بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی و امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں سوشل میڈیا پر جعلی حمایت کا اعلان اور نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنے والوں کو شرم آنی چاہیے مجھے اپنے ووٹروں پر سو فیصد یقین ہے نہ خود کسی کو حلف دیتا ہوں اور نہ ہی کسی سے حلف لیتا ہوں میرا اور ووٹر کا رشتہ خلوص اور محبت کا ہے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے بھمبر شہر میں وارڈ نمبر 1ستھہ چو ہدر ی عامر حسین ،ڈھیر ی وٹاں میں صوبیدا ر چو ہدری محمد بشیر ،پھلا ڑی میں را جہ خاور عادل کی طر ف سے منعقدہ انتخا بی کا رنرز میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میری سیاست کا مقصد عوام کی خد مت اور اللہ کی رضا ہے حق سچ ،اصول اور میر ٹ کی سیاست کر تا ہوں میں نے سیاست کو ذریع معاش نہ بنا یا ہے میرا دامن صا ف ہے ایک رو پے کی کر پشن مجھ پر ثابت ہو جا ئے تو سیاست کو خیر آباد کہہ دونگا نہ خود کسی کو بلیک میل کر تا ہوں اور نہ ہی کسی سے بلیک میل ہو تاہوں نہ جھوٹا وعد ہ کر تا ہوں حلقہ کے عوام اور بزر گ محتر م چو ہدری صحبت علی کے سا تھی میرا قیمتی اثا ثہ ہیں ان کے سا تھ خلوص ،محبت اور پیا ر کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا الیکشن جیتوں یا ہا روں حلقہ کے عوام کے حقوق کا بھر پو ر تحفظ کرو نگا خو د بھی عزت اور غیر ت سے جیتا ہوں اور حلقے کے عوام کو بھی عزت و غیر ت سے جینے کا درس دیتا ہوں دھونس دھا ند لی بد معاشی اور سکیموں کی لا لچ سے لو گوں کے ضمیر خرید ے نہیں جاسکتے کا رنر میٹنگز سے چو ہدری عا مر حسین ،صوبیدا ر چوہدر ی محمد لطیف ،چو ہدری سا جد علی،امتیاز احمد ،عادل رشید ،صوبیدا ر چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدری خادم حسین ،چو ہدری شوکت علی ،را جہ خاور عادل ،راجہ شکیل احمد ،را جہ اجمل حسین سمیت دیگر نے خطا ب کیا جبکہ ان کا ر نرز میٹنگز میں درجنوں افراد نے خا ندا نوں سمیت چوہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ شمو لیت کا اعلا ن کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری طا رق فا روق بھمبر کے عوام کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں بھمبر کے عوام چو ہد ری طا رق فاروق کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں آنیوا لا دو ر مسلم لیگ نو ن کا ہے آمد ہ الیکشن میں حلقہ بھمبر کے چو ہدری طا رق فا روق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق نے اخبا ری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری طا رق فاروق بھمبر کی تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں انہوں نے حلقہ بھمبر میں بے شما ر ترقیاتی کا م کروائے ان کی بھمبر کے عوام کیلئے خد ما ت لازوال اور بے مثا ل ہیں یہی وجہ ہے کہ حلقہ بھمبر میں چو ہدری طا رق فا روق کی مقبو لیت کا گراف روز بروز بلند ہورہا ہے انہوں نے مز ید کہا کہ میاں نواز شر یف نے دہشت گردی اور توانا ئی بحران کے خا تمہ کیلئے انقلا بی اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں اور ملک میں