بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر پریس، پولیس اور دیگر سرکاری محکموں کی نمبر پلیٹوں کی بھرمار جرائم پیشہ بھی پریس اور پولیس کی نمبر پلیٹیں گاڑیوں موٹر سائیکلوں پر آویزاں کر کے ناجائز فائدہ اٹھا نے لگے اپلا ئیڈ فار ،پسند ید ہ نا مو ں اور سیا سی پا رٹیو ں کے پر چموں پر مبنی نمبر پلٹیو ں نے نے بھی قانو ن کی دھجیا ں بکھیر کر رکھ دی ٹر یفک پو لیس کا رروا ئی کی بجا ئے ما ل بنا ئو پو لیسی پر بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقو ں کا ایس ایس پی بھمبر سے نوٹس لیکر کا رروا ئی کر نیکا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر میں پرا ئیو یٹ گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلوں کی ایک بڑ ی تعداد پر غیر صحا فتی لو گو ں جن کا شعبہ صحافت سے دو ر دور تک کو ئی تعلق نہ ہے سمیت لیگل جر نلسٹس کے رشتہ دارو ں عز یز وں اور ملاز مو ں نے اپنی اپنی ذا تی گا ڑیو ں اور موٹر سا ئیکلو ں پر پر یس کی نمبر پلیٹیں آویز اں کر رکھی ہیں جبکہ متعدد پو لیس اہلکا را ن نے بھی اپنی ذا تی گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر محکمہ پو لیس کی نمبر پلیٹیں آویزاں کی ہو ئی ہیںجنہیں اکثر ان کے رشتہ دار عز یزاقا ر ب اکثر چلا تے ہو ئے نظر آتے ہیں دو سر ی طرف مختلف سر کاری محکمہ جا ت کی نمبر پلیٹو ں سمیت متعدد گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر اپلا ئیڈ فا ر نمبر یا پھر اپنے پسندیدہ نام اور سیا سی پا رٹیو ں کے پر چمو ں پر مبنی نمبر پلیٹو ں کا بھی بے در یغ استعما ل کیا جا رہا ہے پر یس اور پو لیس کی نمبر زپلیٹو ں کی آڑ میںکئی جرا ئم پیشہ بھی نا جا ئز فا ئدے اٹھا ئے میں مصروف ہیں جبکہ سڑ کو ں اور چو کو ں پر جگہ جگہ تعینا ت ٹر یفک پو لیس اہلکا راپنی قانو نی ذمہ دا ریاں پو ری کر نے کی بجا ئے غیر قا نو نی نمبرپلیٹو ں کے خلا ف کا رروا ئی کر نے سے گر یزاں ہیںبھمبر کے عوا می اور شہر ی حلقو ں نے ایس ایس پی بھمبر سے مطالبہ کیا ہے کہ پرا ئیو یٹ گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر غیر تصد یق شدہ پر یس اور پو لیس سمیت دیگر سر کا ری محکمہ جا ت اور اپلا ئیڈ فا ر اور رنگ بر نگی نمبر پلیٹو ں کو اتا رنے کے لئے ٹر یفک پو لیس کو کا ررو ائی کی ہدا یت کر یں تا کہ جرا ئم پیشہ اور سما ج دشمن عنا صر کی طرف سے اسکا نا جا ئز استعما ل رو کا جا سکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی راہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ سما ہنی چو ہد ری عبدا لرزاق اور چو ہدر ی ذوالفقار چا ڑ نے گز شتہ رو ز کا لچھ جا کرپی ایس ایف ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضا سے ان کی وا لد ہ کے انتقا ل پر اظہا ر تعز یت کیا اور مر حو مہ کی رو ح کے ایصال ثو اب کے لئے فا تحہ خو انی کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میر پو ر زو ن کر کٹ ٹیمو ں کے ٹرا ئل شرو ع بھمبر کے ٹیلنٹ کو نظر انداز کیا جا نے لگا بھمبر کے کھلا ڑی حلقو ں میںاظہا ر تشو یش بھمبر کے نو جو انو ں کے سا تھ ہو نے وا لے امتیا زی سلوک بند کیا جا ئے بھمبر کے نو جو انو ں اور کھلا ڑیو ں کا کر کٹ بو رڈ کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق 6مئی سے شرو ع ہو نیوا لے