بھمبر کی خبریں چوہدری خالد سے 19/3/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کھمب کا متاثرہ خاندان انصاف کے لئے ایس ایس پی آفس پہنچ گیا بااثر سیاسی شخص نے ہما راجینا حرام کر رکھا ہے خواتین کے ساتھ بدتمیزی، گالی، گلوچ اور دھمکیاں دینا انکا روزمرہ کا معمول بن چکا ہے د و دن قبل کلیم اللہ نے مجھے گالیاں دی اور میرے کپڑ ے پھاڑ دئیے تھا نہ میں در خواست دی لیکن پو لیس نے ابھی تک کو ئی کا رروا ئی نہ کی ہے 3دن تک ملز ما ن کے خلا ف کا رروائی نہ ہو ئی تو ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر خا ندان سمیت بھو ک ہڑتا ل کر یں گے اگر پھر بھی انصا ف نہ ملا تو خا ند ان سمیت خو د سو زی کر یں گے جس کا ذمہ دا ر با اثر سیا سی شخص حا جی عبدا للہ ، اس کے بیٹے اور بھمبر پو لیس ہو گی ان خیا لا ت کا ااظہا ر کھمب کی رہا ئشی 70سالہ بو ڑھی بیو ہ صفیہ بیگم نے اپنے خا ندا ن سمیت ایس ایس پی بھمبر چوہدر ی منیر حسین سے انکے آفس میں ملا قا ت کی اور اپنے ساتھ ہو نے وا لی زیا دتیو ں اور پو لیس کی طرف سے کو ئی کا رروا ئی نہ کر نے پر شدید احتجا ج کیا 70سا لہ بیو ہ صفیہ بیگم نے ایس ایس پی سے کہا کہ کھمب کے رہا ئشی با اثر سیا سی شخص حا جی عبدا للہ نے ہمارا جینا حرا م کر رکھا ہے اس کے بیٹو ں نے ہما ری خواتین کے ساتھ بد تمیز ی ،گا لی گلو چ اور دھمکیا ں دینا معمو ل بنا رکھا ہے دو روز قبل حا جی عبدا للہ کے بیٹے کلیم اللہ نے ہما رے گھر آکر میرے ساتھ انتہا ئی بد تمیز ی کی گا لی گلو چ ہا تھا پا ئی کی اور میر ے کپڑ ے پھا ڑ دئیے اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیں جس کی تھا نہ بھمبر میں تحر یر ی در خواست بھی دی لیکن پو لیس با اثر سیا سی شخص کے خلا ف کا رروائی نہیںکر رہی اس سے قبل بھی کئی در خواستیں دے چکے ہیں لیکن پو لیس کے پاس ہما ری کو ئی شنو ائی نہ ہے با اثر شخص سینہ زوری اور سیا سی اثر ورسو خ کی بنیاد پر ہما ری ارا ضی پر جبراً قبضہ کر نا چا ہتا ہے اگر پو لیس نے تین دن کے اندر ہمیں انصا ف نہ دلا یا اور ملز ما ن کے خلا ف FIRدرج نہ کی اور انکے خلا ف قانو نی کا رروا ئی نہ کی تو ہم ڈپٹی کمشنر کے آفس کے سا منے پہلے بھو ک ہڑ تا ل کر یں گے اگر پھر بھی انصا ف نہ ملا تو خا ند ان سمیت ڈی سی آفس کے با ہر خو دسو زی کر یں گے بیو ہ کے ساتھ خا ندان کے مرد اور خوا تین بھی تھیں جنہو ں نے ایس ایس پی کو تحر یر ی در خواست بھی دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)غیر جر ید ہ ملا زمین کی بھمبر میں ہڑ تا ل نا کا م دفا تر کھلے رہے معمو ل کا کا م کا ج جا ری رہا غیر جر ید ہ ملا زمین کی تنظیم دو حصو ں میں تقسیم ملا زمین گو مگو کی صورت حا ل کا شکا ر تفصیلا ت کے مطا بق غیر جر یدہ ملا زمین کی مر کز ی تنظیم کی طرف سے اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے پو رے آزا دکشمیر میں تا لا بند ہڑ تا ل کی کا ل دی تھی جس پر آزا دکشمیر میں غیر جر ید ہ ملا زمین کی ضلعی تنظیمو ں نے عمل کر تے ہو ئے ہڑ تا ل کی اور کا م کاج چھو ڑ کر احتجا ج بھی کیا لیکن بھمبر میں غیر جر ید ہ ملا زمین کی ہڑ تا ل کا میا ب نہ ہو سکی نہ تو دفا تر میں تا لہ بند ی ہو سکی اور نہ ہی ملا زمین اکٹھے ہو کر احتجا ج کر سکے بھمبر میں غیر جر ید ہ ملا زمین کی تنظیم دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے ملا زمین گو مگو کی کیفیت میں ہیں کہ کس صدر کی با ت پر عمل کر یں یا نہ کر یں یو ں بھمبر میں غیر جر ید ہ ملا زمین کی تقسیم کی وجہ سے نہ تو ہڑ تا