معاشی ترقی ہو رہی ہے میاں نواز شر یف کے ویژ ن کی روشنی میں حلقہ بھمبر میں چو ہدری طا رق فا روق بھر پور نما ئند گی کر تے ہو ئے بھمبرکی تعمیر وترقی کیلئے قابل قدراقداما ت اٹھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بھمبر میں مسلم لیگ ن کو کمزور سمجھنے وا لے غلط فہمی کا شکا ر ہیں مسلم لیگ نو ن بھمبر چو ہدری طا رق فا روق کی قیادت میں متحد ومنظم ہے آمد ہ الیکشن میں چو ہدری طا رق فا روق حلقہ بھمبر سے بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے بھمبر چو ہدری طا رق فا روق کا مضبو ط قلعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی انو ارا لحق کا کڑا وا ر انو ارا لحق جو ڑ توڑ میں بازی لے گئے بھمبر کے نواحی علاقہ سنگڑ ھ پھلا ڑی میں طا رق فا روق کی مضبو ط وکٹ گرا کر میدان ما ر لیا سنگڑ ھ پھلا ڑی کے درجنوں خا ندانوں نے طا رق فاروق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا دھندڑ یو نین کو نسل میں چو ہدری انو ارا لحق کی پوزیشن مضبو ط ،تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں سیاسی جو ڑ توڑ عرو ج پر پہنچ گیا بھمبر کے 2بڑ ے سیاسی حر یفوں کی طرف سے ایک دوسرے کی وکٹیں گرا نے کا سلسلہ جا ری چو ہدری انو ارا لحق نے گزشتہ روز طا رق فا روق کی مضبو ط وکٹ گرا دی نو احی علاقہ سنگڑ ھ پھلا ڑی کے درجنوں خا ندا نوں نے انو ارا لحق کی غیر مشروط حمایت کا اعلا ن کر دیا جن میں را جہ شہباز حسین ،را جہ صابر حسین ریٹا ئرڈ اسٹیشن ماسٹر ،را جہ شا کر حسین حو الدا،را جہ رشید خا ن ،را جہ شکیل احمد ،را جہ معروف خا ن ،را جہ کاشف سلیم ،را جہ ندیم حسین ،را جہ نصیر ،را جہ با ئو تجمل حسین ،را جہ جا وید حسین ،انسپکٹر محمد ذبیر ،حا جی محمد یوسف درا ئیاں ،را جہ سلیما ن خا ن ،را جہ تعارف حسین کمب ،را جہ محمد ذولفقار کمب ،منشی عبدالر حمن سا نجھا ،را جہ عبد الحمید تر یڈا ،را جہ ذبیر پھلا ڑی،را جہ امیر حیا ت ،را جہ نو ر اللہ ،را جہ کفا یت ،را جہ حبیب ،را جہ مظہر ،را جہ عر فا ن ،راجہ ما جد ،را جہ داود ،را جہ ظہیر ،را جہ اظہر ،را جہ طا ہر شامل ہیں دریں اثنا ء چو ہدری انو ارا لحق کے سنگڑ ھ پھلا ڑی پہنچنے پر ان کا شا ندا ر استقبا ل کیا گیا دریں اثنا ء انہیں ذیلدا ر کس چنا تر چو ہدر ی نبیل مختا ر کی قیادت میں مو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیوں کے ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ لا یا گیا اس دورا ن جگہ جگہ جب میں چید یاں دا گڑھا ،با غ ،نا لہ ،چھتہ ،چینی ڈھکی ،ڈھو ک میں شاندا ر استقبا ل کیا گیا اور پھو لوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں پھلا ڑی پہنچنے پر مقامی سر کردہ سیاسی شخصیا ت نے زبردست استقبا ل کیااس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ذیلدار چو ہدری نبیل مختا ر نے کہا کہ ہم نے چو ہدری طا رق فا روق کیسا تھ20سالہ رقابت گزاری ہے طا رق فا روق کی انتقامی سیاست سے عا جز آکر ہم نے اس کا سا تھ چھوڑ دیا چو ہدر ی انو ارا لحق علاقہ میںشرافت کا عظیم نا م ہیں آج ہم سب نے یہ عہد کر نا ہے کہ ہر صورت چوہد ری انو ارا لحق کو کا میاب کرانا ہے