آزاد کشمیر بھر کی طر ح بھمبر میر پور زو ن کے کر کٹ ٹیمو ں کے ٹرا ئل ہو ئے جس میں بھمبر سے ٹرا ئل میں شا مل ہو نیوا لے نو جو انوں کی بڑ ی تعداد کو نظر اند از کر کے بعض با اثر شخصیات نے مد اخلت کر تے ہو ئے میر ٹ کو پاما ل کر کے منظو ر نظر کھلا ڑیو ں کا چنا ئوکر لیا جبکہ پی سی بی کی طرف سے انڈر 19کے سلیکٹ ہو نیوالے بھمبر کے کھلا ڑی کی صلا حیتو ں کو آزما نے کی بجا ئے اسکی جگہ میرپو ر کے نو جو ان کو دے دی گی جس سے پہلے کی طر ح بھمبر کا ٹیلنٹ ضا ئع کر نے کے لئے سازشیں کی جا رہی ہیں بھمبر کے نو جو انو ں اور کھلا ڑی حلقو ں نے کر کٹ بو رڈ کے اس دو ہر ے رو یے پر اظہار تشو یش کر تے ہو ئے بھمبر کے نو جو انو ں سے کیا جا نیوا لا امتیازی سلو ک ختم کر نیکا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ بھمبر کے ٹیلنٹ کو ضا ئع کر نے کی بجا ئے بھمبر کے کھلا ڑیو ں کے ٹیلنٹ سے بھر پو ر استفا دہ حا صل کر کے ریاست آزاد جمو ں وکشمیر کا نا م روشن کیا جا سکتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے نو جو ان سیا سی را ہنما وقا ص ظفر ،ذیشان مصطفی اور ملک عا مر شہزاد نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں چوہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سیاسی مشیر مقرر ہو نے پر مبا رکباد دی ہے اور اس امر کا اظہارکیا ہے کہ مو صوف علا قہ کو درپیش مسا ئل کے حل کے لئے اپنی صلا حیتو ں اور کو ششو ں کا بھر پو ر کر دار اد کرینگے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اصلا حی کمیٹی سیر لہ کے صدر نعیم نجمی ،ملک شو کت اعوا ن ،را جہ جا وید اقبا ل ،را جہ سا جد اقبا ل ،مرزا غلا م فا روق،را جہ کا مرا ن ،را جہ محمد اخلاق ،مرزا سہیل اسحا ق، ما سٹر مظہر اقبا ل ،مرزا امجد ،عبدالر حمن ،اشفاق احمد نے اپنے مشتر کہ بیان میں معروف سیاسی را ہنما چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سیا سی مشیر بننے پر مبا رکبا د دی ہے اور انکے لئے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی مقبو ل تر ین جما عت بن چکی ہے نو جو ان جو ق در جو ق تحریک انصا ف میں شا مل ہو رہے ہیں بہت جلد قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں آزا دکشمیر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کی حکومت قا ئم ہو گی ان خیا لا ت کا اظہار تحر یک انصا ف یو تھ کے را ہنما را جہ انیس اکبر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن میں موجود ہ مسلم لیگ ن کی حکومت دھا ند لی کی پیدا وار ہے الیکشن کمیشن آف پا کستا ن نے سعد رفیق نا اہلی کا جو فیصلہ سنا یا ہے اس سے ثابت ہو چکا ہے کہ پا کستا ن کی حکمرا ن جما عت دھا ند لی کی پیدا وا ر ہے آزا د کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی حکومت نے لو ٹ ما ر اور کر پشن کا بازا ر گر م کر رکھا ہے نو جو انو ں کوجا ن بو جھ کر بے رو زگا ر رکھا جا رہا ہے میر ٹ کی دھجیا ں بکھیر ی جا رہی ہیںاپنے چہیتو ں کو نوازا جا رہا ہے مجید تا ریخ کے نا کا م تر ین وزیر اعظم ہیں بہت جلد آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہو گی اور قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری وزیر اعظم آزاد کشمیر ہو نگے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کے