ل کا میا ب ہو سکی اور نہ ہی احتجا ج ہو سکا دفا تر کے اندر معمو ل کا کا م کا ج جا ری رہا البتہ کچھ ملا زمین نے ہڑ تا ل کے نا م پر چھٹی منا ئی اور دفتر آئے اور احتجا ج کے بجا ئے ذا تی کا م کا ج میں مصروف رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )صدر ریا ست جمو ں وکشمیر سر دار یعقو ب احمد خا ن کی طرف سے بھمبر میں سوئی گیس کی فرا ہمی با رے دیا گیا بیا ن خو ش آئند ہے حکومت بھمبر میں سو ئی گیس کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کے لئے اقدا مات اٹھا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر معروف سما جی شخصیت شیراز پرو یز مشتاق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز ایک تقر یب میں صدر ریا ست سردار یعقو ب احمد خا ن کی طر ف سے بھمبر میں سو ئی گیس منصو بے کی تفصیلا ت پراظہا ر خو ش آئند ہے بھمبر صو بہ پنجا ب سے ملحقہ ضلع جہا ں پر سو ئی گیس کی فرا ہمی انتہا ئی آسا ن ہے حکومت آزا د کشمیر بھمبر کے عوام کے دیر ینہ مطا لبہ کو عملی جا معہ پہنا نے کے لئے بھر پو ر اقداما ت اٹھا تے ہو ئے بھمبر میں سو ئی گیس کی فرا ہمی کا وعدہ پو را کر ے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)خد مت مر کز کے زیر اہتما م فر ی آئی کیمپ 21تا 24ما ر چ کمیو نٹی ہال بھمبر میں لگا یا جا ئیگا فر ی آئی کیمپ میں آنکھو ں کے مر یضو ں کا لیزر شعا عو ں سے مفت آپر یشن جبکہ مستحق مر یضو ں کو فر ی لینز بھی ڈا لے جا ئینگے تفصیلا ت کے مطا بق مصروف سما جی ادا رے خد مت مر کز کے زیر اہتما سا لا نہ فر ی آئی کیمپ 21ما ر چ سے24ما ر چ تک کمیو نٹی ہا ل نز د ضلع کچہر ی بھمبر میں لگا یا جا ئیگا فر ی آئی کیمپ میں کد ھر شر یف کت ھد ی نسی صا حبزادہ فر خ حفیظ مر یضوں کے لیزر شعا عو ں سے آنکھو ں کے مفت آپر یشن اور چیک اپ کر یں گے جبکہ مستحق مر یضو ں کو مفت لینز بھی ڈا لے جا ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ یو نین کو نسل تھب پتنی کی معروف سیا سی وسما جی شخصیت حا جی فضل حسین کیکر کا سینکڑو ں ساتھیو ں سمیت کا روان عبدا لما لک اعو ان میں شمو لیت کا اعلا ن حلقہ بر نالہ میں تحر یک انصا ف کی پو زیشن مز ید مضبو ط آئند ہ الیکشن میں امیدوا ر اسمبلی ملک عبدا لمالک اعو ان کی بھر پو ر حما یت کر ینگے حا جی فضل حسین کیکر کا کارنر میٹنگ سے خطا ب تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز بر نا لہ کی یو نین کو نسل تھب پتنی میں ایک بڑی کا رنر میٹنگ منعقد ہو ئی میٹنگ میں علا قہ بھر سے سینکڑو ں لو گو ں نے بھر پو ر شر کت کی کا ر نر میٹنگ میں علا قہ یو نین کو نسل پتنی کی معرو ف سیا سی شخصیت حا جی فضل حسین کیکر نے اپنے کنبہ قبلہ اور علاقہ کے سینکڑو ں ساتھیو ں سمیت رہنما تحر یک انصا ف بر نا لہ ملک افتخا ر طیب اعو ان اور ملک محمد مشتاق ایڈووکیٹ ،ملک ذوالفقار ایڈووکیٹ ،ماسٹر صا بر حسین ،ملک جا وید وٹا لو ی ،را جہ شبیر حسین اور صو بیدار اصغر علی کی مو جو دگی میں تحر یک انصا ف کے بر نا لہ سے امیدوار اسمبلی ملک عبدا لما لک اعو ان کی بھر پو ر حما یت کا اعلا ن کیا اس موقع پر حا جی فضل حسین کیکر نے میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یو نین کو نسل پتنی سے سوتیلی ما ں جیسا سلو ک روا رکھا گیا علا قہ کو جا ن بو جھ کر تعمیروترقی سے محرو م رکھا گیا علا قہ کے لو گ آج کے اس جد ید دو ر میں بھی تالا بو ں کا پا نی پینے پر مجبو ر ہیں سا ل ہا سا ل سے ووٹ لینے والو ں نے علا قہ کو پسما ند ہ سے پسما ند ہ رکھنے میں