پھلا ڑی کے تما م احبا ب نے مغروری کے نشا ن کو خیر آباد کہہ کر جرا ت مند قدم اٹھا یا ہے جس پر اہلیا ن پھلا ڑی کو سلا م پیش کر تے ہیں تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے را جہ اجمل خا ن آف پھلا ڑی نے کہا کہ میں عر صہ 20سا ل سے چو ہدری طا رق فا روق کیسا تھ رہا ہر مشکل وقت میں انکا سا تھ دہا اور جب بھی ضرورت پڑ ی تو تن من دھن سپو رٹ کی لیکن جب میرے اوپر مشکل وقت آیا تو طا رق فا روق نے میرا سا تھ دینے کی بجا ئے میر ے ہی خلا ف تھا نہ سٹی بھمبر میں پر چے درج کروائے انہوں نے مز ید کہا کہ چو ہدری طا رق فا روق کی دوغلی پا لیسی سمجھ سے با لاتر ہے آج چو ہدری انو ارا لحق کا سا تھ دینے میں خوشی محسوس ہورہی ہے اور یہ سمجھتے ہیںکہ صبح کو بھولا اگر شام کو وا پس گھر لو ٹ آئے تو اسے بھو لا نہیں ہوتا اس موقع پر اہلیا ن پھلا ڑی نے اپنے مسائل سے چو ہدری انو ارالحق کو آگا ہ کیا جس پر انہوں نے ان کے مسائل تر جیح بنیا دوں پر حل کر نے کی یقین دھا نی کرواتے ہو ئے اہلیا ن پھلا ڑی سنگڑ ھ کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ میں بھی آ پ کو ما یوس نہیں کرو نگا انشااللہ میرااور آپ کا سا تھ مر تے دم تک رہے گا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مرکز ی را ہنما تحر یک انصا ف وامیدوار اسمبلی ملک عبد الما لک اعوان ،ٹیچرز آرگنا ئز یشن سما ہنی کے مر کز ی را ہنما ملک محمد یوسف اعوان ،ملک افتخا ر طیب اعوان ،ملک شو کت اعوان نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں نو منتخب ممبرا ن کشمیر کو نسل ،ملک پرویز اختر اور اختر پرویزاعوان کو مبا رکباد دی ہے اور کہا کہ امید ہے کہ نو منتخب ممبرا ن کو نسل آزادکشمیر کی ترقی اور خوشحا لی کیلئے قابل اقداما ت کر ینگے اور آزادکشمیر بھر کے پسما ند ہ علاقوں میں انقلا بی تعمیر وترقی کے جا ل بچھا ئینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر ن لیگ کی وکٹیں گر نے کا سلسلہ جا ری کھمب کی سر کردہ شخصیت چو ہدری محمد عاشق نے چو ہدر ی طا رق فاروق کو خیر آباد کہہ کر چو ہدری انو ارا لحق پر بھر پور اعتماد کا اظہار تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں دوسیاسی حر یفوں چو ہدری طا رق فا روق اور چو ہدری انو ارالحق کے درمیان جو ڑ توڑ کی سر د جنگ جا ری ہے جس میں چو ہدری انو ارا لحق کو کا فی کا میا بیاں ہورہی ہیں گزشتہ روز کھمب کے رہائشی اور چو ہدری طا رق فا روق کے دست راست چو ہدری محمد عاشق نے پنک روز ہو ٹل میں ایک پر یس کا نفر نس کے دو را ن چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر اپنے کنبے قبیلے اور حلقہ احبا ب سمیت چو ہدری انو ارالحق کی مکمل حما یت اور تا ئید کا اعلا ن کر دیا چو ہدری محمدعاشق نے چو ہدری انو ارا لحق پر بھر پور اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ عوام کا استحصال کر نیوا لوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں چو ہدری انو ارا لحق بھمبر کے عوام کے حقیقی نما ئند ہ ہیں آمد ہ الیکشن میں ا ن کا بھر پور سا تھ دیں گے اور انہیں کھمب سے بھا ری اکثر یت کیسا تھ کا میا ب کرائیں گے ۔۔