ہو ٹل شہر یوں اور مسا فرو ں میں بیما ریا ں با نٹنے لگے انتظا میہ نوٹس لینے کی بجا ئے خا مو ش تماشا ئی بن گی ہو ٹل ما لکا ن غیر معیا ری ،مضر صحت ،گر دآلود کھا نا ،مہنگے دا مو ں فر وخت کر نے میںمصروف جگہ جگہ کھلے عا م پکنے وا لے کھا نو ں میں گرد شا مل ہو جا تی ہے من ما نے نر خو ن کے عو ض با سی کھا نے فرا ہم فرو خت کئے جا تے ہیں جس سے متعدد افراد پیٹ کے امراض میں مبتلا ہو کر ہسپتا لو ں میںپہنچ جا تے ہیں صفا ئی کے ناقص انتظا ما ت کے علا وہ پا نی کی گند ی ٹینکیوں اور ڈر موں سے آلودہ پا نی ہو ٹلو ں میں فراہم کیا جا رہا ہے ہر ہو ٹل مالکان سمیت چا ول چنے فرو خت کر نیو ا لو ں تک بھی اپنے من پسند نر خو ں سے فروخت کر رہے ہیںبا لخصوص مین شا ہراہوں پر قا ئم کر دہ ہو ٹلو ں پر کھا نے پکا نے وا لے چو لہے اور رو ٹی پکا نے وا لے تندور اپنی حدود سے تجا وز کر تے ہو ئے مین روڈ پر قا ئم کئے ہو ئے ہیںدب بھر گز ر نے وا لی ٹر یفک سے اٹھنے وا لی گر د اور دھو ل ان کے کھا نو ں میں شامل ہو جا تی ہے جس کیو جہ سے کھا نا مضر صحت ہو جا تا ہے لو گو ں نے اس مسئلے کی طرف متعدد با ر میڈ یا کے زریعے نشا ند ہی کی لیکن انتظا میہ کے کا نو ں پر جو ں تک نہ رینگی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر پر یس ،پولیس اور دیگر سر کا ری محکمو ں کی نمبر پلیٹو ں کی بھرما ر جرا ئم پیشہ بھی پر یس اور پو لیس کی نمبر پلیٹیں گا ڑیو ں مو ٹر سا ئیکلو ں پر آویز اں کر کے نا جا ئز فا ئد ہ اٹھا نے لگے اپلا ئیڈ فار ،پسند ید ہ نا مو ں اور سیا سی پا رٹیو ں کے پر چموں پر مبنی نمبر پلٹیو ں نے نے بھی قانو ن کی دھجیا ں بکھیر کر رکھ دی ٹر یفک پو لیس کا رروا ئی کی بجا ئے ما ل بنا ئو پو لیسی پر بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقو ں کا ایس ایس پی بھمبر سے نوٹس لیکر کا رروا ئی کر نیکا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر میں پرا ئیو یٹ گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلوں کی ایک بڑ ی تعداد پر غیر صحا فتی لو گو ں جن کا شعبہ صحافت سے دو ر دور تک کو ئی تعلق نہ ہے سمیت لیگل جر نلسٹس کے رشتہ دارو ں عز یز وں اور ملاز مو ں نے اپنی اپنی ذا تی گا ڑیو ں اور موٹر سا ئیکلو ں پر پر یس کی نمبر پلیٹیں آویز اں کر رکھی ہیں جبکہ متعدد پو لیس اہلکا را ن نے بھی اپنی ذا تی گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر محکمہ پو لیس کی نمبر پلیٹیں آویزاں کی ہو ئی ہیںجنہیں اکثر ان کے رشتہ دار عز یزاقا ر ب اکثر چلا تے ہو ئے نظر آتے ہیں دو سر ی طرف مختلف سر کاری محکمہ جا ت کی نمبر پلیٹو ں سمیت متعدد گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر اپلا ئیڈ فا ر نمبر یا پھر اپنے پسندیدہ نام اور سیا سی پا رٹیو ں کے پر چمو ں پر مبنی نمبر پلیٹو ں کا بھی بے در یغ استعما ل کیا جا رہا ہے پر یس اور پو لیس کی نمبر زپلیٹو ں کی آڑ میںکئی جرا ئم پیشہ بھی نا جا ئز فا ئدے اٹھا ئے میں مصروف ہیں جبکہ سڑ کو ں اور چو کو ں پر جگہ جگہ تعینا ت ٹر یفک پو لیس اہلکا راپنی قانو نی ذمہ دا ریاں پو ری کر نے کی بجا ئے غیر قا نو نی نمبرپلیٹو ں کے خلا ف کا رروا ئی کر نے سے گر یزاں ہیںبھمبر کے عوا می اور شہر ی حلقو ں نے ایس ایس پی بھمبر سے مطالبہ کیا ہے کہ پرا ئیو یٹ گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر غیر تصد یق شدہ پر یس اور پو لیس سمیت دیگر سر کا ری محکمہ جا ت اور اپلا ئیڈ فا ر اور رنگ بر نگی نمبر پلیٹو ں کو اتا رنے کے لئے ٹر یفک پو لیس کو کا ررو ائی کی ہدا یت کر یں تا کہ جرا ئم پیشہ اور سما ج دشمن عنا صر کی طرف سے اسکا نا جا ئز استعما ل رو کا جا سکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی راہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ سما ہنی چو ہد ری عبدا لرزاق اور چو ہدر ی ذوالفقار چا ڑ نے گز شتہ رو ز کا لچھ جا کرپی ایس ایف ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضا سے ان کی وا لد ہ کے انتقا ل پر اظہا ر تعز یت کیا اور مر حو مہ کی رو ح کے ایصال ثو اب کے لئے فا تحہ خو انی کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میر پو ر زو ن کر کٹ ٹیمو ں کے ٹرا ئل شرو ع بھمبر کے ٹیلنٹ کو نظر انداز کیا جا نے لگا بھمبر کے کھلا ڑی حلقو ں میںاظہا ر تشو یش بھمبر کے نو جو انو ں کے سا تھ ہو نے وا لے امتیا زی سلوک بند کیا جا ئے بھمبر کے نو جو انو ں اور کھلا ڑیو ں کا کر کٹ بو رڈ کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق 6مئی سے شرو ع ہو نیوا لے آزاد کشمیر بھر کی طر ح بھمبر میر پور زو ن کے کر کٹ ٹیمو ں کے ٹرا ئل ہو ئے جس میں بھمبر سے ٹرا ئل میں شا مل ہو نیوا لے نو جو انوں کی بڑ ی تعداد کو نظر اند از کر کے بعض با اثر شخصیات نے مد اخلت کر تے ہو ئے میر ٹ کو پاما ل کر کے منظو ر نظر کھلا ڑیو ں کا چنا ئوکر لیا جبکہ پی سی بی کی طرف سے انڈر 19کے سلیکٹ ہو نیوالے بھمبر کے کھلا ڑی کی صلا حیتو ں کو آزما نے کی بجا ئے اسکی جگہ میرپو ر کے نو جو ان کو دے دی گی جس سے پہلے کی طر ح بھمبر کا ٹیلنٹ ضا ئع کر نے کے لئے سازشیں کی جا رہی ہیں بھمبر کے نو جو انو ں اور کھلا ڑی حلقو ں نے کر کٹ بو رڈ کے اس دو ہر ے رو یے پر اظہار تشو یش کر تے ہو ئے بھمبر کے نو جو انو ں سے کیا جا نیوا لا امتیازی سلو ک ختم کر نیکا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ بھمبر کے ٹیلنٹ کو ضا ئع کر نے کی بجا ئے بھمبر کے کھلا ڑیو ں کے ٹیلنٹ سے بھر پو ر استفا دہ حا صل کر کے ریاست آزاد جمو ں وکشمیر کا نا م روشن کیا جا سکتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے نو جو ان سیا سی را ہنما وقا ص ظفر ،ذیشان مصطفی اور ملک عا مر شہزاد نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں چوہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سیاسی مشیر مقرر ہو نے پر مبا رکباد دی ہے اور اس امر کا اظہارکیا ہے کہ مو صوف علا قہ کو درپیش مسا ئل کے حل کے لئے اپنی صلا حیتو ں اور کو ششو ں کا بھر پو ر کر دار اد کرینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اصلا حی کمیٹی سیر لہ کے صدر نعیم نجمی ،ملک شو کت اعوا ن ،را جہ جا وید اقبا ل ،را جہ سا جد اقبا ل ،مرزا غلا م فا روق،را جہ کا مرا ن ،را جہ محمد اخلاق ،مرزا سہیل اسحا ق، ما سٹر مظہر اقبا ل ،مرزا امجد ،عبدالر حمن ،اشفاق احمد نے اپنے مشتر کہ بیان میں معروف سیاسی را ہنما چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سیا سی مشیر بننے پر مبا رکبا د دی ہے اور انکے لئے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے۔