بھمبر کی خبریں 28/07/2015

Meeting

Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے نالہ بھمبر کے کنارے آباد لوگ مون سون کے موسم میں الرٹ رہیں کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لئے پاک فوج کے جوان اور سول انتظامیہ الرٹ ہے نالہ کے کنارے مضبوط بنانے کے لئے عملی اقدامات کر رہے ہیںان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن نے کیپٹن جلا ل کے ہمرا ہ نا لہ بھمبر کے کنا روں کا جا ئز ہ لینے کے دو را ن صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ںنے کہاکہ مو ن سو ن کا موسم شر وع ہو چکا ہے جس کیو جہ ند ی نا لو ں میںشدید طغیا نی کا خطر ہ ہے بھمبر نا لہ کے قر یب آبا د لو گ کسی بھی نا گہا نی آفت سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیا ر رہیںانہو ں نے کہا کہ بھمبر نا لہ کے کنا رے مضبو ط کر نے کے لئے عملی اقدا ما ت کر رہے ہیں پا ک فوج اور ریسکیو1122کے جو ان ہر وقت تیا ر ہیں ادھر ریسکیو آفیسر محمد ما لک انقلا بی سو ل ڈیفنس آفیسر خا لد شیخ اور مرزا ضیا نے بھمبر نا لہ کے کنارے مقیم لو گوں کو گھرو ں میں جا کر نا لہ میں طغیا نی کی صورت میں حفا ظتی اقدا ما ت سے متعلق تفصیلاًبر یفنگ دی انہو ں نے لو گو ں کو متنبہ کیا کہ وہ اپنے گھرو ں کی با لا ئی منز لو ں پر رہائش اختیا ر کر یں جو لو گ نا لہ کے اندر رہ رہے ہیں وہ عا رضی طو ر پر اپنے ما ل مو یشی اور با ل بچو ں کو محفو ظ مقام پر منتقل کر دیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ڈاکٹر راجہ صابر حسین چیرمین شعبہ تعلیم اساتذہ نے بی ایڈ۔ایم اے ایجوکیشن کی سالانہ سات روزہ ورکشاپ سے خطا ب کرتے ہو ئے کہاکہ الخیر یونیورسٹی میں اساتذہ کی تربیت جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر کی جارہی ہے۔ا نہوں نے مذید کہا کہ یونیورسٹی میں بی ایڈ۔ایم ایڈ اور ایم ایجوکیشن کے پروگرام کے ذریعے اساتذہ کو نفسیاتی اصولوں کو مدنظر رکھ کر جدید طریقے ہائے تدریس سکھائے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سمسٹر سسٹم کے تحت چلنے والے ان پروگرامز میں لوگوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ یونیورسٹی میں بہترین اساتذہ،لائبریری، کمپوٹر لیب تربیت اساتذہ کے معیار کی ضمانت ہیں۔انہوں نے زیر تربیت اساتذہ سے بھی کہا کہ تربت مکمل کرنے کے بعد معاشرے کی خدمت میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھیں۔ ورکشاپ کے کوارڈنیٹر راجہ طارق پرویز نے ورکشاپ کے مقاصد بیان کرتے ہوئے کہاکہ دوران ورکشاپ اساتذہ کو کلاس روم منجمنٹ، کلاس روم کنٹرول مو ثر طریقہ ھائے تدریس،سکول ریکارڈ کی تیاری معیاری پرچہ جات کی تیاری کلاس کے اندر عملی اسباق کی تربیت سبق کی منصوبہ بندی جیسے اہم موضوعات کے ساتھ ساتھ اساتذہ میں تنقیدی نقطہ نظر پیدا کر نے کی کوشش کیجائے گئی۔ دوران ورکشاپ کمپوٹر کی عملی تربیت اور کمپوٹر کو تدریسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے طریقے سکھانے کیلئے اختر حسین ملک کی خدمات بھی حاصل کی جا ئیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر کے تا جر سیا سی وسما جی را ہنما را جہ ممتاز احمد کے بیٹے راجہ عدیل ممتاز کی شا دی خا نہ آبادی گز شتہ روز بخیرو خو بی انجا م پا ئی دعو ت ولیمہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارالحق ،جسٹس سپر یم کو رٹ را جہ سعید اکر م خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن ،را جہ محمد یعقو ب خا ن ایڈووکیٹ ،را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ ،سابق چیئر مین زکو ة چو ہدر ی فضل علی ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ، مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،مسلم لیگ ن کے را ہنما راجہ غلا م ربانی ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سابق صدر عزیز الر حمن نا ز، را جہ نعیم گل ،اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ شکیل احمد ،سعید احمد ولی ،را جہ احتشا م شکو ر ،با بو عدیل چوہدر ی ،را جہ عبدا لر حمن گڈو اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ (ر)را جہ محمد یونس ،میجر (ر)را جہ نا ئب خان ،منیجرایچ بی ایل چو ہدر ی حسنین رفیق ،سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدری محمد علی اختر ،چو ہدری سجا د الحق ایڈووکیٹ ،پرا جیکٹ منیجر را جہ عامرزیب ،را جہ وسیم یونس ایڈووکیٹ ،پروفیسر فہیم گل سمیت وکلا ء تاجروں ،صحا فیو ں عوامی نما ئندگا ن ،عز یزواقار ب ،اور دوست احبا ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Raja Tariq

Raja Tariq

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کے سیکر ٹر ی نشرواشاعت شیر از پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی شہزاد مشتاق اور چو ہدر ی شہباز کے وا لد محتر م چوہدری محمد مشتاق حسین آف کتوارکی تیسر ی سا لا نہ برسی انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی برسی کی تقر یب میں مر حو م کی رو ح کے ایصال ثوا ب کے لئے قرآن خوانی کی گئی بر سی کی تقر یب میں علاقے بھر کی ممتاز سیاسی وسما جی شخصیا ت ،عوام علا قہ سمیت صحا فیو ں کی بھی بڑی تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ڈا ئریکٹر جنر ل ہیلتھ(ر) ڈا کٹر محمد قر با ن میر کے بھتیجے اور ریڈر سیشن کورٹ عبدالرحمن میرکے صا حبزا دے مبین احمد میر کی شادی خا نہ آبا دی گز شتہ روز بخیرو خو بی انجا م پا ئی دعو ت ولیمہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چوہدری انوا را لحق ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،پر نسپل(ر) غلا م محی الدین میر ،مسلم لیگ ن کے را ہنما چو ہدر ی نصر اقبا ل ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی نذ یر احمد ،چوہدر ی خادم حسین ،پیپلز پا رٹی تحصیل بھمبر کے چیف آرگنا ئزر ڈا کٹر شکیل احمد مکہا ل ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صرشر یف بٹ ،غلا م قادر بٹ ،محمد لطیف بٹ ،چو ہدر ی محمد شفیع مکہال سمیت دیگر نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) مسلم لیگ ن بڑ ھنگ کے صدر راجہ اسد مہند ی نے میجررا جہ منصفداد خا ن کی وفات پر گہر ے دکھ وغم کااظہارکر تے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعائے مغفرت اورورثا ء کے لئے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے

Group Photo

Group Photo

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سیٹزن فورم کے چیئرمین و سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ DHQ بھمبر کے مسائل فوری حل کئے جائیں بھمبرکے معروف سرجن ڈاکٹر اظہر اقبال کی چھٹی اور رخصت کی وجہ سے بھمبر کے عوام خوار ہو رہے ہیں امیر لو گ تو کسی نہ کسی طر ح پرائیویٹ ہسپتال میں آپر یشن کرو اسکتے ہیں لیکن غریبو ں کا کو ئی پر سا ن حال نہیں ہسپتالو ں میںفیسیں اور ادویات کی قیمتیں غر یبو ں کی پہنچ سے باہر ہیں سر جری کے مر یض آپر یشن نہ ہو نے سے سخت اذیت میں مبتلا ہیں آپر یشن تھیٹر ویرا نی کا منظر پیش کر رہا ہے ڈا کٹر اظہر اقبا ل ایک در مند مسیحا اور تجر بہ کا ر معا لج ہیں ڈی جی ہیلتھ اور محکمہ صحت کے ذمہ دا را ن کو آپر یشن تھیٹر کے لوازما ت اور ضروری آلا ت تر جیح بنیادو ں پر فرا ہم کرنا چاہیے اس جد ید دو ر میں سر کا ری ہسپتالو ں کو جد ید مشینری سے آراستہ کر نا وقت کی اہم ضرورت ہے محکمہ صحت فی الفو ر تر جیحی بنیا د وں پر عوام کی ضروریا ت کا خیا ل کر تے ہو ئے فو ری اقد اما ت اٹھا ئے ور نہ عوام محکمہ صحت کے ذمہ دا را ن کیخلا ف احتجاج کر مجبو ر ہو نگے انہو ں نے معرو ف سر جن ڈا کٹر اظہر اقبا ل سے بھی اپیل کی کہ وہ ما ضی کی طر ح غریب لو گو ں کے دکھ در د کو سمجھتے ہو ئے اپنی طو یل رخصت کو مختصر کر یں اور DHQہسپتا ل میں حا ضر ہو کر انسا نیت کی خد مت کرکے اپنے علا قہ کے لو گو ں پر احسان کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مغل ایسوسی ایشن تحصیل سما ہنی کے صدر مرزا منشاء ظہو ر نے برا دری کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل سما ہنی میں مغل برا دری ایک بڑی قوت ہے لیکن بد قسمتی سے پچھلے سا لو ں میں برا دری کوحکومتی سطح پر نظر انداز کیاگیا ہے ملازمتوں میں بھی تعصب کا مظا ہرہ کرتے ہو ئے سر کاری ادا روں کے دروازے بند کئے گئے ہیںنا لا ئق اور نکھٹو لوگو ں کو عہد ے اور ملازمتیں فرا ہم کی گئی ہیں سما ہنی کی مغل بر داری اس وقت شدید احساس محرو می سے دو چار ہے انہو ں نے کہا کہ اس صورت حال کو زیا دہ دیر برداشت نہیں کیاجا سکتا انہو ں نے نو جو ان امیدوا ر اسمبلی انصر زما ن مغل کی حما یت کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہا کہ اب سما ہنی میں یکطر فہ ٹر یفک نہیں چلنے دینگے اپنے امیدوار کی کا میا بی کے لئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا ئینگے اور تحصیل سما ہنی میں بڑ ے لیڈرو ںکو شکست سے دو چار کر ینگے اس سلسلے میں بنڈا لہ سے لیکر پو نا تک مغل برا دری یکجا ن ہو کر اپنے امیدوار ،انصر زما ن مغل کو کا میا ب کرو اینگے اس موقع پر مغل برا دری کے سر کر دہ را ہنمائو ں مرزا تصدق حسین ایڈووکیٹ ،محسن مغل ،فضل کر یم مغل ،میا ں محمد اقبا ل ،قا ضی صا بر اور دیگر نے بھی خطا ب کیا اورانصر زما ن کو اپنی حما یت کا یقین دلا