بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انوار الحق کا کس رنڈیام میں بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ رنڈیام پہنچنے پر سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان، امیدوار اسمبلی چوہدری انو ارالحق، سالار قافلہ کوٹلہ چوہدری شاہد رضا کا تاریخی استقبال کس رنڈیام کی درجنوں اہم سیاسی شخصیا ت نے چو ہدر ی طارق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہد ری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کردیا کس رنڈ یا م میں چو ہدری انو ارا لحق کی پوزیشن مز ید مضبو ط ہو گئی تفصیلا ت کے مطا بق سا بق سپیکر اسمبلی وآزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہدری انو ارا لحق نے کس رنڈیا م میں بڑا جلسہ عام کر کے اپنی بھر پور سیاسی طاقت کا مظا ہر ہ کر دیا کس رنڈیا م پہنچے پر ہزا روں افراد نے سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق اور سا لا ر قا فلہ چو ہدر ی شا ہد رضا کا تاریخی اور والہانہ استقبا ل کیا ایک کلو میٹر کا فا صلہ ڈیڑھ گھنٹے میں طے کیا جگہ جگہ پھو لوں کی پتیاں نچھاور کی گئی سینکڑوں مو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیوں کے جلوس کے ہمر اہ چر یاں سے جلسہ گاہ لا یا گیا کس رنڈ یا م کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کیا گیا جس میں کس رنڈ یا م کی در جنوں اہم سیاسی شخصیا ت نے چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کر دیا جن سیاسی شخصیا ت نے اعلا ن حما یت کیا ان میں چو ہد ری عمرا ن ،چو ہد ری ارشد ،چو ہد ری عرفا ن آف دندہ ،محمد سبحا نی آف ڈھو ک ،را جہ محفوظ پو ٹھی ،را جہ یو سف ،را جہ لیاقت ،را جہ اشتیاق آف آئمہ ،چو ہدری شمعون پیٹھ ،چو ہد ری لیاقت ،چو ہدری محمد حنیف ،چو ہدری منور حسین آف پراٹی ،عنایت علی ،چو ہد ری محمد شریف ،چو ہدری نذیر حسین ،چو ہدر ی محمد بشیر آف پیل چو ہا ن ،چو ہدر ی محمد افضل عرف گودری ،چو ہدری محمد خا ن آف سر ہا نی ،چو ہدر ی محمد اقبا ل ،چو ہدر ی محمد شر یف آف ڈھیر ی ،چو ہدر ی سعید علی ،چو ہدر ی محمد بو ٹا ،سائیں محمد اکبر آف پیر کا نجی شا مل ہیں جنہوں نے اپنے خا ندا نوں کنبے قبیلوں کیسا تھ چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کیا قبل ازیں ٹھیکیدا ر چو ہدری محمد یوسف عرف ننھا آف گڑ ھا للیاں ،چو ہد ری محمد ولا یت ،چو ہدر ی محمد اکبر ،چو ہدر ی منور حسین ،چو ہدری یاسر اقبا ل ،چو ہدر ی اصغر ،چو ہد ری عنصر علی آف گڑ ھا متیا ل نے بھی چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق سپیکر اسمبلی وآزادامیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ زور وبر دستی ،بد معاشی اور لا لچ سے لو گوں کے ضمیروں کو خر یدا نہیں جا سکتا کس رنڈیا م کے باغیرت ،جرا ت مندوں اور با ضمیر لو گوں کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہوں جنہوں نے حرا م کے پیسوں اور بد معاشوں کو ٹھکرا دیا ہے سر کاری ملازمین لو گوں کو ڈرا نا دھمکا نا چھوڑ دیں 21جو لا ئی کے بعد اپنی خیر منا ئیں اپنے ووٹروں سے ہو نیوا لی ایک ایک زیا دتی کا حساب لو نگا ان خیا لا ت کااظہارکر تے ہو ئے کیا جلسہ عام سے سا بق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا لا ر قا فلہ کو ٹلہ چو ہد ری شا ہد رضا نے بھی خطا ب کیا انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا حسن یہ ہے کہ ہر شخص کو الیکشن لڑ نے اور اپنی مرضی سے ووٹ دینے کا حق ہے جس کا جہاں ضمیر معطمین ہو وہ وہاں ووٹ دیں لیکن کسی کو یہ حق حا صل نہیں کہ وہ بد معاشی ،غنڈ ہ گر د ی زور زبردستی لو گوں سے ووٹ حا صل کر ے انہوں نے کہاکہ پا کستا ن کے اندر مسلم لیگ نو ن آخر ی ہچکو لے کھا رہی ہے آزادکشمیر کے اندر بھی شیر بیمار اور زخمی ہو چکا ہے 21جو لائی شام کو شیر کی مو ت وا قع ہو جا ئیگی انہوں نے کہا کہ چو ہدری عابد رضا اور چو ہدر ی طا رق فا روق دو نوں محسن کش ہیں جس نے بھی انکے سا تھ نیکی اور بھلا ئی کی انہوں نے اسی کو ذہر یلے سا نپ کی طر ح ڈس لیا دونوں کی فطر ت میں بے وفائی شامل ہے عوام ان محسن کشوں اور بے وفا ئوں سے دور رہیں اور انکے جھو ٹ اور منافقت پر یقین نہ کریں اگر یہ اپنے محسنوں اور خیرخواہوں کے نہیں ہوسکتے تو آپ کے کیسے ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ فتح حق وسچ کی ہو گی 21جو لا ئی شام کو بد معاشی ،غنڈ ہ گر دی کر پشن اور لوٹ مار کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو جا ئیگی جلسہ عام سے راجہ مظہر اقبا ل ،مو لا نا ابر ار نذیر ،را جہ شو کت علی ،چو ہد ری محمد عمرا ن سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے نا مزد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر راجہ محمد امتیاز خا ن نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوامی جماعت ہے عوامی حقوق کے حصول اور جمہوریت کیلئے پیپلز پا رٹی قر با نیاں ہمیشہ تاریخ میں لکھی جا ئینگی پیپلز پا رٹی اقتدار میں آکر روٹی کپڑا اور مکا ن کے نعر ے کو عملی جا معہ پہنا ئے گی بھمبر کے عوام اپنی تقد یر بد لنے اور جمہوری حکومت کے قیام کیلئے پیپلز پا رٹی کا سا تھ دیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے پنجیڑ ی ،کلر ی ،سہلر ،کھمبی اور پنیا ری میں کا رنر میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے تین خا ندا نوں نے بھمبر کے کے عوام کو گزشتہ 30سا لوں سے یر غما ل بنا رکھا ہے لو گوں کے حقوق غصب کر رکھے ہیں میں نے بھمبر کے لو گوں کویر غما لی ٹو لے سے آزاد کروا نے کیلئے الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کیا ہے طا رق فاروق اور انو ارا لحق دو نو ں ابن الوقت ہیں دونوں سیاسی جما عتوں کوذا تی مقصد کیلئے استعما ل کرتے ہیں اور مقصد پو را ہو تے ہی ان کو چھو ڑ دیتے ہیں اور اگلی جماعت میں شامل ہو جا تے ہیں ہر پا نچ سا ل بعد نیا جھنڈا لیکر جا تے ہیں اور لوگوں کو بیوقو ف بنا کر ووٹ حا صل کر لیتے ہیں لیکن اب بھمبر کے عوام باشعور ہو چکے ہیں اب وہ ان کے بہکائو ئے میں نہیں آئینگے بھمبر کے عوام اپنے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے پیپلز پا رٹی کو ووٹ دیکر کا میا ب کر یں۔۔