ روز مجید کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے ارشد غازی کو دستبردار کروا کر ریاست کے سب سے بڑے بے غیرت ہونے کا نہ صرف ثبوت دیا ہے بلکہ راجپوت برادری کو بھی بد نام کیا فاروق حیدر کی حرکات سے پوری دنیا میں راجپوت برادری کے سر شرم سے جھک گئے ہیںانہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی چوہدری عبدالمجید کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے پر بھی فاروق حیدر نے کہا تھا کہ میں جماعت چھوڑ سکتا ہوں لیکن مجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پیچھے ہٹ نہیں سکتا ہر بار اپنے قول و فعل کی نفی کی انہوں نے کہا کہ فاروق حیدر کی اصولوں کی سیاست جھوٹ اور مفادات پر مبنی ہے جس پر آزاد کشمیر کی راجپوت برادری لعنت بھیجتی ہے ہر بار اپنے تھوکے کو چاٹنا فاروق حیدر کا وطیرہ بن چکا ہے ہم آزاد کشمیر کی باغیرت راجپوت برادری سے اپیل کرتے ہیں ایسے بے اصول، لالچی ، جھوٹے شخص کو برادری کا نام استعمال کرنے سے روکیں اور برادری کو بدنامی سے بچائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور کی خصوصی دلچسپی سے بھمبر شہر کے ساتھ ساتھ بلدیہ حدود میںو اقع سیرلہ، دھریا اور موہڑا سدھا کے علاقوں میں صفائی ستھرائی کی شروع کی جانے والی مہم قابل تحسین ہے عرصہ دراز سے سیرلہ، موہڑا سدھا اور دھریا کے علاقے گندگی سے اٹے پڑے تھے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر کی خصوصی دلچسپی سے نہ صرف علاقے میں صفائی ستھرائی ہو گی بلکہ علاقہ میں پھیلا ہوا تعفن بھی دور ہوا ہے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی طرف سے شروع کی جانے والی مہم نے عوام علاقہ کے دل چیت لیتے ہیں ان خیالات کا اظہارصدر میلاد کمیٹی بھمبر چوہدری محمد اکرم مقدم،چوہدری مھمد عارف،چوہدری سعید ولی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور اپنے والد مرحوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھمبر شہر کی تعمیر و ترقی میں بھر پور کردار ادا کررہے ہیں ان کی ذاتی کاوشوں سے شہر سے تجاوزات کے خاتمے سمیت گلیوں، نالیوں کی پختگی ، اندرون شہر بازاروں میں ٹف ٹائل لگانے کے منصوبے سمیت سالہا سال سے گندگی سے اٹی نالیوں کی صفائی بھی کرائی جا رہی ہے جس پر عوام علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور بلدیہ بھمبر کو ذاتی خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور نے شہر کے مضافاتی علاقوں سیرلہ، موہڑا سدھا اور دھریا میں صفائی مہم شروع کر کے اہلیان علاقہ کے دل جیت لیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹ) میرپور میں پیپلز پارٹی کے کامیاب اور تاریخ ساز جلسہ کے بعد مخالفین میں صف ماتم بچھ گئی ارشد غازی کی پیپلز پارٹی کے امیدوار کے حق میں دستبرادری سے چوہدری محمد اشرف کی کامیابی یقینی ہو گئی ہے جلسہ میں میرپور کے عوام نے بھر پور شرکت کر کے وفا داریاں تبدیل کرنے والوں کیخلاف فیصلہ دے دیا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے راہنما و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور نے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر نظریاتی سیاست کے ناچ گانے کی سیاست کو کشمیر ی عوام نے مسترد کر دیا ہے میرپور کے عوام کل بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ تھے اور آئندہ بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اپنی سیاسی فہم و فراست سے پیپلز پارٹی کی الیکشن مہم کو انتہائی کامیابی سے چلا رہے ہیں انٹرنیشنل لیڈر کو میرپور کے عوام اور گلی محلوں کی پہچان کروا دی ہے خود کو ناقابل شکست سمجھنے والے آج عوام کی منت سماجت کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیا ب الیکشن مہم اور انٹرنیشنل لیڈر کو گلی گلی ناچنے کا تمام تر کریڈٹ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کو جاتا ہے میرپور کے اندر پیپلز پارٹی کا کامیاب اور تاریخ ساز جلسہ کر کے پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مہر ثبت کر دی ہے انہوں نے کہا کہ 25 مارچ اور 26 مارچ کے جلسوں میں میرپور کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے 29 مار چ کا سفر انشاء اللہ چوہدری اشرف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) میرپور کے عوام نے تحریک انصاف کے جلسے کو کامیاب کر کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے عمران خان کا سونامی دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مک مکائو کر لیا ہے مجید اور فاروق حیدر جتنا مرضی گٹھ جوڑ کر لیںتحریک انصاف کی کامیابی نوشہ دیوار بن چکی ہے29 مارچ کو تحریک انصاف تاریخ ساز کامیابی حاصل کر کے آزاد کشمیر میں کامیابیوں کا آغاز کریگی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما و امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان نے کیا انہوں نے کہا کہ میرپور میں کشمیریوں نے عمران خان کا فقید المثال اور تاریخی استقبال کر کے نئی تاریخ رقم کی ہے اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حق میں اپنا فیصلہ بھی دے دیا ہے حکومتی اور سرکاری وسائل خرچ کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی کا شو بری طرح فلاپ ہو گیا ہے سرکاری اور حکومتی وسائل سے لوگوں کے نہ تو ضمیر خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی حوصلوں کو پست کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون اور راجہ فاروق حیدر کو اپنی میرپور میں اپنی اوقات کا پتہ چل گیا تھا ارشد غازی کی ضمانت ضبط ہونے کے خوف سے پیپلز پارٹی کے حق میں دستبردار ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے 29 مارچ کو ضمنی الیکشن میں مخالیفن کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی کامیابی اور سونامی کو روکنا اب کسی کے بس کی بات نہیں جلد عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے اندر انقلابی اور فلاحی حکومت قائم کر کے لوگوں کی 66 سالوں کی محرومیوں کو دور کریگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سنیئر کلرک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ بھمبرراجہ محمد فیاض کی والدہ محترمہ کی پہلی سالانہ برسی انکے آبائی گائوں دعورہ راجگان میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی برسی کی تقریب میں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن کے میر پو ر میں ہو نے وا لے تا ریخی جلسہ نے ثا بت کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عو ام بھی فر سو دہ سیا سی نظا م سے تبد یلی چا ہتے ہیں قائد تحر یک عمرا ن خان کامیر پو ر میں عو ام کے سمندر نے جس وا لہا نہ انداز میں استقبا ل کیا اس کی میر پو ر کی تا ریخ میں نظیر نہیں ملتی عمرا ن خا ن نے اپنے خطا ب میںخطہ کشمیر کے عو ام کی معاشی آزادی کشمیر یو ں کے عز ت وقا ر غیرو ں کی دست نگر ی سے آزاد کروانے اور نیا کشمیر بنا نے سمیت عو ام کو کر پشن اور فرسو دہ سیا سی نظا م سے نجا ت دلا نے اور کشمیر یو ں کو اپنے فیصلے کر نے کا مختا ر دے کر پو ری کشمیر ی قوم کے دل جیت لیے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نا لہ کے را ہنما ئو ں ملک افتخا ر طیب اعو ان ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ذولفقا ر علی اور چو ہدر ی عا طف ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہوںنے کہا کہ پا کستا ن اور آزا دکشمیر کی معاشی بد حا لی کے ذمہ دا ران موجو دہ ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کی حکو متیں ہیں زردا ر ی ،فر یال تا لپو ر یا پھر میا ں نو از شر یف کو مسئلہ کشمیر اورآزاد کشمیر کی عوام کو در پیش مسائل سے کو ئی دلچسپی نہیں آزاد کشمیر میں مجید حکومت سے بھی کسی خیر کی توقع نہیں عمرا ن خا ن کی طرف سے جلسہ عا م میںمسئلہ کشمیر پر واضح اور دوٹو ک موقف سے کشمیر ی عو ام مطمین ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی قیا دت نے غلا می کی زنجیروں میں جکڑ ی کشمیر ی قو م کو حق خو د ادا دیت دلا نے کا وعدہ کر نے کشمیر ی قوم کو ظلم جبر اور کر پشن کے نظا م سے نجا ت دلا نے کی جو تسلی دی ہے قابل تحسین ہے اور ہم عمرا ن خا ن کے بھی مشکو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ29ما ر چ کو میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصا ف کے امیدوا ر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی یقینی ہے قائد تحر یک عمرا ن خا ن کے کا میا ب جلسہ کے بعد بیرسٹر سلطا ن کی پو زیشن وونگ وکٹ پر واضح ہو گئی ہے 29ما ر چ کے بعد بر نا لہ سے لیکر نیلم تک تحر یک انصا ف کا میا بی کے جھنڈے گا ڑ دے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر )ایس ایس پی بھمبر کی خصو صی ہد ایت پر تھا نہ پو لیس بھمبر کا اشتہا ریو ں اور مفرورو ں کے خلا ف کر یک ڈا ون مختلف اقدام قتل ،ڈکتیو ں سمیت مختلف وارداتو ں میں مطلو ب 12اشتہا ری گر فتا رتفتیش شروع تفصیلات کے مطا بق ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد کی خصو صی ہد ایت اور ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد رفیق کی زیر نگرا نی ایس ایچ او سٹی سر دار سہیل یو سف نے اقد ام قتل سمیت تھا نہ پو لیس بھمبر کو مختلف مقدما ت میں مطلو ب اشتہاری ملز ما ن مبین اقبا ل ولد محمد رفیق ساکن بڑ ھنگ تصد ق حسین ،مبا رک حسین ولد عظمت اللہ ساکن گو ٹر یا لہ کھا ریا ں منا ف حسین ولد محمد یو سف محمد ریا ض ولد عنا ئت علی ساکن پنڈ ی کس ،فیصل یوسف ولد محمد یو سف ،تنو یر حجا م ولد محمداسحاق شو کت علی ولد محمد لطیف ساکن کو ٹلی لو ہا راں سیا لکو ٹ کرامت حسین ولد محمد لطیف ساکن کو ٹلی لو ہا رو ں فضل کر یم ولد محمد حسین فضل رحیم ولد فضل کریم کو گر فتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے بھمبر کے سیا سی سما جی حلقوں نے پولیس کی احسن کا ر کر دگی پر خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کا ایپکا مظفر آبا د کی طرف سے مکمل تا لہ بند ی کی کا ل پر غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر نے مر کز ی تنظیم کی حما یت میںمکمل ہڑ تا ل کی اور مطا لبہ کیا کہ چا رٹر آف ڈیما نڈ میںمنظور شدہ مطا لبا ت کا نو ٹیفکیشن جا ری کیا جا ئے مطا لبا ت کی منظو ری تک ہڑ تا ل جا ری رہے گی ان خیالا ت کا اظہا رر تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کے ضلعی صدرچو ہدر ی محمد ایو ب نے ہڑ تا لی کیمپ میں ملا زمین سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ںنے کہا کہ تما م ملا زمین جو کہ گر یڈ 1تا 16میںشا مل ہیں اور ان کو ٹا ئم سکیل دیا جا ئے اور اپ گر یڈیشن کی جا ئے انہو ں نے کہا کہ غیر جر ید ہ ملا زمین کے مطا لبا ت پو رے ہو نے تک مر کز ی قیا دت کی ہر کا ل پر لبیک کہا جا ئیگااور مطا لبا ت پو رے نہ ہو نے پرڈی سی آفس کے سامنے بھو ک ہڑ تا لی کیمپ لگا یا جا ئیگاجو کہ مطا لبا ت پو رے ہو نے تک جا ری رہے گابعد ازاں ملا زمینکے ایک نما ئند ہ وفد جس کی قیا دت ضلعی صدر چو ہدری محمد ایو ب کر رہے تھے نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا رشد محمو دجرال سے ملا قا ت کی ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ملا زمین کے تما م جا ئز مطا لبا ت کو حل کرو انے کی یقین دہا نی کرو ائی ملا زمین میں عبد المجید شا کر سیکرٹر ی جنر ل ،چو ہدر ی ساجد ایڈ وا ئزر ،چو یدر ی دیو ان علی چیئر مین مجلس عا ملہ ،عمرا ن یو سف ایڈیشنل سیکرٹر ی جنر ل ،محمد یعقو ب جرا ل سیکر ٹر ی اطلا عا ت ،را جہ احسا ن طفیل ،سیکر ٹر ی ما لیا ت ،محمد فا روق جا ئنٹ سیکر ٹر ی محمد اکمل ایڈوائرز ،زاہد حسین ،محمد الیاس ،ارشد محمود سینئر نا ئب صدر ،محمد جاو ید ،اکر م حسین ،نعیم احمد ،اشتیاق احمد ،محمد رو ف ،محمد بشیر ،احتشام الحق ،مرزا محمد اشر ف ،محبو ب خا ن ،غلا م حیدر ،خالد حسین ،سرور رفیق ،سا جد محمود ،رب نو از ،جا وید میا ں ،اما نت علی ،الطا ف حسین ،محمد فر یا د ،شبیر بٹ ،ارشد محمود ،ذوالفقار علی ،ملک رشید اعو ان ،حما د رسو ل ،محمد امین،محمد فا روق بٹ ،سرا ج دین ،عمر حیا ت ،اشتیاق احمد ،ظفر اقبا ل ،سہیل انجم ،رمضا ن ،چو ہدر ی سر فراز ،امداد سبحا نی ،فضل کر یم ،محمد عا رف شبیر ،غلا م غو ث ،بشارت اوردیگرملا زمین نے بھی بھر پو ر شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کا ایک تعزیتی اجلا س زیر صدا رت نا صرشر یف بٹ منعقد ہو ااجلا س میں را جہ خا لد پرو یزآف کسگمہ کی زوجہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے دلی ہمدر دی کا اظہا ر کیا گیا اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،ارشد محمود غاز ی ،مرزا ندیم اختر ، را جہ وحید مرا دجہا نگیر پا شا ،شیراز پرو یز مشتاق،،چو ہدر ی سلیم سا گر،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ، ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیرراشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) سا بق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ار الحق ،ممبر کشمیر کو نسل راجہ با بر علی ذولقر نین ،سابق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمدیو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی،را جہ لیاقت علی پو ٹھی ، نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں را جہ خا لد پرو یزآف کسگمہ کی زوجہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے ساتھ دلی ہمدر دی کا اظہا ر کیا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) تھا نہ پو لیس بھمبر کا اشتہا ریو ں اور مفرورو ں کے خلا ف کر یک ڈا ون اقدام قتل ،ڈکتیو ں سمیت مختلف وارداتو ں میں مطلو ب 12اشتہا ری گر فتا رجبکہ مزید گرفتاریوں کے کیے چھاپے جاری تفصیلات کے مطا بق ایس ایچ او سٹی سر دار سہیل یو سف نے اقد ام قتل ڈکتیوںسمیت تھا نہ پو لیس بھمبر کو مختلف مقدما ت میں مطلو ب اشتہاری ملز ما ن کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درجن اشتہا ری گر فتا رکرلیے جن میںمبین اقبا ل ولد محمد رفیق ساکن بڑ ھنگ تصد ق حسین ،مبا رک حسین ولد عظمت اللہ ساکن گو ٹر یا لہ کھا ریا ں منا ف حسین ولد محمد یو سف محمد ریا ض ولد عنا ئت علی ساکن پنڈ ی کس ،فیصل یوسف ولد محمد یو سف ،تنو یر حجا م ولد محمداسحاق شو کت علی ولد محمد لطیف ساکن کو ٹلی لو ہا راں سیا لکو ٹ کرامت حسین ولد محمد لطیف ساکن کو ٹلی لو ہا رو ں فضل کر یم ولد محمد حسین فضل رحیم ولد فضل کریم شامل ہیں گر فتار اشتہا ریو ںکو حولات میں بند کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کے کیے چھاپے مارے جارہے ہیںبھمبر کے سیا سی سما جی حلقوں نے پولیس کی احسن کا ر کر دگی پر خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کا ایپکا مظفر آبا د کی طرف سے مکمل تا لہ بند ی کی کا ل پر غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر نے مر کز ی تنظیم کی حما یت میںمکمل ہڑ تا ل کی اور مطا لبہ کیا کہ چا رٹر آف ڈیما نڈ میںمنظور شدہ مطا لبا ت کا نو ٹیفکیشن جا ری کیا جا ئے مطا لبا ت کی منظو ری تک ہڑ تا ل جا ری رہے گی ان خیالا ت کا اظہا رر تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کے ضلعی صدرچو ہدر ی محمد ایو ب نے ہڑ تا لی کیمپ میں ملا زمین سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ںنے کہا کہ تما م ملا زمین جو کہ گر یڈ 1تا 16میںشا مل ہیں اور ان کو ٹا ئم سکیل دیا جا ئے اور اپ گر یڈیشن کی جا ئے انہو ں نے کہا کہ غیر جر ید ہ ملا زمین کے مطا لبا ت پو رے ہو نے تک مر کز ی قیا دت کی ہر کا ل پر لبیک کہا جا ئیگااور مطا لبا ت پو رے نہ ہو نے پرڈی سی آفس کے سامنے بھو ک ہڑ تا لی کیمپ لگا یا جا ئیگاجو کہ مطا لبا ت پو رے ہو نے تک جا ری رہے گابعد ازاں ملا زمینکے ایک نما ئند ہ وفد جس کی قیا دت ضلعی صدر چو ہدری محمد ایو ب کر رہے تھے نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا رشد محمو دجرال سے ملا قا ت کی ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ملا زمین کے تما م جا ئز مطا لبا ت کو حل کرو انے کی یقین دہا نی کرو ائی ملا زمین میں عبد المجید شا کر سیکرٹر ی جنر ل ،چو ہدر ی ساجد ایڈ وا ئزر ،چو یدر ی دیو ان علی چیئر مین مجلس عا ملہ ،عمرا ن یو سف ایڈیشنل سیکرٹر ی جنر ل ،محمد یعقو ب جرا ل سیکر ٹر ی اطلا عا ت ،را جہ احسا ن طفیل ،سیکر ٹر ی ما لیا ت ،محمد فا روق جا ئنٹ سیکر ٹر ی محمد اکمل ایڈوائرز ،زاہد حسین ،محمد الیاس ،ارشد محمود سینئر نا ئب صدر ،محمد جاو ید ،اکر م حسین ،نعیم احمد ،اشتیاق احمد ،محمد رو ف ،محمد بشیر ،احتشام الحق ،مرزا محمد اشر ف ،محبو ب خا ن ،غلا م حیدر ،خالد حسین ،سرور رفیق ،سا جد محمود ،رب نو از ،جا وید میا ں ،اما نت علی ،الطا ف حسین ،محمد فر یا د ،شبیر بٹ ،ارشد محمود ،ذوالفقار علی ،ملک رشید اعو ان ،حما د رسو ل ،محمد امین،محمد فا روق بٹ ،سرا ج دین ،عمر حیا ت ،اشتیاق احمد ،ظفر اقبا ل ،سہیل انجم ،رمضا ن ،چو ہدر ی سر فراز ،امداد سبحا نی ،فضل کر یم ،محمد عا رف شبیر ،غلا م غو ث ،بشارت اوردیگرملا زمین نے بھی بھر پو ر شر کت کی۔