یا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پڑ ھا لکھا آزاد کشمیر کا حکومتی نعر ہ ٹھس بھمبر کے نو احی علاقہ کنب سنگھڑ کا 30سا ل پرانا پرا ئمر ی سکول بغیر عما رت کے قائم علاقہ کے بچے کھلے آسما ن تلے پڑ ھنے پر مجبو ر ،با رش اور سخت موسم تعلیم کی راہ میں رکا وٹ بننے لگے حکومت کی طرف سے دو ر درا ز علا قو ں کے تعلیمی ادا رو ں کے سا تھ امتیا زی سلو ک کیو ں ار با ب اختیا ر ہما رے مستقبل کے معما رو ں سے کھلواڑ بند کر یںسکو ل کی عما رت تعمیر کر نے سمیت دیگر ضروریا ت فرا ہم کر ے عوام علاقہ کا حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی گا ئو ں کنب سنگھڑ کا گو رنمنٹ پرا ئمر ی مسجد سکو ل30سال سے عما رت سے محرو م ہے سکو ل کی عما رت نہ ہو نے کے با عث بچے آ م کے درخت کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کر نے پر مجبو ر ہیںبا رش ،سخت گر می اور سخت سر دی کے دو ران سکو ل کی عما رت نہ ہو نے کیو جہ سے اسا تذہ کو مجبو راًتد ریسی عمل روکنا پڑ جا تا ہے جس سے بچو ںکا تعلیمی حرج ہو رہا ہے مسجد سکو ل میں علاقہ کے دیگر مو ہڑہ جا ت سے بھی بچے اس سکو ل میں تعلیمی آبیا ری کے لئے آتے ہیںعوام علاقہ نے کہا کہ 30سا لہ پرا نے سکو ل کی بلڈ نگ حکومتی ادا رو ں کی طرف سے تعمیر نہ کر نا قابل افسو س ہے آج سکو ل میں بچو ں کی بڑ ی تعداد آتی ہے لیکن ہما رے علا قے سے امتیا زی سکو ل روا رکھ کر ہما رے مستقبل کے معما رو ں سے کھلو اڑکیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر ایک طرف تو پڑ ھے لکھے آزاد کشمیر کا را گ الا پ رہی ہے جبکہ دو سر ی طرف دو ردراز علا قو ں کیسا تھ امتیا زی سلو ک رو ا رکھا جا رہا ہے جو انتہا ئی تشو یش نا ک ہے ہما را حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ ہے کہ مذ کو رہ سکو ل کی نہ صرف عما رت تعمیر کی جا ئے بلکہ سکو ل کو اپ گر یڈ کر کے مڈ ل کا درجہ دینے کے سا تھ ساتھ دیگر بنیا دی ضروریا ت بھی مہیا کر کے اپنی ریاستی ذمہ دا ری پوری کرے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت پا کستا ن جدید تقا ضو ں کے مطا بق سیکو رٹی کے نظا م کو بنا ئے حا لات کا فی تبد یل ہوچکے ہیں دہشت گر دی بھی اب پرا نے نہیں نئے طر یقو ں سے ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے جد ید حا لا ت کے پیش نظر حکومتو ں کو جد ید ٹیکنا لو جی کے پیش نظر پلا ن بنا نا پڑ یں گے ان خیالا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی کے ممبر سنٹر ل کمیٹی اور با نی صدر کشمیر پاکستا ن کشمیر ایجو کیشن اینڈ ویلفیئر آرگنا ئزیشن چو ہدری گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں کیا انہو ں نے کہا کہ نا قص سیکو رٹی نظا م کیو جہ سے دہشت گر دوں نے ملک کو بہت نقصا ن پہنچا یا ہے دہشت گر دی یہ کمزور پا لیسو ں کی وجہ سے سیکو رٹی ادارو ں کی کا رکر دگی متا ثر ہو رہی ہے حکومت ملک کے اندرانٹلیجنس نظام کو مضبو ط کر یبیئررنظا م ختم کیا جا ئے اس سے عا م شہر ی پریشان ہو رہے ہیں عام گا ڑیوں کے اندر شر یف لو گ پر امن اور عام سیٹیزن اور خوا تین ما حو ل سے