کو ئی کسر نہ چھو ڑی ہے علا قہ میں نہ تو لڑ کو ں اور لڑ کیو ں کے لئے نہ تو کو ئی کا لج تعمیر کیا گیا اور نہ ہی علا قہ میںمو جو د سکو لو ں کی بلڈ نگز اپ گر یڈ کی گئی انہو ں نے کہا کہ تعلیمی ادا رو ں کو ڈی گر یڈ کر نے سے یہ با ت ثا بت ہو گئی ہے کہ حکمرا نو ں نے ایک سا ز ش کے تحت علا قہ کے بچو ں اور بچیو ں کو پسما ند ہ اور ان پڑ ھ رکھنے کی کو شش کی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم نے عبدا لما لک اعوان کی بے لو ث شخصیت ان کی شرا فت اور روا داری کی سیا ست نے ہمیں ان کا سا تھ دینے پر مجبو ر کر دیا ہے انشا اللہ آئند ہ الیکشن میں ان کا بھر پو ر سا تھ دونگا اور ان کی الیکشن مہم میں خو د چلا وں گا اس موقع پر ممتاز سیا سی سما جی شخصیت ملک افتخا ر طیب اعوان نے کہا کہ ہم حا جی فضل حسین کیکر اور ان کے سا تھیو ں کو کا روا ن عبدا لملک اعو ان میں شا مل ہو نے پر خو ش آمد ید کہتے ہیں اور انہیں یقین دلا تے ہیں کہ انہیں ما یو س نہیں کر ینگے ان کی طرف تحریک انصا ف کی حما یت سے حلقہ بر نا لہ میں تبد یلی کا حقیقی آغا ز ہو گیاہے اس موقع پر کا روان عبدا لمالک میں شا مل ہو نے وا لو ں میں را جہ محمد اسحاق کیکر ،محمد نو ید کیکر ،مرزا منیر احمد ،غا زی سر دا ر خا ن ،را جہ محمد یو سف ،نذر حسین ،حا جی مدثر حسین کیکر ،عبدا لکر یم ،لیا قت علی ،محمد عا رف ،را جہ محمد صد یق ،را جہ محمد ندیم ،نو ید احمد کیر ی ،حا جی کر م حسین ،محمد یا سین ،محمد نا صر ڈیر ہ،را جہ محمد سلیم ،ملک اشر ف کیکر اور حا جی شا ہدمنیر سمیت سینکڑو ں افراد نے عبدا لما لک اعو ا ن کی حما یت کا اعلا ن کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں محکمہ بر قیات کی علم دوشمنی عرو ج پر را ت8:30سے10:30تک بجلی بند ش سے میٹر ک کے طلبا وطا لبا ت کو امتحا نا ت کی تیا ری میں مشکلا ت کا سا منا محکمہ بر قیا ت دو گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ ختم کر ے یا پھر شیڈ ول تبد یل کر ے علاقہ کے طلبا وطا لبا ت کا محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت نے بھمبر شہر اور گردو نو ا ح میںرا ت8:30بجے سے 10:30بجے تک دو گھنٹے کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ شروع کر رکھی ہے جس کے با عث میٹر ک کے سا لا نہ امتحا نا ت کی تیا ری کر نے وا لے طلبا وطا لبا ت کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے دو گھنٹے کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ نے نہ صرف طلبا وطا لبا ت کو ازیت دے رکھی ہے بلکہ طلبا و طا لبا ت کا لو ڈ شیڈ نگ کے با عث شدید تعلیمی حر ج ہو رہا ہے علا قہ کے طلبا وطا لبا ت نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ را ت 8بجے سے 10بجے تک دو گھنٹے امتحا نا ت کی تیا ری کا ٹا ئم ہو تا ہے اس دورا ن بجلی کی بلا جو از اور طو یل بند ش سے ہما ری سا لا نہ امتحا نا ت کی تیا ری میں حر ج آرہا ہے انہو ں نے کہا کہ کر کٹ ور لڈ کپ کے میچ کے دو را ن بجلی بند نہیں کی جا تی جبکہ مستقبل کے معما رو ں کو امتحا نا ت کے دو را ن بھی لو ڈ شیڈ نگ جیسا عذا ب جھیلنا پڑ رہا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمارا محکمہ برقیا ت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ ہے کہ خدا را رات8:30سے رات10:30بجے تک کی جا نے وا لی طو یل لو ڈ شیڈ نگ ختم کی جا ئے یا پھر لو ڈ شیڈ نگ کا شیڈو ل تبد یل کر دیا جا ئے تا کہ ہما را قیمتی تعلیمی سال ضا ئع ہو نے سے بچ سکے اور ہما راتعلیمی حر ج بھی نہ ہو ۔