بیزار ہو رہے ہیںجس سے سیکو رٹی ادا رو ں ،سر کاری ادا رو ں اور قوم کے اندر ایک خلفشا ر پیدا ہو رہا ہے جس کے شا ید آنیوا لے دو ر میں نتا ئج اچھے نہ نکلیں دہشت گرد ،امر یکہ،اسرا ئیل اور بھا رت چا ہتے ہیں کہ ملک کے اندر بیزا ر گی اور افرا تفر ی پیدا کی جا ئے دشمن جو مقا صد حا صل کر نا چا ہتا ہے ذمہ دا ر لو گ اس پر از سر نو پلا ننگ کر یں ملک کو جد یدضرورتوں کے مطا بق مضبو ط کرنے اور ادا رو ں کو نئی ضرورتوں کے مطا بق ہم آہنگ کر نے اور توانا ئی دینے کی ضرورت ہے نئی نسل کو جد ید تقا ضو ں کے مطا بق ریلیف ،آرام اور ذہنی آلودگی دینے کی ضرورت ہے اس کے لئے درست لا بنگ اور حکمت عملی کی ضرورت ہے اگر ٹھو س مضبو ط اور مثبت طر یقوں سے پلا ننگ کی گئی تو اس سے تما م سیکو رٹی اوردوسرے انتظا می ادارو ں کو قار بڑ ھے گا انہو ں نے کہا کہ ادا روں کی بکھر ی قو ت کو یکجا کر نے کی بھی ضرورت ہے بکھر ی قو ت نقصا ن پہنچا رہی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت عام آدمی کو اس کے علاقہ میں پر یشا ن نہ کر ے بلکہ متبا دل حکمت عملی بنا ئی جا ئے ہما را معاشر ہ خو بصورت اسی وقت بنے گا جب ہم جد ید تقا ضو ں کے مطا بق حا لا ت کا تر تیب دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اوورسیز را ہنما چو ہدری شبیر احمد آف دھبکی نے کہا ہے کہ علا قے کی تعمیر وترقی اور رفاعی فلا حی کا مو ں کے لئے نو جو انو ں کا ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فاونڈ یشن قائم کر نا لا ئق تحسین ہے علاقے کی بہتر ی ،ڈو یلپمنٹ اور پسما ند گی کے خا تمے کے لئے اوورسیز کمیو نٹی فا ونڈ یشن کے سا تھ بھر پور تعاو ن کر گی نو جو ان اپنی صلا حیتو ں کو مثبت انداز میں استعما ل کر یں علاقے میں تعلیم اور صحت کے شعبو ںمیں کا م کر نے کی اشد ضرورت ہے خا ص طو ر پر نو جو ان نسل کوتعلیم کی را غب کرنے کی ضرورت ہے علاقے کے اندر تعلیمی سر گر میو ںکو فرو غ دینے کے لئے اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں انہوں نے مخیر حضرا ت سے اپیل کی کہ وہ بھی ڈھیر ی وٹا ں اور گرد ونوا ح کے علاقو ں کی تعمیر وترقی اوررفاعی کا مو ں کے لئے کھو ل کر مدد کر یں اس موقع پر انہو ں نے ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے لئے50ہزا ر رو پے کی نقد ما لی معاو نت کی جبکہ اس موقع پر چو ہدر ی محمد سلیما ن گڑ ھا متیا ل نے10ہزا ر ،عمر خا دم دعو رہ جٹا ں 10ہزا ر اور چو ہدر ی عبدا لرشید نے 5ہزا ر رو پے کی ما لی معا ونت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مجا ہد اول سر دار عبدالقیو م خا ن ریا ست جمو ں وکشمیر کی عظیم رو حا نی اور سیا سی شخصیت تھے تحر یک آزادی کشمیر عو امی حقوق اور دین کے لئے انکی گرا ں قدر خد ما ت ہیں انکی اچا نک وفا ت سے نہ صرف کشمیر ی بلکہ پوری امت مسلمہ ایک رو حا نی سیا سی لیڈر سے محرو م ہو گئی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سا بق پرا ئیو یٹ سیکرٹری صدر ریا ست را جہ فضل الر حمن آف پو ٹھی نے کیا انہو ں نے کہا کہ مو صوف نے ڈو گر ہ حکومت کیخلا ف عملی جہاد کا آغاز کیا نیلہ بٹ کے مقا م سے پہلی گولی چلا کر تحر یک آزادی کشمیر کی بنیا د رکھی ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندرروادری اور بھا ئی چارے کی سیاست کو فروغ دیا سیا ست کو عوامی خد مت میں تبد یل کیا آزاد کشمیر کو ایک پہچان دی انہو ں نے کہا کہ مر حو م نے سیاست کے ساتھ سا تھ تحر یک آزادی کشمیر اور دین اسلا م کے لئے بھر پو ر جدو جہد کی انکی جدو جہد اور خد ما ت کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جائیگا انہو ں نے کہا کہ مر حو م کی اچا نک وفا ت کشمیر ی قوم کے لئے بڑا صد مہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے اور پو ری کشمیر ی قوم سمیت انکے خا ندان کو یہ عظیم صد مہ بر داشت کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو رنمنٹ انٹر سا ئنس کا لج پنجیڑ ی ضلع بھمبر کے سا لا نہ امتحا ن میٹر ک 2015میں شا ند ار نتا ئج سائنس گرو پ کے طلبا کا رزلٹ سو فیصد جبکہ آرٹس گرو پ کو مجموعی رزالٹ 92فیصد رہا ادا رہ کا مجمو عی رزلٹ95فیصد رہا جبکہ سا ئنس گرو پ کے طالب علم سانو ل نذ یر ولد پرو فیسر نذیر احمد مر حو م نے946نمبرات کے ساتھ کلاس میں اول پو زیشن حا صل کر لی عوام علاقہ سیا سی سما جی شخصیا ت اور تعلیمی حلقو ں نے پر نسپل ادا رہ ڈا کٹر را جہ عبدالر حمن اور ان کے تدریسی سٹا ف کی محنت اور پیشہ وارا نہ صلا حیتو ں کو سرا ہتے ہوئے مبا رکباد پیش کی ہے پنجیڑ ی سے مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما را جہ امتیازا حمد کے علاوہ حا جی را جہ فضل کریم ،ڈا کٹر محمد ذبیر ،حا جی عبدا لقیو م ،راجہ عبدا لجبا ر ،غاز ی گڑ ھا سے را جہ قمر زما ن اور سا بق ممبر را جہ محمداسلم وغیر ہ نے مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے توقع اور امید کا اظہا ر کیا ہت کہ آئند ہ بھی ادارہ اپنی روایت کو قا ئم رکھے گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معرو ف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی عبدا لرو ف ملہو آف گڑ ھا للیا ں کی تیسر ی بر سی انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی برسی کی دعا ئیہ تقریب انکے آبا ئی گا ئو ں گڑ ھا للیا ں میں منعقد ہو ئی دعا ئیہ تقر یب میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوا را لحق ،امیدواراسمبلی حلقہ 7ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،چیئر مین چو ہدری ظفر اقبا ل ،صدر انجمن دو ست فلا ح وبہو د چو ہدر ی عبدا لرشید ،صدر ڈھیر ی وٹا ن ویلفیئرفاونڈ یشن ٹھیکیدار چو ہدر ی انعا م الحق ،امیدوار اسمبلی انصر زما ن مغل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چوہدر ی نصیر احمد ،ٹھیکیدا ر محمد آصف ،ٹھیکیدار بہادر علی ،چوہدری نا ظم حسین ،ڈا کٹر مہند ی خا ن ،ٹھیکیدا ر چوہدر ی محمد یعقو ب ،چو ہدر ی جاوید اقبا ل ،سیٹھ محمد سلما ن ،چو ہدر ی محمد قد یر ،را جہ لیاقت علی ،چو ہدر ی محمد نجیب ،امتیاز ہا شمی سمیت علاقے بھر سے سیا سی سما جی ،مذ ہبی را ہنما ئو ں عوام علاقہ اور عزیزاقا رب نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔۔